حکومت کی چار سالہ کارکردگی مایوس کن ہے۔ نواز شریف

حکومت کی چار سالہ کارکردگی مایوس کن ہے۔ نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان ترقی نہیں کر سکتا موجودہ حکومت کی چار سال مکمل ہونے پر کس چیز پر مبارک باد دوں ۔لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو سپلائی سے متعلق […]

.....................................................

تیزاب گردی کا شکار فاخرہ، منوں مٹی تلے دب گئی

تیزاب گردی کا شکار فاخرہ، منوں مٹی تلے دب گئی

کراچی : (جیو ڈیسک) تیزاب گردی کا شکار فاخرہ کراچی کے ڈیفنس کیقبرستان میں منوں مٹی تلے دب گئی۔ نماز جنازہ میں عبدالستار ایدھی اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان کی شرکت ۔ تیز پھنکنے کے واقعے میں زندگی سے مایوس ہوکر خودکشی کرنے والی فاخرہ یونس کو آہوں سسکیوں کے ساتھ ڈیفنس […]

.....................................................

منگلا ڈیم بھی ڈیڈ لیول پر، بجلی کی پیداوار بند

منگلا ڈیم بھی ڈیڈ لیول پر، بجلی کی پیداوار بند

پاکستان : (جیو ڈیسک) منگلا ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہو کہ ڈیڈ لیول سے بھی نیچے چلی گئی ہے جس کے بعد وہاں پن بجلی بننا بند ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق منگلا ڈیم کا پاور ہاؤس بند کر دیا گیا اور منگلا پاور ہاؤس میں بجلی کی پیداوار […]

.....................................................

ایشیاء کپ کے فائنل کو متنازعہ بنانا افسوس ناک ہے۔ انتخاب عالم

ایشیاء کپ کے فائنل کو متنازعہ بنانا افسوس ناک ہے۔ انتخاب عالم

پاکستان: (جیو ڈیسک) پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ کے فائنل کو بنگلہ دیش کیجانب سے متنازعہ بنانا افسوس ناک بات ہے۔ انتخاب عالم نے کہا کہ پاکستان اور میزبان بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل شاندار رہا اور دونوں ٹیموں نے اچھی […]

.....................................................

نیٹو سپلائی خود بند کی اپوزیشن کے کہنے پر نہیں،گیلانی

نیٹو سپلائی خود بند کی اپوزیشن کے کہنے پر نہیں،گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے نیٹو سپلائی خود بند کی اپوزیشن کے کہنے پر نہیں۔ جوہری کانفرنس کے لئے سئیول روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کے متعلق تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔ فیصلہ اتفاق رائے سے کیا جائے […]

.....................................................

الطاف حسین کا مستحسن فیصلہ

الطاف حسین کا مستحسن فیصلہ

پاکستان کے صوبہ سندھکا دوسرا بڑا شہر ”حیدر آباد” جسے سیاسی اعتبار سے ایک اہم مقام حاصل ہے کیونکہ یہ شہری اور دیہاتی سندھ کے درمیان ایک دروازے کی حیثیت رکھتا ہے یہاں کئی عالم اور صوفی درویشوں کی پیدائش ہوئی اور اس شہر کی ثقافت اس بات کا واضع ثبوت ہے ۔ حیدرآباد شہر […]

.....................................................

پاکستان میں ڈرون حملے اور عالمی قوانین

پاکستان میں ڈرون حملے اور عالمی قوانین

نائن الیون سے قبل شائد ہی کوئی پاکستانی ڈرونز کے بارے میں جانتا ہو مگر آج ہر پاکستانی ڈرونز کے بارے میں اچھی طرح جانتا ہے۔کیونکہ آئے روز پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے ہوتے رہتے ہیںڈرون یا بغیر پائلٹ کے جہاز کے لیے امریکی فوج میں انگریزی زبان کا لفظ ‘میِل’ استعمال کیا […]

.....................................................

