کراچی میں قتل و غارت جاری، مزید 3 افراد جاں بحق، 5 ڈاکو گرفتار

کراچی میں قتل و غارت جاری، مزید 3 افراد جاں بحق، 5 ڈاکو گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں قتل وغارت اور لوٹ مار جاری ہے۔ ٹارگٹ کلنگ نے مزید 3 افراد کی جان لے لی۔ دوسری طرف پولیس نے 5 ڈاکو گرفتار کرلیے۔ شہرقائد میں شہریوں کے جان ومال کا تحفظ حکومت کے بس کی بات نظر نہیں…

قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر بلا تفریق رنگ و نسل اور مذہب انسانیت میں مصروف ہیں ،نشاط ضیاء قادری

قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر بلا تفریق رنگ و نسل اور مذہب انسانیت میں مصروف ہیں ،نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا چیف آفیسر کمال مصطفی اور دیگر بلدیاتی افسران کے ہمراہ ہندو برادری کے مذہبی تہوار نوراتری کے موقع پر شاہ فیصل ٹائون میں قائم مندروں اور ہندو بستیوں کا تفصیلی…

پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شامل ہوسکتے ہیں: بھارتی ہائی کمشنر

پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شامل ہوسکتے ہیں: بھارتی ہائی کمشنر

کراچی(جیوڈیسک)بھارتی ہائی کمشنر ہیمر شرات سبھروال نے کہا ہے کہ انڈین کرکٹ پریمئیر لیگ میں پاکستانی کھلاڑی شامل ہو سکتے ہیں۔ کراچی میں کے سی سی آئی میٹنگ کے بعد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا تھا…

ایڈمنسٹریٹر کورنگی ٹاؤن محمدسمیع خان نے یوسی 07 میں صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لیا

ایڈمنسٹریٹر کورنگی ٹاؤن محمدسمیع خان نے یوسی 07 میں صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر/چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹائون انتظامیہ بلا کسی امتیاز وتفریق لوگوں کے مسائل کے حل کو یقینی بنانے کے لئے مصروف عمل ہے صفائی ستھرائی سمیت تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنایا…

ملک کو طالبانائزیشن کی جانب دھکیلا جا رہا ہے ، فاروق ستار

ملک کو طالبانائزیشن کی جانب دھکیلا جا رہا ہے ، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ملک کو طالبانائزیشن کی کی جانب دھکیلا جارہا ہے، طالبانائزیشن سے نمٹنے کے لیے پائیدار قومی اتفاق رائے پالیسی کی ضرورت ہے۔ کراچی میںذرائع سے گفتگو کرتے…

کراچی : موٹر سائیکل اور کار کی ٹکر ، 2 افراد جاں بحق

کراچی : موٹر سائیکل اور کار کی ٹکر ، 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موٹر سائیکل اور کار کی ٹکرمیں دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے جبکہ گاڑی کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔کراچی کے علاقہ شارع فیصل پر ایئر پور ٹ جانے والی سٹرک پر موٹر سائیکل اور کار کی ٹکر…

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا

سندھ (جیوڈیسک)سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا، مسلسل چار روز کی کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پچاس روپے کا اضافہ ہو گیا لیکن چاندی سستی ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مسلسل…

حکومت سندھ آسٹریلیوی بھیڑیں خریدنے کو تیار ہے، انور منصور

حکومت سندھ آسٹریلیوی بھیڑیں خریدنے کو تیار ہے، انور منصور

سندھ (جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کو آج بتایا گیا کہ حکومت سندھ اس بات پر بھی تیار ہے کہ آسٹریلیا سے درامد کی جانے والے 22 ہزار بھیڑوں کی قیمت خرید اور ان پر عائد ہونے والی کسٹم دیوٹی اور ٹیکس مالک کو…

شاہ فیصل ٹاؤن میں انسداد پولیو مہم کے ساتھ نیگلریا کے حوالے سے عوامی شعور کی آگاہی مہم جاری

کراچی : شاہ فیصل ٹاؤن میں سہہ روزہ انسداد پولیو مہم کے ساتھ نیگلیریا احتیاطی تدابیر کے حوالے سے عوامی شعور کی آگاہی مہم تیزی کے ساتھ جاری ہے انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں محکمہ ہیلتھ کی جانب سے آمد رفت…

کراچی : ٹارگٹ کلنگ سے مزید 3 افراد زندگی سے محروم

کراچی : ٹارگٹ کلنگ سے مزید 3 افراد زندگی سے محروم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کو بدامنی نے گھیر رکھا ہے، ٹارگٹ کلنگ نے آج مزید 3 افراد کو زندگی سے محروم کر دیا۔ پولیس اور رینجرز کی کارکردگی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔شہر روزگار میں موت کا کاروبار عروج پر ہے پاکستان کی…

کراچی : تاج کالونی کورنگی ٹاؤن میں صفائی ستھرائی کچرے اورملبے کی منتقلی کی گئی

کراچی : تاج کالونی کورنگی ٹاؤن میں صفائی ستھرائی کچرے اورملبے کی منتقلی کی گئی

کراچی : گورنر سندھ کی ہدایت پرجاری صفائی مہم کے دوران یوسی 04 مصطفی تاج کالونی کورنگی ٹاؤن میں صفائی ستھرائی کچرے اورملبے کی منتقلی کی گئی ایڈمنسٹریٹر /چیف آفیسرکورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان نے موقع پر موجود افسران کو ہدایت دیتے…

سونے کی قیمت کم، چاندی مہنگی ہو گئی

سونے کی قیمت کم، چاندی مہنگی ہو گئی

سندھ(جیوڈیسک)سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ چاندی مہنگی ہو گئی۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی اونس قیمت دو سو پچاس روپے کی کمی سے باسٹھ ہزار تین سو روپے اور دس گرام کی…

