لودھراں: پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

لودھراں: پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

لودھراں: (جیو ڈیسک) تھانہ کہروڑ پکا میں موٹرسائیکل چوری کے الزام میں گرفتار نوجوان ایس ایچ او کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گیا۔ نوجوان کی ہلاکت کے بعد اہل علاقہ نے تھانے کا گھیرا کرکے احتجاج شروع کردیا۔ جس کے بعد تھانے کا عملہ فرار ہوگیا۔ ڈی پی او لودھراں آغا محمد یوسف […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی نمایاں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی نمایاں کمی

پاکستان:(جیوڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں سولہ سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سولہ سو روپے کی نمایاں کمی ہو گئی ہے۔ اس کمی کے بعد سونے کی قیمت اننچاس ہزار روپے فی تولہ ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی […]

.....................................................

ایک این آر او بلوچستان کیلئے

ایک این آر او بلوچستان کیلئے

اگر ہماری سوچ یہ ہے کہ امریکہ کی نظر میں پاکستان کے مفادات اہم ہیں تویہ ہماری بہت بڑی بھول ہے کیونکہ جب امریکہ کی نظر میں پاکستان کی ہی کوئی اہمیت نہیں تو پاکستان کے مفادات اور خودمختاری کی کیا اہمیت ہو سکتی ہے۔ ہمیںاپنے حالات کے مطابق اپنے وسائل اور مسائل کو مدنظر […]

.....................................................

قومی ٹیم کسی بھی ٹیم کوشکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے،عبدالقادر

قومی ٹیم کسی بھی ٹیم کوشکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے،عبدالقادر

پاکستان:(جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم باصلاحیت ہے اور وہ کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے۔ ہمیں پریشان نہیں ہونا چاہیئے۔ ایشیا کپ میں ٹیم سے اچھی پرفارمنس کی امید ہے۔

.....................................................

امریکا کی دھمکی، پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑیگا۔ ڈاکٹر قدیر

امریکا کی دھمکی، پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑیگا۔ ڈاکٹر قدیر

کراچی: (جیو ڈیسک) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی جانب سے اقتصادی پابندیوں کی دھمکی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ڈا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کے اوجھا کیمپس میں اپنے نام سے منسوب آڈیٹوریم کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ نئی […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی: (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کے روز تیزی کا رحجان جاری رہا اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس تیرہ ہزار اٹھاسی پوائنٹس پر بند ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا جو ٹریڈنگ کے دوران جاری رہا اور ہنڈریڈ انڈیکس بارہ ہزار نو سو کی حد عبورکر گیا۔ سرمایہ کاروں کی […]

.....................................................

بشیر رحمانی کی سالانہ برسی پل بندیاں والا چونگی امرسدھو میں ہو گی

لاہور(پریس ریلیز) چیئرمین رحمانی ویلفئیرسوسائٹی(رجسٹرڈ) ،سینئرنائب صدر انجمن تاجران بسم اللہ بازار چونگی امرسدھو لاہور حاجی محمد انور شہزاد زرگر کے والد محترم محمد بشیر رحمانی کی سالانہ برسی کے سلسلے میں قرآن خوانی (آج)پل بندیاں والا چونگی امرسدھو لاہور میں ہوگی،جس میں معروف نعت خواں سروردوعالم کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کرینگے اس موقع پر […]

.....................................................

ن لیگ جھوٹوں اور فراڈیوں کی جماعت ہے۔ راجہ ریاض

ن لیگ جھوٹوں اور فراڈیوں کی جماعت ہے۔ راجہ ریاض

پنجاب اسمبلی: (جیو ڈیسک) اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے ایک مرتبہ پھر ن لیگ کیخلاف الزامات کا پٹارا کھول دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن جھوٹوں اور فراڈیوں کی جماعت ہے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت میں راجہ رہاض نیکہا […]

.....................................................

پنجاب سے ہمارے تمام امیدوار کامیاب ہوں گے۔ پرویز اشرف

پنجاب سے ہمارے تمام امیدوار کامیاب ہوں گے۔ پرویز اشرف

پنجاب اسمبلی: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن نمبرز گیم کا نام ہے اور حکمراں اتحاد کے نمبر پورے ہیں، ان کے امیدوار کامیاب ہوں گے۔ وہ پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع سے خصوصی بات چیت کررہے تھے۔

.....................................................

