خضدار: وفاقی وزیر میر اسرار اللہ زہری کے وارنٹ گرفتاری جاری

خضدار: وفاقی وزیر میر اسرار اللہ زہری کے وارنٹ گرفتاری جاری

خضدار میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وفاقی وزیر میر اسرار اللہ زہری اور وزیر داخلہ بلوچستان میر ظفر اللہ زہری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر سردار ثنا اللہ زہری پر چودہ اکتوبر کو بم حملے کے بعد ان کے صاحبزادے نے ان دونوں وزرا کے […]

.....................................................

جمیل بلوچ اغواء کیس: آفاق احمد پر فرد جرم عائد

جمیل بلوچ اغواء کیس: آفاق احمد پر فرد جرم عائد

انسداد دہشت گردی کی جج خالدہ یاسین نے جمیل بلوچ اغوا کیس میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد پرفرد جرم عائد کرتے ہوئے سماعت بارہ جنوری تک ملتوی کر دی۔ مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کے خلاف استغاثے میں کہا گیا ہے کہ جمیل بلوچ کو دو ہزار ایک میں بیت […]

.....................................................

پاکستان نے معاہدے معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی سینیٹرز

پاکستان نے معاہدے معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی سینیٹرز

امریکی سینیٹرز نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلیے باہمی معاہدے معطل کرنے کافیصلہ کرلیا ہے اس لیے امریکا کو بھی پاکستان سے تعلقات پرنظر ثانی کرنی چاہئے۔ سینیٹر جان مکین اور لندسے گراہم نے اپنی ویب سائٹ پر جاری مشترکہ بیان میں مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے […]

.....................................................

راولپنڈی: چکلالہ اسکیم تھری سے ریٹائرڈ کموڈور کی لاش برآمد

راولپنڈی: چکلالہ اسکیم تھری سے ریٹائرڈ کموڈور کی لاش برآمد

راولپنڈی کے علاقے تھانہ ایئرپورٹ چکلالہ اسکیم تھری سے ائرفورس کے ریٹائرڈ کموڈور رحمت اللہ کی لاش ملی ہے۔ انہیں جسم اور سر پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش اسپتال منتقل کی اور پوسٹ مارٹم کرایا۔ پولیس کا مقف ہے کہ یہ قتل دہشت گردی کا واقعہ […]

.....................................................

صرف احتجاج اور بائیکاٹ کافی نہیں

صرف احتجاج اور بائیکاٹ کافی نہیں

وطن عزیز پاکستان اِس وقت شدید بحرانی کیفیت سے دوچارہے،ہر آنے والے دن کے ساتھ ملک کے حالات سنگین سے سنگین تر ہوتے جارہے ہیں،جس کی وجہ سے ہر محب وطن شہری جو کئی عشروں سے حکمرانوں کی بوئی ہوئی بھوک،مہنگائی،بے روزگاری، دہشت گردی اور کرپشن کی فصل کاٹ رہا ہے،بے یقینی اور مایوسی کا […]

.....................................................

امریکی سینٹ نے پاکستان کی امداد مشروط کر دی

امریکی سینٹ نے پاکستان کی امداد مشروط کر دی

امریکی سینیٹ نے پاکستان کی انسداد دہشتگردی امداد مشروط کردی ہے، افغانستان میں بم دھماکوں پر کنٹرول  تک رقم جاری نہیں کی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سینیٹ نے ڈیموکریٹ سینیٹر بوب کیسی کی ترمیم اکثریت رائے سے منظور کی کہ جب تک پاکستان افغانستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں […]

.....................................................

کراچی: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، پانچ دہشتگرد گرفتار

کراچی: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، پانچ دہشتگرد گرفتار

کراچی پولیس نے کالعدم تنظیم جند اللہ کے پانچ دہشت گرد وں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم جند اللہ کے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ایڈیشنل آئی جی غلام شبیر کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے مختلف علاقوں […]

.....................................................