کراچی: نو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی: نو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی میں قتل وغارت گری کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں سیاسی جماعت کے علاقائی عہدیدار، بلدیہ عظمی کے ڈائریکٹر ایجوکیشن اور پولیس اہلکار سمیت نو افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔ گلشن اقبال بلاک فائیو میں گاڑی پر…

اداروں اور عوام کے باہمی تعاون کے زریعے گڈ گورنس کا قیام یقینی بنایا جاسکتا ہے۔کمال مصطفی

اداروں اور عوام کے باہمی تعاون کے زریعے گڈ گورنس کا قیام یقینی بنایا جاسکتا ہے۔کمال مصطفی

کراچی : چیف آفیسر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی نے کہا ہے کہ اداروں اور عوام کے باہمی تعاون کے زریعے معاشرے میں سدھار ،علاقائی ترقی اور گڈ گورنس کا قیام عمل میں لایا جاسکتا ہے،عوام کو بااختیار بنا کر ہی ملک…

شعبہ طب میں دور جدید کے تمام آلات سے آراستہ کرکے عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔ڈاکٹر یاسین علی

شعبہ طب میں دور جدید کے تمام آلات سے آراستہ کرکے عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔ڈاکٹر یاسین علی

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال میں “Molecular Pathology and Microbiology”ڈیپارٹمنٹ نے کام کا آغاز کردیا ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح لیاقت نیشنل ہسپتال کے گورنر باڈی کے رکن ڈاکٹر یاسین علی نے کیا اس موقع پر لیاقت نیشنل ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان…

سنی اتحادد کونسل کے زیراہتمام گستاخانہ امریکی فلم اور دیگر کیخلاف کراچی تا راولپنڈی ٹرین مارچ

سنی اتحادد کونسل کے زیراہتمام گستاخانہ امریکی فلم اور دیگر کیخلاف کراچی تا راولپنڈی ٹرین مارچ

لاہور گجرات راولپنڈی: سنی اتحادد کونسل کے زیراہتمام گستاخانہ امریکی فلم، دہشتگردی، ڈرون حملوں، مہنگائی، لوڈشیڈنگ کیخلاف اور ملک میں نفاذ نظام مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کیلئے کراچی تا راولپنڈی تاریخ ساز عظیم الشان ٹرین مارچ۔ اسٹیشنوں پر فقید المثال…

کراچی ، شہر کی ترقی اور شہریوں کی خوشحالی ہمارا نصب العین ہے ،محمد سمیع خان

کراچی : شہر کی ترقی اور شہریوں کی خوشحالی ہمارا نصب العین ہے صفائی ستھرائی سمیت تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے اور کورنگی کی عوام الناس کو درپیش تمام جائز مسائل سے نجات دلائیں گے اس سلسلے…

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں دہشت گردی کا سلسلہ پھر زور پکڑ گیا، مختلف واقعات میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مذہبی تنظیم کے دو کارکنوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر اسکاٹ کالونی کے قریب دہشتگردوں نے ایک…

آزاد جموں و کشمیر سندھ کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس محمد نعیم خان کی صدارت میں منعقد ہوا

سندھ : پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر سندھ کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس محمد نعیم خان ایڈووکیٹ جنرل سیکریٹری سندھ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں عہدیداران و کارکنان نے بھر پور شرکت کی…

سندھ کے مختلف شہروں میں قوم پرستوں کی کال پر ہڑتال

سندھ کے مختلف شہروں میں قوم پرستوں کی کال پر ہڑتال

سندھ(جیوڈیسک)سندھ کے مختلف شہروں میں قوم پرستوں کی کال پر شٹرڈاون ہڑتال، نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا۔ بلدیاتی نظام کے خلاف قوم پرست جماعتوں کی طرف سے مکمل ہڑتال کے بعد مختلف شہروں میں ہو کا عالم ہے۔ ٹنڈو محمد…

معین عامرپیر زادہ نے ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کے ہمراہ پولیو مہم کا افتتاح کیا

معین عامرپیر زادہ نے ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کے ہمراہ پولیو مہم کا افتتاح کیا

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامرپیر زادہ نے ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کے ہمراہ پولیو مہم کا افتتاح کیا بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر کیا اس موقع ان کے ہمراہ ٹائون ہیلتھ آفیسر…

ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لئے خورشید گورنمنٹ گرلز کالج شاہ فیصل کالونی میں خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام

کراچی : خورشید گورنمنٹ گرلز کالج شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام انتہاپسندی اور جہالت کے خلاف علم کی شمع روشن کرنے والی سوات کی ہونہار بیٹی ملالہ یوسف زئی جنہیں دہشت گردی کا نشانہ بنا یا گیا اُن کی جلد صحت…

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 8 افراد زیر حراست

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 8 افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز نے آٹھ سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس مقابلے میں دو ٹرک چھیننے والے تین ڈاکو پکڑے گئے۔اورنگی ٹاؤن نمبر پندرہ ، فقیر کالونی اور قذافی چوک کے مختلف علاقوں میں رات گئے…

سندھ میں قوم پرستوں کیخلاف کریک ڈان ، 70 گرفتار

سندھ میں قوم پرستوں کیخلاف کریک ڈان ، 70 گرفتار

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں حکومت نے قوم پرستوں کیخلاف کریک ڈان کرکے ستر کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ جئے سندھ تحریک کے سربراہ صفدر سرکی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔ ایاز لطیف پلیجو کا کہنا ہے کہ…