لہو پُکارے گا آستیں کا

لہو پُکارے گا آستیں کا

جہاد اسلام کا ایک اجتماعی فریضہ ہے اور اس کو انجام دینے میں ہروہ کوشش اور محنت بطور عبادت شامل ہوتی ہے جو ملت کے استحکام میں، جملہ اجتماعی امور میں اور ایک عام مجاہد سے لے کر ملت کے معین مصالح مثلاًحق کی سربلندی اعلائے اللہ مظلموں کی حمایت حملہ آوروں کا مقابلہ اور اگے […]

.....................................................

تازہ ہوا کا جھونکا

تازہ ہوا کا جھونکا

الیکشن ہوں یا نہیں پاکستان میں مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں کی جانب سے جلسے، جلوس اور اجتماعات منعقد ہوتے رہے ہیں جس میں ان جماعتوں سے وابستہ کارکنان کے ساتھ عوام بھی شرکت کرتے رہے ہیں تاہم ان جلسوں،جلوسوں اور اجتماعات میں خواتین کی تعداد نہ ہونے کے برا بر رہی ہے اس کی ایک […]

.....................................................

کپاس کی پیدا وار میں ر یکارڈ اضافہ

کپاس کی پیدا وار میں ر یکارڈ اضافہ

پاکستان : ( جیو ڈیسک) پاکستان میں کپاس کی پیدا وار کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں، رواں سال کپاس کی پیدا وار میں پچیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پی سی جی اے کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال انتیس فروری تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں مجموعی طو ر پر […]

.....................................................

پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحرعلی بگا بافٹا ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحرعلی بگا بافٹا ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستان : ( جیو ڈیسک) شرمین عبید چنائے کو آسکر ایوارڈ ملتے ہی دنیائے فلم کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈ بافٹا کیلئے پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحرعلی بگا کو نامزد کر لیا گیا ہے ، جن کے مقابلے میں ہیں بالی وڈ کے معروف موسیقار اے آر رحمان . آسکر کی طرح دنیائے فلم کے […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک ہے ،مصطفی کمال

پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک ہے ،مصطفی کمال

لاہور : ( جیو ڈیسک) طویل عرصے کے بعد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے آثار ہیدا ہوگئے ہیں ۔ بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی جانب پہلے قدم کے طور پر۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر مصطفی کمال نے پاکستان کو کرکٹ کیلئے محفوظ ملک قرار دے دیا ہے۔ بنگلہ دیش […]

.....................................................

حقوق دیئے بغیر پاکستان کی بقاء ممکن نہیں۔ بابا حیدر

حقوق دیئے بغیر پاکستان کی بقاء ممکن نہیں۔ بابا حیدر

کراچی : (جیو ڈیسک) تحریک صوبہ ہزارہ کے سربراہ بابا حیدر زمان نے کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو حقوق دیئے بغیر پاکستان کی بقا ممکن نہیں حکمران ملک کی بقاء چاہتے ہیں تو مزید صوبوں کا مطالبہ پورا کریں۔ انہوں نے کہا کہ آج کا جلسہ ہزارہ کی تاریخ […]

.....................................................

ایجنسیاں کسی کو سیاسی شہید بنانے سے باز رہیں۔ لیاقت بلوچ

ایجنسیاں کسی کو سیاسی شہید بنانے سے باز رہیں۔ لیاقت بلوچ

لاہور : (جیو ڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حالات جو بھی ہوں فوج اور ایجنسیوں کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا اختیار نہیں۔ ایجنسیاں کسی کو سیاسی شہید بنانے سے باز رہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ آئی جے آئی کی تشکیل […]

.....................................................

بندوق کی نوک پر شریعت نافذ کرنے والوں کے مخالف ہیں۔ فضل الرحمان

بندوق کی نوک پر شریعت نافذ کرنے والوں کے مخالف ہیں۔ فضل الرحمان

مینگورہ : (جیو ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہ ہے کہ بندوق کی نوک پر شریعت نافذکرنے والوں کی مخالفت کی ہے اور کرتے رہیں گے،ساتھ ہی دہشتگردی کے نام پردینی مدارس کے خلاف ہونے والی سازشوں کا بھی مقابلہ کریں گے۔ جمعیت علمااسلام کے قائد مولانافضل الرحمان نے […]

.....................................................

کچھ کہہ بھی نہیں سکتے ؟

کچھ کہہ بھی نہیں سکتے ؟

کہنے والے کہتے ہیں کہ پاکستان میں بے یقینی کی کیفیت ختم ہونے میں نہیں آ رہی اور اس سب کئے دھرے کی ذمہ داری ہماری اپنی ہے میں بھی ان کہنے والوں میں شامل ہوں کہ یہ سب ہمارا اپنا کیا دھرا ہے جس کو پوری قوم بھگت رہی ہے،ہمارے یہاں بحران ہیں کہ […]

.....................................................

