اختر رسول پاکستان ہاکی کے ہیڈ کوچ اور مینیجر

اختر رسول پاکستان ہاکی کے ہیڈ کوچ اور مینیجر

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے کوچ مشل وین ڈین کو ان کے عہدے سے برطرف کر کے اختر رسول کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور مینجر مقرر کیا ہے جبکہ خواجہ جنید کوچ بنائے گئے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جمعرات کو لاہور میں ایگزیکٹو بورڈ […]

.....................................................

پاک ، بھارت میچ میں 600 ملین ڈالرزکے سٹے کا امکان،احسان مانی

پاک ، بھارت میچ میں 600 ملین ڈالرزکے سٹے کا امکان،احسان مانی

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی کا کہنا ہے کہ سٹے باز مافیا بہت طاقتور اور بدستور سرگرم ہے۔ اتوار کو ایشیا کپ میں پاک، بھارت میچ پر چھ سو ملین ڈالر تک داؤ پر لگ سکتے ہیں۔ احسان مانی نے کہا کہ تین پاکستانی اور ایک انگلش […]

.....................................................

صرف چار روز کیلئے کمیشن کو دستیاب ہوں۔ منصور اعجاز

صرف چار روز کیلئے کمیشن کو دستیاب ہوں۔ منصور اعجاز

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کیس کے مرکزی کردار منصور اعجاز نے کہا ہے کہ وہ صرف چار روز کیلئے کمیشن کو دستیاب ہیں۔ دوسری جانب امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر کہتے ہیں کہ منصوراعجاز کہانی بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔ میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں ہوا۔ اسلام آباد ہائی […]

.....................................................

ٹیکس وصولیوں کے ہدف کا حصول یقینی بنائیں گے۔ چیئرمین ایف بی آر

ٹیکس وصولیوں کے ہدف کا حصول یقینی بنائیں گے۔ چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ممتاز حیدر رضوی نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کیلئے مقرر کیا گیا ایک ہزار نو سو باون ارب روپے ٹیکس وصولیوں کے ہدف کا حصول یقینی بنایا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے بتایا کہ مالی سال […]

.....................................................

ایشیا کپ: پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی

ایشیا کپ: پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہونے کا امکان ہے۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان کیخلاف سری لنکن ٹیم […]

.....................................................

میمو اسکینڈل کمیشن کا اجلاس جاری

میمو اسکینڈل کمیشن کا اجلاس جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ اور پاکستان ہائی کمیشن لندن میں وڈیو لنک کے ذریعے شروع ہوا۔ دوران اجلاس سابق سفیر حسین حقانی بھی ہائی کمیشن پہنچ گئے۔ منصور اعجاز سے حقانی کے وکیل زاہد بخاری، روبرو جرح کر رہے ہیں۔ منصور کا […]

.....................................................

مہاجر صوبے کا کوئی تصور موجود نہیں۔ نثار کھوڑو

مہاجر صوبے کا کوئی تصور موجود نہیں۔ نثار کھوڑو

سکھر : (جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مہاجر صوبے کا کوئی تصور موجود نہیں، وال چاکنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا یہ تو سندھو دیش کے لیے بھی ہوتی رہی ہے۔ سکھر ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا کہ کسی بھی […]

.....................................................

امریکا افغانستان میں جنگ ہار چکا ہے۔ مشاہد حسین

امریکا افغانستان میں جنگ ہار چکا ہے۔ مشاہد حسین

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں جنگ ہار چکا ہے اسے اب سمجھنا ہو گا کہ پاکستان سمیت خطے کے ممالک بدل چکے ہیں، کوئی ملک اپنی خودمختاری پر سمجھوتہ برداشت نہیں کریگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

بیکن ہاؤس سکول کا 16 سالہ طالب علم شعیب اشرف پاکستان کا تیزترین طالب علم قرار پایا

گجرات: بیکن ہاؤس سکول کا 16سالہ طالب علم شعیب اشرف پاکستان کا تیزرفتار طالب علم قرار پایا ، نیشنل سٹیڈیم اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں شعیب اشرف نے 100میٹر کا فاصلہ 11منٹ 8سیکنڈ میں طے کیا اور انہیں گولڈ میڈل سے نوازا گیا ، اس موقع پر سکول کے بیکن ہاؤس سکول گجرات کے طالب […]

.....................................................

