یوکرین کا روس کے حامی مسلح افراد کیخلاف آپریشن شروع

یوکرین کا روس کے حامی مسلح افراد کیخلاف آپریشن شروع

کیف (جیوڈیسک) یوکرین کی حکومت نے مشرقی شہر سلوانسک کو روس نواز عسکریت پسندوں سے چھڑانے کیلیے آپریشن کا آغاز کردیا جبکہ مسلح جھڑپوں میں یوکرینی فورسز کا ایک افسر ہلاک ہوگیا۔ وزیر داخلہ آرسن اواکوف کے فیس بک پر جاری ہونے والے بیان کے مطابق روس نواز ’’باغیوں‘‘ نے سلوانسک میں پولیس اور دیگر […]

.....................................................

سہون: کوسٹر اورٹرک میں تصادم ، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی

سہون: کوسٹر اورٹرک میں تصادم ، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی

سیہون (جیوڈیسک) سیہون میں انڈس ہائی وے پر کوسٹر اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 4 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے لکی شاہ صدر کے قریب پیش آیا۔ کوسٹر کراچی سے سیہون جارہی تھی کہ پنکچر ہونے کے باعث پیچھے سے آنے […]

.....................................................

کوئٹہ: ہزارہ برادری کے دو افراد کی ٹارگٹ کلنگ

کوئٹہ: ہزارہ برادری کے دو افراد کی ٹارگٹ کلنگ

کوئٹہ (جیوڈیسک) مسلح افراد نے کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ہفتے کی رات فائرنگ کر کے شیعہ ہزارہ برادری کے دو افراد کو ہلاک کردیا۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس عمران قریشی نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ مسلح شدت پسندوں نے مسافر بس میں سوار ہزارہ برادری کے دو افراد کو شناخت کر کے اتارا […]

.....................................................

حکمرانوں نے دس ماہ کے اندر ہی اپنا اعتماد کھو دیا، لوگ ان سے نجات کے خواہاں ہیں

مصطفی آباد/للیانی: حکمرانوں نے دس ماہ کے اندر ہی اپنا اعتماد کھودیا، لوگ ان سے نجات کے خواہاں ہیں۔نوازشریف تیسری باروزیراعظم منتخب ہوئے لیکن تینوں ادوارمیں ان کی مجموعی کارکردگی مایوس کن ہے۔نواز شریف ہمیشہ ناپسندیدہ قوتوں کے ساتھ ڈیل کرکے اقتدارمیں آئے اوربیرونی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے کام کیا ۔ حکمران خاندان نے اپنے […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 11/4/2014

ڈنگہ :ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے،چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)معروف زمیندار،صدر پاکستان مسلم لیگ ن ہالینڈ،چیئرمین پاک نیدر لیڈر فرینڈ شپ ایسوسی ایشن چوہدری وحید اکرم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد کی سبز منڈی میں بم دھماکہ کھلی […]

.....................................................

2012: پرتشدد کارروائیوں کے دوران 5 لاکھ لوگ لقمہ اجل بنے

2012: پرتشدد کارروائیوں کے دوران 5 لاکھ لوگ لقمہ اجل بنے

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) دنیا بھر میں 2012ء کے دوران قتل وغارت اور پر تشدد کارروائیوں کے دوران پانچ لاکھ کے قریب لوگ لقمہ اجل بنے۔ اس بات کا انکشاف منشیات وجرائم کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ادارہ یو این او ڈی سی نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ لندن میں ادارہ کے ڈائریکٹر پالیسی […]

.....................................................

کھاریاں میں فروٹ فروش عوام سے دھوکا کرنے لگے بے ایمانی کی تمام حدیں پار کر دی

کھاریاں : کھاریاں میں فروٹ فروش عوام سے دھوکا کرنے لگے بے ایمانی کی تمام حدیں پار کر دی گئی ہیں کوئی نوٹس نہیں لے رہا تفصیلات کے مطابق کھاریاں جی ٹی روڈ پر لگی فروٹ کی ریڑھیوں والے گندہ فروٹ جو انھوں نے باہر پھینکنا ہوتا ہے۔ اس کے شاپر تول کر تیار کر […]

.....................................................

