روپے کی قدر 29 کرنسیوں کے مقابلے میں کم

روپے کی قدر 29 کرنسیوں کے مقابلے میں کم

(جیو ڈیسک)رواں مالی سال کے دوران روپے کی قدر 29 کرنسیوں کے مقابلے میں کم جبکہ تین کرنسیوں کے مقابلے میں بڑھ گئی۔) کراچی: سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک روپے کی قدر امریکی ڈالرکے مقابلے میں تین…

سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردئیے گئے ہیں۔سندھ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے…

اورنگی ٹاون میں نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

اورنگی ٹاون میں نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں نامعلوم افراد نے گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں تین خواتین اور بچی سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق اورنگی ٹان میں متاثرہ گھر میں موٹر…

دہشت گردی ہمیں عوامی خدمت سے نہیں روک سکتی ،بلا خوف و خطر عوامی حقوق کی جدو جہد جاری رکھیں گے،اقبال محمد علی خان

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن رضا ہارون نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ملک بھر سے مظلوم اور غریب عوام کے ووٹ سے 11مئی 201ء کے انتخابات میں فیقد المثال کامیابی حاصل کرے گی عوام انتخابی نشان…

متحدہ قومی موومنٹ 11مئی 2013ء کو ملک بھر سے کامیاب ہوگی ،عوام پتنگ پرمہر لگاکر دہشت گرد اور اُن کے آلہ کاروں کو ہمیشہ کے لئے دفن کردینگے رضاہارون

عوام کی بااختیاری سے ہی جمہوریت کو مستحکم کیا جاسکتا ہے 11مئی عوامی اختیار کے حصول کا دن ہے ۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PS-120نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ عوام کو اختیار دیکر ہے ملک میں جمہوریت کو مستحکم کیا جاسکتا ہے متحدہ قومی موومنٹ عوامی محرومیوں کے خاتمے کے لئے قائد تحریک محترم الطاف…

امن انصاف و انتخاب کے ذمہ دار اداروں کی ناکامی قوم کا مستقبل داؤ پر لگارہی ہے عمران چنگیزی

کراچی : کراچی میں ہونے والی دہشت گردی بم دھماکوں اور قتل و غارتگری کے ساتھ ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال پر تاسف و تشویش ظاہرکرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی نے کہا ہے کہ…

کراچی : لسبیلہ میں ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 افراد جاں بحق

کراچی : لسبیلہ میں ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لسبیلہ میں ڈپمر نے موٹرسائیکل کو زودار ٹکر ماردی، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع…

اے این پی امیدوار کے قتل کے خلاف آج سندھ میں یوم سوگ

اے این پی امیدوار کے قتل کے خلاف آج سندھ میں یوم سوگ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار صادق زمان خٹک کے قتل کے خلاف اے این پی آج سندھ بھر میں یوم سوگ منا رہی ہے۔ یوم سوگ کے موقع پر اے این پی کی طرف سے صرف سیاسی سرگرمیاں معطل کی…

کراچی : لانڈھی میں رینجرز کی کارروائیاں،متعدد افراد زیر حراست

کراچی : لانڈھی میں رینجرز کی کارروائیاں،متعدد افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں لانڈھی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے، لانڈھی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے دو مشتعل گروپس کے درمیان فائرنگ کا لسلسلہ جاری ہے۔ جس…

گزشتہ دورحکومت میں اندورنی قرضوں میں 270 فیصد اضافہ

گزشتہ دورحکومت میں اندورنی قرضوں میں 270 فیصد اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)گزشتہ دورِ حکومت میں ملک کے اندرونی قرضوں میں 270 فی صد کا اضافہ ہوا ، گزشتہ پانچ سال میں اتنا اندرونی قرض لیا گیا جتنا اس سے پہلے 60 سال میں نہیں لیا گیا تھا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2008 میں…

رواں سیزن کپاس کی فصل میں 13 فیصد کمی

رواں سیزن کپاس کی فصل میں 13 فیصد کمی

کراچی(جیوڈیسک)رواں سیزن کپاس کی فصل میں تیرہ فیصد کمی رہی، مارکیٹ میں ایک کروڑ انتیس لاکھ بیلز لائی گئی۔کراچی ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق پچھلے سیزن میں کپاس کی بیلز ایک کروڑ اڑتالیس لاکھ کی سطح پر موجود تھی۔…

پرنٹنگ کارپوریشن میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کا کام جاری

پرنٹنگ کارپوریشن میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کا کام جاری

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کا کام فوج اور پولیس کی نگرانی میں جاری ہے۔ پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان میں تما م غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند ہے جبکہ ملازمین کی سخت چیکنگ کے…

کراچی : نوگوایریا کیس،ایس پی اور ایس ایچ او کو 6مئی کیلئے نوٹس جاری

کراچی : نوگوایریا کیس،ایس پی اور ایس ایچ او کو 6مئی کیلئے نوٹس جاری

کراچی(جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے نوگوایریاز سے متعلق مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفا ق احمد کی توہین عدالت کی درخواست پر ایس پی اور ایس ایچ او لانڈھی کو چھ مئی کے لئے نوٹس جاری کردیا۔جسٹس فیصل عرب پر مشتمل دو رکنی…