مسافر ٹرینوں کے کرائے آج سے 15 سے 20 فیصد بڑھ گئے

مسافر ٹرینوں کے کرائے آج سے 15 سے 20 فیصد بڑھ گئے

پاکستان : ( جیو ڈیسک) پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرائے میں پندرہ سے بیس فیصد اضافہ کر دیا ۔اطلاق آج سے ہوگا۔ محکمہ ریلوے نے پسنجر ٹرینوں کے کرائے میں پندرہ اور ایکسپریس ٹرینوں کے کرائے میں بیس فیصد اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ نئے کرایوں پر عمل درآمد آج سے […]

.....................................................

رواں برس تیل کی پیداوار میں 18 فیصد اضافے کا امکان

رواں برس تیل کی پیداوار میں 18 فیصد اضافے کا امکان

پاکستان : ( جیو ڈیسک) ملک میں رواں برس تیل کی پیداوار میں اٹھارہ فیصد اضافے کا امکان ہے۔جبکہ گیس کی ملکی پیداوار میں کسی اضافے کا امکان نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق دوہزار گیارہ کے دوران کوئی بھی نیا تیل اور گیس کا نیا بڑا کنواں اپنی پیداوار نہ دے سکا۔ اس عرصے میں […]

.....................................................

سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کی ہے، ڈیو واٹمور

سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کی ہے، ڈیو واٹمور

ڈھاکا : ( جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں غلطیوں کا جائزہ پریکٹس سیشنز میں کیا ہے، سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کی ہے۔ ڈھاکا میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے دو سیشنز میں ٹریننگ […]

.....................................................

کراچی: ڈکیتی کی دوران مقابلہ میں پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: ڈکیتی کی دوران مقابلہ میں پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) برنس روڈ پر ڈکیتی کے دوران پولیس کا ڈاکوں سے مقابلہ، فائرنگ کے تبادلہ میں ایک ڈاکو ہلاک اور ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ آرام باغ پولیس کے مطابق ڈاکو دکان پر ڈکیتی میں مصروف تھے کہ گشت کرنے والی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی جس پر فائرنگ کے […]

.....................................................

ڈوبتی کشتی کے مسافر

ڈوبتی کشتی کے مسافر

کچھ دن قبل میں نے ایک کالم الزام تراشیوں کی سیاست لکھا جس کا شدید ردعمل سامنے آیا میرے دوستوں نے مجھے تیلیفوں اور میل کے ذریعے بہت کچھ لکھا مگر میں اپنے موقف پر ڈٹا رہا آج پھر میں اسی موضوع پر لکھ رہا ہوں میرے ایک دوست تحریک انصاف کے لیڈر پیر شوکت […]

.....................................................

قومی سلامتی پر سیاسی قیادت کی تجاویزمربوط ہیں۔ وزیراعظم

قومی سلامتی پر سیاسی قیادت کی تجاویزمربوط ہیں۔ وزیراعظم

(جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملکی قومی سلامتی پر سیاسی قیادت کی تجاویز مربوط ہیں۔ پاک فضائیہ کے سبکدوش ہونے والے سربراہ ایئر چیف مارشل رائو قمر سلمان کے اعزازمیں عشائیے سے خطاب میں وزیراعظم رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ دنیا کے حالات بہت تیزی سے تبدیل ہو […]

.....................................................

سیمنٹ کی پیداوار میں 3.4 فیصد اضافہ

سیمنٹ کی پیداوار میں 3.4 فیصد اضافہ

پاکستان : ( جیو ڈیسک) سیمنٹ کی پیداوار میں رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران تین عشاریہ چار فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں سیمنٹ کی برآمدات میں پانچ عشاریہ چھ فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ جولائی سے فروری کے دوران سیمنٹ […]

.....................................................

