بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے، آفاق احمد

بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے، آفاق احمد

کراچی (جیوڈیسک) مہاجر قومی موومنٹ کے چیرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ ان کی جماعت بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ توقع ہے کہ مستقبل میں کراچی کے حالات بہتر ہوں گے۔انہوں نے یہ بات کراچی میں اپنے گھر پر…

کراچی : رینجرز آپریشن، چھ مبینہ دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

کراچی : رینجرز آپریشن، چھ مبینہ دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے خود کش جیکٹ، دستی بم، جہادی لٹریچر اور اسلحہ برآمد کر کے چھ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے لانڈھی کی مظفر آباد کالونی میں…

ن لیگ، متحدہ میں غلط فہمیاں دور کرنے کیلئے کمیٹی بنانے پر اتفاق

ن لیگ، متحدہ میں غلط فہمیاں دور کرنے کیلئے کمیٹی بنانے پر اتفاق

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے غلط فہمیاں طے کرنے کے لئے کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا ہے، متحدہ صدارتی الیکشن میں آج ممنون حسین کو ووٹ…

کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں مختلف پر تشدد کاروائیوں اور فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ بائیس سالہ لڑکی سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے لیاری اور کلری میں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں…

کراچی میں آج دو پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار

کراچی میں آج دو پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رمضان المبارک میں بھی قتل غارت گری رکنے کا نام نہیں لے رہی، آج بھی دو پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد کی زندگیاں چھین لی گئیں۔ پٹیل پاڑہ میں رینجرز نے آپریشن کرکے 2 مبینہ ٹارگٹ کلر ز…

رانا ثنا اللہ کا بیان، ایم کیو ایم کا ہنگامی اجلاس طلب

رانا ثنا اللہ کا بیان، ایم کیو ایم کا ہنگامی اجلاس طلب

کراچی (جیوڈیسک) رانا ثنا اللہ کے بیان پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ نے پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے بیان کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے جس…

گھریلو پریشانیوں سے تنگ خاتون نے سمندر میں چھلانگ لگا دی

گھریلو پریشانیوں سے تنگ خاتون نے سمندر میں چھلانگ لگا دی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سی ویو پر خود کشی کی کوشش کرنے والی خاتون کو بچا لیا گیا۔ لائیو گارڈ نے سمندر سے نکال کر خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ کراچی میں گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر ایک خاتون نے سی…

چینی بحریہ کا ہاسپٹل بحری جہاز پیس آرک کراچی پہنچ گیا

چینی بحریہ کا ہاسپٹل بحری جہاز پیس آرک کراچی پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) چینی بحریہ کا ہاسپٹل بحری جہاز پیس آرک کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ پیس آرک تین سو بستروں پر مشتمل ہاسپٹل شپ ہے جو کراچی میں میڈیکل کیمپس کا قیام عمل میں لائے گا۔ چینی بحری جہاز کی کراچی بندرگاہ آمد…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس اہلکار سمیت 10 قتل

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس اہلکار سمیت 10 قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں ایک پولیس اہلکار سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ رینجرز نے پٹیل پاڑا میں آپریشن کرکے 2 ٹارگٹ کلرز سمیت 9 ملزمان کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی…

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مشیر عالم کا سندھ اسمبلی بلڈنگ کا دورہ

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مشیر عالم کا سندھ اسمبلی بلڈنگ کا دورہ

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم نے سندھ اسمبلی کا دورہ کیا اور صدارتی انتخابات سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مشیر عالم نے اسمبلی کے دورے کے دوران قائم مقام سیکریٹری اسمبلی…

کراچی سینٹرل جیل کے بچہ وارڈ سے قتل کا 17 سال کا ملزم فرار

کراچی سینٹرل جیل کے بچہ وارڈ سے قتل کا 17 سال کا ملزم فرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل کے بچہ وارڈ سے قتل کا 17 سال کا ملزم فرار ہو گیا، بچہ جیل سے قتل کا ملزم کل رات فرار ہوا تھا۔ سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق بچہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 افسران…

کراچی اسٹاک ہفتے کے آغاز پر اتار چڑھا کے بعد کاروبار کا اختتام مندی پر ہوا

کراچی اسٹاک ہفتے کے آغاز پر اتار چڑھا کے بعد کاروبار کا اختتام مندی پر ہوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر اتار چڑھا کے بعد کاروبار کا اختتام مندی پر ہوا۔ انڈیکس میں تئیس ہزار پانچ سو اور چار سو پوائنٹس کی دو نفسیاتی حدیں گر گئیں۔ پیر کو مثبت آغاز کے…

