کروڑ لعل عیسن میں آوارہ کتوں کی بہتات۔ کئی افراد زخمی

کروڑ لعل عیسن: کروڑ لعل عیسن میں آوارہ کتوں کی بہتات۔ کئی افراد زخمی۔ گلیوں میں اندھیرا ، نمازیوں کو مشکلات کا سامنا۔ تفصیل کے مطابق کروڑ لعل عیسن میں ان دنوں میں کروڑ شہر کے ہر گلی کونے میں آوارہ کتوں کے غول دندناتے پھر رہے ہیں۔ جس سے شہر کے کئی افراد زخمی […]

.....................................................

2 افراد نے چک نمبر 83/TDA کے محمد رمضان چدرھڑ کو پستول سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا

کروڑ لعل عیسن: رشتہ کے تنازعے پر ڈی جی خان سے آئے ہوئے 2 افراد نے چک نمبر 83/TDA کے محمد رمضان چدرھڑ کو پستول سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے محمد منیر اور محمد فاروق کا چک نمبر 83 ٹی ڈی اے کے محمد رمضان ولد […]

.....................................................

قوم آج یوم پاکستان جوش و خروش سے منائے گی

قوم آج یوم پاکستان جوش و خروش سے منائے گی

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں آج یوم پاکستان کی تقاریب جوش وخروش سے منائیں جائیں گیں۔ آج طویل عرصہ بعد 23 مارچ کو یوم پاکستان پر ایوان صدر میں مسلح افواج کی علامتی مشترکہ پریڈ بھی ہوگی۔ قومی دن منانے کے لیے پاک فضائیہ کے طیاروں نے اسلام آباد میں فلائی پاسٹ مشقیں کیں۔ یوم […]

.....................................................

ٹریکٹر ٹرالی سے کار کے حادثے میں اقبال ظفر جھگڑا سمیت 4 افراد زخمی

ٹریکٹر ٹرالی سے کار کے حادثے میں اقبال ظفر جھگڑا سمیت 4 افراد زخمی

جھنگ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنمااقبال ظفر جھگڑا کی گاڑی روڈ پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ اقبال ظفر جھگڑاسمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اقبال ظفرجھگڑا ملتان سے شادی کی تقریب کے بعد واپس جارہے تھے کہ گاڑی ڈولی شہید کے قریب روڈ پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، […]

.....................................................

مذاکرات کامیابی کی جانب بڑھ رہے ہیں قوم دعا کرے، پروفیسر ابراہیم

مذاکرات کامیابی کی جانب بڑھ رہے ہیں قوم دعا کرے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ مذاکرات کامیابی کی جانب بڑھ رہے ہیں قوم دعا کرے۔ پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ حکومت کی دعوت پر مذاکرات کے لئے قائم حکومتی اور طالبان کمیٹیاں آج اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ اور فوکل پرسن چوہدری نثار سے ملاقات کریں […]

.....................................................

تھر میں لوگ بھوکے مر رہے ہیں، وزیر اعلی نے بھنگ پی رکھی ہے، جمشید دستی

تھر میں لوگ بھوکے مر رہے ہیں، وزیر اعلی نے بھنگ پی رکھی ہے، جمشید دستی

اسلام آباد (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ بھنگ پی کر چاچا بھنگی بنے رہے اور تھر میں عوام بھوک سے مرتی رہی۔چولستان میں بھی عوام مر رہی ہے اور پنجاب کے حکمران پروٹوکول کے چکر میں ہیں۔ شیخوپورہ میں دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا […]

.....................................................

حب: کوئٹہ کراچی شاہراہ پر 2 کوچوں اور ٹینکر میں تصادم، 21 افراد جاں بحق

حب: کوئٹہ کراچی شاہراہ پر 2 کوچوں اور ٹینکر میں تصادم، 21 افراد جاں بحق

حب (جیوڈیسک) کوئٹہ کراچی شاہراہ پر 2 مسافر کوچوں اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 21 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حب میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر گڈانی کے قریب چکر نالے پر 2 کوچوں اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم کے […]

.....................................................

چولستان: خشک سالی کے باعث لوگوں کی نقل مکانی، چیف سیکرٹری بہاولپور پہنچ گئے

چولستان: خشک سالی کے باعث لوگوں کی نقل مکانی، چیف سیکرٹری بہاولپور پہنچ گئے

بہاولپور (جیوڈیسک) چولستان میں خشک سالی کے باعث لوگوں کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے ، صورتحال کا جائزہ لینے چیف سیکرٹری پنجاب بہاول پور پہنچ گئے۔ بہاولپور کمشنر آفس میں چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں کمشنر بہاول پور اسد اللہ خان نے چولستان […]

.....................................................