عالمی برادری نے براہمداغ کو افغانستان سے ہٹایا

عالمی برادری نے براہمداغ کو افغانستان سے ہٹایا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) رحمان ملک کہتے ہیں پاکستان کی درخواست پر عالمی برادری نے براہمداغ بگٹی کو افغانستان چھوڑنے پر قائل کیا۔ براہمداغ کے کیمپ بندکرانے میں کرزئی نے مدد کی۔ اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں رحمان ملک کا کہنا تھا وہ براہمداغ بگٹی کے کیمپ بندکرانے پرافغان صدر حامد […]

.....................................................

آئی ٹی ایف کا پاکستان میں ڈیوس کپ ٹینس کے میچز کرانے سے انکار

آئی ٹی ایف کا پاکستان میں ڈیوس کپ ٹینس کے میچز کرانے سے انکار

(جیو ڈیسک) سیکورٹی خدشات کے باعث انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان میں ڈیوس کپ کے میچز کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق ڈیوس کپ مقابلے پاکستان سے فلپائن منتقل کر دئے گئے ہیں۔ پی ٹی ایف کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ملک میں حالیہ خود کش […]

.....................................................

انتظامی یونٹ نہیں، سرائیکی صوبہ چاہیئے، وزیراعظم

انتظامی یونٹ نہیں، سرائیکی صوبہ چاہیئے، وزیراعظم

مظفر گڑھ : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا پسماندگی کا خاتمہ الگ صوبے کے بغیر ممکن نہیں۔ سرائیکی صوبہ ضرور بنے گا۔ انہوں نے انتظامی تقسیم سے متعلق نواز شریف کی پیش کش مسترد کردی۔ مظفر گڑھ میں ماڈل ویلج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

مچھ:ایف سی کے اہلکاروں کی لاشیں برآمد

مچھ:ایف سی کے اہلکاروں کی لاشیں برآمد

مارگٹ:(جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ سے فرنٹیئر کور کے ان تین اہلکاروں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں ایک ماہ قبل بلوچ مزاحمت کاروں نے اغوا کر لیا تھا۔کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان مرتضی بیگ نے خبررساں ادارے کو بتایا کہ ان اہلکاروں کو رواں سال اکتیس جنوری کو مچھ کے علاقے […]

.....................................................

ایشیاکپ کیلئے15رکنی قومی ٹیم کااعلان،مصباح کپتان برقرار

ایشیاکپ کیلئے15رکنی قومی ٹیم کااعلان،مصباح کپتان برقرار

پاکستان : (جیوڈیسک) چار ملکی ایشیاکپ کیلئے پندرہ رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا۔مصباح الحق کپتان برقرار ہیں، عمران فرحت ، شعیب ملک اور وکٹ کیپرعدنان اکمل ڈراپ ہوگئے۔چارایشین ٹیموں کے درمیان ایشیاکپ گیارہ مارچ سے ڈھاکا میں شروع ہوگا۔ایشیا کپ کا افتتاحی میچ پاکستان اور میزبان بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائیگا۔ چیف […]

.....................................................

کوچ ڈیو واٹمور نے پی سی بی کے دوسالہ معاہدے پر دستخط کردیے

کوچ ڈیو واٹمور نے پی سی بی کے دوسالہ معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان : (جیوڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیو واٹمور نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے پی سی بی کے دوسالہ معاہدے پر دستخط کردیے۔ انگلینڈ کے جولین فانٹین سے فیلڈنگ کوچ کا معاہدہ بھی طے پاگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ ڈیو واٹمور اور جولین فانٹین کی تقرری کا باضابطہ اعلان آج کریگا۔ آسٹریلیا کے سابق کرکٹراور […]

.....................................................

دورہ پاکستان کا فیصلہ سیکیورٹی جائزے کے بعد ہوگا، مصطفی کمال

دورہ پاکستان کا فیصلہ سیکیورٹی جائزے کے بعد ہوگا، مصطفی کمال

اسلام آباد : (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان دورے کا حتمی فیصلہ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے آئی سی سی کا کردار بھی اہم ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سیکورٹی وفد کی اسلام […]

.....................................................