ایشیا کپ: آج پاکستان اور سری لنکا ایک دوسرے کیخلاف صف آرا

ایشیا کپ: آج پاکستان اور سری لنکا ایک دوسرے کیخلاف صف آرا

ڈھاکا : (جیو ڈیسک) آج پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں ایک دوسرے کیخلاف صف آرا ہونگی۔ ایشیا کپ میچوں میں سری لنکا نے آٹھ اور پاکستان نے تین جیتے ہیں۔ سری لنکا کوہراکر پاکستان فائنل کے لئے کوالیفائی کر لے گا۔ بھارت سے ہارنے کے بعد سری لنکا  کو لازمی فتح درکار ہے۔ ایشیا کپ […]

.....................................................

سید یوسف رضا گیلانی کا دورہ میر پور انتہائی کامیاب رہا : حیدر علی کاشر

بھمبر : وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کا دورہ میرپور انتہائی کامیاب رہا یہ دورہ میر پور کی تعمیر وترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا ان خیالات کااظہار سلطان یوتھ فورس کے صدر حیدر علی کاشر نے کیا انہوں نے کہا کہ ضلع میرپور میں تعمیر وترقی کا نیا دور شروع ہوگیا وزیر […]

.....................................................

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کا ساتھ لازمی ہے۔ امریکا

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کا ساتھ لازمی ہے۔ امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک سے زائد مقتدر قوتیں ہیں، ہر ایک سے الگ طریقے سے نمٹنا ہوتاہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اسلام آباد کا ساتھ لازمی ہے۔ واشنگٹن میں گلوبل چیفس آف مشن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے کہاکہ شدت پسندی کے […]

.....................................................

حوا کی بیٹی ہونا جرم بن گیا

حوا کی بیٹی ہونا جرم بن گیا

آٹھ مارچ کو ہرسال پاکستان سمیت دنیا بھرمیں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے یہ سلسلہ 1907سے اب تک چلا ا رہا ہے جب پہلی مرتبہ نیویارک میں چند ورکرخواتین نے اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کی، اس دن کے حوالے سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے، […]

.....................................................

میمو کمیشن: اٹارنی جنرل کل حقانی کے بلوں کا ریکارڈ پیش کرینگے

میمو کمیشن: اٹارنی جنرل کل حقانی کے بلوں کا ریکارڈ پیش کرینگے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس کل ہو گا۔ اٹارنی جنرل مولوی انوار الحق حسین حقانی کے موبائل بلوں کا ریکارڈ پیش کریں گے۔ میمو گیٹ سکینڈل کی تحقیقات کرنے والے عدالتی کمیشن اجلاس بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاضی عیسی کی سربراہی میں کل اسلام آباد کمیشن ہائی کورٹ میں […]

.....................................................

اندھی، گونگی اور بہری قوم

اندھی، گونگی اور بہری قوم

پاکستان میں سیاست اور سیاستدانوں کی شبیہ ملک کے رائے دہندوں میں اسطرح مجروح ہوئی ہے کہ اب رائے دہندگان انتخاب کے عمل میں عدم دلچسپی کا اظہار کرنے لگے ہیں جس کی اہم وجہ سیاستدانوں کی الیکشن میں کامیابی کے بعد عوام سے بے رُخی اخیتار کر لینا ہے۔سیاستدان پارلیمنٹ میں پہنچنے کے بعد […]

.....................................................

پارلیمنٹ کی سفارشات کے مطابق امریکا سے تعلقات استوار ہونگے

پارلیمنٹ کی سفارشات کے مطابق امریکا سے تعلقات استوار ہونگے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن اور مفاہمتی عمل کیلئے کوشاں ہے پارلیمنٹ کی سفارشات کی روشنی میں ہی امریکہ سے تعلقات استوارکئے جائیں گے۔ ایوان وزیر اعظم میں جرمن وزیر دفاع ڈاکٹر تھامس ڈی میز یری سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان […]

.....................................................

ویزے کے بغیر رہائش پذیر غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا جائیگا۔ رحمان

ویزے کے بغیر رہائش پذیر غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا جائیگا۔ رحمان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بغیر ویزہ کے رہنے والے غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ملک میں جرائم کی روک تھام کے لیے کرائم ڈیٹا بیس بنایا […]

.....................................................