کراچی کے نجی بینک سے ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

کراچی کے نجی بینک سے ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے محمودآباد کے نجی بینک سے مسلح ملزمان لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ بینک میں تعینات سیکیورٹی گارڈز کی جانب سے کسی قسم کی مزاحمت نہ ہونا تعجب ہے۔ ڈی ایس…

طویل انتظار کے بعد کراچی میں برکھا کی خوشگوار آمد

طویل انتظار کے بعد کراچی میں برکھا کی خوشگوار آمد

کراچی (جیوڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور پورے ملک کے بعد اب کراچی میں بھی برکھا رت نے مکھڑا دکھا دیا ہے۔ کئی روز سے جاری آنکھ مچولی کے بعد آج صبح روزے داروں کی دعائیں قبول ہوگئیں اور سحری کے…

وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان پل کا کام کرینگے، فاروق ستار

وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان پل کا کام کرینگے، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہ نما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان پل کا کام کریں گے۔ وزیر قانون سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہ نما سکندر میند ھروکہتے ہیں کہ ایم کیوایم…

کراچی : پولیس موبائل پر فائرنگ ، 4 اہلکار جاں بحق

کراچی : پولیس موبائل پر فائرنگ ، 4 اہلکار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے شاہ فیصل پل کے نزدیک نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں چار اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق پولیس اہلکار معمول کے مطابق شاہ فیصل پل کے قریب…

کراچی میں عزیز بھٹی تھانے کے لاک اپ سے ملزم فرار

کراچی میں عزیز بھٹی تھانے کے لاک اپ سے ملزم فرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عزیز بھٹی تھانے کے لاک اپ سے ملزم فرار ہو گیا۔ ملزم کو 2 روز قبل ڈالیما کے علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم عزیز بلوچ کو 2 روز قبل ڈالیما کے علاقے سے…

کراچی : یوم القدس پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں

کراچی : یوم القدس پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بھی مقبوضہ بیت المقدس کی آزادی اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم القدس ریلیاں نکالی گئیں، جن میں خواتین اور بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ یوم القدس کی ریلی ہر سال جمعتہ الوداع کونکالی…

کراچی، دہشتگردوں کی فائرنگ، جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 6 ہو گئی

کراچی، دہشتگردوں کی فائرنگ، جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 6 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے، شرافی گوٹھ میں دہشتگردوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار جبکہ منگھو پیر اور کھارادر میں دو پولیس اہلکار جاں…

شہریوں کی حفاظت کیلئے بنی ریپڈ رسپانس فورس اعلی حکام کے گھروں پر تعینات

شہریوں کی حفاظت کیلئے بنی ریپڈ رسپانس فورس اعلی حکام کے گھروں پر تعینات

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شہریوں کی حفاظت کے لیے بنائی گئی ریپڈ ریسپانس فورس کے اہلکار سیاستدانوں، ڈاکٹرز اور پولیس افسران کے گھروں پر تعینات کر دئیے گئیپولیس افسروں نے ایک چھوڑ پانچ، پانچ اپنے گھروں پر تعینات کر لیے۔ کراچی میں…

پاکستان اسٹیل کے مزدورو ں کو ایک ماہ کی تنخواہ ادا کرنے کا فیصلہ

پاکستان اسٹیل کے مزدورو ں کو ایک ماہ کی تنخواہ ادا کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) ڈھائی ماہ کی تنخواہ کے منتظر مزدوروں کو پاکستان اسٹیل نے ایک ماہ کی اجرت دینے کا فیصلہ کر لیا، ادارے کے افسران کو وعدے پر ہی ٹرخا دیا گیا ہے۔ فیصلے سے پاکستان اسٹیل کے 10 ہزار مزدوروں کو…

اوپیک ممالک کے تیل کی فروخت 10 کھرب 26 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

اوپیک ممالک کے تیل کی فروخت 10 کھرب 26 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) اوپیک ممالک کے تیل کی یومیہ فروخت کا حجم 2 کروڑ 53 لاکھ بیرل ہوگیا جبکہ فروخت 10 کھرب 26 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ ایرانی خام تیل کی یورپی ممالک میں مانگ کم ہونے کے بعد ایشیا ئی ممالک…

سندھ پولیس کی سینیارٹی لسٹ میں دلچسپ انکشافات

سندھ پولیس کی سینیارٹی لسٹ میں دلچسپ انکشافات

کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس کی سینیارٹی بک میں اہلکاروں کی عمروں کے بارے میں دلچسپ انکشافات ہوئے ہیں۔ سینیارٹی بک ریکارڈ کے مطابق تین اور پانچ سال کی عمر میں اہلکار پولیس میں بھرتی ہو گئے۔ کراچی میں پولیس اپنی مثال اپ…

ملک کی خوشحالی کیلئے پی پی اور ن لیگ کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں : فاروق ستار