علی ظفر کی نئی بالی وڈ فلم لندن، پیرس، نیویارک اس ہفتے ریلیز ہوئی

علی ظفر کی نئی بالی وڈ فلم لندن، پیرس، نیویارک اس ہفتے ریلیز ہوئی

ممبئی:(جیوڈیسک) پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر کی نئی بالی وڈ فلم لندن، پیرس، نیویارک اس ہفتے ریلیز ہوئی ہے۔ فلم کے نغمے پہلے ہی مقبول ہوچکے ہیں اور فلم کی کہانی سے زیادہ علی ظفر کی اداکاری کی تعریف ہو رہی ہے۔فلم کی ریلیز سے پہلے علی ظفر اور ان کی ساتھی اداکارہ ادتی […]

.....................................................

پاک ایران گیس منصوبے میں پیشرفت، جرمن کمپنی کوٹھیکہ مل گیا

پاک ایران گیس منصوبے میں پیشرفت، جرمن کمپنی کوٹھیکہ مل گیا

اسلام آباد:(جیوڈیسک) پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سیکرٹری پیٹرولیم کہتے ہیں گیس پائپ لائن کا ٹھیکہ جرمن کمپنی کو دے دیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں سیکرٹری پیٹرولیم کا کہنا تھا جرمن کمپنی آئی ایل ایف یہ پائپ لائن بچھائے گی۔ اسے سترہ کمپنیوں میں سے […]

.....................................................

بلوچستان …کیا کچھ ہونے والا ہے؟

بلوچستان …کیا کچھ ہونے والا ہے؟

یہ واقعہ محسن ِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے خود مجھے سنایا تھا…..یہ 1998ء کی بات ہے، خدا کی نصرت، قوم کی دعائوںا ور اپنے مخلص رفقأکی اَن تھک محنت اورشب و روز کی قربانیوںکی بدولت ڈاکٹر صاحب ”چاغی”کے مقام پر ایٹمی دھماکہ کاکامیاب تجربہ کرچکے تھے ،یوں پوری پاکستانی قوم ڈاکٹر صاحب کو نجات […]

.....................................................

ملک میں آئینی نظام کے علاوہ کوئی نظام نہیں چل سکتا،چیف جسٹس

ملک میں آئینی نظام کے علاوہ کوئی نظام نہیں چل سکتا،چیف جسٹس

کراچی :(جیو ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ، جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ ملک میں جمہوریت پروان چڑھ رہی ہے آزاد عدلیہ کی موجودگی میں آئینی نظام کے علاوہ اور کوئی نظام نہیں چل سکتا ۔ وہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں وکلا کی رول سائننگ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ سپریم کورٹ کراچی […]

.....................................................

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے : میڈیا سروے

بھمبر: (جیو ڈیسک ) بجلی پٹرول کی قیمتوں اور مہنگائی میں مسلسل اضافہ نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے پاکستان و آزادکشمیر سے مڈل کلاس ختم ہو تی جا رہی ہے غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے حکمرانوں کی عیاشیاں ،نااہلی اور بددیانتی مہنگائی […]

.....................................................

کیا ہماری مثال اُس گدھے کی سی ہے جو….؟؟؟

کیا ہماری مثال اُس گدھے کی سی ہے جو….؟؟؟

امریکا نے کہا ہے کہ اِسے پاکستان کی ضروریات کا پتہ ہے تاہم یہ ایران کے ساتھ گیس منصوبے کو کسی بھی حال میں اچھا آئیڈیا نہیں سمجھتاہے اور اِس کے ساتھ ہی اِس نے پاک ایران اِس معاہدے کو سپوتاژ نہ ہونے کی صورت میں پاکستان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دے ڈالیں […]

.....................................................

سرائیکی صوبے کے خلاف سازش ناکام بنا دیں گے۔ گیلانی

سرائیکی صوبے کے خلاف سازش ناکام بنا دیں گے۔ گیلانی

ملتان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انہیں سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خریدوفروخت کے بارے میں کچھ علم نہیں سرائیکی صوبے کیخلاف تمام سازشیں ناکام بنادیں گے ملتان میں تین روزہ دورے پر ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا […]

.....................................................

اٹک: پولیس نے گرفتار امریکیوں کو چھوڑ دیا

اٹک: پولیس نے گرفتار امریکیوں کو چھوڑ دیا

اٹک: (جیو ڈیسک) پولیس نے حراست میں لئے گئے تین غیر ملکیوں اور دو پاکستانی خواتین کوآٹھ گھنٹے تک تحویل میں رکھنے کے بعد چھوڑ دیا ہے۔ تینوں غیر ملکیوں اوردوپاکستانی خواتین کو اٹک پہنچنے پرحراست میں لے لیا گیا تھا۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے ضمن میں […]

.....................................................