آل پاکستان بیڈ منٹن ٹورنامنٹ 23اپریل سے لاہور میں شروع ہو گا

آل پاکستان بیڈ منٹن ٹورنامنٹ 23اپریل سے لاہور میں شروع ہو گا

لاہور: (جیو ڈیسک) چودواں آل پاکستان عامر حیات خان روکھڑی بیڈ منٹن ٹورنا منٹ تیئیس سے انتیس اپریل تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پنجاب بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے صدر شاہریز عبداللہ خان روکھڑی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں چاروں صوبوں سمیت فاٹا، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور […]

.....................................................

امید ہے کہ پاکستان امریکی قومی سلامتی کو بھی مدنظر رکھے گا۔ اوباما

امید ہے کہ پاکستان امریکی قومی سلامتی کو بھی مدنظر رکھے گا۔ اوباما

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی حکومت پارلیمانی سفارشات کی روشنی میں تعلقات کا جائزہ لیتے ہوئے امریکی قومی سلامتی کے خدشات کو بھی مد نظر رکھے گی۔ غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ امریکا اور پاکستان کے تعلقات میں […]

.....................................................

جی ایم ریلوے سعید اختر جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

جی ایم ریلوے سعید اختر جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) احتساب عدالت نے جی ایم ریلوے سعید اختر کو چودہ دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ہے۔ نیب حکام نے جی ایم ریلوے سعید اختر کو اسکریپ اسکینڈل میں گزشتہ روز اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا انہیں آج لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ […]

.....................................................

وزیراعظم کو اخلاقی طور پر مستعفیٰ ہو جانا چاہئے۔ خواجہ آصف

وزیراعظم کو اخلاقی طور پر مستعفیٰ ہو جانا چاہئے۔ خواجہ آصف

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) رینٹل پاور کیس کے درخواست گزار مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، اخلاقی طور پر وزیراعظم کو مستعفی ہوجانا چاہئے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ آصف نے […]

.....................................................

لاہور: کالعدم تنظیم کے 19 افراد زیرحراست

لاہور: کالعدم تنظیم کے 19 افراد زیرحراست

لاہور : (جیو ڈیسک) حساس اداروں اور ماڈل ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انیس افراد کو حراست میں لے لیا۔ رات گئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے ماڈل ٹان میں واقع اناسی بلاک ماڈل ٹاون میں گھر میں چھاپہ مارا اور انیس افراد کو حراست میں […]

.....................................................

تمام رینٹل پاور منصوبوں کے معاہدے غیر قانونی قرار

تمام رینٹل پاور منصوبوں کے معاہدے غیر قانونی قرار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے تمام رینٹل پاور منصوبوں کو غیرشفاف قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دیدیا ہے اور سابق وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی زیرسربراہی تین رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ نے تمام رینٹل پاور […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوبارہ شروع ہو گا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوبارہ شروع ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج جمعہ کی صبح دو بارہ شروع ہو گا۔ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر بحث جاری رہے گی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق جمعہ کو صبع شام کے دو اجلاس کا انعقاد کر کے سلامتی کمیٹی کی سفارشات منظور […]

.....................................................

بھارت پاکستان سے اسٹریٹجیک تعلقات قائم کرے۔ مانی شنکر

بھارت پاکستان سے اسٹریٹجیک تعلقات قائم کرے۔ مانی شنکر

نئی دہلی: (جیو ڈیسک) مانی شنکر ائیر نے کہا ہے کہ پاکستان سے تصادم بھارتی سیکولرزم کی کیلئے خطرہ ہے بھارت تصادم کے بجائے پڑوسی ملک سے اسٹریٹجیک تعلقات قائم کرے۔ نئی دہلی میں پاکستان سے اسٹریٹجیک تعلقات کے متعلق تین روزہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی رکن پارلیمنٹ مانی شنکر آئر کا سوال […]

.....................................................

بجلی اورگیس بحران بڑا مسئلہ ہے۔ حاجی غلام علی

بجلی اورگیس بحران بڑا مسئلہ ہے۔ حاجی غلام علی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدر و اسلامک چیمبر کے نائب صدر سینیٹر حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ بجلی اورگیس بحران بڑا مسئلہ ہے ۔ حکومت کمیشن کے چکر میں پن بجلی منصوبوں پر کام نہیں کر رہی اور نہ […]

.....................................................

