حنا ربانی کھر تین روزہ دورہ پر آج جاپان جائیں گی

حنا ربانی کھر تین روزہ دورہ پر آج جاپان جائیں گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر تین روزہ سرکاری دورے پر آج جاپان روانہ ہوں گی۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ جاپان میں اٹھارہویں فیوچرآف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ وہ جاپانی قیادت کو دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر بریفنگ بھی دیں گی ۔ […]

.....................................................

کولیشن سپورٹ فنڈ کے ایک ارب ڈالر واجب الادا ہیں، صدارتی ترجمان

کولیشن سپورٹ فنڈ کے ایک ارب ڈالر واجب الادا ہیں، صدارتی ترجمان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچا۔امریکا پر کولیشن سپورٹ فنڈ کے ایک ارب ڈالر واجب الادا ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے دہشت […]

.....................................................

احتجاجی ملازمین کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنیکا فیصلہ

احتجاجی ملازمین کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنیکا فیصلہ

لاہور : (جوی ڈیسک) بدھ کے روز سیکریٹریٹ میں احتجاج کے دوارن گرفتار افراد کے خلاف قتل اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمہ بہبود آبادی کے ملازمین نے گزشتہ روز سول سیکرٹریٹ میں توڑ پھوڑ کی۔ اس دوران اسپیشل برانچ کے اہلکار مشتاق کو تشدد […]

.....................................................

پشاور : رنگ روڈ پر دھماکا، بچے سمیت 8 افراد زخمی

پشاور : رنگ روڈ پر دھماکا، بچے سمیت 8 افراد زخمی

پشاور : (جیو ڈیسک)پشاور میں رنگ روڈ پرپولیس چوکی کے قریب دھماکے میں بچے سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ امدادی کارروائیاں جاری۔ پشاور چار دن سے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ آج پھر پولیس کو نشانہ بنایا گیا۔ رنگ روڈ پر مال منڈی کے قریب پولیس چوکی بم دھماکے سے تباہ ہوگئی۔ دھماکا کی […]

.....................................................

برطانیہ پاکستانیوں کیلئے ویزوں کا عمل آسان بنائے۔ گیلانی

برطانیہ پاکستانیوں کیلئے ویزوں کا عمل آسان بنائے۔ گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ ویزوں کے اجراء کا عمل آسان بنایا جائے۔ وزیراعظم گیلانی سے برطانوی وزیر داخلہ تھریسامے نے ملاقات کی۔ جس میں دو طرفہ تعلقات، ویزوں کے اجرا، برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مشکلات اور دیگر امور زیر غور آئے۔ وزیر […]

.....................................................

راولپنڈی: بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت آج ہو گی

راولپنڈی: بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت آج ہو گی

راولپنڈی: (جیو ڈیسک) بے نظیر بھٹو قتل اور ممبئی حملہ کیس کی سماعت آج ہو گی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج اڈیالہ جیل میں بینظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے کی سماعت کریں گے۔ گزشتہ سماعت کے موقع پر مقدمے کی کارروائی میں کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی تھی۔ مقدمے میں اب تک پندرہ […]

.....................................................

اسامہ بن لادن کی پہلی برسی، دہشتگرد حملوں کا خطرہ

اسامہ بن لادن کی پہلی برسی، دہشتگرد حملوں کا خطرہ

امریکہ : (جیو ڈیسک) ایبٹ آباد آپریشن کو آئندہ ہفتے ایک سال پورا ہو جائیگا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس موقع پر القاعدہ دہشتگرد طیاروں اور مغربی مفادات پر حملہ کر سکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق آئندہ ماہ کی دو تاریخ کو اسامہ بن لادن کی ہلاکت کو ایک سال مکمل ہونے پر، […]

.....................................................

کابل : افغانستان میں دہشتگردی کی بڑی واردات ناکام

کابل : افغانستان میں دہشتگردی کی بڑی واردات ناکام

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے دس ہزار کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔ سرکاری ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد آلوں کی بوریوں کے نیچے چھپا گیا تھا۔افغان حکومت کے ترجمان نے کابل میں میڈیا کو بتایا کہ دھماکہ خیز مواد کے گیارہ ٹنکو آلوں کی ٹرک کے ذریعے […]

.....................................................