وحیدہ شاہ کیس: سیکریٹری الیکشن کمیشن کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان

وحیدہ شاہ کیس: سیکریٹری الیکشن کمیشن کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان

وحیدہ شاہ کیس: (جیو ڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے وحیدہ شاہ از خود نوٹس کیس کے دوران عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔ پی ایس ستاون سے صوبائی اسمبلی کی امیدوار وحیدہ شاہ کی جانب سے انتخابی عملے کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کیخلاف از خود نوٹس کی پہلی سماعت کے […]

.....................................................

خیبرایجنسی میں جھڑپ،7سیکورٹی اہلکار شہید،20شرپسند مارے گئے

خیبرایجنسی میں جھڑپ،7سیکورٹی اہلکار شہید،20شرپسند مارے گئے

خیبرایجنسی: (جیو ڈیسک) سیکورٹی فورسز کی جھڑپ کے دوران سات سیکورٹی اہلکار شہید اور بیس شرپسند مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز اور شرپسندوں کے درمیان جھڑپ خیبرایجنسی کے علاقے لکڑ بابا میں ہوئی۔ سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا جس میں سات سیکورٹی اہلکار شہید اور آٹھ زخمی ہوئے۔ سیکورٹی فورسز کی جوابی […]

.....................................................

زرمبادلہ کے ذخائر میں 22کروڑ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں 22کروڑ ڈالر کی کمی

(جیو ڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بائیس کروڑ ڈالر کم ہوکر سولہ ارب بیالیس کروڑ پینتالیس لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوارن زرمبادلہ کے زخائر میں بائیس کروڑ ستائیس لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔ زرمبادلہ میں ذخائر میں کمی کی وجہ رواں ہفتے آئی ایم […]

.....................................................

سپریم کورٹ: انتخابی عملے پر تشدد، ازخود نوٹس کی سماعت

سپریم کورٹ: انتخابی عملے پر تشدد، ازخود نوٹس کی سماعت

سپریم کورٹ: (جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی میں ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ عملے کو تشدد کا نشانہ بنانے پرازخودنوٹس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ انتخابی امیدوار وحیدہ شاہ نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ وحیدہ شاہ میڈیا سے بچنے کے لئے آج برقع اوڑھ کر سپریم کورٹ پہنچیں تھیں۔

.....................................................

سینیٹ انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

سینیٹ انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

ٰ(جیو ڈیسک) سینیٹ انتخابات کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ جاری ہے۔ پینتالیس نشستوں پر اٹھانوے امیدوار مدمقابل ہیں۔ سینیٹرز کے انتخاب کیلئے پولنگ شام چار بجے تک جاری رہے گی۔ سندھ اسمبلی میں پہلا ووٹ صوبائی وزیر روف صدیقی نے کاسٹ کیا۔ بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر اسلم بھوتانی نے سب سے پہلے ووٹ […]

.....................................................

بلوچستان جل رہا ہے پاکستان کے دشمن سر گرم ہیں

بلوچستان جل رہا ہے پاکستان کے دشمن سر گرم ہیں

پاکستان کے دشمن اس سر زمین کو پھلنے پھولنے نہیں دیں گے۔ امریکہ اور ہندوستان پاکستان کے یہ دو بڑے دشمن ہیں ۔ہندو کو تکلیف یہ ہے کہ پاکستان ہی اکھنڈ بھارت کی راہ میں رکاوٹ بنا امریکہ جس کو ہم نے ہمیشہ اپنا دوست کہا یہ ہمیشہ سے ہی ہماری آستین کا سانپ ہے۔جس […]

.....................................................

محمد عامر کا پابندی کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ

محمد عامر کا پابندی کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان:(جیو ڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے آئی سی سی کی جانب سے عائد پانچ سالہ پابندی کے خلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی ترجمان کے مطابق محمد عامر نے تحریری طور پر مطلع کیا ہے کہ وہ […]

.....................................................

اقبال قاسم نئے کرکٹ چیف سلیکٹر مقرر

اقبال قاسم نئے کرکٹ چیف سلیکٹر مقرر

پاکستان :(جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مستعفی محمد الیاس کی جگہ اقبال قاسم کو چیف سلیکٹر مقرر کیا ہے۔ چیف سلیکٹر محمد الیاس نے چیئرمین پی سی بی کو استعفے پیش کر دیا۔ پی سی بی نے اقبال قاسم کو نیا چیف سلیکٹر مقرر کیا ہے۔ پانچ رکنی کمیٹی میں سلیم جعفر، فرخ زمان، […]

.....................................................