برطانوی کرکٹ کلب لیشنگ دورہ پاکستان کیلئے خواہشمند

برطانوی کرکٹ کلب لیشنگ دورہ پاکستان کیلئے خواہشمند

برطانیہ: (جیو ڈیسک) سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد سے کوئی بھی بین الاقوامی ٹیم پاکستان آکر کھیلنے کو تیار نہیں ہے لیکن برطانیہ کے لیشنگ کرکٹ کلب نے اس صورتحال میں کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ برطانوی کرکٹ کلب لیشنگ آل اسٹار کرکٹرز پر مشتمل ہے، جس کی نمائندگی لیجنڈ کرکٹرز […]

.....................................................

محمد عامر کو معاف کر دینا چاہئے۔ وسیم اکرم

محمد عامر کو معاف کر دینا چاہئے۔ وسیم اکرم

پاکستان : (جیو ڈیسک) وسیم اکرم نے کہا ہے کہ محمد عامر کو معاف کر دینا چاہیئے۔ وسیم اکرم نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد عامر ایک غیر معمولی بولر ہے اور وہ اپنی غلطی کی سزا بھگت چکا ہے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ جب عامر پر سے پابندی ختم ہوجائے […]

.....................................................

پیرا میڈیکل اسٹاف ہڑتال، طبی امداد نہ ملنے کے باعث تین بچے جاں بحق

پیرا میڈیکل اسٹاف ہڑتال، طبی امداد نہ ملنے کے باعث تین بچے جاں بحق

پاکستان : (جیو ڈیسک) قومی ادارہ برائے صحت اطفال میں طبی امداد نہ ملنے کے باعث صبح سے اب تک تین بچے ہلاک ہو گئے۔ مطالبات پورے نہ کئے جانے پر سرکاری اسپتالوں کی نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے او پی ڈی، وارڈ اور ایمرجنسی کا بائیکاٹ کئے رکھا۔ ہلاک ہونیوالے تین بچے اسپتال […]

.....................................................

اسلم مڈھیانہ اور پانچ ساتھیوں پر فرد جرم عائد

اسلم مڈھیانہ اور پانچ ساتھیوں پر فرد جرم عائد

سرگودھا : (جیو ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسلم مڈھیانہ کیس کو دہشت گردی کا واقعہ قرار دے دیا۔ سابق ایم پی اے اور پانچ ساتھیوں پر فرد جرم عائد کردی۔ سرگودھا میں انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق ایم پی اے اسلم مڈھیانہ کے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعہ شامل کرنے کے […]

.....................................................

یار پہلے خود تو سدھر جاؤ

یار پہلے خود تو سدھر جاؤ

ہمارے ملک پاکستان میں بجلی، گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی صورت میں آنے والا توانائی کا بحران ہو یا آٹے، چینی، دال ، چاول اور گھی کی شکل میں ہونے والی اجناس کی قلت اِن تمام معاملات میں سب سے بڑی وجہ ایک رپورٹ کے مطابق یہ سامنے آئی ہے کہ 1998سے2011تک کے تیرہ برسوں […]

.....................................................

امریکی فوجی کمانڈر جنرل جیمز میٹس کی پاکستان سے روانگی

امریکی فوجی کمانڈر جنرل جیمز میٹس کی پاکستان سے روانگی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے اعلیٰ پاکستانی رہنماؤں سے بات چیت میں افغانستان میں جاری کارروائیوں اور علاقائی استحکام کے لیے امریکہ اور پاکستان کے عسکری تعلقات کی اہمیت کا اعادہ کیا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان […]

.....................................................

نائن الیون کے بعد اسامہ سے ملاقات پشاور میں ہوئی۔ امل السعادہ

نائن الیون کے بعد اسامہ سے ملاقات پشاور میں ہوئی۔ امل السعادہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اسامہ کی یمنی بیوہ امل السعادہ نے انکشاف کیا ہے افغانستان پر امریکی حملے کے بعد جب خاندان بکھر گیا تو انہوں نے کراچی میں روپوشی اختیار کر لی۔ بیوہ نے کہا کہ نائن الیون کے بعد اسامہ سے دوبارہ ملاقات پشاور شہر میں دو ہزار دو میں ہوئی۔ امل السعادہ […]

.....................................................

