امریکا نے جارحیت کی تو دنیا کا نقشہ بدل جائے گا۔ افتخار حسین

امریکا نے جارحیت کی تو دنیا کا نقشہ بدل جائے گا۔ افتخار حسین

ایبٹ آباد: خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ امریکا نے جارحیت کی تو دنیا کا نقشہ بدل جائے گا۔ ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخار حسین نے کہا کہ امریکا الزامات لگانے کے بجائے پاکستان کے ساتھ مل کر دہشتگردوں کا خاتمہ کرے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

امریکہ بھی اپنے رویے پر نظر ثانی کرے

امریکہ بھی اپنے رویے پر نظر ثانی کرے

امریکی صدر اوباما نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکہ پاکستان پر ڈومور کے لئے دباؤ ڈالتا رہے گا۔پاکستان کے ساتھ انٹیلی جنس تعاون بھی برقرار رکھا جائے گا اور دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے معاملے میں پاکستان سے رویہ تبدیل نہیں کیا جائے گا۔ اپنے ایک ریڈیو انٹرویو میں ان کا […]

.....................................................

سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کو موت کی سزا

سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کو موت کی سزا

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے ملزم ممتاز قادری کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملزم ممتاز قادری کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنایا۔ ممتاز قادری نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو چار جنوری کو کوہسار مارکیٹ اسلام آباد میں […]

.....................................................

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کمانڈر عبد العزیز اباسین پر پابندی

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کمانڈر عبد العزیز اباسین پر پابندی

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کمانڈر عبد العزیز اباسین پر پابندی عائد کر دی۔ عبدالعزیز اباسین پکتیا کے ضلع اورگن کا شیڈوگورنر ہے ۔ پابندی کا اعلان واشنگٹن میں امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے کی گئی۔ امریکی محکمہ خزانہ نے مزید بتایا کہ عبدالعزیز اباسین افغانستان میں دہشت گردی کی تربیت گاہ چلا رہا […]

.....................................................

فرار کیس میں انجم عقیل سمیت17 افراد پر فرد جرم عائد

فرار کیس میں انجم عقیل سمیت17 افراد پر فرد جرم عائد

راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پولیس حراست سے فرار کیس میں نواز لیگ کے ایم پی اے سمیت سترہ افراد پر فرد جرم عائد کردی ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔  انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج شاہد رفیق نے ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔ اس موقع پر عدالت میں نوازلیگ […]

.....................................................

امریکا نے پاکستان کیخلاف کیس تیار کر لیا۔ مشاہد

امریکا نے پاکستان کیخلاف کیس تیار کر لیا۔ مشاہد

اسلام آباد : سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر نے کہا کہ افغانستان میں سہ فریقی میکینزم میں پاکستان کا کردار واضح ہے۔ مشاہد حسین سید کہتے ہیں کہ امریکا نے پاکستان کے خلاف کیس تیار کرلیا، اب رائے عامہ ہموار کی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں چائنا انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام کتاب کی تقریب رونمائی اور […]

.....................................................

ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہو گا۔ حنا کھر

ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہو گا۔ حنا کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ہمیں متحد ہو کر ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہوگا ورنہ دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا۔ پاکستان فلسطین کی اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کی درخواست کی حمایت کرتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن […]

.....................................................

امریکا کا منظورِ نظر حقانی نیٹ ورک آج بدنظر ہو گیا

امریکا کا منظورِ نظر حقانی نیٹ ورک آج بدنظر ہو گیا

اگر آپ برانہ مانے تو میری یہ بات ٹھنڈے دل سے تسلیم کرلیں کہ آج ہم مسلمانوں کی اصل کمزروی زر، زمین اور زن ہوکررہ گئی ہے جِسے موجودہ دور میں دہشت گردِ اعظم امریکا سمیت آج اِس جیسے اور بہت سے اسلام دشمن عناصر خوب سمجھتے ہیں اور انہوں نے ہر موقعہ پر مسلمانوں […]

.....................................................

بے نظیر قتل کیس کی سماعت اٹھارہ اکتوبر تک ملتوی

بے نظیر قتل کیس کی سماعت اٹھارہ اکتوبر تک ملتوی

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج شاہد رفیق نے بینظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دئیے جانے اور ان کی جا ئیداد ضبط کیے جانے کے عدالتی احکامات کو منسوخ کیے جانے کے لیے بیگم صہبا مشرف کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئیسماعت اٹھا […]

.....................................................

کوئٹہ : امام بارگاہوں میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

کوئٹہ : امام بارگاہوں میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

کوئٹہ میں امام بارگاہوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دومشتبہ دہشتگردوں کو گرفتارکر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علمدارروڈ پر بم رکھنے کیلئے آنے والے بچے کو مقامی لوگوں نے پکڑ کرپولیس کے حوالے کردیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں […]

.....................................................

حقانی گروپ سے متعلق الزامات حقائق کے منافی ہیں

حقانی گروپ سے متعلق الزامات حقائق کے منافی ہیں

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے امریکا کی جانب سے آئی ایس آئی اور حقانی گروپ کے درمیان تعلقات کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں حقائق کے منافی قرار دیا ، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ حقانی گروپ سے تعلقات صرف پاکستان ہی کہ نہیں بلکہ دیگر بہت سے ممالک کے بھی […]

.....................................................

دہشت گردی کیخلاف گلوبل کاؤنٹر ٹیرر زم فورم قائم

دہشت گردی کیخلاف گلوبل کاؤنٹر ٹیرر زم فورم قائم

دہشت گردی کیخلاف گلوبل کانٹر ٹیرر ازم فورم قائم کردیا گیا ہے۔ انیتس ملکوں اور یورپی یونین نے ملکر دہشگردی کیخلاف کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ گلوبل ٹیرر ازم فورم امریکہ کی طرف سے قائم کیا گیا ہے۔ نیویارک میں اس کا باقاعدہ آغاز کیا گیا، جس میں پاکستان سے وزیرخارجہ حنا ربانی کھر […]

.....................................................

