پنجاب کی جیلوں کا سیکورٹی سروے کرنے کا فیصلہ

پنجاب کی جیلوں کا سیکورٹی سروے کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان رینجرز، پنجاب پولیس اور جیل پولیس نے مشترکہ طور پر پنجاب کی جیلوں کا سیکورٹی سروے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی جی پنجاب رینجرز اور آئی جی جیل خانہ جات نے صوبہ بھر کی جیلوں کی سیکورٹی کو غیر معمولی بنانے کے لئے باہمی تعاون کا فیصلہ کیا ہے۔ رینجرز ہیڈ […]

.....................................................

بلدیاتی ادارے متحرک ہوتے تو آج کراچی پانی میں نہ ڈوبتا، فاروق ستار

بلدیاتی ادارے متحرک ہوتے تو آج کراچی پانی میں نہ ڈوبتا، فاروق ستار

لاہور (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ نئے سفر کا آغاز ہوا ہے، کراچی میں بلدیاتی ادارے متحرک ہوتے تو آج شہر پانی میں نہ ڈوبتا۔ لاہور ائیر پورٹ پر ذرائع نمائندوں سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا ہے کہ ن لیگ خود […]

.....................................................

لاہور میں مطلع جزوی ابر آلود، بارش کا امکان

لاہور میں مطلع جزوی ابر آلود، بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، بارش کا بھی امکان ہے۔ لاہور میں علی الصبح ہلکی بارش کے بعد گرمی کی شدت میں قدرے کمی ہے، آسمان پر ہلکے بادلوں کا راج ہے۔دن بھر سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی۔ اور بعض مقامات پر ہلکی بارش […]

.....................................................

لاہور، دریائے راوی میں سیلاب، انتظامیہ نے عارضی بند باندھنے شروع کر دیئے

لاہور، دریائے راوی میں سیلاب، انتظامیہ نے عارضی بند باندھنے شروع کر دیئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور دریائے راوی میں اس وقت نچلے درجے کا سیلاب ہے اور ضلعی انتظامیہ نے ہنگامی صورت سے نمٹنے کے لیے عارضی بند باندھنا شروع کر دیئے ہیں۔ حالیہ بارشوں کے بعد دریائے راوی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی، محکمہ موسمیات کے مطابق دریائے راوی میں چالیس سے پچاس ہزار کے […]

.....................................................

لاہور، موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار، نشیبی علاقے ڈوب گئے

لاہور، موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار، نشیبی علاقے ڈوب گئے

لاہور (جیوڈیسک) اور گردو نواح میں موسلادھار بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا لیکن نشیبی علاقے کئی فٹ پانی میں ڈوب گئے۔ لاہور میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اچانک بادل چھائے اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں اور بوندا باندی کے بعد رم جھم شروع ہو گئی۔ ساون رت کی برکھا سے مرجھائے […]

.....................................................

لاہور : مصری شاہ میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 2 فرار

لاہور : مصری شاہ میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 2 فرار

لاہور (جیوڈیسک) کے علاقے مصری شاہ میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہو گئے۔ نو لکھا پولیس کے مطابق تین کار سوار ڈاکوں نے نوری مسجد کے قریب ایک گاڑی کو روک کر لوٹنے کی کوشش کی اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ پولیس نے تعاقب کیا تو لوہا […]

.....................................................

پنجاب میں توانائی منصوبوں کیلئے الگ انرجی سیکریٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں توانائی منصوبوں کیلئے الگ انرجی سیکریٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں توانائی منصوبوں میں سرمایہ کاری کیلئے سہولتوں کی فراہمی اوراس میں تیزی لانے کیلئے الگ انرجی سیکریٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، یہ فیصلہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت پنجاب انرجی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، وزیراعلی کا کہنا تھا کہ توانائی سیکٹر کیلئے روڈ میپ […]

.....................................................

اذان دی تھی جماعت ہونا ابھی باقی ہے : طاہر القادری

اذان دی تھی جماعت ہونا ابھی باقی ہے : طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ دسمبر میں تاریخ ساز جلسہ اور جنوری میں لانگ مارچ کر کے اذان دی تھی جماعت ہونا ابھی باقی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی عہدیداروں کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موذن اذان دے کر جماعت کھڑی ہونے […]

.....................................................

