بھارت براہموس میزائل پاکستانی سرحدکے پاس نصب کر سکتا ہے،میڈیا

بھارت براہموس میزائل پاکستانی سرحدکے پاس نصب کر سکتا ہے،میڈیا

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی فوج نے پاکستان کی سرحد کے ساتھ سپرسانک کروز میزائل نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کی فوج یہ جدید سپر سانک میزائل پاکستان اور چین کی سرحدوں سے ملنی والی شمال مشرقی ریاستوں یا مقبوضہ کشمیر میں نصب کئے جا سکتے ہیں۔ […]

.....................................................

چین : وزیر اعظم گیلانی سے ایرانی نائب صدر کی ملاقات

چین : وزیر اعظم گیلانی سے ایرانی نائب صدر کی ملاقات

پاکستان  :   (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ ایران سے گیارہ سو میگاواٹ بجلی درآمد کرینگے،ایران سے خام تیل بھی درآمدکرنا چاہتا ہے ۔با فورم میں شرکت کیلئے چین دورے پر موجود وزیراعظم گیلانی نے ایرانی نائب صدر محمد جواد محمدی زادہ سے ملاقات کی جس میں عالمی اورعلاقائی صورتحال، باہمی […]

.....................................................

ایک لیٹر پیٹرول 105 روپے سے بھی زیادہ مہنگا

ایک لیٹر پیٹرول 105 روپے سے بھی زیادہ مہنگا

پاکستان : (جیو ڈیسک) حکومت نے آج سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔ پٹرول اب ایک سو پانچ روپے اڑسٹھ پیسے فی لٹر ہوگیا۔ سرکار کے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے دو پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جس کے بعد ایک لیٹر […]

.....................................................

بجلی کا بحران برقرار،شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ

بجلی کا بحران برقرار،شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک میں بجلی کا بحران بدستور جاری ہے اور حکومت کے تمام تر اعلانات کے باوجود شارٹ فال5 ہزار میگاواٹ پر برقرار ہے۔ اس وقت ملک کی مجموعی بجلی کی طلب 14 ہزار میگاواٹ جبکہ سپلائی 9 ہزار میگاواٹ ہے، بڑے شہروں میں 12 جبکہ چھوٹے شہروں اور دیہات میں 14 […]

.....................................................

کراچی : ملک بھر میں ارتھ آور آج منایا جا رہا ہے

کراچی : ملک بھر میں ارتھ آور آج منایا جا رہا ہے

کراچی : (جیو ڈیسک)دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی زمین سے پیار اور توانائی کے بے دریغ استعمال کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تحت ارتھ آور منایا جا رہا ہے۔ کراچی میں مزار قائد پر ارتھ آور شروع ہوتے ہی غیر ضروری بتیاں بجھا دی جائیں […]

.....................................................

نیٹوسپلائی کی بحالی: مستقل پالیسی بنانیپراعتراض ہے، فضل الرحمن

نیٹوسپلائی کی بحالی: مستقل پالیسی بنانیپراعتراض ہے، فضل الرحمن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیٹوسپلائی کی بحالی کو مستقل پالیسی کا حصہ بنانے پر اعتراض ہے۔ اسلام آباد میں شیخ الہند کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ بیرونی قوتیں پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہیں […]

.....................................................

اپریل فول یا جھوٹ کی دھول

اپریل فول یا جھوٹ کی دھول

اپریل فول ایک ایسا تہوار ہے جس میں زبان کا بہت بڑا کردار ہے مغربی اور غیر مسلم تہواروں کی طرح اپریل فول اسلامی ممالک بالخصوص پاکستان میں انتہائی تیزی سے فروغ پارہا ہے نوجوان نسل جہاں تفریح طباء کی خاطر تہذیب و ثقافت کو بھول رہی ہے وہیں بے مقصد و بے معنی تہوار […]

.....................................................

حسینہ واجد کا خالدہ ضیاء پر ایسا غصہ اور شک کیوں

حسینہ واجد کا خالدہ ضیاء پر ایسا غصہ اور شک کیوں

یہ حقیقت ہے کہ عورت، عورت ہی ہوتی ہے یہ چاہے کسی بھی عہدے پر ہی کیوں نہ فائز ہو یہ اپنی شک والی خصلت سے مجبور ہوتی ہے جِسے یہ بدلنا بھی چاہئے تو بحیثیت عورت ہونے کے یہ اسے بدل نہیں سکتی ہے ہاں اگرعورت سمجھدار اور حقیقت پسندہو اور رکھ رکھاو والی […]

.....................................................

نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد کی ملاقات

نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد کی ملاقات

رائے ونڈ: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد نے ثروت اعجاز قادری کی قیادت میں ملاقات کی۔ رائے ونڈ فارم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نواز شریف نے کہا وہ ملکی مفاد کے لئے اصولوں کی سیاست کر […]

.....................................................

وزیراعظم دو روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے

وزیراعظم دو روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی دو روزہ دورے پر چین کیلیے روانہ ہو گئے۔ پینسٹھ رکنی اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیراعظم گیلانی کے ساتھ ہے۔ وزیراعظم اپنے دورہ کے دوران ما کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم بافورم کے دوران چین کے ایگزیکٹو نائب وزیراعظم لی کیانگ، وزیراعظم اٹلی ماریو […]

.....................................................

پہاڑوں پر موجود بھائی اپنا ایجنڈا عوام کے سامنے لائیں۔ بابر اعوان

پہاڑوں پر موجود بھائی اپنا ایجنڈا عوام کے سامنے لائیں۔ بابر اعوان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر بابر اعوان نے کہا ہے پہاڑوں اور غاروں میں موجود بھائیوں سے گزارش ہے وہ اپنا ایجنڈا عوام کے سامنے لائیں۔ اسلام آباد میں شیخ الہند سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملک میں امیر اور غریب کی تقسیم کا خاتمہ ضروری ہے سیاسی […]

.....................................................

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ: کراچی بدامنی پر فوری رپورٹ طلب کر لی

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ: کراچی بدامنی پر فوری رپورٹ طلب کر لی

سندھ: (جیو ڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کراچی بدامنی کا از خود نوٹس لیتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی میں نشانہ وار قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات میں چوبیس گھنٹوں کے دوران چودہ سے زائد قیمتی جانوں کے ضیاع پر آئی جی سندھ اور ڈی […]

.....................................................

وزیراعظم نے قومی توانائی کانفرنس طلب کر لی، شہباز شریف میزبان

وزیراعظم نے قومی توانائی کانفرنس طلب کر لی، شہباز شریف میزبان

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے قومی توانائی کانفرنس نو اپریل کو لاہور میں طلب کر لی ہے۔ جس کی میزبانی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کرینگے۔ توانائی کانفرنس میں صوبائی حکومتوں کے نمائندے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز، توانائی کے ماہرین شریک ہوں گی۔ کانفرنس میں ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے […]

.....................................................

کل سے پٹرولیم مصنوعات میں سات روپے تک اضافہ متوقع

کل سے پٹرولیم مصنوعات میں سات روپے تک اضافہ متوقع

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) کل سے پٹرولیم مصنوعات میں چھ سے سات روپے تک اضافہ متوقع ہے۔ وزارت پٹرولیم نے ہدایت کی ہے کہ ایسے پیٹرول پمپ مالکان جنہوں نے قیمتوں میں اضافے کے امکان پر ناجائز منافع خوری کیلئے ایندھن کی فروخت روک دی ہے،ان کے لائسنس منسوخ کر دیئے جائیں۔ وزارت پٹر […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: آپریشن میں تیزی، مزید20 ہزار خاندانوں کی نقل مکانی

خیبر ایجنسی: آپریشن میں تیزی، مزید20 ہزار خاندانوں کی نقل مکانی

خیبر ایجنسی: (جیو ڈیسک) سرکاری حکام کے مطابق خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن میں تیزی آنے کے سبب مزید بیس ہزار خاندانوں نے اپنے آبائی علاقوں سے نقل مکانی کر لی۔ ڈیزاسسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق نقل مکانی کرنیوالے بیس ہزار خاندانوں کی رجسٹریشن جلوزئی کیمپ میں کرلی ہے۔ […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم بلڈ منی، پاکستان بھر میں ریلیز

بالی ووڈ فلم بلڈ منی، پاکستان بھر میں ریلیز

ممبئی : (جیو ڈیسک) ترقی کے لئے انڈر ورلڈ کا سہارا لینے اور اس کی قیمت چکانے پر بنائی گئی بالی وڈ فلم بلڈ منی پاکستان بھر میں ریلیز کردی گئی۔ مہیش بھٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار ادا کئے ہیں اداکار کنال کھیمو اور نئی اداکارہ امریتا پوری […]

.....................................................

