اپر اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی،14شدت پسند ہلاک

اپر اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی،14شدت پسند ہلاک

اپر اورکزئی ایجنسی: (جیو ڈیسک) سیکورٹی فورسز کی کارروائی سے چودہ شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقوں ادو خیل، جبا، جندری قلے، سما بازارمیں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی۔ پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے کرم اور اورکزئی ایجنسی کے سرحدی علاقوں میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں […]

.....................................................

زائرین کی بس پرفائرنگ کھلی دہشت گردی ہے، ایم اے تبسم

لاہور:( پریس ریلیز )پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سینئررہنماء ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ زائرین کی بس پرفائرنگ کھلی دہشت گردی ہے حکومت اس واقعہ میں ملوث افرادکوگرفتارکرکے اسی جگہ پرپھانسی پرلٹکادے۔ کوہستان میں ہونے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں19افرادکی ہلاکت کی شدیدمذمت کرتے ہوئے ایم اے تبسم نے کہاکہ ملک میں […]

.....................................................

پنجاب:گیس کی بندش،ٹیکسٹائل انڈسٹری سود نہیں دے سکتی،اپٹما

پنجاب:گیس کی بندش،ٹیکسٹائل انڈسٹری سود نہیں دے سکتی،اپٹما

لاہور:(جیو ڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چئیرمین احسن بشیر نے کہا ہے کہ دو ماہ میں پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو صرف آٹھ دن گیس فراہم کی گئی۔انڈسٹری کو آفت زدہ قراردے کر قرضوں پر سود معاف کیاجائے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن بشیرنے کہا کہ ایک سال میں […]

.....................................................

مہنگائی کا بم گر گیا،پیٹرول 2.75 روپے مزید مہنگا

مہنگائی کا بم گر گیا،پیٹرول 2.75 روپے مزید مہنگا

پاکستان:(جیو ڈیسک) غربت کے پسے عوام پرمہنگائی کاایک اور بم پیٹرول پونے تین روپے،مٹی کاتیل4 روپے اڑتیس پیسے مہنگا ڈیزل قیمتیں تیس جوتک برقرار رکھی جائیں گی ۔ سی این جی پر20فیصد سرچارج عائد کردیا گیا۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ پیٹرول ستانوے روپے چھیاسٹھ پیسے کا […]

.....................................................

سندھ اسمبلی: ارکان کی تنخواہ بڑھے گی

سندھ اسمبلی: ارکان کی تنخواہ بڑھے گی

سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں ساٹھ اور وزرا مشیروں، معاون خصوصی، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں میں چالیس فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق جولائی دو […]

.....................................................

پیٹرول پھر مہنگا ہو گیا مر گئے مر گئے غریب مر گئے

پیٹرول پھر مہنگا ہو گیا مر گئے مر گئے غریب مر گئے

ہمیں یاد ہے کہ وہ آمر پرویز مشرف کے دورِ اقتدار کا آخری سال تھا جب اِس نے ملک میں انتخابات کرانے اور اپنا اقتدار چھوڑنے کا پکا ارادہ کر لیا تھااور اِسی دوران اِس نے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر اپنے خلاف کثرت سے ہونے والے تبصروں، تجزیوںاور بحث ومباحثوں کوبندکرانے کے خاطر اِن […]

.....................................................

عتیق الرحمن کے بعد میرا کے ہونیوالے سسر نئے ولن بن گئے

عتیق الرحمن کے بعد میرا کے ہونیوالے سسر نئے ولن بن گئے

پاکستان:(جیو ڈیسک) عتیق الرحمن کے بعد اداکارہ میرا کے ہونے والے سسر راجہ خالد ولن کے روپ میں سامنے آگئے اور اپنے بیٹے کیپٹن نوید سے رشتہ ختم کرنے کا فیصلہ کردیا۔ میرا کے ہونے والے سسرراجہ خالد کا کہنا ہے میرا کوگھر خریدنے کیلئے چار لاکھ ڈالرادا کیے مگر میرا نے نہ تو گھر […]

.....................................................

میمو کمیشن: آج منصور اعجاز پر جرح ہو گی

میمو کمیشن: آج منصور اعجاز پر جرح ہو گی

میمو کمیشن کا اجلاس آج ہو گا۔ حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری سمیت درخواست گذاروں کے وکلا منصور اعجاز پر جرح کریں گے ۔ جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن کارروائی کاآغازپاکستانی وقت کے مطابق آج دن دو بجے ہو سکے گا۔ منصور اعجاز برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن میں موجود […]

.....................................................