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی تیز کرے۔ راسموسین

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی تیز کرے۔ راسموسین

برسلز: (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل اینڈرس راسموسین نے کہا ہے کہ پاکستان قبائلی علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی تیز کرے کیونکہ یہ پاکستان کے اپنے مفاد میں ہے۔ برسلز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اینڈرس راسمون نے کہا کہ پاکستان سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں تاہم تعلقات میں دو مسائل […]

.....................................................

کراچی : ایک بار پھر خوف کے سائے میں، گیارہ افراد ہلاک

کراچی : ایک بار پھر خوف کے سائے میں، گیارہ افراد ہلاک

کراچی: (جیو ڈیسک) کراچی میں ایک بار پھر خوف کے سائے لہرا گئے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں گیارہ افراد اپنی زندگی ہاتھ دھو بیٹھے دہشت گردوں نے خاتون سمیت گیارہ افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم افراد نے ایک ہوٹل پر فائرنگ کی جس […]

.....................................................

گلگت میں بدامنی، معاملہ اسمبلی میں اٹھائیں گے۔ نواز شریف

گلگت میں بدامنی، معاملہ اسمبلی میں اٹھائیں گے۔ نواز شریف

پاکستان : (جیو ڈیسک) میاں نواز شریف نے گلگت بلتستان میں بدامنی کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں دہشت گردی کے واقعات تشویشناک حد تک بڑھ گئے حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آتی۔ میاں نواز شریف گیارہ سیکٹر میں امدادی کاموں کا جائزہ لینے گزشتہ روز اسکردو پہنچے تھے۔ […]

.....................................................

اسلام آباد : دہشتگردی پاکستان سمیت دنیا کیلئے خطرہ ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد : دہشتگردی پاکستان سمیت دنیا کیلئے خطرہ ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس افتخاد محمد چوہدری نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی ہر حال میں بر قرار رہنی چاہیے دہشت گردی پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے۔ اسلام آباد میں عالمی جوڈیشل کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا برسوں سے جاری دہشت گردی سے پاکستان […]

.....................................................

صوبائی حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہی۔ گورنر بلوچستان

صوبائی حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہی۔ گورنر بلوچستان

کوئٹہ: (جیو ڈیسک) گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی نے وزیراعلی بلوچستان کو صوبے میں فرقہ ورانہ دہشت گردی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملات ہاتھ سے نکلتے جا رہے ہیں اور صوبائی حکومت بدامنی پر قابو پانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کر رہی۔ گورنر ہاؤس […]

.....................................................

پاکستان دہشت گردی اوراسلام دشمن عناصر کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے:چوہدری عابد رضا

کوٹلہ ارب علی خان: پاکستان غربت،بے روزگاری ،دہشت گردی اور اسلام دشمن عناصر کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے صنعتیں بند ہونے کی وجہ سے لاکھوں گھروں کے چولھے ٹھنڈے ہو گئے ہیں اور مزدور عوام خود کشیوں پر مجبور ہیںان خیالات […]

.....................................................

حکمرانوں کو عوام کے مسائل سے دلچسپی نہیں۔ عمران خان

حکمرانوں کو عوام کے مسائل سے دلچسپی نہیں۔ عمران خان

ایبٹ آباد: (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملکی وسائل کو برے کار لاکر پاکستان کو خودکفیل بنائیں گے یہ بات انہوں نے ایبٹ آباد میں جلسہ عام میں خطاب کرتے ہوئے کہی ان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کو قوم کے مسائل سے قطعی کوئی دلچسپی نہیں […]

.....................................................

ٹیچر تشدد کیس: سماعت انیس اپریل تک ملتوی

ٹیچر تشدد کیس: سماعت انیس اپریل تک ملتوی

سرگودھا : (جیو ڈیسک) وکلاء کی ہڑتال کے باعث ٹیچر تشدد کیس کی سماعت انیس اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت انیس اپریل کو شہادتیں قملبند کرے گی۔ ٹیچر تشدد کیس کے مرکزی ملزم پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے چوہدری محمد اسلم مڈھیانہ اور اس کے پانچ ساتھیوں کو […]

.....................................................