آفاق احمد کی رہائی کے احکامات جاری

آفاق احمد کی رہائی کے احکامات جاری

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیرمین آفاق احمد کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ مہاجر قومی موومنٹ کے چیرمین آفاق احمد پر جمیل بلوچ کو اغوا کرنے کا الزام تھا۔ جس کی ضمانت منظور کرلی گئی تھی۔ پانچ لاکھ روپے کی ضمانت کے بعد ہفتے کو ان […]

.....................................................

عائشہ احد کی بیٹی کی درخواست ضمانت کا فیصلہ محفوظ

عائشہ احد کی بیٹی کی درخواست ضمانت کا فیصلہ محفوظ

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فلپائنی ملازم کے مبینہ اغوا کے کیس میں عائشہ احد کی بیٹی ماہ نور احد کی ضمانت کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد اعظم نے تین اکتوبر کو ماہ نور احد کی عبوری ضمانت منظور کی تھی۔ جس […]

.....................................................

پاکستان اور امریکا ایک جنگ لڑ رہے ہیں۔ رحمان ملک

پاکستان اور امریکا ایک جنگ لڑ رہے ہیں۔ رحمان ملک

پاکستان، افغانستان اور امریکا ایک ہی جنگ لڑرہے ہیں۔ حکمت عملی بھی ایک ہی ہونی چاہیئے۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوت استعمال کر رہا ہے۔ آئی ایس آئی پر شدت پسندوں کی مدد کا الزام غلط ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکمت عملی […]

.....................................................

پاکستان کی ساسو ماں ہیلری کا دھمکی والا لہجہ اور ہماری قیادت

پاکستان کی ساسو ماں ہیلری کا دھمکی والا لہجہ اور ہماری قیادت

اہلِ دانش کی اکثریت اِس بات پر متفق ہے کہ سمجھ دار لو گ بحث وتکرار نہیںکرتے کیوںکہ وہ یہ بات اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ اِس سے سوائے آپسمیں رنج و غم پیداہونے کے اور کوئی مفیدنتیجہ برآمدنہیں ہوتاہے اوراکثر کے نزدیک یہ بھی ہے کہ ایک غیر ضروری بحث کسی بھی عزیز […]

.....................................................

پرویزمشرف جائیداد ضبط کیس کی سماعت 5نومبر تک ملتوی

پرویزمشرف جائیداد ضبط کیس کی سماعت 5نومبر تک ملتوی

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیئے جانے اور جائیداد کی ضبطگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت پانچ نومبر تک ملتوی کر دی۔  انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پرویزمشرف کے وکیل چوہدری فواد عدالت میں پیش ہوئے اور درخواست پر دلائل دینے کیلئے مزید […]

.....................................................

الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں چار افراد کے قتل کی مذمت

الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں چار افراد کے قتل کی مذمت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نارتھ کراچی کے علاقے میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ الطاف حسین نے اس واقعے کو شہرکا امن تباہ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔ الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ […]

.....................................................

بے نظیر قتل کیس: پولیس افسران کی بریت کی درخواست مسترد

بے نظیر قتل کیس: پولیس افسران کی بریت کی درخواست مسترد

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بینظیر قتل کیس میں دو پولیس افسران کی مقدمے سے بریت کی درخواست مسترد کردی۔ آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدلت کے جج شاہد رفیق کی عدالت نے بینظیر قتل کیس میں سابق ڈی پی او سعود […]

.....................................................

امریکا کی پاکستان کو انگوٹھا اور بھارت کو بوسہ

امریکا کی پاکستان کو انگوٹھا اور بھارت کو بوسہ

ہم متعدد بار اپنے اِن ہی کالموں میں لکھ چکے ہیں کہ امریکا پاکستان کو صرف اور صرف اپنے مقاصداور مفادات کے لئے ہی استعمال کررہاہے اور یہ اس وقت تک پاکستان کو لفظوں کی لولی پاپ کی آڑ میں بہلاتا اور چمکارتا رہے گا جب تک یہ اپنے مقاصدمیں سوسے دوسو فیصد تک کامیابی […]

.....................................................

