دہشت گردی کے خلاف قانون سازی کی ضرورت ہے ، رحمان ملک

دہشت گردی کے خلاف قانون سازی کی ضرورت ہے ، رحمان ملک

میلان (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے عالمی سطح پر قانون سازی کی ضرورت ہے، دنیا کو باور کرانا چاہتے ہیں کہ پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے۔ میلان میں انٹر پول جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف جنگ ، پاکستانی قربانیاں تسلیم کی جائیں : وزیر اعظم

دہشتگردی کیخلاف جنگ ، پاکستانی قربانیاں تسلیم کی جائیں : وزیر اعظم

وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ایشیا اور یورپ دونوں معاشی بحران کا شکار رہے ہیں اور وقت آگیا ہے کہ معاشی بحران سے باہر نکلا جائے۔لاس میں نویں ایشیا یورپ سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے وزیر اعظم نے کہا کہ سربراہ اجلاس کے کامیاب انعقاد پر لاس حکومت کو مبارکباد پیش […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت پر دہشتگردوں کے حملے کا خطرہ: مراسلہ

مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت پر دہشتگردوں کے حملے کا خطرہ: مراسلہ

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے رہنما فخر امام پر دہشتگردوں کے حملے کا خطرہ ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے چاروں صوبوں کے آئی جیز کو آگاہ کر دیا۔ وفاقی ادارے کی جانب سے چاروں صوبوں کے آئی جیز اور محکمہ داخلہ […]

.....................................................

دہشتگردی ختم کرنے میں تاخیر نہ کی جائے : الطاف حسین

دہشتگردی ختم کرنے میں تاخیر نہ کی جائے : الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تاخیری حربوں سے گریز کیا جائے۔متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں گرلز ہائی سکول، مہمند ایجنسی میں طالبات کے نجی سکول اور نوشہرہ میں زیارت کاکا صاحب دربار کو دھماکے […]

.....................................................

اسلام آباد اور تمام صوبوں میں سیکیورٹی کے انتظامات بہتر رہے۔ رحمان ملک

اسلام آباد اور تمام صوبوں میں سیکیورٹی کے انتظامات بہتر رہے۔ رحمان ملک

اسلام آباد میں سویٹ ہوم میں بچوں سے ملاقات اور ان میں میٹھائیاں تقسیم کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ عید کے موقع پردہشت گردی کے خدشات کی وجہ سے چار گھنٹے کے لیے موبائل سروس معطل رہی جو بحال کر دی گئی ہے ، عوام […]

.....................................................

سوڈان خطرناک دہشت گرد ریاست ہے ، اسرائیل کا الزام

سوڈان خطرناک دہشت گرد ریاست ہے ، اسرائیل کا الزام

مقبوضہ بیت المقدس / خرطوماسرائیل نے کہا ہے کہ سوڈان خطرناک دہشت گرد ریاست ہے۔ اسرائیل یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب سوڈان کی حکومت نے خرطوم کی ایک ملٹری فیکٹری پر میزائل حملے کا الزام اسرائیل پر عائد کیا تھا۔ منگل کی شب ہونے والے اس حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے […]

.....................................................

مینڈیٹ پر ڈاکہ

مینڈیٹ پر ڈاکہ

10 اپریل 1986ایک ایسا تاریخ ساز لمحہ تھا جب محترمہ بے نظیر بھٹو اپنی جلا وطنی کو خیر باد کہہ کر وطن واپس تشریف لائیں تھیں اور جنرل ضیاا لحق کی آمریت کے خلاف ایک فیصلہ کن تحریک کا آغاز کیا تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کا یہ سب […]

.....................................................

پاکستان دہشتگردی کیخلاف بھرپورکام کرے ، امریکا

پاکستان دہشتگردی کیخلاف بھرپورکام کرے ، امریکا

امریکا (جیوڈیسک) امریکا محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نیو لینڈ نے کہا ہے ان کا ملک پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف امریکہ اور عالمی برادری کے ساتھ بھرپور طریقے سے کام کرتے دیکھنا چاہتا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران وکٹوریہ نیو لینڈ کا کہنا تھاکہ امریکہ دہشگردی کے خلاف جنگ میں اپنے ورکنگ […]

.....................................................

