کسی بھی بلوچ رہنماء کا پاسپورٹ منسوخ نہیں کرینگے۔ رحمان ملک

کسی بھی بلوچ رہنماء کا پاسپورٹ منسوخ نہیں کرینگے۔ رحمان ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ عدالت نے اسامہ کے اہلخانہ کو چھوڑنے کا حکم دیا تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا اسلام آباد میں نادرہ ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ کسی بھی بلوچ رہنما […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی قیادت پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ شہباز شریف

مسلم لیگ ن کی قیادت پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ شہباز شریف

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت پر مہران بنک کے حوالے سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ میڈیا کو جاری بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں۔ انھوں نے کہا […]

.....................................................

طاقتور شمسی طوفان آج زمین سے ٹکرائے گا

طاقتور شمسی طوفان آج زمین سے ٹکرائے گا

امریکہ : ( جیو ڈیسک) امریکی ماہرِین موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کو ایک زوردار شمسی طوفان زمین سے ٹکرائے گا جس کے باعث بجلی، فضائی ٹریفک اور مواصلاتی نظام میں خلل پڑے گا۔ ماہرین کے مطابق یہ طوفان گزشتہ پانچ سالوں میں ہمارے سیارے سے ٹکرانے والا سب سے طاقتور شمسی طوفان ہو […]

.....................................................

امریکہ سلالہ حملے پر معذرت کرے گا

امریکہ سلالہ حملے پر معذرت کرے گا

امریکہ : ( جیو ڈیسک) سلالہ چیک پوسٹ پر نیٹو حملے کے بعد پاکستان اور امریکہ کے سفارتی تعلقات میں آنے والے بگاڑ کو درست کرنے کے عمل میں شریک بعض پاکستانی حکام پر امید ہیں کہ امریکہ بہت جلد سلالہ حملے پر باضابطہ معذرت کا اظہار کردے گا۔ گزشتہ نومبر افغان سرحد کے ساتھ پاکستانی […]

.....................................................

کریپشن ختم کیسے ہوگی

کریپشن ختم کیسے ہوگی

کریپشن ختم کرنے کے دعویدار تو بہت ہیں بڑے بڑے نعرے لگائے جاتے ہیں آج کل تمام محکموں میں کریپشن کی بھر مار ہے مگر پولیس کا محکمہ تو کسی کو ریکارڈ توڑنے نہیں دے رہا گذشتہ دنوں بوچھال کلاں میں ڈی پی او چکوال نے جب کھلی کچہری لگائی تو آتے ہی انہوں نے […]

.....................................................

پاکستان پر پابندیوں سے متعلق ابھی غور نہیں کیا جا سکتا۔ امریکا

پاکستان پر پابندیوں سے متعلق ابھی غور نہیں کیا جا سکتا۔ امریکا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس منصوبہ فی الوقت عملی صورت میں نہیں، پاکستان پر پابندیوں سے متعلق ابھی غور نہیں کیا جا سکتا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ پاکستان سے ایران گیس […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو ہر فورم پر آزادی حاصل ہے دفاتراور دیگر مقامات پر انہیں ہراساں نہیں کیا جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

.....................................................

رواں مالی سال ملکی ٹیکسٹائل ب رامدات میں 81 کروڑ ڈالر کی کمی

رواں مالی سال ملکی ٹیکسٹائل ب رامدات میں 81 کروڑ ڈالر کی کمی

پاکستان : (جیو ڈیسک ) رواں مالی سال میں گزشتہ چار ماہ کے دوران توانائی کے بحران کے باعث ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں اکیاسی کروڑ ڈالر تک کی کمی ہوگئی ہے۔ پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں توانائی کا بحران بدترین صورت اختیار کرتا جارہا ہے اور سرد موسم کے خاتمے کے […]

.....................................................

گجرات: سابق ناظم پر حملے کا مقدمہ، بارہ نامزد ملزمان کیخلاف درج

گجرات: سابق ناظم پر حملے کا مقدمہ، بارہ نامزد ملزمان کیخلاف درج

گجرات : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سابق ناظم سید شاہد شاہ پرقاتلانہ حملے کا مقدمہ بارہ نامزد ملزمان کیخلاف درج کر لیا گیا ہے جبکہ حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ سابق ناظم سید شاہد شاہ گزشتہ روز سیشن کورٹ سے گاؤں معین الدین پور جارہے تھے کہ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعات ،نیو کراچی ، گارڈن ، گلستان جوہر، کٹی پہاڑی کے علاقوں میں ہوئے۔ محمودآباد اعظم بستی میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ کی زد میں آ کرگیارہ سالہ شایا ن ہلاک ہو گیا۔ […]

.....................................................

