حکمرانوں نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا۔ ثروت اعجاز قادری

حکمرانوں نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا۔ ثروت اعجاز قادری

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے تاجروں نے مہنگائی کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک چلائی تو مکمل ساتھ دیں گے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نے غریب کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے ایم این اے میاں جاوید لطیف، تحریک […]

.....................................................

حکومت پارلیمنٹ کی قراردادوں پر عملدرآمد میں ناکام رہی۔ رضا ربانی

حکومت پارلیمنٹ کی قراردادوں پر عملدرآمد میں ناکام رہی۔ رضا ربانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ کی قرار دادوں اور سفارشات پر عملدرآمد کر نے میں ناکام رہی ہے جس کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میاں رضا ربانی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں […]

.....................................................

وزیراعظم بننا پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کا بستر ہے۔ گیلانی

وزیراعظم بننا پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کا بستر ہے۔ گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وہ ہموار انداز میں پرامن انتقال اقتدار چاہتے ہیں۔ ایک اینٹ بھی گری تو سارا نظام گر جائے گا۔ ہائی نن چین سے اپنے خصوصی طیارے میں وطن وآپس آتے ہوئے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وہ چاہتے […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل کیانی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل کیانی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اعلیٰ سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق ان ملاقاتوں میں پاک سعودی عرب باہمی فوجی تعاون سمیت سیکورٹی اور دفاعی امور پر تبادلہ […]

.....................................................

لاہور میں ایک خاتون کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا

لاہور میں ایک خاتون کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا

لاہور: (جیو ڈیسک) شاہدرہ میں ستائیس سالہ شادی شدہ خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا جس سے اس کا چہرہ اور بازو جھلس گیا۔ ایک اور عورت کو بے چہرہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس مرتبہ نفرت کی آگ کا نشانہ بنی شاہدرہ کی روبینہ۔ روبینہ گھر کے قریب بیکری سے سامان لیکر نکل […]

.....................................................

لاہور: گلبرگ سے لاپتہ دو لڑکیوں کا سراغ مل گیا

لاہور: گلبرگ سے لاپتہ دو لڑکیوں کا سراغ مل گیا

لاہور : (جیو ڈیسک) گلبرگ سے لاپتہ ہونے والی دو لڑکیوں کا سراغ مل گیا ہے۔ تھانہ ریس کورس پولیس نے رابعہ اور افشاں کو مقامی ہوٹل سے گرفتار کیا۔ لڑکیوں کے ورثاء کی جانب سے واقعہ کا علم نہ ہونے پر تھانہ گلبرگ کے سامنے احتجاج بھی کیا گیا جس کے بعد اغواء برائے […]

.....................................................

شعیب ملک نے ناقدین کو شاندار کارکردگی سے جواب دیا، ثانیہ

شعیب ملک نے ناقدین کو شاندار کارکردگی سے جواب دیا، ثانیہ

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سیالکوٹ اسٹالینز کی فتح اور سابق کپتان کی شاندار کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ثانیہ مرزا نے ٹوئیٹر پیغام میں تحریر کیاہے کہ سیالکوٹ اسٹالینز ساتویں بار پاکستان کی ٹوئنٹی ٹوئنٹی چیمپئن بنی ہے۔ٹیم نے چھ […]

.....................................................

چوہدری شجاعت نے لوڈ شیدنگ کے خاتمہ کے لیے فارمولا پیش کر دیا

چوہدری شجاعت نے لوڈ شیدنگ کے خاتمہ کے لیے فارمولا پیش کر دیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) چوہدری شجاعت حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لوڈ شیڈنگ مکمل طور پر ختم کرنے کا فارمولا دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے اندر پیداورای صلاحیت 23 ہزار میگا واٹ ہے اور روزانہ بجلی کی پیداوار 15 ہزار میگا واٹ ہے۔ باقی پاور پلانٹس بند پڑے ہیں یا بجلی […]

.....................................................

