برانچ لیس بینکنگ نیٹ ورک میں سولہ فیصد اضافہ

برانچ لیس بینکنگ نیٹ ورک میں سولہ فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک: (جیو ڈیسک) پاکستان میں برانچ لیس بینکنگ نیٹ ورک رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران سولہ فیصد اضافے کے ساتھ بائیس ہزار پانچ سوبارہ ایجنٹس تک پہنچ گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق برانچ لیس بینکنگ اکاؤنٹس کی تعداد اکتوبر۔ دسمبر دوہزار گیارہ کی سہ ماہی کے دوران اس سے […]

.....................................................

بھارت اور ملائیشیا ہاکی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے تیار ہے۔ باجوہ

بھارت اور ملائیشیا ہاکی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے تیار ہے۔ باجوہ

(جیو ڈیسک) سیکریٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت اور ملائیشیا کی ٹیموں نے پاکستان میں کھیلنے کی آمادگی ظاہر کر دی ہے جبکہ قومی ٹیم کوچ مشل وین ڈین سے بڑھتے ہوئے اختلافات کے باعث انکی قسمت کا فیصلہ ایگزیکٹیو کونسل کی میٹنگ میں کیا جائیگا۔

.....................................................

بھارتی ہائی کمشنر کی بھٹو اور بینظیر شہید کے مزاروں پر حاضری

بھارتی ہائی کمشنر کی بھٹو اور بینظیر شہید کے مزاروں پر حاضری

لاڑکانہ : (جیو ڈیسک)بھارتی ہائی کمشنر شردسبھروال نے لاڑکانہ میں ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بینظیربھٹو کے مزاروں پر حاضری دی۔انہوں نے کہا ہے کہ بھٹو کی پھانسی اور بینظیرشہید کے قتل پر بھارتی عوام کو بھی اتنا ہی دکھ ہوا تھا جتنا پاکستان کے عوام کو۔ بھارتی ہائی کمشنر شرد سنبھروال نے لاڑکانہ میں […]

.....................................................

دہشتگردی کی حالیہ لہر،آپریشن کا ردعمل ہے، میاں افتخار

دہشتگردی کی حالیہ لہر،آپریشن کا ردعمل ہے، میاں افتخار

خیبر پختونخواہ ( جیو ڈیسک)خیبر پختونخواہ کے وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر قبائلی علاقوں میں جاری کامیاب فوجی آپریشن کا ردعمل ہے۔ پشاور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کی وزیر اعلی ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فوج […]

.....................................................

سی جی ٹی کا فیصلہ بجٹ سے قبل ہوا تو صدارتی آرڈیننس لایا جائیگا

سی جی ٹی کا فیصلہ بجٹ سے قبل ہوا تو صدارتی آرڈیننس لایا جائیگا

پاکستان : (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ پر کیپیٹل گین ٹیکس کی وصولی ایس ای سی پی کے ذریعے وصول کرنے کی تیاری کی جارہی ہے اور اگر سی جی ٹی کا فیصلہ بجٹ سے قبل ہوا تو صدارتی آرڈیننس لایا جائیگا یہ بات چئیرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ممتاز حیدر رضوی نے اے آر وائی […]

.....................................................

ایم کیوایم خریدوفروخت اور پیسے کی سیاست کیخلاف ہے،الطاف حسین

ایم کیوایم خریدوفروخت اور پیسے کی سیاست کیخلاف ہے،الطاف حسین

کراچی : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم خریدوفروخت،لوٹ کھسوٹ اورپیسے کی سیاست کے خلاف ہے اوریہی اس کا سب سے بڑاجرم ہے۔ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اجلاس سے خطاب میں الطاف حسین نے کہا کہ ان کی جماعت صرف زبان سے انقلاب کی […]

.....................................................

ریلوے کا ٹرینوں کا کرایہ 15مارچ سے بڑھانے کافیصلہ

ریلوے کا ٹرینوں کا کرایہ 15مارچ سے بڑھانے کافیصلہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرائے پندرہ مارچ سے بڑھانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ریلوے نے پسنجر ٹرینوں کے کرائے پندرہ فیصد اور ایکسپریس ٹرینوں کے کرائے بیس فیصد بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ ریلوے میں دس ، […]

.....................................................

سیمی فائنل کی تحقیقات نہیں کر رہے: لوگارٹ

سیمی فائنل کی تحقیقات نہیں کر رہے: لوگارٹ

برطانیہ : (جیو ڈیسک) عالمی کرکٹ کونسل نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ وہ دو ہزار گیارہ کے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مقابلے میں مبینہ میچ فکسنگ کی تحقیقات کر رہا ہے۔ برطانوی اخبار دا سنڈے ٹائمز نے حال ہی میں ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں ایک بھارتی بک میکر […]

.....................................................