کچھ لوگ پاکستان پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتے ہیں؛ حمزہ شہباز

کچھ لوگ پاکستان پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتے ہیں؛ حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتے ہیں مگر چند سو یا چند ہزار افراد 19 کروڑ لوگوں سے یہ جنگ نہیں جیت سکتے۔ لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل یوتھ فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ […]

.....................................................

موجودہ حکمران اپنے وعدوں اور دعوں کے مطابق عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں

گوجرانوالہ : موجودہ حکمران اپنے وعدوں اور دعوں کے مطابق عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں جس کی بدولت ان کا مورال عوام میں مسلسل گررہا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی قیادت میں بلندیوں کو چھورہی ہے جس کا بہت بڑا ثبوت صوبائی حکومتوں کی کارکردگی کے حوالے […]

.....................................................

قومی سلامتی کے ادارہ کے وقار پر عوام بھی چپ نہیں رہیں گے۔ چوہدری ظہیر الدین

لاہور: پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری ظہیر الدین خاں نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے ضامن ادارے کے وقار کے مسئلہ پرعوام بھی چپ نہیں رہیں گے قومی اداروںسے متعلق بعض وزراء کا لب و لہجہ افسوسناک ہے، مشرف کے معاملہ میں چودھری شجاعت حسین کا مشورہ نہ مان کر حکومت […]

.....................................................

سید اسرار احمد زیدی کی غریب عوام کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں

مصطفی آباد/للیانی: سید اسرار احمد زیدی کی غریب عوام کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں، منتخب نمائندوں نے مایوس کیا جبکہ سید اسرار احمد زیدی شاہ نے دکھی انسانیت کی خدمت غریب عوام کے دل مو لئے ہیں۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سید اسرار احمد زیدی شاہ نے […]

.....................................................

اسلام آباد کی فروٹ منڈی میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی، 120 سے زائد زخمی

اسلام آباد کی فروٹ منڈی میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی، 120 سے زائد زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فروٹ منڈی میں ہونے والے دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے جبکہ 120 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 11 میں واقع فروٹ منڈی میں آج صبح روزانہ کی طرح مختلف علاقوں سے […]

.....................................................

ٹانک میں نامعلوم افراد کی ہوٹل پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق

ٹانک میں نامعلوم افراد کی ہوٹل پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق

ٹانک (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان سے ملحقہ علاقے کوٹ خٹک میں نامعلوم افراد کی ہوٹل پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ٹانک میں جنوبی وزیرستان سے ملحقہ علاقے گومل کے گاؤں کوٹ خٹک میں واقع ایک ہوٹل پر چند لوگ چائے پینے میں مصروف تھے کہ ایک گاڑی میں سوار نامعلوم افراد آئے […]

.....................................................

بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا حرام ہے، ترجمان طالبان

بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا حرام ہے، ترجمان طالبان

اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہداللہ شاہد نے سبی ریلوے اسٹیشن اور اسلام آباد میں دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ ترجمان کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ عوامی مراکز پرحملوں میں بے گناہ افراد کی ہلاکت افسوس ناک ہے، بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا شرعاً ناجائز اور حرام ہے،ایسے […]

.....................................................

اکلوتی بیٹی کے نام سے متنازعہ اشتہار شائع ہونے پر اہلسنت کے لوگوں میں اشتعال پایا جاتا ہے

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) گزشتہ دنوں اکلوتی بیٹی کے نام سے متنازعہ اشتہار شائع ہونے پر اہلسنت کے لوگوں میں اشتعال پایا جاتا ہے۔ یہ سراسر قرآن پاک کی نفی اور توہین ہے جس کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ انتظامیہ نے شواہد موجود ہانے کے باوجود ان لوگوں کے خلاف کاروائی نہیں کی۔ […]

.....................................................

