پاکستان کسی ملک کو آنکھیں دکھانا نہیں چاہتا۔ حنا ربانی کھر

پاکستان کسی ملک کو آنکھیں دکھانا نہیں چاہتا۔ حنا ربانی کھر

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا یا بھارت سمیت کسی ملک کو آنکھیں دکھانا نہیں چاہتا اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ دیگر ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

عوام کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر ہیں۔ عمران خان

عوام کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر ہیں۔ عمران خان

بہاولنگر : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم گیلانی سپریم کورٹ کے ساتھ نارواسلوک کر رہے ہیں۔ عوام کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر ہیں۔ بہاولنگر حیدر اسٹیڈیم میں جسلہ عام سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ حکمرانوں نے ملک کو مزاق بنایا ہوا ہے۔ […]

.....................................................

کراچی میں دہشتگردی کرانے والوں کو سب جانتے ہیں۔ ثروت اعجاز

کراچی میں دہشتگردی کرانے والوں کو سب جانتے ہیں۔ ثروت اعجاز

لاہور : (جیو ڈیسک) سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے والوں کوسب جانتے ہیں۔ رحمان ملک کے بار بار چکر لگانے سے شہرقائد میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ لاہور ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے ثروت اعجاز قادری کا کہنا […]

.....................................................

میمو کمیشن: حسین حقانی کو شواہد جمع کرانے کی آخری مہلت

میمو کمیشن: حسین حقانی کو شواہد جمع کرانے کی آخری مہلت

میمو کمیشن : (جیو ڈیسک) حسین حقانی کو دستاویزات اور شواہد جمع کرانے کیلئے آخری مہلت دیدی ہے۔ میمو کمیشن کی پریس ریلیز کیمطابق حسین حقانی کو تین بار کیس سے متعلق شواہد دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دی گئی لیکن انہوں نے شواہد جمع نہیں کرائے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ انصاف کے تقاضوں […]

.....................................................

ہتھیاروں کی خریداری : بھارت پہلے، پاکستان تیسرے نمبر پر

ہتھیاروں کی خریداری : بھارت پہلے، پاکستان تیسرے نمبر پر

بھارت : (جیو ڈیسک)ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر نظر رکھنے والے تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق ہتھیاروں کی خریداری میں بھارت پہلے اور پاکستان تیسرے نمبر پر ہے۔سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ کشیدگی اور لڑائیوں کے دوران ہتھیاروں کی خرید و فروخت […]

.....................................................

اسلام آباد : پاک امریکہ تعلقات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد : پاک امریکہ تعلقات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پاک امریکا تعلقات کی بحالی کیلئے قومی سلامتی کمیٹی نے سفارشات پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کردیں۔ نیٹو سپلائی کے لئے پاکستان ریلوے استعمال کرنے اور سلالہ چیک پوسٹ حملے پر امریکا سے غیر مشروط معافی کے مطالبے کی سفارش کی گئی ہے۔ پارلیمنٹ کے تین روزہ مشترکہ اجلاس کے […]

.....................................................

سوات: برفانی تودے گرنے سے 11 افراد جاں بحق

سوات: برفانی تودے گرنے سے 11 افراد جاں بحق

سوات : (جیو ڈیسک) غذر، چترال اور سوات میں برفانی تودے گرنے سے گیارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غذر کی تحصیل یاسین میں برفانی تودہ گرنے سے چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ غذر میں برفانی تودہ گرنے سے گلگت غذر روڈ بھی ہر قسم کی ٹریفک کے […]

.....................................................

بریگیڈیر علی بغاوت کیس: طیارہ اغواء کرنے کا الزام وآپس لے لیا گیا

بریگیڈیر علی بغاوت کیس: طیارہ اغواء کرنے کا الزام وآپس لے لیا گیا

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے بریگیڈیر علی خان بغاوت کیس کی سماعت ستائیس مارچ تک جبکہ فوجی عدالت نے مقدمہ کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی ہے۔ سماعت کے موقع پر بریگیڈیر علی خان کے وکیل کرنل انعام الرحیم کو بتایا کہ برگیڈیر علی خان پر فوجی عدالت […]

.....................................................