کراچی میں نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج جاری

کراچی میں نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج جاری

کراچی: (جیو ڈیسک) پریس کلب کے باہر مطالبات کی منظوری کیلئے نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج جاری ہے۔ احتجاج میں جناح ، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ، لیاری جنرل اسپتال اور سول اسپتال کی نرسیں اور پیرا میڈیکل اسٹاف شامل ہے۔ نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے نمائندون کا کہنا ہے کہ بڑھتی […]

.....................................................

ایبٹ آباد: سوزوکی کھائی میں جا گری،5خواتین سمیت7 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد: سوزوکی کھائی میں جا گری،5خواتین سمیت7 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد : (جیو ڈیسک) سوزوکی کھائی میں گرنے سے پانچ خواتین سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ رجوعیہ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی اور ہلاک شدگان کی لاشیں اور زخمی ہونے والے چار افراد کو قریب واقع ایوب میڈیکل کمپلیکس […]

.....................................................

پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان

پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ امریکا کی عسکری قیادت کے دورہ پاکستان کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ ملکی سالمیت کے متعلق پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نظر انداز کر دیا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ مئی میں افغانستان میں نیٹو سربراہ کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ تاحال […]

.....................................................

بھارت کی ہاکی ٹیم 7 اپریل کو لاہور پہنچے گی، آصف باجوہ

بھارت کی ہاکی ٹیم 7 اپریل کو لاہور پہنچے گی، آصف باجوہ

لاہور : (جیو ڈیسک) ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی ٹیم سہ ملکی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لئے سات اپریل کو لاہور پہنچے گی۔ ویزے کے لئے بھارتی کھلاڑیوں کی تفصیلات پاکستانی سفارتخانے کو بجھوا دی گئی ہیں۔

.....................................................

امریکا کوپاکستانی پارلیمنٹ کی بحث ختم ہونے کا انتظار

امریکا کوپاکستانی پارلیمنٹ کی بحث ختم ہونے کا انتظار

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر پاکستانی پارلیمنٹ میں بحث ختم ہونے کا انتظار ہے، اس میں کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے پریس بریفنگ میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاک امریکا تعلقات کے بارے میں […]

.....................................................

جان کو خطرہ ہے، پاکستان نہیں آسکتا، حسین حقانی

جان کو خطرہ ہے، پاکستان نہیں آسکتا، حسین حقانی

امریکہ : ( جیو ڈیسک )امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے چیف جسٹس آف پاکستان کوخط لکھا ہے جس میں انھوں نے اپنی زندگی کولاحق خطرات کی تفصیلات سے آگاہ کردیا ہے۔جان کوخطرہ ہے پاکستان نہیں آسکتا۔حسین حقانی نے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے اے آروائے نیوز کوبتایا کہ انھوں نے چیف […]

.....................................................

پاکستان ایران گیس منصوبے پر روس سے مالی مدد لے گا

پاکستان ایران گیس منصوبے پر روس سے مالی مدد لے گا

پاکستان : (جیو ڈیسک) سیکریٹری پٹرولیم اعجاز چوہدری نے میڈیا کو بتایا کہ اس سلسلے میں پاکستانی وفد دو اپریل کو ماسکو جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ روسی کمپنی گیزپروم نے پائپ لائن میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔ اس سے پہلے چینی کمپنی نے ایران گیس پائپ لائن پر مالیاتی معاونت کرنے […]

.....................................................

کالے جادو کیلئے خواتین کے بالوں کی خرید و فروخت

کالے جادو کیلئے خواتین کے بالوں کی خرید و فروخت

ملک کے مختلف علاقوں میں خواتین کے بال سفلی عمل کرنے والے عاملوں کو فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پچھلے دنوں مجھے عزیز و اقارب کے ذریعے یہ معلوم ہوا کہ میرے آبائی علاقے میں ایک ایسا گروہ متحرک ہے جو خواتین کے سر کے بال انتہائی مہنگے داموں خرید رہا ہے جبکہ کئی […]

.....................................................