آسکر کی فتح پر شرمین کی بھارت میں بھی پزیرائی

آسکر کی فتح پر شرمین کی بھارت میں بھی پزیرائی

لاہور:(جیو ڈیسک) شرمین چنائے نے آسکر ایوارڈ جیت کر جہاں پاکستانی قوم کوتحفہ دیا وہیں ہمسایہ ملک بھارت میں بھی اس کامیابی کو سراہا جا رہا ہے ۔ بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے تو شرمین کی جیت کو دونوں ممالک کی کامیابی قرار دے دیا ۔ہنس راج ہنس کا دل ٹوٹے ٹوٹے ہو نے […]

.....................................................

اڈیالہ جیل سے لاپتہ ہونیوالے افراد کے مقدمے کی سماعت آج ہو گی

اڈیالہ جیل سے لاپتہ ہونیوالے افراد کے مقدمے کی سماعت آج ہو گی

اڈیالہ جیل سے لاپتہ ہونے والے گیارہ افراد کے مقدمے کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ گذشتہ سماعت میں چیف جسٹس نے حکم دیا تھا کہ ان افراد کی تحویل اور ان سے ہونے والی تفتیش کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے۔ جاں بحق ہونے والے چار افراد کی میڈیکل اور […]

.....................................................

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان:(جیو ڈیسک) بین الالقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی فی ٹن قیمت ایک سو چونسٹھ ڈالر کے اضافے سے گیارہ سو پچانوے ڈالر کی نئی بلندترین سطح تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان میں درآمد ہونے والی ایل پی جی کی فی ٹن قیمت پندرہ ہزار روپے کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ پینتس ہزار روپے […]

.....................................................

پیرس اور میلان جانے والی پی آئی اے کی فلائیٹ تاحال لاہور سے روانہ نہ ہو سکی

پیرس اور میلان جانے والی پی آئی اے کی فلائیٹ تاحال لاہور سے روانہ نہ ہو سکی

پیرس: (عاصم ایاز سے )پی آئی اے کی شاندار سروس پیرس اور میلان جانے والی فلائیٹ تاحال لاہور سے روانہ نہ ہو سکی ۔بچے بلبلا اٹھے ۔تفصیل کے مطابق پی آئی اے کی فلائیٹ نمبر پی کے 733جو کہ لاہور سے میلان اور پیرس کے لئے روانہ ہونی تھی ۔تاحال روانہ نہیں ہو سکی۔مسافروں نے […]

.....................................................

سابق صدر پرویز مشرف کے ریڈ وارنٹ انٹرپول کو ارسال

سابق صدر پرویز مشرف کے ریڈ وارنٹ انٹرپول کو ارسال

اسلام آباد:(جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے ریڈ وارنٹ انٹرپول کو ارسال کردیے گئے ہیں۔ انٹرپول کی طرف سے ان پر عمل درآمد کا انتظار ہے۔ گلگت راونگی سے قبل وزیر داخلہ رحمان ملک نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف […]

.....................................................

پی آئی اے: پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر

پی آئی اے: پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر

پاکستان:(جیو ڈیسک) قومی ایئرلائن کے شیڈول میں بدنظمی کے باعث بیرون ملک جانیوالی پروازوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر ہوا ہے، مسافروں کو کئی کئی گھنٹے انتظار کرنا پڑرہا ہے۔ لاہور سے میلان اور پیرس جانیوالی پروازپی کے 733 سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کلیرنس نہ ملنے پرپرواز کو روانگی سے روک […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستیں آج جاری کرے گا

الیکشن کمیشن کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستیں آج جاری کرے گا

(جیو ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان آج آٹھ کروڑ بتیس لاکھ سے زائد ووٹرز کے ناموں پر مشتمل نئی کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستیں پچپن ہزار ڈسپلے سینٹرز پر آویزاں کر رہا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنا ہدایت نامہ بھی جاری کردیا ہے۔ رائے دہندگان میں مرد ووٹرز کی تعداد چار کروڑ تہتر لاکھ پچاس ہزار اور […]

.....................................................

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی مذمت

(جیو ڈیسک ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کوہستان میں بس کے مسافروں پر فائرنگ کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ بان کی مون نے گلگت میں بس پر […]

.....................................................