۔۔۔اقتدار کا نشہ ۔۔۔

۔۔۔اقتدار کا نشہ ۔۔۔

پاکستانی سیاست میں حصولِ اقتدار کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی ایک ایسی حقیقت ہے جس سے صرفِ نظر کرنا ممکن نہیں ہے۔ اگر ہم ماضی کے واقعات پر ایک نگا ہ ڈالنے کی کو شش کریں تو یہ حقیقت اظہر من ا لشمس نظر آتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ اپنی من پسند حکو متیں […]

.....................................................

مشرف گھرکب آوگے؟

مشرف گھرکب آوگے؟

لاکھوں کروڑوں لوگ ایک آس کی پیاس لیے بے چینی سے تمہاری راہ دیکھ رہے ہیں، انہوں نے ہوائی اڈے سے دارالسلطنت تک ایک لمبی قطار بنا رکھی ہے کہ تمہارا فقیدالمثال استقبال کرسکیں۔ نوجوان سب سے آگے اور مستعد ہیں، بزرگ بھی تمہاری راہ تک رہے ہیں اور بچوں کا بھی ایک جم غفیر […]

.....................................................

رحمان ملک پاک بھارت میچ دیکھنے بنگلہ دیش جائیں گے

رحمان ملک پاک بھارت میچ دیکھنے بنگلہ دیش جائیں گے

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ مصطفی کمال کی دعوت پر ایشیا کپ کے دوران پاک بھارت میچ دیکھنے کے لئے بنگلہ دیش جائیں گے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق رحمان ملک مختصر دورے میں ایشیا کپ کے لئے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا […]

.....................................................

بنگلہ دیشی خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان کادورہ کریگی،بشری اعتزاز

بنگلہ دیشی خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان کادورہ کریگی،بشری اعتزاز

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) سی بی ویمن ونگ کی چیر پرسن بشری اعتزاز نے کہا ہے کہ اپریل میں بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر سکتی ہے، سال میں پاکستان ویمن ٹیم کو کم سے کم تین بین الاقوامی ایک روزہ اور دو ٹی ٹوینٹی میچز کھیلنے ہوں گے۔

.....................................................

سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو جرمانہ، مصباح پابندی کی زد میں

سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو جرمانہ، مصباح پابندی کی زد میں

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد اکیس رنز سے کامیابی تو حاصل کر لی لیکن کھلاڑی اور کپتان مصباح الحق سلو اوور ریٹ کی […]

.....................................................

کروڑوں روپے اور مہنگائی؟

کروڑوں روپے اور مہنگائی؟

لوگ کہتے ہیںکہ پاکستان ترقی پذیر ملک ہے جبکہ میںکہتا ہوں کہ پاکستان تو ترقی یافتہ ملکوں سے بھی کہیں آگے نکل چکا ہے۔ کہنے کو تو ہم لوگ غیر ملکی امداد پر چل رہے ہیں لیکن یہ سفید جھوٹ ہے کیونکہ جس ملک کے سیاستدان سینٹ کے الیکشن میں سیٹ کے لیے صرف ایک […]

.....................................................

ملک اور اسلام کے دشمن درندوں سے میرے بچوں کو بچائو

ملک اور اسلام کے دشمن درندوں سے میرے بچوں کو بچائو

گذشتہ روز ایک ٹی وی چینل پر بڑا عجیب منظر دیکھا ایک جوان کُرتے شلوار میں ملبوس نورانی چہرہ جس پر کالی داڑی سج رہی تھی۔میں سمجھا کہ کوئی نیک شریف جوان ہے جس کو طالبان کا رکن سمجھ کر شائد پولیس کے لوگوں نے پکڑا لیا ہے۔جب اس کے متعلق خبر چلی تو اس […]

.....................................................

معروف اداکارہ طاہرہ واسطی انتقال کرگئیں

معروف اداکارہ طاہرہ واسطی انتقال کرگئیں

پاکستان : (جیو ڈیسک) ٹی وی کی معروف اداکارہ طاہرہ واسطی انتقال کرگئیں۔ سینئراداکارہ طاہرہ واسطی کی عمراڑسٹھ سال تھی۔ سنجیدہ مزاج طاہرہ واسطی کی شو بزنس میں آمد اتفاقیہ تھی۔انہوں نے سولہ برس کی عمر میں ایک ادبی رسالے میں افسانہ لکھا۔ انہیں ان کے شوہر رضوان واسطی نے ٹی وی ڈراموں میں متعارف […]

.....................................................