صدر زرداری سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر زرداری سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری سے امریکی نائب وزیر خارجہ ٹامس نائیڈز کی ملاقات۔ شیری رحمان ، حنا ربانی کھر اور گورنر پنجاب بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات کے دوران پاک امریکہ تعلقات سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی صدر آصف علی زرداری نے واضع کیا کہ ڈرون حملے دہشتگردی […]

.....................................................

گلگت بلتستان کا انتظام فوج کے حوالے، شہر میں سوگ کا سماں

گلگت بلتستان کا انتظام فوج کے حوالے، شہر میں سوگ کا سماں

پاکستان: (جیو ڈیسک) گلگت بلتستان میں دہشت گردی کے بعد فوج نے علاقے کا سنبھال لیا۔ کشیدگی کے باعث مختلف علاقے بند کردیے گئے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے باعث شہر کے تمام کاروباری مراکز، اسکول اور کالجز بند ہیں اور سوگ کا سماں ہے۔ رحمان ملک کے حکم پر تمام کمپنیوں کی […]

.....................................................

ایبٹ آباد واقعے سے پاک امریکہ تعلقات میں خلیج پیدا ہوئی۔ افتخار

ایبٹ آباد واقعے سے پاک امریکہ تعلقات میں خلیج پیدا ہوئی۔ افتخار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد واقعے کے بعد پاک امریکہ تعلقات اور اعتماد میں خلیج پیدا ہوئی ہے۔ دونوں ممالک کے مل کر مسائل کا حل تلاش کرنے سے نہ صرف اعتماد کی فضا بحال ہو گی بلکہ غلط فہمیاں بھی دور ہوں گی۔ اسلام آباد […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ ہیں، پیچیدہ رہینگے۔ پینیٹا

پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ ہیں، پیچیدہ رہینگے۔ پینیٹا

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ دہشتگردی پاکستان اور امریکا سمیت دنیا کیلئے خطرہ ہے، اسامہ کی ہلاکت کے بعد دنیا محفوظ ہو گئی پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ ہیں، پیچیدہ تھے اور پیچیدہ رہینگے۔ واشنگٹن میں ذرائع کے دئیے گئے انٹرویو میں امریکی وزیردفاع لیون پینیٹا کا کہنا […]

.....................................................

پاکستان نے بین الاقوامی سیاست کی بڑی قیمت ادا کی

پاکستان نے بین الاقوامی سیاست کی بڑی قیمت ادا کی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ نے پاکستان اور خطے پر برے اثرات مرتب کئے۔ پاکستان نے بین الاقوامی سیاست کی بڑی قیمت ادا کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عدلیہ اور میڈیا آزاد ہے۔ حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں اس سال […]

.....................................................

نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد کی ملاقات

نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد کی ملاقات

رائے ونڈ: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد نے ثروت اعجاز قادری کی قیادت میں ملاقات کی۔ رائے ونڈ فارم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نواز شریف نے کہا وہ ملکی مفاد کے لئے اصولوں کی سیاست کر […]

.....................................................

کراچی میں دہشت گردی کے واقعات کی اطلاعات تھیں۔ رحمان ملک

کراچی میں دہشت گردی کے واقعات کی اطلاعات تھیں۔ رحمان ملک

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کے واقعات کی اطلاعات تھیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی کے واقعات سے آگاہ ہیں اور انہوں نے ہی لاپروائی پر پولیس اہلکاروں کی گرفتار ی کا حکم دیا۔

.....................................................

خیبر ایجنسی: آپریشن میں تیزی، مزید20 ہزار خاندانوں کی نقل مکانی

خیبر ایجنسی: آپریشن میں تیزی، مزید20 ہزار خاندانوں کی نقل مکانی

خیبر ایجنسی: (جیو ڈیسک) سرکاری حکام کے مطابق خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن میں تیزی آنے کے سبب مزید بیس ہزار خاندانوں نے اپنے آبائی علاقوں سے نقل مکانی کر لی۔ ڈیزاسسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق نقل مکانی کرنیوالے بیس ہزار خاندانوں کی رجسٹریشن جلوزئی کیمپ میں کرلی ہے۔ […]

.....................................................