ایبٹ آباد واقعے سے پاک امریکہ تعلقات میں خلیج پیدا ہوئی۔ افتخار

ایبٹ آباد واقعے سے پاک امریکہ تعلقات میں خلیج پیدا ہوئی۔ افتخار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد واقعے کے بعد پاک امریکہ تعلقات اور اعتماد میں خلیج پیدا ہوئی ہے۔ دونوں ممالک کے مل کر مسائل کا حل تلاش کرنے سے نہ صرف اعتماد کی فضا بحال ہو گی بلکہ غلط فہمیاں بھی دور ہوں گی۔ اسلام آباد […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ ہیں، پیچیدہ رہینگے۔ پینیٹا

پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ ہیں، پیچیدہ رہینگے۔ پینیٹا

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ دہشتگردی پاکستان اور امریکا سمیت دنیا کیلئے خطرہ ہے، اسامہ کی ہلاکت کے بعد دنیا محفوظ ہو گئی پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ ہیں، پیچیدہ تھے اور پیچیدہ رہینگے۔ واشنگٹن میں ذرائع کے دئیے گئے انٹرویو میں امریکی وزیردفاع لیون پینیٹا کا کہنا […]

.....................................................

ڈیوس کپ میں شرکت نہ کر سکنے پر انتہائی افسوس ہے۔ اعصام الحق

ڈیوس کپ میں شرکت نہ کر سکنے پر انتہائی افسوس ہے۔ اعصام الحق

لاہور: (جیو ڈیسک) ٹینس اسٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ ڈیوس کپ میں شرکت نہ کر سکنے پر انہیں انتہائی افسوس ہیں۔ ڈاکٹر نے گھٹنے کی انجری پر مزید دس روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔ لاہور میں ذرائع سے گفتگو میں اعصام الحق نے کہا کہ انہوں نے خود کپتان محمد خالد کو […]

.....................................................

کراچی امن و امان سے متعلق صدر کی زیرصدارت اہم اجلاس

کراچی امن و امان سے متعلق صدر کی زیرصدارت اہم اجلاس

پاکستان: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری کی زیرصدارت کراچی کے حالات سے متعلق اہم اجلاس بلاول ہاؤس میں جاری ہے۔ جس میں شہر میں امن وامان کیلئے اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں صدرکو کراچی میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر […]

.....................................................

اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کو45غیر قانونی قیام پر سزا

اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کو45غیر قانونی قیام پر سزا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سب جیل میں جاری سماعت میں اسامہ بن لادن کے اہل خانہ نے الزامات تسلیم کر لیئے جس کے بعد عدالت نے ان کو پینتالیس دن کی سزا اور دس ہزار روپے فی کس جرمانہ عائد کیا۔ کیس کی سماعت سینیئر سول جج نے کی اسامہ کی بیوہ امل الفتح […]

.....................................................

بریگیڈیئر علی نے ملٹری کورٹ ٹرائل کا بائیکاٹ کر دیا

بریگیڈیئر علی نے ملٹری کورٹ ٹرائل کا بائیکاٹ کر دیا

پاکستان: (جیو ڈیسک) بریگیڈیر علی نے اپنی مرضی کا وکیل کرنے کی اجازت نہ دینے پر ملٹری کورٹ ٹرائل کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ بریگیڈیر علی کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم نے ذرائع کو بتا یا کہ ملٹری کورٹ میں بریگیڈیر علی کو اپنی مرضی کا وکیل کرنے کی اجازت نہیں دی گئی جس […]

.....................................................

ن لیگ کا سابق این پی اے شمائلہ کو دوبارہ ٹکٹ دینے کا اعلان

ن لیگ کا سابق این پی اے شمائلہ کو دوبارہ ٹکٹ دینے کا اعلان

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن سابق ایم پی اے شمائلہ رانا کو صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشست پر ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ شمائلہ رانا کو چوری کے الزام میں اپنی نشست سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔ ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شمائلہ رانا کو […]

.....................................................