وحیدہ شاہ کی نااہلی، ٹنڈو محمد خان میں آج ہڑتال

وحیدہ شاہ کی نااہلی، ٹنڈو محمد خان میں آج ہڑتال

ٹنڈو محمد خان: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنماء وحیدہ شاہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرارد دئیے جانے کے خلاف آج ٹنڈو محمد خان میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ افسر کو تھپڑ مارنے والی پیپلز پارٹی کی امیدوار وحیدہ شاہ کو گزشتہ روز دو سال کیلئے […]

.....................................................

اسنوکر ایونٹ، محمد آصف نے بھارت کے یسین مرچنٹ کو زیر کرلیا

اسنوکر ایونٹ، محمد آصف نے بھارت کے یسین مرچنٹ کو زیر کرلیا

کراچی : (جیو ڈیسک ) سات ملکی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے محمد آصف نے سابق ایشین چیمپیئن بھارت کے یسین مرچنٹ کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ کراچی میں جاری انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل راونڈ میں تین پاکستانی کھلاڑیوں نے کوالیفائی کیا۔ پہلے کوارٹر […]

.....................................................

پاکستان اوربنگلہ دیش چاہیں تو سیریزکھیل سکتے ہیں، آئی سی سی

پاکستان اوربنگلہ دیش چاہیں تو سیریزکھیل سکتے ہیں، آئی سی سی

دبئی: (جیو ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کہا ہے پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ چاہیں تو باہمی رضا مندی کے ساتھ سیریز کا انعقاد کرسکتے ہیں۔ آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کا دوروزہ اجلاس آئی سی سی ہیڈ کوارٹرز دبئی میں ہوا، جس میں پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو کرکٹ […]

.....................................................

شیخ عبدالقادر جیلانی کی محفل سالانہ گیارویں شریف مورخہ گیارہ مارچ کو ہو گی

کراچی: (پریس ریلیز) پیران پیر دستگیرشیخ عبدالقادر جیلانی کی عظیم الشان محفل سالانہ گیارویں شریف مورخہ گیارہ مارچ بروز اتوار بعد از نماز ظہر تا عشاء بمقام جامع مسجد فیض ِعطار سیکٹر پچاس اے، کورنگی نمبر چار میں ہو گی۔ بڑی گیارویں شریف کی اس محفل میں قرآن خوانی، درود خوانی اور نعت خوانی کے […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود مندی انڈیکس13244پوائنٹس پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود مندی انڈیکس13244پوائنٹس پر بند

کراچی: (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کے روز محدود مندی رہی اور اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس میں اناسی پوائینٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس اناسی پوائینٹس کمی کے بعد تیرہ ہزار دو سو چوالیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر انیس کروڑ اننچاس لاکھ شئیرز کا کام ہوا۔ کل […]

.....................................................

ایران گیس لائن منصوبے پر پاکستان کو دھمکی نہیں دی، ہاگ لینڈ

ایران گیس لائن منصوبے پر پاکستان کو دھمکی نہیں دی، ہاگ لینڈ

امریکہ : ( جیو ڈیسک ) امریکی سفارتخانے کے ناظم الامور رچرڈ ہاگ لینڈ کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پاکستان کو دھمکی نہیں دی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا جنرل میٹس کے دورہ پاکستان کے حوالے سے انہیں علم نہیں تاہم جنرل کیانی اور […]

.....................................................

افغان سرحدی علاقے اسپن بولدک میں خود کش حملہ

افغان سرحدی علاقے اسپن بولدک میں خود کش حملہ

اسپن بولدک : ( جیو ڈیسک )چمن کے قریب پاک افغان سرحد پر افغانستان کے علاقے اسپن بولدک میں خود کش حملے میں افغان سیکورٹی فورسز کے دس اہلکار ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد چمن میں پاک افغان دوستی گیٹ بھی عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ افغان پولیس افسر نذر […]

.....................................................