پیپلز امن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیا گیا

پیپلز امن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیا گیا

پیپلز امن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیا گیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے اس حوالے سے رات گئے نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق پیپلز امن کمیٹی کے جرائم میں ملوث ہونے کے ثبوت ملے تھے جس کے بعد  پیپلز امن کمیٹی کو آرٹیکل 197 انسداد دہشت گردی ایکٹ […]

.....................................................

پشاور پولیس کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا

پشاور پولیس کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا

پشاور پولیس نے متنی میں کارروائی کرکے بھاری مقدار میں بارود، ہینڈ گرینڈ اور راکٹ لانچر برامد کئے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سی سی پی او پشاور نے بتایا کہ پشاور کو دہشتگردی کی بڑی واردات سے بچا لیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے کارروائی خفیہ […]

.....................................................

وہ جو ناموس رسالت پر فدا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

وہ جو ناموس رسالت پر فدا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

بلا خر تقریبا آٹھ ماہ کی سماعت کے بعد یکم اکتوبر 2011 کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج پرویز علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں محافظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم غازی ملک ممتاز حسین قادری کو سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے مقدمہ قتل میں سزائے موت سناتے ہوئے […]

.....................................................

دہشتگردی میں ملوث جماعتوں پر پابندی عائد کی جائے

دہشتگردی میں ملوث جماعتوں پر پابندی عائد کی جائے

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہیکہ سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ نے روشنیوں کے شہر کا امن تباہ کردیا ہے ۔ دہشتگردی میں ملوث جماعتوں پر پابندی عائد کی جائے۔ یہ بات انھوں نے دولت پور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔

.....................................................

ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل

ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل

سلمان تاثیر قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے ممتاز قادری کو دو مرتبہ سزائے موت سنائے جانے کے حکم کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔  ممتاز قادری کے وکلا پر مشتمل پینل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان کی عدالت میں اپیل […]

.....................................................

افغانستان سے دہشتگرد حملے کا بھرپور جواب دینگے۔ آرمی چیف

افغانستان سے دہشتگرد حملے کا بھرپور جواب دینگے۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشتگرد حملوں کا بھرپور جواب دیا جائیگا۔ منگلہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان سے اب دہشتگرد حملے نہیں ہوں گے اس کا انتظام کر لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سوات او دیگر علاقوں میں […]

.....................................................

سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلیں دائر

سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلیں دائر

پنجاب حکومت کی جانب سے سانحہ سیالکوٹ کے 5 ملزموں کی بریت کے خلاف اور 6 ملزموں کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کرانے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دی گئیں۔  سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کی سزائیں بڑھانے کیلئے یہ اپیلیں ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب عبدالصمد کی جانب سے دائر کی […]

.....................................................

لاہور میں آج ڈینگی سے مزید پانچ افراد چل بسے

لاہور میں آج ڈینگی سے مزید پانچ افراد چل بسے

پنجاب میں ڈینگی کی دہشت گردی جاری ہے۔ لاہور میں آج صبح سے اب تک پانچ افراد ڈینگی کے تاریک سائے میں موت کے گھاٹ اتر چکے ہیں جس کے بعد اب تک ڈینگی سے ہلاک ہونے والے افرادکی تعداد ایک سو چوہتر ہو گئی ہے۔ پنجاب حکومت کیغیرملکی ماہرین کے دوروں پر کثیر رقم […]

.....................................................

رب کعبہ کی قسم وہ کامیاب ہو گیا

رب کعبہ کی قسم وہ کامیاب ہو گیا

فزت بِرب الکعبہ رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا۔عبدالرحمن ابن ملجم خارجی کی زہر آلود تلوار سے گھائل ہو کر شہید ہونے والے آخری خلیفہ راشد سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ کی زبان مبارک سے نکلا ہوا یہ جملہ آج بھی تاریخ کا انمٹ نقش ہے،یہ بات وہی کہہ سکتا ہے جو کہے […]

.....................................................