قائد کیسا پاکستان چاہتے تھے؟

قائد کیسا پاکستان چاہتے تھے؟

مولانا حسرت موہانی تحریک پاکستان کے نمایاں ترین قائدین میں سے ایک ہیں۔ وہ اپنا ایک مشاہدہ بیان کرتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ قائداعظم محمد علی جناح سے ملنے ان کے ہاں گیا۔ دربان نے روکا مگر میں اندر چلا گیا۔ اندرونی دروازہ ذرا سا کھولا تو میں نے قائداعظم کو اس وقت مصلے […]

.....................................................

35 لاپتا افراد کی بازیابی: سپریم کورٹ کی حکومت کو دی گئی مہلت ختم

35 لاپتا افراد کی بازیابی: سپریم کورٹ کی حکومت کو دی گئی مہلت ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) 35 لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے سپریم کورٹ کی حکومت کو دی گئی ایک دن کی مہلت ختم ہوگئی، حکومت نے آج بھی لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش نہیں کیا۔ 35 لاپتہ افرادکیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس […]

.....................................................

سپریم کورٹ: 35 لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو آج تک کی مہلت

سپریم کورٹ: 35 لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو آج تک کی مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے 35 لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے حکومت کو آج تک کی مہلت دی ہے، مزید 20 افراد کی بازیابی کے حکم پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم ، وزیراعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخوا کو توہین عدالت کا نوٹس صبح تک روک لیا ہے۔ جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں […]

.....................................................

عوام سے ٹیکس وصول کر کے چلنے والا ادارہ ٹی ایم اے کروڑ انتظامیہ بغیر سفارش عوام کے مسائل حل نہیں کرتے

کروڑ لعل عیسن : عوام سے ٹیکس وصول کرکے چلنے والا ادارہ ٹی ایم اے کروڑ انتظامیہ بغیر سفارش عوام کے مسائل حل نہیں کرتے، جنگلات کا صفایا ہو گیا انتظامیہ بے خبر ، کروڑوں روپے سے تیار ہونے والے کامرس کالج میں تاحال کلاسز کا اجراء نہیں کیا گیا ایف 89لیہ پر آیت اللہ […]

.....................................................

افغانستان: بازار میں خود کش دھماکہ،15 افراد جاں بحق

افغانستان: بازار میں خود کش دھماکہ،15 افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) شمالی افغانستان میں ہونے والے خود کش دھماکے میں پندرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔ صوبہ فریاب میں ایک بازار کے داخلی راستے پر رکشہ سوار خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا۔ واقعے میں پندرہ شہری جاں بحق اور ستائیس زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق منگل بازار کی وجہ سے […]

.....................................................

دو قومی نظریہ

دو قومی نظریہ

پاکستان روز اول سے ہی دشمنوں کے گھیرے میں ہے۔ یہ دشمن اس کی سرحدوں پر بھی بیٹھے ہیں تو دنیا بھر میں بھی پھیلے ہوئے ہیں۔ انہی دشمنوں کے خریدے ہو ئے ایجنٹ ملک کے اندر بھی بیٹھے ہیں جو دن رات ملک کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف ہیں۔ لیکن اب ان تمام […]

.....................................................

لیبیا کے قزاقوں سے چھ پاکستانیوں سمیت 21 افراد کو چھڑا لیا گیا

لیبیا کے قزاقوں سے چھ پاکستانیوں سمیت 21 افراد کو چھڑا لیا گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی نیوی سیلز نے مارننگ گلوری جہاز قزاقوں سے چھڑا لیا۔ جہاز کے عملے میں چھ پاکستانی بھی شامل تھے۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹا گون کا کہنا ہے کہ قبرص اور لیبیا کی درخواست پر امریکی نیوی سیلز نے اغوا ہونے والے مارننگ گلوری کو چھڑانے کے لیے کارروائی کی جس میں کوئی […]

.....................................................

توہین مذہب و رسالت پر رپورٹ

توہین مذہب و رسالت پر رپورٹ

توہین مذہب و رسالت کا پاکستانی قانون سابق فوجی حکمران جنرل ضیاء الحق کے دور میں متعارف کروایا گیا تھا۔ بعد میں اسے مزید سخت کرنے کا مطالبہ بھی سامنے آتا رہا ہے۔ اگرچہ ملک کے اندر اور عالمی سطح پر انسانی حقوق اور سب کے لئے عقیدہ کی مساوی آزادی کا مطالبہ کرنے والی […]

.....................................................