جان کو خطرہ ہے بیان لندن میں ریکارڈ کریں۔ حسین حقانی

جان کو خطرہ ہے بیان لندن میں ریکارڈ کریں۔ حسین حقانی

اسلام آباد : ( جیو ڈیسک) واشنگٹن میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی ہے کہ پاکستان میں ان کی جان کو خطرہ ہے اس لیے ان کا بیان بھی منصور اعجاز کی طرح لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کیا جائے۔پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی کی امریکی صدر سے آئندہ ہفتے ملاقات

وزیراعظم گیلانی کی امریکی صدر سے آئندہ ہفتے ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ امریکی صدر براک اوباما سے ان کی ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور زیر بحث آئیں گے۔ ہفتہ کو ایک سرکاری بیان میں وزیراعظم گیلانی نے پارلمیان میں پاک امریکہ تعلقات کی نئی شرائط سے متعلق پیش کی گئی مجوزہ سفارشات کے […]

.....................................................

اسلام آباد : امریکا سے تعلقات، پارلیمنٹ قواعد طے کر رہی ہے، گیلانی

اسلام آباد : امریکا سے تعلقات، پارلیمنٹ قواعد طے کر رہی ہے، گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم گیلانی نے کہا ہے امریکا سے نئے تعلقات کیلئے پارلیمنٹ قواعد و ضوابط طے کر رہی ہے۔ سیئول میں امریکی صدر سے ملاقات متوقع ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم سے جرمنی اور جنوبی کوریا کے سفیروں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا پارلیمنٹ امریکا […]

.....................................................

سیول کانفرنس میں گیلانی اوباما ملاقات کی تصدیق

سیول کانفرنس میں گیلانی اوباما ملاقات کی تصدیق

پاکستان : (جیو ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر براک اوباما جوہری سربراہ کانفرنس کے موقع پر سیول میں وزیراعظم گیلانی سے ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری کے مطابق امریکی صدر جنوبی کوریا میں جوہری کانفرنس میں شریک ہوں گے۔ کانفرنس کے اختتام پر وہ […]

.....................................................

اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہو گا

اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس کی صدارت جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے۔ اجلاس میں پاک امریکہ تعلقات، پاکستان کی خارجہ پالیسی، نیٹو سپلائی کی بحالی اوردیگراہم قومی معاملات پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں […]

.....................................................

الطاف حسین کا صدر زرداری، رحمان ملک سے رابطہ

الطاف حسین کا صدر زرداری، رحمان ملک سے رابطہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صدرآصف زرداری اور رحمان ملک سے پر رابطہ کیا الطاف حسین نے قوم پرست تنظیم کی جانب سے سندھ کے حقوق کے نام پرکراچی میں نکالی جانے والی ریلی کے موقع پر شہرکے مختلف علاقوں میں ماں بہن بیٹیوں کے گلوں سے زیورات […]

.....................................................

صوبوں کو حقوق نہ ملنے پر ملک دولخت ہوا۔ وزیراعظم گیلانی

صوبوں کو حقوق نہ ملنے پر ملک دولخت ہوا۔ وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ صوبوں کو حقوق نہ دینے کی وجہ سے ملک ٹوٹ گیا، سیاست پرپابندی لگنے سے ادارے کمزور ہوئے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ آمروں نے پاکستان کا آئین توڑا۔ موجودہ حکومت نے آمرانہ اختیارات ختم کر […]

.....................................................

جاسوسی سربراہ کی ریٹائرمنٹ

جاسوسی سربراہ کی ریٹائرمنٹ

آئی ایس آئی کے عظیم جاسوسی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا کی ریٹائرمنٹ کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نئے ڈائریکٹر جنرل بن گئے ہیں۔اس طرح طاقتور احمد شجاع پاشا کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں قیاس آرائیوں اور افواہوں کا طوفان بھی تھم گیا ہے کیونکہ اُنہیں دو بار پہلے بھی […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی پیر کو جنوبی کوریا جائینگے

وزیراعظم گیلانی پیر کو جنوبی کوریا جائینگے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف ر ضا گیلانی پیر چھبیس مارچ کو نیوکلیئر سیکیورٹی پر دو روزہ عالمی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے جنوبی کوریا کے دارلحکومت سیئول جائیں گے۔ وزیراعظم کیہمراہ سیئول جانے والے اعلی سطحی وفد میں چین میں پاکستانی سفیر مسعود خان بھی شامل ہیں۔ کانفرنس میں ترپن سے زائد […]

.....................................................