ملک کی خوشحالی کیلئے پی پی اور ن لیگ کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں : فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے ایم کیو ایم وفاق میں مسلم لیگ ن اور کراچی میں پائیدار امن کے لیے سندھ میں…

ایم کیو ایم کے کارکنوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے : واسع جلیل

ایم کیو ایم کے کارکنوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے : واسع جلیل

کراچی (جیوڈیسک) میں دہشہت گردی کا نشانہ بننے والے ایم کیو ایم کے جوائنٹ سیکٹر انچارج کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ واسع جلیل کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ کراچی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں نو سو روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں نو سو روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت نو سو روپے فی تولہ کم ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت اکیاون ہزار سات سو روپے…

منی مارکیٹ سسٹم سے 56 ارب روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا گیا

منی مارکیٹ سسٹم سے 56 ارب روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے میں اسٹیٹ بنک کی جانب سے تیسرا اوپن مارکیٹ آپریشن کیا گیا۔ منی مارکیٹ سسٹم سے چھپن ارب روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا۔ عید پر نقدی کی اضافی ضرورت کے باوجود منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی…

کراچی : وزیر اعلی سندھ کا اچانک سینٹرل جیل کا دورہ

کراچی : وزیر اعلی سندھ کا اچانک سینٹرل جیل کا دورہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں وزیر اعلی سندھ نے اچانک سینٹرل جیل کا دورہ کیا اور قیدیوں کی سزاں میں دو ماہ کمی کا اعلان کر دیا۔ بعدازاں وزیر اعلی نے فیروزآباد تھانے اور جناح اسپتال کا دورہ بھی کیا۔ کراچی میں وزیر…

کراچی : ڈیفنس میں فائرنگ کا تبادلہ، رینجرز اہلکار زخمی، 5 ڈاکو گرفتار

کراچی : ڈیفنس میں فائرنگ کا تبادلہ، رینجرز اہلکار زخمی، 5 ڈاکو گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز اور ڈاکوں کے مبینہ مقابلے میں ایک رینجرز اہلکار زخمی جبکہ پانچ ڈاکوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ عیسی نگری میں پولیس نے مقابلے کے بعد دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ چکرا گوٹھ میں فائرنگ سے…

کراچی : میٹرک سائنس اور اسپیشل بچوں کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

کراچی : میٹرک سائنس اور اسپیشل بچوں کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک سائنس اور اسپیشل بچوں کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ سائنس گروپ میں پہلی دو پوزیشن طلبا اور تیسری پوزیشن دو طالبات نے مشترکہ طور پر حاصل کی۔ خصوصی بچوں میں…

سندھ : 5 ہزار ہتھکڑیوں کی خریداری میں گھپلے کا انکشاف

سندھ : 5 ہزار ہتھکڑیوں کی خریداری میں گھپلے کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس کی جانب سے پانچ ہزار ہتھکڑیوں کی خریداریوں میں گھپلے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس حکام پچہتر لاکھ روپے کا حساب نہ دے سکے۔ رونامہ دنیا میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق سندھ پولیس کی جانب سے…

متحدہ قومی موومنٹ کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا خیر مقدم

متحدہ قومی موومنٹ کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا خیر مقدم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے چیف الیکشن کمیشن فخرو الدین جی ابراہیم کے استعفے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ فخرو الدین جی ابراہیم کو جس شدید تنقید کا سامنا تھا۔…

کراچی میں امن بحالی میری خواہش ہے، ممنون حسین

کراچی میں امن بحالی میری خواہش ہے، ممنون حسین

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے نومنتخب صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے ملک اور خصوصا کراچی میں امن وامان کا مسئلہ حل کریں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے صدر منتخب ہونے کے بعد برطانوی…

بجلی کے نرخوں میں اضافہ عوام کیلئے عید کا خوفناک تحفہ ہے، پیپلز پارٹی

بجلی کے نرخوں میں اضافہ عوام کیلئے عید کا خوفناک تحفہ ہے، پیپلز پارٹی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا بجلی کے نرخوں میں مزیداضافہ عوام کے لیے عید کا خوفناک تحفہ ہے۔ کراچی میں بلاول ہاوس سے جاری بیان میں پیپلز پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ…

کراچی : وزیراعظم نواز شریف آج کراچی پہنچیں گے

کراچی : وزیراعظم نواز شریف آج کراچی پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد نواز شریف کا کراچی کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اپنے دورہ کراچی میں بانی پاکستان…

مخیر حضرات المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے ساتھ تعاون کر کے انسانیت کی خدمت میں ساتھ دیں، محمد شعیب سمیع

کراچی : المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے تحت اللہ بخش گوٹھ و اطراف کے علاقوں میں ماہ رمضان کے تیسرے عشرے کے آغاز پر غریب و بے سہارا خاندانوں میں راشن تقسیم کی گئی اس موقع پر المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی حماد حسین نے…