اسامہ کے خاندان کو انکے ملک وآپس بھجوا دیا جائے۔ سمیع الحق

اسامہ کے خاندان کو انکے ملک وآپس بھجوا دیا جائے۔ سمیع الحق

پشاور : (جیو ڈیسک) دفاع پاکستان کونسل کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کے خاندان پر مقدمہ چلانے کے بجائے ان کو اپنے ملکوں میں وآپس بھجوا دیا جائے۔ پشاور میں دفاع پاکستان کونسل کے سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق نے […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: بابر اعوان کی درخواست پر سماعت ملتوی

توہین عدالت کیس: بابر اعوان کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے بابر اعوان کی درخواست پر سماعت دو اپریل تک ملتوی کر دی۔ کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں شروع ہوئی تو بابر اعوان نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کر دی۔ بابر اعوان کا کہنا تھا کہ ان کا وکیل مصروفیت کے باعث لاہور […]

.....................................................

جرائم پیشہ افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر لیئے۔ رحمان ملک

جرائم پیشہ افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر لیئے۔ رحمان ملک

لیاری: (جیو ڈیسک) کراچی میں رات گئے لیاری میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف ٹارگیٹڈ کارروائی شروع کردی گئی۔ جبکہ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک بھی لیاری پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ جرائم میں ملوث افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلئے ہیں اب وہ بھاگ نہیں سکتے۔ جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی میں […]

.....................................................

جھنگ: زائرین کی بس کو حادثہ،7افراد جاں بحق، 20سے زیادہ زخمی

جھنگ: زائرین کی بس کو حادثہ،7افراد جاں بحق، 20سے زیادہ زخمی

جھنگ : (جیو ڈیسک) سخی سرور دربار جانے والی بس گردوغبار کے باعث زائرین بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں سات مسافر جاں بحق اور بیس سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ حادثہ ملتان روڈ پر سخی سرور موڑ پر پیش آیا۔ بس حویلی بہادر شاہ جڑانوالہ سے سخی سرور دربار جارہی ہے۔ بس ہوا […]

.....................................................

امریکا سے تعلقات: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

امریکا سے تعلقات: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا سے تعلقات کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو رہا ہے جو تین روز تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات بھی پیش کی جائیں گی۔ پاک امریکا تعلقیات سے متعلق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس تین روز تک […]

.....................................................

شہرہ آفاق فلم ٹائیٹنک کا تھری ڈی ورژن ریلیز کے لئے تیار

شہرہ آفاق فلم ٹائیٹنک کا تھری ڈی ورژن ریلیز کے لئے تیار

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) رواں سال اپریل میں ٹائٹینک نامی بحری جہازکو غرق ہوئے پورے 100سال ہوجائیں گے۔ اس حوالے سے رواں سال کو یادگار بنانے کے لئے انگریزی فلموں کے نامور پروڈیوسر جیمس کیمرون کی 15سال پہلے ریلیز ہونے والی فلم ٹائٹینک کا تھری ڈی ورژن ریلیز کیا جارہا ہے۔یہ فلم 5اپریل کو […]

.....................................................

کراچی میں وومن ایکسپو کا انعقاد، خواتین کی بھر پور شرکت

کراچی میں وومن ایکسپو کا انعقاد، خواتین کی بھر پور شرکت

کراچی: (جیو ڈیسک) خواتین کو تفریح کے بہتر مواقع فراہم کرنا اور ان کے کام کو دنیا کے سامنے متعارف کروانے کے لئے کراچی میں وومن ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ خواتین کی دلچسپی کو سامنے رکھتے ہوئے اور ان کے ہنر کو دنیا کے سامنے لانے کے لئے کراچی کے مقامی کلب میں وومن […]

.....................................................

مظہر مجید نے دو نو بالز کرنے کو کہا، محمد عامرکا انکشاف

مظہر مجید نے دو نو بالز کرنے کو کہا، محمد عامرکا انکشاف

پاکستان: (جیو ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے ایک انٹرویو میں محمد عامر نے بتایا کہ مظہر مجید نے سلمان بٹ سے ملایا تھا۔ مظہرمجید نے گاڑی میں دو نو بال کرنے کو کہا اس وقت سلمان بٹ بھی موجود تھے۔ میں یہ بات سن کر پریشان ہوگیا۔ پریکٹس کے دوران سلمان بٹ نے پوچھا کہ […]

.....................................................