ایشیاء کپ کی فاتح پاکستان ٹیم مرحلہ وار وطن وآپس پہنچے گی

ایشیاء کپ کی فاتح پاکستان ٹیم مرحلہ وار وطن وآپس پہنچے گی

پاکستان: (جیو ڈیسک) ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنا منٹ کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم مرحلہ وار وطن وآپس پہنچے گی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے کچھ کھلاڑی آج رات اور بقیہ ٹیم براستہ دبئی ہفتے کو لاہور آئیں گے۔ میرپور ڈھاکا میں منعقدہ ٹورنا منٹ کے فائنل میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میزبان […]

.....................................................

ہفتہ کو سندھ بھر میں 24 گھنٹے کے لیے سی این اسٹیشنز بند رہیں

ہفتہ کو سندھ بھر میں 24 گھنٹے کے لیے سی این اسٹیشنز بند رہیں

کراچی: (جیو ڈیسک) ہفتہ 24 مارچ کو 24 گھنٹے کے لئے کراچی سمیت سندھ کے سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی لمٹیڈ کے اعلامیہ کے مطابق ہفتہ چوبیس مارچ صبح نو بجے سے اتوار پچیس مارچ صبح نو بجے تک چوبیس گھنٹے کے لئے کراچی سمیت سندھ کے سی این […]

.....................................................

تیئس مارچ ایک اور قرارداد کی ضرورت ہے

تیئس مارچ ایک اور قرارداد کی ضرورت ہے

آج23مارچ 72واں یوم جمہوریہ پاکستان، قوم یہ دن ہرسال نہایت محبت، عقیدت واحترام، تزاک واحتشام اور قومی جذبے سے مناتی ہے۔ کے دن منٹو پارک لاہورمیں قائداعظم محمد علی کی زیر صدارت مسلم لیگ کے اعظیم الشان اجتماع میں قراداد لاہور منظور کرکے دو قومی نظریے پر قیام پاکستان کی بنیاد رکھی گئی اور پھر […]

.....................................................

گلوبل مارچ ٹو یروشلم دنیا بھر کے حریت پسندوں کا مارچ

گلوبل مارچ ٹو یروشلم دنیا بھر کے حریت پسندوں کا مارچ

ہم وہ صبح دیکھنے جا رہے ہیں کہ جب دنیا کے آزاد انسان فلسطینی پرچم تھامے اردن، مصر، لبنان، تیونس اور طرابلس میں نمودار ہوں گے۔ پہلے گلوبل مارچ ٹو یروشلم کے موقع پر کہا گیا فلسطینی رہنمااسماعیل حانیہ کا یہ تاریخی جملہ وقت کے بدلتے دھارے کی نشاندہی کررہا ہے،واقعی حالات بدل رہے ہیں، […]

.....................................................

عدلیہ کیخلاف سازش ہوئی تو سڑکوں پر آ جائیں گے۔ اسحاق ڈار

عدلیہ کیخلاف سازش ہوئی تو سڑکوں پر آ جائیں گے۔ اسحاق ڈار

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے اگر عدلیہ کے خلاف سازش ہوئی تو ماضی طرح ان کی جماعت سڑکوں پر نکل آئے گی۔ وزیراعلیٰ ہاوس لاہور میں یلو کیب اسکیم کی قرعہ اندازی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھاکہ عوامی مسائل […]

.....................................................

شرمین نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ حنا ربانی

شرمین نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ حنا ربانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے شرمین عبید چنائے نے پوری دنیا میں پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ دفتر خارجہ میں آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی ہدایتکار کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا پاکستان کو شرمین چنائے پرفخر ہے۔ اس […]

.....................................................

ملک بھر میں بجلی کا شاٹ فال 4500 میگا واٹ ہے

ملک بھر میں بجلی کا شاٹ فال 4500 میگا واٹ ہے

پاکستان: (جیو ڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شاٹ فال 4500 میگا واٹ ہے جبکہ بڑے شہروں میں 12 گھنٹے اور چھوٹے شہروں میں 18گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جس کی وجہ ہائیڈل پاور اور تھرمل پاور کو تیل کی عدم فراہمی ہے بجلی کی پیدا وار میں مسلسل کمی کی وجہ تربیلا […]

.....................................................

پاکستان ایشیا کپ کا فاتح

پاکستان ایشیا کپ کا فاتح

ایشیا کپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو رنز سے شکت دے دی ہے۔ میچ کی آخری بال پر بنگلہ دیش کو میچ جیتنے کے لیے چار رنز درکار تھے لیکن وہ صرف ایک رنز بنا پائے۔ بنگلہ دیش کے جانب سے سب سے زیادہ سکور شکیب […]

.....................................................