موجودہ حکومت نے لوڈشیڈنگ کو کافی حد تک کم کر دیا، عابد شیر علی

موجودہ حکومت نے لوڈشیڈنگ کو کافی حد تک کم کر دیا، عابد شیر علی

لاہور (جیوڈیسک) وزیرمملکت برائے پانی ،بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت بڑھانا مجبوری ہے، موجودہ حکومت نے لوڈشیڈنگ کو کافی حد تک کم کر دیا، چند سالوں میں مکمل قابو پا لیں گے واپڈا ہاس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ بجلی چوری […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام شہر بھر کے گورنمنٹ کالجز میں نئے آنے والے طلبہ کے لئے راہنما ئے داخلہ اسٹالز کا انعقاد

لاہو (03-08-2013) اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات میں کامیاب ہو کر کالجز میں داخلہ کے لئے آنے والے طلبہ کی راہنمائی کے لئے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ،گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز، گورنمنٹ ٹائون شپ کالج ،گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ، منصورہ ڈگری کالج،ٹائون شپ ڈگری کالج، گورنمنٹ گلبرگ کالج،جی […]

.....................................................

چنیوٹ: رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ سرگودھا لاھور رنگ روڈ ریلوے پھاٹک کا افتتاح

چنیوٹ: رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ سرگودھا لاھور رنگ روڈ ریلوے پھاٹک کا افتتاح

چنیوٹ: رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ سرگودھا لاھور رنگ روڈ ریلوے پھاٹک کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رھے ھیں ھیں۔ افتتاح کے بعد رنگ روڈ عام ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ھے۔

.....................................................

لاہور کی خبریں 03.08.2013

لاہور: رکشہ اور کار میں تصادم ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی لاہور (پی پی سی) لاہور میں رکشہ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے کی ذمہ دار ، خاتون کار ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئیں۔ لاہور میں پنجاب یونیورسٹی نیو […]

.....................................................

موجودہ حکمرانوں کے صرف دو ماہ کے اقتدار نے تین بار بجلی اور پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ ہو چکا ہے، عابد صدیقی

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کے صرف دو ماہ کے اقتدار نے تین بار بجلی اور پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ ہو چکا ہے ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ان پر بجلی اور پیٹرول کے بم گرائے جا […]

.....................................................

ماہ مقدس کے آخری دنوں میں مہنگائی مزید بڑھ گئی ، ماجدہ زیدی

لاہور : ق لیگ پنجاب شعبہ خواتین کی جنرل سیکرٹری ماجدہ زیدی نے کہا ہے کہ ماہ مقدس کے آخری دنوں میں مہنگائی اور اشیائے خورونوش کا بحران مزید سنگین ہو گیا، آٹے کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی بے حسی اور انتظامی ناکامی ہے، حکمرانوں نے مہنگائی کے طوفان کو روکنے کی کوئی سنجیدہ کوشش […]

.....................................................

قیادت کا اگر تعلق موٹاپے سے ہوتا تو آج پاکستان کی کرنسی پر قائد اعظم کی بجائے کسی پہلوان کی تصویر ہوتی : سعدیہ سہیل

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل نے رانا ثناء اللہ کی طرف سے تحریک انصاف کے رہنما کے متعلق ہتک آمیز الفاظ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیادت کا اگر تعلق موٹاپے سے ہوتا تو آج پاکستان کی کرنسی پر قائد اعظم کی بجائے کسی پہلوان کی […]

.....................................................

پنجاب میں دریائے چناب بپھر گیا، سیالکوٹ روڈ بلاک، سولہ فلڈ بند ٹوٹ گئے

پنجاب میں دریائے چناب بپھر گیا، سیالکوٹ روڈ بلاک، سولہ فلڈ بند ٹوٹ گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے سبب سیلاب امڈ آیا۔ طغیانی سے کئی دیہات بہہ گئے۔ ریلوے کا نظام بھی مفلوج ہے جبکہ منہ زور بارش سے بیشتر فیڈرٹر ہونے سے کئی علاقے بجلی سے محروم ہو گئے۔ لاہور میں شدید بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 03.08.2013

لاہور سمیت آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے لاہور: اسلام آباد،ہری پور، ایبٹ آباد،لاہور سمیت آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے نے گزشتہ رات پھر ملک کے مختلف شہروں کو ہلا کر […]

.....................................................