دہشتگردی کا مقابلہ انسانی حقوق کے دائرے میں کر رہے ہیں۔ کھر

دہشتگردی کا مقابلہ انسانی حقوق کے دائرے میں کر رہے ہیں۔ کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کرنے والے اسکالرز، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور میڈیا کی مدد کر رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان دہشت گردی کا مقابلہ انسانی حقوق اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں۔ رحمان ملک

غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں۔ رحمان ملک

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر کسی قسم کی غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں کرے گا۔ برطانوی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں رحمان ملک نے آئی ایس آئی کے حقانی نیٹ ورک سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے پاس کسی قسم […]

.....................................................

حقانی گروپ ہی آئی ایس آئی کی اصل طاقت ہے۔ مولن

حقانی گروپ ہی آئی ایس آئی کی اصل طاقت ہے۔ مولن

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے الزام عائد کیا ہے کہ کابل میں امریکی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے حقانی گروپ کو پاکستانی ایجنسی آئی ایس آئی کی مدد حاصل تھی ، حقانی گروپ ہی آئی ایس آئی کی اصل قوت ہے۔ امریکی سینٹ کی ایک کمیٹی کے سامنے اپنے بیان مائیک […]

.....................................................

دہشتگرد کارروائیاں حکومتی عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ وزیراعظم

دہشتگرد کارروائیاں حکومتی عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیاں دہشت گردوں کے خاتمے کے حکومتی عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کے قتل، مستونگ فائرنگ اور کراچی دھماکے کی مذمت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ […]

.....................................................

کیا یہ امریکا کا اعلان ہے یا ہٹ دھرمی

کیا یہ امریکا کا اعلان ہے یا ہٹ دھرمی

واشنگٹن پوسٹ کی خبر کے مطابق امریکا کا یہ اعلان اِس کی عالمی دہشت گردی یا کھلی ہٹ دھرمی کے مترادف ہے جس میںوہائٹ ہاوس میں صدراوباما کے داخلی سیکیورٹی اور انسدادہشت گردی کے سینئر مشیر جان بریئن نے ہاورڈلااسکول میں خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی قانون کے تحت امریکا اپنے خلاف دہشت گردوں […]

.....................................................

سانحہ سیالکوٹ : مقتول کے اہلخانہ کا عدالتی فیصلے اظہار تشکر

سانحہ سیالکوٹ : مقتول کے اہلخانہ کا عدالتی فیصلے اظہار تشکر

گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ سیالکوٹ کیس میں سات ملزمان کو موت، چھ کو عمر قید اور دس پولیس اہلکاروں کو تین، تین سال قید کی سزا سنادی۔گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ سیالکوٹ تشدد کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سات ملزمان کو پھانسی اور […]

.....................................................

سانحہ سیالکوٹ فیصلہ: سات کو سزائے موت، چھے کو عمر قید

سانحہ سیالکوٹ فیصلہ: سات کو سزائے موت، چھے کو عمر قید

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ سیالکوٹ کا فیصلہ سنا دیا جس میں سات افراد کو چار چار بار سزائے موت، چھہ افراد کو عمر قید، ڈی پی او سمیت دس پولیس اہلکاروں کو تین تین سال کی قید کی سزا سنائی گئی، جبکہ پانچ افراد کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر […]

.....................................................

سانحہ سیالکوٹ کا فیصلہ محفوظ، آج سنائے جانے کا امکان

سانحہ سیالکوٹ کا فیصلہ محفوظ، آج سنائے جانے کا امکان

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ سیالکوٹ تشدد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ فریقین کی جانب سے دلائل مکمل کرلیئے گئے فیصلہ آج سہ پہر سنایا جانیکا امکان ہے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔

.....................................................

بے نظیر قتل کیس : صہبا مشرف کی درخواست کی سماعت ملتوی

بے نظیر قتل کیس : صہبا مشرف کی درخواست کی سماعت ملتوی

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کے خصوصی عدالت کے جج نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط اور انھیں مقدمہ میں اشتہاری ملزم قرار دئیے جانے کے خلاف بیگم صہبا مشرف کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت چوبیس ستمبر تک ملتوی کر دی۔ صہبامشرف نے اپنے وکیل کے […]

.....................................................

دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھوں گا۔ چوہدری اسلم

دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھوں گا۔ چوہدری اسلم

کراچی : ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کا کہنا ہے کہ القاعدہ اور کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے دھمکیاں مل رہی تھیں تاہم وہ اس طرح کی کارروائی سے خوف زدہ نہیں ہوں گے۔ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ چوہدری اسلم نے ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

لوگوں کے لاپتہ ہونے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا۔ چیف جسٹس

لوگوں کے لاپتہ ہونے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس افتخار احمد چوہدری نیکہا ہے کہ بلوچستان سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں لوگوں کے لاپتہ ہونے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ […]

.....................................................

قائد اعظم سیکولر آدمی تھے۔ الطاف حسین

قائد اعظم سیکولر آدمی تھے۔ الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ قا ئداعظم سیکیولر آدمی تھے، انہوں نے پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ کا نعرہ کبھی نہیں لگایا۔ الطاف حسین نے کہا کہ آج ثبوت کے ساتھ وہ بات کرنے جارہے ہیں جسے کہنے کی کسی میں جرات نہ تھی، ہوسکتا ہے […]

.....................................................