کراچی : آئی سی آئی پل پر کار پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق ،باپ زخمی

کراچی : آئی سی آئی پل پر کار پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق ،باپ زخمی

کراچی(جیوڈیسک)آئی سی آئی پل پر کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آئی سی آئی پل پر نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایڈووکیٹ…

کراچی،نامعلوم افراد کی فائرنگ ,ایڈووکیٹ شکیل احمد والد سمیت جاں بحق

کراچی،نامعلوم افراد کی فائرنگ ,ایڈووکیٹ شکیل احمد والد سمیت جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں کار پر فائرنگ سے ایڈووکیٹ شکیل احمد جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کے والد علی احمد جان زخمی ہو گئے لیکن زخموں تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آئی سی آئی پل…

انتخابات : کراچی کے مختلف علاقوں میں فوج کی تعیناتی شروع

انتخابات : کراچی کے مختلف علاقوں میں فوج کی تعیناتی شروع

کراچی(جیوڈیسک)سندھ اور پنجاب میں عام انتخابات کے لیے فوج کی تعیناتی شروع ہو گئی ہے، ملک بھر میں 70 ہزار فوجی جوان فرائض سرانجام دیں گے۔کراچی ملک کے چاروں صوبوں میں حساس مقامات پر فوج کی تعیناتی کی جائے گی۔ کراچی کے…

64 فیصد پاکستانیوں کی مشرف کے کاغذات مسترد کرنے کی حمایت، سروے

64 فیصد پاکستانیوں کی مشرف کے کاغذات مسترد کرنے کی حمایت، سروے

کراچی(جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتخابات میں حصہ لینے کے عزم کے ساتھ پاکستان آئے مگر وہ انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نااہل قرار دے دیئے گئے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے وطن واپسی کے بعد ملک کے چار…

انتخابات ایک ہفتہ کی دوری پر،آج بھی کئی سیاسی اجتماع ہوں گے

انتخابات ایک ہفتہ کی دوری پر،آج بھی کئی سیاسی اجتماع ہوں گے

کراچی(جیوڈیسک)انتخابات ایک ہفتہ کی دوری پر رہ گئے۔ سیاسی جماعتوں نے عوام کو منانے کے لئے کوششیں تیز کردیں ۔آج بھی ملک کے مختلف حلقوں میں جلسوں ، جلوسوں ، ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف…

صحافیوں کیلئے خطرناک ممالک ،پاکستان آٹھویں نمبرپر

صحافیوں کیلئے خطرناک ممالک ،پاکستان آٹھویں نمبرپر

کراچی(جیوڈیسک)صحافیوں کے تحفظ کے عالمی ادارے نے صحافیوں کے لیے بارہ خطرناک ترین ممالک کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان آٹھویں نمبر پر ہے کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان گذشتہ سال…

کراچی : بہادرآباد سے سرکاری گاڑی چوری ہوگئی

کراچی : بہادرآباد سے سرکاری گاڑی چوری ہوگئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے بہادر آباد سے سرکاری گاڑی چوری ہوگئی گاڑی کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے کراچی کے علاقے بہادر آباد سے ایک سرکاری گاڑی چوری ہوگئی۔ گاڑی سندھ بورڈ آف ریونیو کے افسر کے زیر استعمال تھی جس کا…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے

کراچی(جیوڈیسک) آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے،پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ دنیا کی 42 فیصد آبادی کو اظہار رائے کا حق حاصل نہیں۔ 3مئی 1993کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…

اس نغمہ کے ذریعے متحدہ قومی موومنٹ کے منشور برائے الیکشن 2013 کو دلکش اور متاثر کن انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔

اس نغمہ کے ذریعے متحدہ قومی موومنٹ کے منشور برائے الیکشن 2013 کو دلکش اور متاثر کن انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔

کراچی : معروف نوجوان گلوکار رضوان کاکوی کا مقبول نغمہ قائد کا فرمان آڈیو اور ویڈیوسی ڈی  پر ریلیز کردیا گیا۔ یہ نغمہ خاص طور پر عام انتخابات کے موقع پر جاری کیاگیا ہے جس میں متحدہ قومی موومنٹ کے پیش کردہ…

کراچی : پیاز کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ، خربوزہ سستا ہوگیا

کراچی : پیاز کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ، خربوزہ سستا ہوگیا

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں ہول سیل سطح پر پیاز کی قیمت 10 روپے فی کلو اضافے سے 40 روپے ہوگئی جبکہ خربوزہ سستا ہوگیا۔ صدر کراچی سبزی منڈی حاجی شاہ جہاں کے مطابق رسد میں کمی کے باعث پیاز کی قیمت میں اضافہ…