لاہور : زیر تعمیر بلڈنگ کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

لاہور : زیر تعمیر بلڈنگ کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں زیر تعمیر بلڈنگ کی چھت گرنے سے دو شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ تین افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ لاہور کے علاقے مناواں جی ٹی روڈ پر ایک نجی ہاؤسنگ سکیم میں زیر تعمیر دو دکانوں کی چھت گرنے سے دو مزدور صدیق اور عثمان موقع […]

.....................................................

ڈالر سستا

ڈالر سستا

ملک و قوم اور عوام کے لیے یہ صورت حال ایک المیہ سے کم نہیں کہ 11مئی 2013ء کے انتخابات کے نتیجہ میں برسراقتدار آنے والی حکومت نے بھی سابقہ حکومتوں کی طرح بلکہ ان سے بڑھ کر غیر ملکی ایجنڈے اور آئی ایم ایف کی ہدایات پر عمل درآمد کا ہی راستہ اختیار کیاہے۔ […]

.....................................................

چکوال: ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی

چکوال: ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی

چکول (جیوڈیسک) چکوال میں منی ٹرک کھائی میں گرنے کے باعث 2 خاندانوں کے 17 افراد جاں بحق اور 48 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سرگودھا کے گاوٴں چھوٹا ساہیوال سے منی ٹرک میں سوار 2 خاندانوں کے 61 افراد پیر کھارا دربار جارہے تھے۔ منی ٹرک مارٹن کلاں کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے […]

.....................................................

امتحانی مراکز کی سو گز کی حدود کے اندر غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پابندی

جھنگ : ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر/ایڈمنسٹریٹر ضلعی حکومت راجہ خرم شہزاد عمر نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت حکم نامہ جاری کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے بی اے/بی ایس سی سالانہ امتحانات2014ء کے سلسلہ میں ضلع کی حدود میں بنائے گئے امتحانی مراکز کی سو گز کی حدود کے اندر […]

.....................................................

انسانیت کے لئے دہرا معیار آخر کیوں

انسانیت کے لئے دہرا معیار آخر کیوں

آج ایک انتہائی اہم موضوع پر بات کرنا چارہا ہوںکہ جس پر شاید ہم نے کبھی بات ہی نہیں کی اور اگر کی تو صرف باتوں کی حد تک محدود رہے۔ دنیا میں جہاں کہیں بھی کسی قوم یا گروہ کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے تو اقوام متحدہ اور دیگر متعلقہ ادارے حرکت میں آجاتے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر قائد میں پرتشدد واقعات سلسلہ جاری ہے ، سپر ہائی وے انگارہ گوٹھ کے قریب سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ مقتولین کے ہاتھ پائوں بندھے ہوئے ہیں ، پولیس کے مطابق دونوں […]

.....................................................

ذوالفقار بھٹو آئینہ تاریخ میں

ذوالفقار بھٹو آئینہ تاریخ میں

قیام پاکستان سے لیکر آج تک سیاست کے سٹیج پر بہت سے سیاسی اداکار آئے اور اپنا اپنا کردار ادا کر کے جاتے رہے۔ قائد اعظم کے بعد ذوالفقار بھٹو تھے جن کو عوام میں پذیرائی ملی اور ان کے بعد اب میاں نواز شریف ہیں جن کو عوام پسند کرتی ہے۔ جس طرح میاں […]

.....................................................

ملتان میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

ملتان میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوٹلہ تولے خان میں دو افراد مسجد کے احاطے میں جھنڈا لگارہے تھے۔ اس دوران توازن خراب ہونے پر جھنڈے کا لوہے کا ڈنڈا ہائی ٹینشن وائر سے ٹکرا گیا۔ جس سے 20 سالہ عارف اور 22 سالہ شان کرنٹ […]

.....................................................

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو گڑھی خدابخش کی قبر سے عوام کے دلوں میں ہمیشہ راج کرتے رہیں گے۔مرزا مقبول احمد

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر مرز مقبول احمد ،جنرل سیکریٹری شہزاد ریاض مزاری نے کہا ہے کہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو گڑھی خدا بخش کی قبر سے عوام کے دلوں میں ہمیشہ راج کرتے رہیں گے انہوں نے کہاکہ 4اپریل کا دن تاریخ کا سیاہ دن ہے جس دن ایک […]

.....................................................