دہشت گردی کو مل کر شکست دینا ہوگی: صدر زرداری

دہشت گردی کو مل کر شکست دینا ہوگی: صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری کہتے ہیں پاکستان کی بیٹی پر حملہ کیا گیا۔ دہشت گردی کو مل کر شکست دینا ہوگی۔ باکو میں اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب میں صدر آصف زرداری نے کہا کہ خطے کو دہشت گردی اور ناخواندگی کے چیلنج کا سامنا ہے۔ علاقائی ممالک کومل کر اس سے نمٹنا […]

.....................................................

کیا واقعی ہم سب امید سے ہیں ؟

کیا واقعی ہم سب امید سے ہیں ؟

کہتے ہیں کہ حضرت انسان روزاول سے امید کے سہارے زندہ ہے. اور آج بھی وہ امید کا دامن تھامے پھر رہا ہے کہ شاید کل نہیں تو آج یا پھر آنے والے کل اسکی امیدیں پوری ہوں اسکی خواہشات کی تکمیل ہوجائے اور اسکے سہانے سپنے پورے ہوجاہیں اور وہ اطمینان سے اپنے فرائض […]

.....................................................

بالی بم دھماکوں کی سالگرہ پر دہشتگردی کا خطرہ

بالی بم دھماکوں کی سالگرہ پر دہشتگردی کا خطرہ

بالی (جیوڈیسک) بالی بم دھماکوں کو جمعے کے روز دس سال مکمل ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر دہشت گردی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔انڈونیشی پولیس نے واررننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا کہ دہشت گرد بالی دھماکوں کی یاد میں ہونے والی تقریبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ آسٹریلیا کی وزیر اعظم جولیا […]

.....................................................

ہیتھرو ایئرپورٹ پر دہشتگردی کے شبہ میں دو افراد گرفتار

ہیتھرو ایئرپورٹ پر دہشتگردی کے شبہ میں دو افراد گرفتار

لندن (جیوڈیسک) برطانوی پولیس نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر دہشت گردی کے شبہ میں خاتون سمیت دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔یہ بات میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ بیان کے مطابق ایک مرد اور خاتون جن کی عمریں 26 سال ہیں انہیں ایک پرواز کے […]

.....................................................

ملالہ پر حملہ دہشت گردی کا انتہائی اقدام ہے: جنرل کیانی

ملالہ پر حملہ دہشت گردی کا انتہائی اقدام ہے: جنرل کیانی

پشاور(جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سی ایم ایچ پشاور میں ملالہ یوسف زئی کی عیادت کی۔ ڈاکٹروں نے جنرل کیانی کو ملالہ کو دی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے ملالہ یوسف زئی کے والد سے بھی ملاقات کی اور دہشت گردی کے واقعہ […]

.....................................................

فرانس : پولیس کی دہشتگردوں کیخلاف کارروائی ، ایک شخص ہلاک

فرانس : پولیس کی دہشتگردوں کیخلاف کارروائی ، ایک شخص ہلاک

فرانس (جیوڈیسک) پیرس فرانسیسی پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک شخص کو ہلاک کر دیا، جبکہ دہشت گردی نیٹ ورک سے منسلک 10 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق فرانس کے متعدد شہروں میں دہشت گردوں کے خلاف کی جانے والی کارروائی کے دوران جب پولیس […]

.....................................................

اسلام آباد میں دہشتگردی کا خدشہ ، ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد میں دہشتگردی کا خدشہ ، ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دہشت گردی کے خدشہ پر ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں سے ساٹھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔وزیر داخلہ رحمان ملک نے دہشت گردی کے خدشات پر آئی جی پولیس اسلام آباد کو ریڈ زون میں سکیورٹی ہائی الرٹ […]

.....................................................

پاکستان کو لسانی اور فرقہ وارانہ دہشتگردی کا سامنا ہے: چیف جسٹس

پاکستان کو لسانی اور فرقہ وارانہ دہشتگردی کا سامنا ہے: چیف جسٹس

کراچی (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتحار چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو لسانی مذہبی اور فرقہ وارانہ دہشت گردی کا سامنا ہے۔ کراچی میں سندھ ہائیکورٹ بار کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار چودھری کا کہنا تھا کہ دہشت گرد بھی جدید ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں۔ انٹرنیٹ کے ذریعے بھی دہشت گردی […]

.....................................................