تھری عوام کی فوری بحالی کیلیے اقدامات کیے جائیں، زرداری

تھری عوام کی فوری بحالی کیلیے اقدامات کیے جائیں، زرداری

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ حکومت کے مشیر برائے ریلیف تاج حیدر کو ہدایت کی ہے کہ تھرکے عوام کی فوری بحال کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔ آصف علی زرداری نے یہ ہدایت بھی کی کہ مشیر برائے ریلیف خود تھر کے علاقے میں موجود رہیں اور ریلیف کے […]

.....................................................

عوام کی فلاح کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کیے جائیں: نواز شریف

عوام کی فلاح کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کیے جائیں: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہےکہ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ عوام کی فلاح کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کے ساتھ ساتھ ریلیف بھی فراہم کیا جائے۔ رائے ونڈ لاہور میں وزیر اعظم میاں نواز شریف سے وزیر اعلی شہباز شریف نے ملاقات کی اور پنجاب میں امن وامان […]

.....................................................

تحصیل لاوہ موضع پچنند کے قریب کار اور ہائی ایس میں تصادم، ڈرائیور سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق

تلہ گنگ : تحصیل لاوہ موضع پچنند کے قریب کار اور ہائی ایس میں تصادم، ڈرائیور سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل لاوہ موضع پچنند ڈھوک اولیا خان کے قریب کار نمبری کراچی 3525 میا نو الی کی طر ف جا رہی تھی۔ مخا لف سمت سے ا نے والی […]

.....................................................

مرزا مقبول کے ہمراہ بروکس فارماسیوٹیکل کے تعاون سے تھر کے قحط زدہ عوام کیلئے امدادی سامان اپنی زیر نگرانی روانہ کیا

کراچی: ڈپٹی کمشنر کورنگی زبیر احمد چنا نے پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر مرزا مقبول کے ہمراہ بروکس فارماسیوٹیکل کے تعاون سے تھر کے قحط زدہ عوام کیلئے امدادی سامان اور ادویات اپنی زیر نگرانی روانہ کیں جن میںغذائی اجناس اورا دویات شامل ہیںاس موقع پر ان کے ہمراہ ڈاکٹر عون جعفری اور دیگر […]

.....................................................

عوام کے معیار زندگی میں بہتری لانا اور محروم طبقات کو ترقی کے دھارے میں شامل کرنا مسلم لیگ ن کا مشن ہے

مصطفی آباد/للیانی: عوام کے معیار زندگی میں بہتری لانااور محروم طبقات کو ترقی کے دھارے میں شامل کرنا پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مشن ہے جس کے تحت گزشتہ دور میں شروع کئے گئے ترقی کے سفر کو نئے جذبے اور ولولے سے آگے بڑھایا جارہا ہے ۔آئندہ چند برسوں میں کوئی حلقہ بنیادی سہولتوں […]

.....................................................

کوئٹہ: پرنس روڈ سائنس کالج کے قریب دھماکا، 7 افراد جاں بحق

کوئٹہ: پرنس روڈ سائنس کالج کے قریب دھماکا، 7 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں پرنس روڈ پر سائنس کالج کے قریب بس مین نصب دھماکے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ میں پرنس روڈ پر سائنس کالج چوک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس ، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ دھماکے […]

.....................................................

پلز پارٹی نے ہمیشہ ہی غریب عوام کی خدمت کی ہے تعلقہ کھپرو میں جتنے بھی تر قیاتی کام پیپلز پارٹی نے کرائے

کھپرو (سرفراز انصاری) پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ہی غریب عوام کی خدمت کی ہے تعلقہ کھپرو میں جتنے بھی تر قیاتی کام پیپلز پارٹی نے کرائے ہیں اتنے تر قیاتی کام ہمارے مخالفین نے بھی نہیں کرائے۔ وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی رئیس سہراب خان مری نے تعلقہ کھپرو کے مختلف سات علاقوں میں […]

.....................................................

ڈار، ڈالر اور ڈرون

ڈار، ڈالر اور ڈرون

تو پہلے ہی کہہ رہے تھے کہ ڈار اور ڈالر میں ضرور کوئی تال میل ہے جو روپے کی قدر مسلسل کم ہونے سے مہنگائی ڈرون کی صورت میں روز عوام پر اٹیک کر رہی ہے جب شیخ رشیدنے اسحاق ڈالر کو چیلنج کیا کہ اگر ڈالر 98 روپے کا ہو گیا تو وہ قومی […]

.....................................................