پاکستان نے بنگلہ دیش کو اکیس رنز سے شکست دیدی

پاکستان نے بنگلہ دیش کو اکیس رنز سے شکست دیدی

ڈھاکا : (جیو ڈیسک) ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اکیس رنز سے شکست دے کے ایشیا کپ میں اپنی کامیابی کا آغاز کردیا ہے ۔ ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے میزبان بنگلہ دیش کو جیت کیلئے دو سو تریسٹھ رنز […]

.....................................................

ایشین کرکٹ پرحکمرانی کی جنگ، کل پاکستان، بنگلہ دیش مدمقابل

ایشین کرکٹ پرحکمرانی کی جنگ، کل پاکستان، بنگلہ دیش مدمقابل

ڈھاکا : (جیو ڈیسک) ایشین کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ کل سے ڈھاکا میں میزبان بنگلہ دیش اورپاکستان کے معرکے سے شروع ہورہی ہے۔ پاکستان نئے کوچ ڈیو واٹمور کی زیر نگرانی فتح کیلئے پرعزم ہے۔ دونوں ٹیموں کے قابل پلیئرز میں شاہد آفریدی، عمر گل، شاکب الحسن اورعبدالرزاق شامل ہیں۔ پاکستان نے 31  میچوں […]

.....................................................

بچوں کی پرتشدد جسمانی مشقت کیوں اور کیسے؟

بچوں کی پرتشدد جسمانی مشقت کیوں اور کیسے؟

اگر بچوں کے مسائل کے حل پر کوئی اختلاف نہ ہے تو پھر تمام سیاسی جماعتیں ، سماجی تنظیمیں اور حکومتی و اپوزیشنی کارپرداز اس اہم ترین ایشو پر اکٹھے جدوجہد کرتے کیوں نظر نہیں آتے؟ دراصل واقعہ یہ ہے کہ ظالم جاگیردار، بد کردار وڈیرے، لٹیرے سرمایہ دار اور سود خورصنعت کار ہی تو […]

.....................................................

صدرزرداری نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے

صدرزرداری نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدرآصف علی زرداری نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل دو ہزار بارہ کی منظوری دے دی ہے۔ قومی اسمبلی نے یہ بل چار نومبر دو ہزار دس کو منظور کیا تھا۔ بل کا مقصد مرکزی بینک کے اختیارات میں اضافہ ہے تاکہ مانیٹری پالیسی کے کی تیاری اور نفاذ اور حکومتی قرضوں […]

.....................................................

پاکستانی تاریخ کا پہلا آسکر گھر آگیا

پاکستانی تاریخ کا پہلا آسکر گھر آگیا

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاکستانی تاریخ کا رخ بدل گیا، آسکر کی چوراسی سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے نے آسکرجیت کر اپنے خواب کو حقیقت میں بدل دیا۔ آسکر ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد شرمین چنائے پاکستان آئیں تو خوشی ان کے چہرے پر جھلک پر جھل رہی تھی۔ خواب کی […]

.....................................................

نئے آئی ایس آئی چیف کی تقرری پر تبصرہ نہیں کر سکتے، وکٹوریہ

نئے آئی ایس آئی چیف کی تقرری پر تبصرہ نہیں کر سکتے، وکٹوریہ

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئے آئی ایس آئی چیف کی تقرری پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ پاکستان میں نئے آئی ایس آئی کے سربراہ کی تقرری فوج کا اندرونی معاملہ ہے […]

.....................................................

بلوچ دہشت گرد ہیں

بلوچ دہشت گرد ہیں

بلوچوں کی نفسیات بیان کرتے ہوئے انگریز لکھاری ”اولف کیرو”رقمطراز ہے”ان سے کام لینے کا صرف ایک طریقہ ہے آپ انہیں عزت دیں”۔لیکن ہمارے امراء نے ہمیشہ اسکے برعکس کام کیا۔1958میں پہلامارشل لاء لگا حکومت نے خان آف قلات کو گرفتار کیا’پھر بھٹودور حکومت میں چار سال بلوچوں کے خلاف آپریشن جاری رہا’مگر بلوچوں کا […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس: شہید کارکنوں کی بیوائیں بھی مقدمہ میں فریق

بینظیر قتل کیس: شہید کارکنوں کی بیوائیں بھی مقدمہ میں فریق

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) خصوصی عدالت میں بینظیر قتل کیس کی سماعت جاری ہے۔ اس واقعے میں شہید ہونے والے کارکنوں کی بیواں نے بھی مقدمے میں فریق بننے کی درخواست کی تھی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔

.....................................................