ملک میں دہشتگردی کی لہرجاری لیکن نادرا حکام کی ملی بھگت سے لاکھوں جعلی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ بلاک نہ ہوسکے

لاہور: دہشتگردی کی واردتوں میں جعلی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ استعمال ہونے کا خدشہ۔ ملک میں دہشتگردی کی لہرجاری لیکن نادرا حکام کی ملی بھگت سے لاکھوں جعلی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ بلاک نہ ہوسکے ۔ ذرائع کے مطابق نادرا حکام کی ملی بھگت سے مختلف طریقوں سے بنوائے گئے لاکھوں جعلی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی […]

.....................................................

لاہور : ڈاکووں نے ذہین طالب علم کو لوٹ کر اس کا مستقبل داو پر لگا دیا

لاہور : ڈاکووں نے ذہین طالب علم کو لوٹ کر اس کا مستقبل داو پر لگا دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ڈاکووں نے ایک ذہین طالب علم کو لوٹ کر اس کا مستقبل داو پر لگا دیا جو اعلی تعلیم کے لیے اس ماہ کے آخر میں اسکالرشپ پر بیرون ملک جا رہا تھا، متاثرہ طالب علم محبوب رسول نے ذرائع آفس آ کر بتایا کہ وہ موٹرسائیکل پر تھانہ نواب ٹاون […]

.....................................................

لاہور : ورکرز ویلفیئر بورڈ کی عمارت 99 سالہ لیز پر دینے کا فیصلہ

لاہور : ورکرز ویلفیئر بورڈ کی عمارت 99 سالہ لیز پر دینے کا فیصلہ

لاہور لاہور میں رائے ونڈ روڈ پر ورکرز ویلفیئر بورڈ کی عمارت کوم سیٹ کو 99 سالہ لیز پر دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا تاہم اس کی حتمی منظوری ورکرز ویلفیئر فنڈ کا بورڈ اپنے اجلاس میں دے گا۔ یہ فیصلہ لاہور میں صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کی صدارت میں اجلاس میں […]

.....................................................

لاہورسمیت مختلف شہروں میں سی این جی سٹیشن پانچ اگست تک کھلے رہیں گے

لاہورسمیت مختلف شہروں میں سی این جی سٹیشن پانچ اگست تک کھلے رہیں گے

لاہور (جیوڈیسک) زون ون میں 2 دن کے لیے سی این جی سٹیشنز اور 3 دن کے لیے صنعتی اداروں کو گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ زون ون میں لاہور، ملتان، شیخوپورہ ، ساہیوال ،گوجرانوالہ اور گجرات میں سی سی این جی سٹیشنز آج 6 بجے سے 5 اگست کی صبح 6 […]

.....................................................

ضلعی انتظامیہ اور واسا افسران بارش کی صورتحال پر نظر رکھیں، شہباز شریف

ضلعی انتظامیہ اور واسا افسران بارش کی صورتحال پر نظر رکھیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے ضلعی انتظامیہ اور واسا افسران کو بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ لاہور سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلی شہباز شریف نے نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ کہا کہ ایم ڈی […]

.....................................................

حکومت اور چینی کمپنی میں نندی پور پاور پراجیکٹ کا ترمیمی معاہدہ طے

حکومت اور چینی کمپنی میں نندی پور پاور پراجیکٹ کا ترمیمی معاہدہ طے

لاہور (جیوڈیسک) حکومت اور چینی کمپنی کے درمیان نندی پور پاور پراجیکٹ کا ترمیمی معاہدہ طے پا گیا ہے، چینی کمپنی منصوبے پر جلد دوبارہ کام شروع کردے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور چینی کمپنی ڈانگ فینگ کے درمیان نندی پور پاور منصوبے کے ترمیمی معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت […]

.....................................................

بارشوں سے دریا بپھر گئے، پنجاب، بلوچستان، خیبر پختوانخواہ میں تباہی

بارشوں سے دریا بپھر گئے، پنجاب، بلوچستان، خیبر پختوانخواہ میں تباہی

لاہور (جیوڈیسک) بارشوں سے ملک بھر کے دریا بپھر گئے ہیں، دریائے سندھ، جہلم اور چناب میں درمیانی درجے کا سیلاب ہے جبکہ دریائے مولا کا سیلابی ریلہ تیزی سے جھل مگسی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ بارشوں اور سیلاب نے جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں بھی تباہی مچا رکھی ہے۔ دریائے […]

.....................................................