چیئرمین نیپرا خالد سعید نے استعفیٰ دے دیا

چیئرمین نیپرا خالد سعید نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) چیئرمین نیپرا خالد سعید نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم سیکریٹیریٹ کو بھیجوا دیا ہے۔ چیئرمین نیپرا کی مدت ملازت ایک ماہ پہلے ختم ہو چکی تھی اور خالد سعید اپنے عہدے پر خلاف قانون کام کررہے تھے ۔ ان کی مدت ملازمت 15فروری کو پوری ہو چکی تھی ان کی خالد […]

.....................................................

آئندہ کسی شہری کو غیر قانونی حراست میں نہ رکھا جائے۔ سپریم کورٹ

آئندہ کسی شہری کو غیر قانونی حراست میں نہ رکھا جائے۔ سپریم کورٹ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے تمام اداروں کو آئندہ کسی بھی شہری کی غیر قانونی حراست سے روک دیا۔ جسٹس خلجی عارف حسین نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر ایجنسیوں نے ملک چلانا ہے تو آئین میں ترمیم لے آئیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے […]

.....................................................

پاک امریکا تعلقات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا

پاک امریکا تعلقات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا سے تعلقات کے مسئلے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو رہا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس تین دن تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں امریکا کے ساتھ ازسرنو تعلقات کے تعین سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشا ت پیش کی جائیں گی۔ نیٹو سپلائی لائن بحالی سے […]

.....................................................

چھبیس مارچ کو کمیشن کے سامنے پیش ہونگا۔ حسین حقانی

چھبیس مارچ کو کمیشن کے سامنے پیش ہونگا۔ حسین حقانی

پاکستان: (جیو ڈیسک) میمو کے معاملے پر مستعفیٰ ہونے والے امریکا میں پاکستانی سفیر حسین حقانی کہتے ہیں کہ ان کے خلاف کوئی شہادت ثابت نہیں ہوسکی۔ حسین حقانی کا کہنا تھا کہ وہ وہ چھبیس مارچ کو میمو کمیشن کے روبرو پیش ہوں گے اور رواں ہفتے پاکستان کیلیے روانہ ہوں گے۔ حسین حقانی […]

.....................................................

حکمران، ہم اور ہمارے ادارے تو عوام کو لوٹنے کا بہانہ ڈوھونڈتے ہیں

حکمران، ہم اور ہمارے ادارے تو عوام کو لوٹنے کا بہانہ ڈوھونڈتے ہیں

کوئی ہماری یہ بات مانے یا نہ مانے مگر یہ حقیقت ہے کہ ہماری ماضی کی جتنی بھی حکومتیں آئیں اِنہوں نے اپنے مفادات کے خاطر قومی خزانے کو خالی ہونے کا ڈرامہ رچایا اور عوام پر طرح طرح کے مہنگائی کے طوفان برپا کر کے اِنہیں اِس کے شکنجوں میںکس دیا اور آج بھی […]

.....................................................

انٹرنیشنل لیبر کانفرنس میں پاکستان کے حق میں قرار داد منظور کر لی گئی

گجرات : پاکستان پر ڈراؤن حملے بند کیے جائیں اور حکومت مزدور قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں ، انٹرنیشنل لیبر کانفرنس میں پاکستان کے حق میں قرار داد منظور کر لی گئی ، انٹرنیشنل لیبر کانفرنس سائپرس کے شہر لارنیکا میں(  پی ای او ) کے زیر اہتمام منعقد ہو رہی تھی ، […]

.....................................................

ظہیرالاسلام نے ڈی جی آئی ایس آئی کا چارج سنبھال لیا

ظہیرالاسلام نے ڈی جی آئی ایس آئی کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام نے احمد شجاع پاشا کے ریٹائر ہونے کے بعد آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا۔ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے راؤ قمر سلیمان کی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد پاک فضائیہ کے سربراہ کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھال […]

.....................................................

این جی اوز

این جی اوز

کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی میں سماجی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیموں کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے’ دنیا کے دیگر ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی مختلف سماجی تنظیمیں کام کر رہی ہیں’پاکستان میں کام کرنے والی این جی اوز کی کارکردگی جہاں […]

.....................................................