اس احتجاج سے کیا حاصل کیا؟

اس احتجاج سے کیا حاصل کیا؟

بچہ باہر کسی سے جھگڑے اور بری طرح سے زخمی ہو کر گھر واپس آئے گھر داخل ہو غصے میں وہ اپنا گھر توڑے پھوڑے تو اصل بات پتہ چلنے پر مجھ سمیت ہر ماں کہے گی آپ پاگل ہو ؟ ایک تو کسی نے آپ کو پریشان کیا زخم دیے دوسرے بجائے اس کو […]

.....................................................

اُمتِ مسلمہ تو بس یوں ہی بدنام ہے اصل میں تو

اُمتِ مسلمہ تو بس یوں ہی بدنام ہے اصل میں تو

آج دنیا میں دہشت گردی کے حوالے سے اُمتَِ مُسلمہ تو بس یوں ہی فضو ل کی بدنام ہے ویسے تو اصل میں دنیا کے دہشت گردِ اعظم امریکا کے ہر دور میں آنے والے صدورہی رہے ہیں مگر بالخصوص موجودہ حالات میں تو یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ آج کے ہر لحاظ سے […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل منظور کر لیا

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل منظور کر لیا

وفاقی کابینہ نے انسداد دھشت گردی ترمیمی بل اور مشکوک افراد خفیہ نگرانی کے لیے فیئر ٹرائل بل 2012 کی منظوری دے دی۔ کابینہ ارکان کے توانائی بحران کے خاتمے سے متعلق اقدامات پر عدم اعتماد کے باعث وزیراعظم نے توانائی بحران پر آئندہ ہفتے کابینہ کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ […]

.....................................................

کرشنا دہشت گردی سے پاک ماحول میں مذاکرات کے خواہشمند

کرشنا دہشت گردی سے پاک ماحول میں مذاکرات کے خواہشمند

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا آٹھ ستمبر کو پاکستان کے دورے سے نہایت پرامید ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس دورے میں پاکستان پرواضح کیاجائے گا کہ وہ دوطرفہ مسائل کے حل میں سنجیدہ ہیں۔ایس ایم کرشنا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت شدت پسندی کے خلاف ہے لہذا ہم […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی کوشش ناکام

شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی کوشش ناکام

شمالی وزیرستان(جیوڈیسک)شمالی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی ۔ جبکہ میران شاہ میں سیکیورٹی فورسزز کے قافلے پر حملہ ہوا جس میں نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ شمالی وزیرستان ایجنسی میں میرانشاہ کے قریب سیکیورٹی فورسزکے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایاگیا۔ ذرائع […]

.....................................................

حکومت دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے، فضل کریم

حکومت دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے، فضل کریم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ فضل کریم نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام ہوچکی ہے، نیول بیس مہران اور کامرہ ایئر بیس حملوں کے ملزمان آزاد گھوم رہے ہیں اور بیرون ملک آباد پاکستانی ملکی حالات سے خوفزدہ اور یہاں آنے سے ڈرتے ہیں۔ یہ بات […]

.....................................................

سیکیورٹی فورسز نے تحریک طالبان کے اسلحہ کے بڑا ذخیرہ قبضہ میں لے لیا

سیکیورٹی فورسز نے تحریک طالبان کے اسلحہ کے بڑا ذخیرہ قبضہ میں لے لیا

لنڈی کوتل(جیویسک)سیکورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں تحریک طالبان کے اسلحے کے بڑے ذخیرے پر قبضہ کر لیا ہے ۔ لنڈی کوتل میں چھپایا گیا اسلحہ سرحد پار سے دہشت گردی کیلئے لایا گیا تھا۔ فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 40 ایم ایم راکٹ لانچر کے 44 ، 82 ایم ایم […]

.....................................................

سعودی عرب: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 6 افراد گرفتار

سعودی عرب: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 6 افراد گرفتار

سعودی عرب(جیوڈیسک)سعودی عرب میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا کر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردوں کو دارالحکومت ریاض اور جدہ سے گرفتار کیا گیا۔ حراست میں لیے جانے والوں کا تعلق یمن سے ہے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی […]

.....................................................