پاکستان میں کسی نیٹ ورک نے اسامہ کی مدد نہیں کی،امریکا

پاکستان میں کسی نیٹ ورک نے اسامہ کی مدد نہیں کی،امریکا

امریکا : (جیو ڈیوسک)پاکستان میں کسی طور بھی اس بات کے ثبوت نہ مل سکے کہ اسامہ بن لادن کی مدد کیلئے کوئی نیٹ ورک یہاں کام کر رہاتھا۔ صحافیوں کی جانب سے اسامہ بن لادن کے پاکستان میں رہنے اور ان کے رابطوں کے متعلق کئے گئے سوال کے جواب میں امریکہ کی وزارت […]

.....................................................

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، متعدد افراد زیر حراست

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، متعدد افراد زیر حراست

کراچی: (جیو ڈیسک) بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر رینجرز نے پولیس کے ہمراہ رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ سرچ آپریشن کیے اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق لی مارکیٹ، لیاری ٹاؤن، ایمپریس مارکیٹ، برہان سینٹر، صدر ٹاؤن، غوثیہ کالونی، جمشید ٹاؤن، بنارس […]

.....................................................

کراچی میں پھر سوگ، ٹرانسپورٹ، کاروباری مراکز، نجی اسکول بند

کراچی میں پھر سوگ، ٹرانسپورٹ، کاروباری مراکز، نجی اسکول بند

کراچی : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی اپیل پر آج کراچی میں سوگ منایا جا رہا ہے، پبلک ٹرانسپورٹ، کاروباری مراکز اور نجی اسکول بند رہیں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ اللہ کے سوائے کسی سے ڈرنے والے نہیں ہم نے دہشت گردی کے آگے نہ کل سر […]

.....................................................

نواز شریف سے امریکی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقاتیں

نواز شریف سے امریکی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقاتیں

پاکستان: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر اور برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامشن نے الگ الگ ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے امریکہ اور بر طانیہ کے ساتھ تعلقات خطے کی صورتحال اور قومی سلامتی کمیٹی کا بھی جائزہ لیا گیا۔ میاں نواز شریف […]

.....................................................

ملکی خودمختاری کیخلاف کوئی فیصلہ نہیں ہونا چاہئے۔ چوہدری نثار

ملکی خودمختاری کیخلاف کوئی فیصلہ نہیں ہونا چاہئے۔ چوہدری نثار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کے حوالے سے تحفظات رکھتی ہے کسی کی ضمانت کی ضرورت نہیں عملدرآمد ہو تا نظر آیا تو بات آگے بڑھے گی۔ اسلام آباد میں ن لیگ […]

.....................................................

عوام اپنی حفاظت کیلئے ویجیلنس کمیٹیاں تشکیل دیں۔ الطاف حسین

عوام اپنی حفاظت کیلئے ویجیلنس کمیٹیاں تشکیل دیں۔ الطاف حسین

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے دہشتگردی، اغوائ، ڈکیتی اور جرائم کی بڑھتی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی حفاظت کیلئے محلوں اور مارکیٹوں میں حفاظتی کمیٹیاں تشکیل دیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا حفاظتی ٹیم کے پاس تیز آواز […]

.....................................................

کالعدم قوتیں ملکی سالمیت سے کھیل رہی ہیں۔ ثروت قادری

کالعدم قوتیں ملکی سالمیت سے کھیل رہی ہیں۔ ثروت قادری

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کالعدم قوتیں ملکی سالمیت سے کھیل رہی ہیں ، محب وطن تنظیمیں ان کا راستہ روکنے کے لیے متحد ہوجائیں ۔ لاہور میں آزاد پاکستان کانفرنس کے منتظمین ورکز اور صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے ثروت […]

.....................................................

اٹلی پاکستان بزنس فورم کی تشکیل

اٹلی پاکستان بزنس فورم کی تشکیل

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) یورپی منڈیوں تک رسائی اور پاکستان اور اٹلی کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے اٹلی پاکستان بزنس فورم تشکیل دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں فورم کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزرا فردوس عاشق اعوان، سید نوید قمر اور ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع […]

.....................................................