حیران

حیران

قارئین آپ مضمون کا عنوان حیران دیکھ کر حیران نہ ہوں اگرآپ نے ابھی سے حیران ہونا شروع کر دیا تو پھر حیرت و حیرانگی کے چکر میں اس تحریر کو بھول کر ان حالات و واقعات کو یاد کرنا شروع ہو جائیں گے جن پر آپ حیران ہوئے تھے، آپ کو کچھ حیران کن […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن تیاریاں مکمل، پولنگ آج ہو گی

سینیٹ الیکشن تیاریاں مکمل، پولنگ آج ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سینیٹ انتخابات آج ہوں گے جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پینتالیس نشستوں پر ترانوے امید وارمد مقابل ہیں۔ سینیٹ الیکشن کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ،پولنگ آج ہو گی۔ پولنگ چاروں صوبائی اسمبلیوں اور پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گی۔ سینیٹ کی چون نشستوں میں سے […]

.....................................................

پاک ایران پائپ لائن منصوبے کو آگے نہیں بڑھانا چاہیے۔ امریکا

پاک ایران پائپ لائن منصوبے کو آگے نہیں بڑھانا چاہیے۔ امریکا

امریکا: (جیو ڈیسک) وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے میں احتیاط برتنی چاہئے اور اس پائپ لائن منصوبے کو آگے نہیں بڑھانا چاہئے ۔ واشنگٹن میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ امریکہ کی نظر میں پاکستان ایران پائپ لائن منصوبہ بہتر منصوبہ […]

.....................................................

کراچی: قائد آباد میں ایف سی کی مبینہ فائرنگ،1شخص ہلاک،4زخمی

کراچی: قائد آباد میں ایف سی کی مبینہ فائرنگ،1شخص ہلاک،4زخمی

کراچی کے علاقے قائد آباد میں ایف سی کی مبینہ فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد لوگ مشتعل ہوگئے ہیں اور روڈ بلاک کرکے احتجاج شروع کر دیا۔ زرائع کے مطابق ایف سی کے تین اہلکاروں کو حراست مین لے لیا گیا ہے۔

.....................................................

سپریم کورٹ: اڈیالہ جیل قیدی کیس کی سماعت 16مارچ تک ملتوی

سپریم کورٹ: اڈیالہ جیل قیدی کیس کی سماعت 16مارچ تک ملتوی

سپریم کورٹ: (جیو ڈیسک) اڈیالہ جیل سے لاپتہ ہوکر ایجنسیز کی حراست میں پائے جانے والے گیارہ افراد کے بارے میں چیف سیکرٹری خیبر پختون خوا کو دوبارہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے چیف سیکر ٹری خیبر پختون خوا کی فراہم کی گئی موجودہ رپورٹ کو جامع قرار دیتے ہوئے اسے […]

.....................................................

قوم کو کسی کے سامنے جھکنے نہیں دیں گے۔ عمران خان

قوم کو کسی کے سامنے جھکنے نہیں دیں گے۔ عمران خان

شرقپور : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ آج تک کسی کے سامنے جھکے ہیں نہ قوم کو جھکنے دیں گے، ملک میں جلد خوش آئند تبدیلی آئے گی اور نا انصافی کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ننکانہ صاحب اور شرقپور میں اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے عمران […]

.....................................................

کراچی: ٹیکسٹائل مل میں گیس کا اخراج، نوجوان جاں بحق، خواتین بیہوش

کراچی: ٹیکسٹائل مل میں گیس کا اخراج، نوجوان جاں بحق، خواتین بیہوش

کراچی : (جیو ڈیسک) ٹیکسٹائل مل میں زہریلی گیس کے اخراج سے بائیس سالہ نوجوان جاں بحق اور پانچ خواتین سمیت گیارہ افراد ہوش ہو گئے۔ کراچی کے سائٹ ایریا میں غنی چورنگی کے قریب ٹیکسٹائل مل میں آج صبح زہریلی گیس خارج ہونے لگی۔ دم گھٹنے سے بائیس سالہ مزدور جاں بحق اور گیارہ […]

.....................................................