کراچی: نجی اسپتال کے دو ملازمین کو اغواء کر لیا گیا

کراچی: نجی اسپتال کے دو ملازمین کو اغواء کر لیا گیا

کراچی: ( جیو ڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں نجی اسپتال میں کام کرنے والے دو ملازمین کو اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ پاکستان بازار تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں سے محمود آباد کے رہائشی آندرے اور سیمن وین کے ذریعے اسپتال جارہے تھے کہ اورنگی ساڑھے گیارہ کے قریب مسلح افراد […]

.....................................................

وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے

وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چھ نکاتی ایجنڈے پرغوروکیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ پاکستان انجینئرنگ کونسل ترمیمی بل دو ہزار گیارہ کی منظوری دے گی۔ اجلاس میں پاکستان اور ماریشس کے درمیان صحت اور ادویہ […]

.....................................................

عام آدمی اور پاکستان

عام آدمی اور پاکستان

دین اسلام، عام آدمی اور پاکستان کے بھلے کی بات تو ہم سب کرتے ہیں عام آدمی اور پاکستان کے حالات پر تجزیے بھی ہوتے ہیں اور تبصرے بھی بہت کیے جاتے ہیں پاکستان کے گلی کوچوں سے لے کر اسمبلی ہال اور خاص طور پر ٹی وی چینلز پر ہر وقت عام آدمی کی […]

.....................................................

اسلامی بینکاری تیزی سے ترقی کر رہی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلامی بینکاری تیزی سے ترقی کر رہی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

پاکستان:(جیو ڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے کہا ہے کہ اسلامی بینکاری پاکستان میں تیزی سے ترقی کر رہی ہے ۔ بینکنگ سیکٹر میں آئندہ پانچ برس کے دوران اس کا شیئردوگنا ہو جائے گا۔ رفاہ یونیورسٹی کے زیراہتمام اسلامی بینکاری پرعالمی کانفرنس سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک کاکہناتھاکہ اسلامی بینکاری میں گزشتہ چھ […]

.....................................................

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ چار مارچ سے شروع ہوگی

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ چار مارچ سے شروع ہوگی

کراچی: (جیو ڈیسک) سات ملکی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ چار مارچ سے کراچی میں شروع ہورہی ہے۔ایونٹ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن کے صدر عالمگیر شیخ نے پریس کانفرس کرتے ہوئے بتایا کہ ایونٹ میں بحرین، مصر، بھارت، ایران، تھائی لینڈ اور یو اے ای کے دو، دوکھلاڑی […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ تعلقات چیلنجنگ مگر اہم ہیں۔ ہیلری کلنٹن

پاکستان کے ساتھ تعلقات چیلنجنگ مگر اہم ہیں۔ ہیلری کلنٹن

امریکہ:(جیو ڈیسک) ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات چیلنجنگ مگر اہمیت کے حامل ہیں۔ امریکی سینیٹ کے غیر ملکی آپریشنز اور دیگر پروگرامز کے اخراجات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے سامنے بیان میں امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

سکولوں میں مخلوط تعلیم ،اسلامی اقدارکی پامالی

سکولوں میں مخلوط تعلیم ،اسلامی اقدارکی پامالی

معاشرہ جس تیزی کیساتھ بدل رہا ہے اس نے ملت اسلامیہ کومختلف قسم کے مسائل سے دوچار کردیا ہے،مسلم معاشرے میں آئے دن ایسی چیزیں داخل ہورہی ہیں،جواسلامی معاشرت کے خلاف ہیں،اورمسلمانوں کے تشخص پرکاری ضرب لگا رہی ہیں،خاص طورسے مغربی تہذیب کی چکا چونداب مسلم نوجوانوں اورمسلم لڑکیوں کوبھی متاثرکرنے لگی ہے،اسی لئے مسلمانوں […]

.....................................................

ڈیوڈ واٹمور کی کوچنگ سے ٹیم کو فائدہ ہو گا۔ مصباح الحق

ڈیوڈ واٹمور کی کوچنگ سے ٹیم کو فائدہ ہو گا۔ مصباح الحق

لاہور: (ڈیسک نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ بیٹنگ کے شعبے میں ٹیم کو بہتری کی ضرورت ہے ،ڈیوڈ واٹمور کی کوچنگ سے پاکستانی ٹیم کو فائدہ ہو گا۔ وہ دبئی سے واپسی پر لاہور ائیر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

.....................................................