حسین حقانی پانچ اپریل کو میمو کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہونگے

حسین حقانی پانچ اپریل کو میمو کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہونگے

پاکستان : (جیو ڈیسک) حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ ان کے موکل پانچ اپریل کو میمو کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔ حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری نے ذرائع کو بتایا سپریم کورٹ میں درخواست دائر ہے کہ حسین حقانی کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کیا […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ واقعات میں خاتون سمیت 6افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ واقعات میں خاتون سمیت 6افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں خاتون سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایڈیشنل آئی جی سندھ اختر گورچانی کہتے ہیں کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہیں ہوئی۔ اختر گورچانی کا کہنا تھا کہ کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور ٹریفک حادثات میں چھ افراد جاں […]

.....................................................

ماروی میمن کی زیادتی کا شکار لڑکی سے ملاقات، مدد کی یقین دہانی

ماروی میمن کی زیادتی کا شکار لڑکی سے ملاقات، مدد کی یقین دہانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنماء ماروی میمن اغواء کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی ثمرین سومرو سے اظہار ہمدردی کیلئے ماتلی پہنچ گئیں اور مکمل قانونی مدد فراہم کرنے کی یقین دھانی کرائی۔ ماروی میمن نے ثمرین سومرو کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین […]

.....................................................

کراچی: لی مارکیٹ میں ہنگامہ آرائی، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

کراچی: لی مارکیٹ میں ہنگامہ آرائی، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری کا علاقے لی مارکیٹ چوک پر آج ایک بار پھر ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی ہے۔ کل کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس مقابلے کے دوران ایک شخص کی ہلاکت کے بعد چاکیواڑہ میدان جنگ بن گیا تھا۔ پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب ملزم ثاقب کی سی آئی ڈی […]

.....................................................

کراچی میں موت کا رقص

کراچی میں موت کا رقص

ستائیس مارچ سے پاکستان کے مرکزی صنعتی و تجارتی حب کراچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل وغارت گری اور آگ و خون کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا اِس کی روک تھام کے لئے حکمرانوں کے بلندوبانگ دعوو ں کے باوجود بھی اِس میں ابھی تک کوئی کمی نہیں آسکی ہے جبکہ آج یکم […]

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پاک امریکا تعلقات سمیت خارجہ پالیسی پر تجاویز کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر رضا ربانی کی زیرصدارت ہوگا۔ اجلاس میں سفارشات پر تمام جماعتوں کے اتفاق کیلیے بحث کی جائے گی۔ ایوان صدر میں ہونے والے پارلیمانی رہنماؤں کے […]

.....................................................

پاکستان نے بین الاقوامی سیاست کی بڑی قیمت ادا کی

پاکستان نے بین الاقوامی سیاست کی بڑی قیمت ادا کی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ نے پاکستان اور خطے پر برے اثرات مرتب کئے۔ پاکستان نے بین الاقوامی سیاست کی بڑی قیمت ادا کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عدلیہ اور میڈیا آزاد ہے۔ حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں اس سال […]

.....................................................

نازیہ حسن کو خراج عقیدت ، ترکی میں دستاویزی فلم کی نمائش

نازیہ حسن کو خراج عقیدت ، ترکی میں دستاویزی فلم کی نمائش

ترکی : (جیو ڈیسک) پاپ میوزک کوئن نازیہ حسن آج بھی پاکستان کے لئے روشن ستارہ ہیں جن کی گلوکاری سے مسحور ہونے والے نوجوانوں نے نازیہ کی زندگی پر دستاویزی فلم بنالی۔دستاویزی فلم میں نازیہ حسن اور زوہیب حسن کا بچپن، ان کی یادیں اور دوستوں سے ملاقاتیں شامل ہیں۔ آمیوزک فیری کا آغاز […]

.....................................................

چین کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ وزیراعظم گیلانی

چین کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ وزیراعظم گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے چین کا دوست پاکستان کا دوست اور چین کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ چینی نائب وزیراعظم سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور دفاع سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چین کے صوبے ہائنان میں با فورم […]

.....................................................