امریکی انخلاء ،پاکستان کے زمینی راستے درکار ہیں

امریکی انخلاء ،پاکستان کے زمینی راستے درکار ہیں

واشنگٹن: ( جیو ڈیسک ) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے کہ ہے کہ وہ جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے اور ان کو امید ہے کہ افغانستان میں اتحادی فوج کی رسد کے زمینی راستے بحال کردیئے جائیں گے۔ یہ بات جنرل میٹس نے امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے مسلح […]

.....................................................

وحیدہ شاہ کا تھپڑ، تماشا دیکھنے والا ڈی ایس پی معطل

وحیدہ شاہ کا تھپڑ، تماشا دیکھنے والا ڈی ایس پی معطل

آئی جی سندھ سید مشتاق شاہ نے وحیدہ شاہ کی جانب سے پولنگ عملے پر تشدد کے دوران وہاں موجود خاموش تماشائی بننے والے ڈی ایس پی عرفان شاہ کو معطل کرکے عہدے سے ہٹا دیا۔ ڈی ایس پی عرفان کی جگہ اورنگزیب عباسی کو ٹنڈو محمد خان کا نیا ڈی ایس پی مقرر کیا […]

.....................................................

پاک ایران گیس منصوبے میں جرمنی کی کمپنی پاکستان کی مشیر

پاک ایران گیس منصوبے میں جرمنی کی کمپنی پاکستان کی مشیر

پاکستان : ( جیو ڈیسک ) پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں جرمنی کی کمپنی نے پاکستان کے مشیر بننے کی تصدیق کردی ہے۔ آئی ایل ایف کسنلٹنگ انجینئرنگ کمپنی کے مطابق وہ پروجیکٹ میں پائپ لائن کی تعمیر کی ذمے داری ادا نہیں کرے گی بلکہ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپنی […]

.....................................................

ملتان : عمارت گرنے سے نو مزدور دب گئے

ملتان : عمارت گرنے سے نو مزدور دب گئے

ملتان : (جیو ڈیسک) عمارت گرنے سے نو مزدور ملبے تلے دب گئے۔ ملتان میں سبزی منڈی کے قریب ایک عمارت گر گئی جس کی وجہ سے نومزدور ملبے تلے دب گئے واقعے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیموں نے فوری طور پر ریسکیو کا کام شروع کر دیا ہے اور تاحال موصول ہونے والی […]

.....................................................

پاکستان میں گندم کی وافر مقدار، آٹے کی قیمت کم ہونے کا امکان

پاکستان میں گندم کی وافر مقدار، آٹے کی قیمت کم ہونے کا امکان

پاکستان : ( جیو ڈیسک ) ملک میں اس وقت چالیس لاکھ ٹن سے زائد گندم کے ذخائر موجود ہیں جبکہ نئی فصل بھی اس ماہ کے آخر سے آنی شروع ہوجائے گی۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ نئی فصل آنے کے بعد آٹے کی قیمت میں کمی دیکھی جائے گی۔ آل پاکستان ایگری فورم […]

.....................................................

پشاور: باڑہ پل کے قریب دھماکا، بچہ جاں بحق، تین افراد زخمی

پشاور: باڑہ پل کے قریب دھماکا، بچہ جاں بحق، تین افراد زخمی

پشاور : (جیو ڈیسک) کوہاٹ روڈ پر باڑہ پل کے قریب دھماکے سے بچہ جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے جائے وقوع سے ایک شخص کو حراست میں لے لیا جبکہ ایک دوسرے واقعہ میں مرادان میں سی ڈی مارکیٹ میں دھماکے سے بیس دکانیں تباہ ہو گئیں۔

.....................................................

ایشیا کپ کے لئے آٹھ رکنی قومی ٹیم مینیجمنٹ کا اعلان

ایشیا کپ کے لئے آٹھ رکنی قومی ٹیم مینیجمنٹ کا اعلان

پاکستان : ( جیو ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے لئے آٹھ رکنی ٹیم مینیجمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کردہ ٹیم انتظامیہ میں نوید اکرم چیمہ کو مینیجر برقرار رکھا گیا ہے۔ جبکہ ڈیو واٹ مور ہیڈ کوچ اور جولین فاؤنٹین فیلڈنگ کوچ ہوں گے۔ ٹیم انتظامیہ کے دیگر اراکین […]

.....................................................