کراچی : پرتشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک، رینجرز آپریشن، 2 ٹاگٹ کلر گرفتار

کراچی : پرتشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک، رینجرز آپریشن، 2 ٹاگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رمضان المبارک میں بھی قتل غارتگری نہ رک سکی،سفاک دہشت گردوں نے آج بھی 6 افراد کی زندگی کا چراغ گل کر دیا، جبکہ پٹیل پاڑہ میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 2 مبینہ ٹارگٹ کلر ز…

قائد آباد کے تاجروں کو بھتے کی پرچیاں ملنے کے بعد علاقے کے کاروباری حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے

کراچی: قائد آباد کے تاجروں کو بھتے کی پرچیاں ملنے کے بعد علاقے کے کاروباری حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے 10 رمضان کے بعد ہی سے قائد آباد کے موبائل مارکیٹوں ،ہول سیل دوکانداروں اور دیگر کاروبار کرنے والے…

اوپن مارکیٹ آپریشن، اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ نکال لیا

اوپن مارکیٹ آپریشن، اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ نکال لیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ چار روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے نکال لیا۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق بنکنگ سسٹم سے اکیس ارب روپے کا اضافی سرمایہ چار دن کے لئے ٹی بلز فروخت کر کے…

مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف صفائی وستھرائی ،روشنی کے انتظامات کی بہتری اور جراثیم کش ادویات کا اسپرے کیا جائے۔ نشاط ضیاء قادری

مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف صفائی وستھرائی ،روشنی کے انتظامات کی بہتری اور جراثیم کش ادویات کا اسپرے کیا جائے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہا ہے کہ اعتکاف میں بیٹھنے والوں کو سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا نے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں ۔مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف صفائی وستھرائی روشنی…

کراچی : جسٹس مقبول باقر حملہ کیس، 2 ملزم ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی : جسٹس مقبول باقر حملہ کیس، 2 ملزم ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے جسٹس مقبول باقر پر قاتلانہ حملے کے دو ملزموں کو نو اگست تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے سنیئر جج جسٹس مقبول باقر پر قاتلانہ حملے کے ملزمان…

کراچی میں قتل و غارت جاری، ہلاکتیں 7 ہو گئیں

کراچی میں قتل و غارت جاری، ہلاکتیں 7 ہو گئیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد اپنی جان سے گئے۔ رینجرز نے پٹیل پاڑہ سے 2 مبینہ ٹارگٹ کلر ز سمیت 9 افراد گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ شہر کراچی میں…

کراچی : وقفے وقفے سے بارش، کل بارشوں میں تیزی کی پیش گوئی

کراچی : وقفے وقفے سے بارش، کل بارشوں میں تیزی کی پیش گوئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موسم نے آج الگ ہی رت اپنائی ہے، بادلوں سے گھرا کراچی ہلکی پھلکی ہونے والی بوندا باندی سے حسین لگ رہا ہے،محکمہ موسمیات والے کہتے ہیں کہ آج بارش کا بھی امکان ہے۔کراچی پر ہو جب کالے…

کراچی کے بازاروں میں گہما گہمی شروع ہوگئی

کراچی کے بازاروں میں گہما گہمی شروع ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے بازاروں میں گہما گہمی شروع ہوگئی۔ شہری مہنگائی کا رونا روتے ہوئے بھی ہنسی خوشی عید کی خریداری کرتے ہیں۔ عید تو بہرحال عید ہے نئے کپڑے اور نئے جوتے ہر کسی کو چاہئیں۔ ماہ رمضان کا آخری…

رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، دو انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز سمیت نو ملزم گرفتار

رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، دو انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز سمیت نو ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن میں دو انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز سمیت نو ملزموں کو حراست میں لیکر بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ پٹیل پارہ میں رینجرز اہلکاروں نے علاقے کا محاصرہ کر…

کراچی : مبینہ پولیس مقابلہ، محفوظ اللہ عرف بھالو فرار

کراچی : مبینہ پولیس مقابلہ، محفوظ اللہ عرف بھالو فرار

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے کٹی پہاڑی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث محفوظ اللہ عرف بھالو بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا جبکہ اسکا ساتھی ہلاک ہوگیا۔ ایس پی اورنگی چوہدری اسد کے مطابق کٹی پہاڑی پراچہ…

کراچی : پٹیل پاڑہ میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی، رینجرز کا سرچ آپریشن

کراچی : پٹیل پاڑہ میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی، رینجرز کا سرچ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں رینجرز کا جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن جاری ہے،جس کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق…

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں قتل و غارت گری کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ دوسری جانب پولیس نے کٹی پہاڑی گینگ کے سرغنہ کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔…