بڑی مچھلیوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے، محمد شہباز شریف

بڑی مچھلیوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے، محمد شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے گیس اور بجلی محکموں کے کرپٹ اہلکاروں کی فہرستیں طلب کر لیں، انہوں نے انسدادِ بجلی و گیس چوری ٹاسک فورس کو ہدایت کی کہ بڑی مچھلیوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے اور فیکٹری ملازمین کی بجائے صرف مالکان کو گرفتار کیا جائے۔ لاہور […]

.....................................................

الیکشن کمیشن صدر کے انتخاب کی تاریخ تبدیل نہیں کر سکتا، اعتزاز احسن

الیکشن کمیشن صدر کے انتخاب کی تاریخ تبدیل نہیں کر سکتا، اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن صدر کے انتخاب کی تاریخ تبدیل نہیں کر سکتا، لاہور میں ذرائع سے گفت گو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم، اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کا تعلق پنجاب سے ہے۔ رضا ربانی کو اس لیے نامزد کیا کہ […]

.....................................................

فتح مکہ اسلام کو پوری دنیا میں پھیلانے کا ذریعہ بنی : محمد زبیر صفدر

لاہور : ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ فتح مکہ اسلام کو پوری دنیا میں پھیلانے کا ذریعہ بنی۔ مکہ کی فتح نے مسلمانوں کے حوصلے بلند کئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جنوبی پنجاب کے دورے کے پہلے دن ڈی جی خان میں خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

صدارتی الیکشن کے شیڈول میں اب تبدیلی ممکن نہیں : اعتزاز احسن

صدارتی الیکشن کے شیڈول میں اب تبدیلی ممکن نہیں : اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن کے شیڈول میں اب تبدیلی ممکن نہیں چیئرمین نیب کے معاملے پر پارٹی سپریم کورٹ سے رجوع کر سکتی ہے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ رضا ربانی صدارت کے لیے غیر متنازعہ شخصیت ہیں، نواز […]

.....................................................

چودھری محمد سرور کو گورنر پنجاب بنائے جانے کا امکان

چودھری محمد سرور کو گورنر پنجاب بنائے جانے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ کے سابق رکن چودھری محمد سرور پاکستان پہنچ گئے ہیں انہیں گورنر پنجاب بنائے جانے کا امکان ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جو بھی ذمہ داری ملے گی نیک نیتی سے انجام دیں گے۔ چودھری محمد سرور برطانوی شہریت چھوڑنے کے بعد لاہور پہنچنے تو ایئرپورٹ پر ذرائع […]

.....................................................

بارشوں سے چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

بارشوں سے چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) موسلا دھار بارشوں سے کئی شہروں میں چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ موسلا دھار بارش کئی گھرانوں پر قیامت بن کے برسی۔ پسرور میں مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون جاں بحق اور دوسری زخمی ہو گئی۔ شکر گڑھ کے علاقے تولہ میں […]

.....................................................

ٹرینوں کی تاخیر، روانگی، مسافروں کو ایس ایم ایس سے مطلع کرنے کا فیصلہ

ٹرینوں کی تاخیر، روانگی، مسافروں کو ایس ایم ایس سے مطلع کرنے کا فیصلہ

لاہور(جیوڈیسک) ریلوے حکام نے ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر پر مسافروں کو ایس ایم ایس کے ذریعے مطلع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سروس پیر کے روز سے شروع کی جائے گی۔ ریلوے حکام نے اس حوالے سے سافٹ ویئر تیار کر لیا ہے اور پیر کے روز سے یہ سروس شروع کر دی جائے […]

.....................................................

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان جنوبی پنجاب کے پانچ روزہ دورے پر آج روانہ ہوں گے

لاہور(19جولائی 2013) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر صفدر آج جنوبی پنجاب کے پانچ روزہ تنظیمی دورے پر روانہ ہوں گے۔ اس دورے کے اندر اوکاڑہ ، ساہیوال، ملتان ، رحیم یار خاں ، ڈی جی خان،لیہ، راجن پور۔ اور دیگر علاقوں میں کارکنان کے اجتماعات سے خطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ […]

.....................................................

بیشتر علاقوں میں موسم گرم، چند مقامات پر بارش کا امکان

بیشتر علاقوں میں موسم گرم، چند مقامات پر بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم چند مقامات پر تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]

.....................................................

بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون، (ن) لیگ کی اعلی قیادت کی منظوری

بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون، (ن) لیگ کی اعلی قیادت کی منظوری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مجوزہ بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کی مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت نے منظوری دے دی ہے تاہم تحریک انصاف نے مجوزہ نظام کو مسترد کرتے ہوئے ایوان میں منظوری کے دوران مزاحمت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور وزیر اعظم نواز شریف نیمسلم لیگ (ن) کے سربراہ کی […]

.....................................................

پاکستان میں جو بھی جو ذمہ داری ملے گی، نیک نیتی سے نبھاں گا، محمد سرور

پاکستان میں جو بھی جو ذمہ داری ملے گی، نیک نیتی سے نبھاں گا، محمد سرور

لاہور (جیوڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ کے سابق رکن چوہدری محمد سرور پاکستان پہنچ گئے ہیں، انہیں گورنر پنجاب بنائے جانے کا امکان ہے۔ لاہور پہنچنے کے بعد ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب بنائے جانے کا فیصلہ وزیر اعظم نے کرنا ہے لیکن انہیں جو بھی ذمہ داری ملے […]

.....................................................

اداکارہ میرا کی اپنے پلازہ پر قبضہ ختم کرانے کیلئے سی سی پی او کو درخواست

اداکارہ میرا کی اپنے پلازہ پر قبضہ ختم کرانے کیلئے سی سی پی او کو درخواست

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا نے اپنے پلازہ پر مبینہ قبضہ ختم کرانے کے لیے سی سی پی او لاہور کو درخواست دے دی۔ اداکارہ میرا اپنے وکیل کے ساتھ سی سی پی او لاہور شفیق احمد کے دفتر گئیں۔ اور درخواست دی کہ نامعلوم افراد نے ان کے گلبرگ میں واقع پلازہ پر قبضہ کر […]

.....................................................

لاہور ائیرپورٹ سے تین کلو ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور ائیرپورٹ سے تین کلو ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور(جیوڈیسک) لاہور سے قطر جانے والی پرواز کے مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کی تین کلو ہیروئن پکڑی گئی، سازش میں سول ایوی ایشن کا اہلکار بھی ملوث نکلا۔ دونوں ملزموں کو تفتیش کے لیے اینٹی نار کورٹیکس فورس نے تحویل میں لے لیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر قطر جانے والی نجی ائیرلائن کی […]

.....................................................

شہباز شریف نے بلدیاتی نظام کے مسودے کی منظوری دے دی

شہباز شریف نے بلدیاتی نظام کے مسودے کی منظوری دے دی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے صوبے میں نئے بلدیاتی نظام کے مسودے میں موجود تجاویز کی منظوری دے دی۔ انکا کہنا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام کے تحت تعلیم اور صحت کے شعبوں میں علیحدہ علیحدہ اتھارٹیز قائم کی جائیں گی۔ وزیراعلی پنجاب کی صدارت میں ماڈل ٹاون لاہور میں بلدیاتی […]

.....................................................

ستمبر میں بلدیاتی الیکشن ممکن نہیں، وزیرِ قانون پنجاب

ستمبر میں بلدیاتی الیکشن ممکن نہیں، وزیرِ قانون پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون وبلدیات رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ستمبر میں بلدیاتی الیکشن کرانا ممکن نہیں، الیکشن کمیشن بغیر حلقہ بندی کے الیکشن کرنا چاہتا ہے تو اس کی مرضی مگر الیکشن فری اینڈ فیئر نہیں ہو گا۔ بلدیاتی الیکشن کے ایشوپر ذرائع سے گفتگو […]

.....................................................

برطانوی وزیر خارجہ کی ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات

برطانوی وزیر خارجہ کی ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے لاہورمیں قومی اور صوبائی اسمبلی کے ارکان سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔ برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات کرنے والوں میں وزیر صحت خلیل طاہر سندھو، حمیدہ وحیدالدین، رکن قومی اسمبلی جعفر اقبال۔ رانا محمد ارشد، خواجہ عمران نذیر، حنا پرویز بٹ، […]

.....................................................

پنجاب : طالبات کو جلد بیٹری والی اسکوٹیز فراہم کی جائیں گی، وزیرتعلیم

پنجاب : طالبات کو جلد بیٹری والی اسکوٹیز فراہم کی جائیں گی، وزیرتعلیم

لاہور (جیوڈیسک) طالبات کے لیے خوش خبری ہے کہ اب انہیں کالج اور یونیورسٹی جانے کیلیے بسوں اورویگنوں میں دھکے نہیں کھانا پڑیں گے، پنجاب حکومت انہیں بیٹری سے چلنے والے لیڈیز اسکوٹر فراہم کریگی۔ پنجاب حکومت نے لیپ ٹاپ اور سولر لیمپ کے بعد طالبات کو کالج اور یونیورسٹی جانے کیلئے بیٹری سے چلنے […]

.....................................................

لاہور ائیر پورٹ سے تین کلو ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور ائیر پورٹ سے تین کلو ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سے قطر جانے والی پرواز کے مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کی تین کلو ہیروئن پکڑی گئی، سازش میں سول ایوی ایشن کا اہلکار بھی ملوث نکلا۔ دونوں ملزموں کو تفتیش کے لیے اینٹی نار کورٹیکس فورس نے تحویل میں لے لیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر قطر جانے والی نجی ائیرلائن […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنمائوں کو سزائیں حسینہ واجد کی انتقامی کاروائیاں ہیں :محمد زبیر صفدر

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی اپیل پرکراچی، پشاور، اسلام آباد مظفرآباد، ملتان گوجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، حیدر آباد، میرپور، بہاولپور، کوئٹہ، گلگت، سمیت ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔یوم احتجاج جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے قائدین غلام اعظم اور علی احسن مجاہد کو سنائی جانے والی سزائوں کے خلاف تھا۔ 1971ء میں پاکستان […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی اپیل پر ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا

لاہور: جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے قائدین پر 1971ء میں پاکستان کی حمایت کرنے کے جرم میں پھانسی اور قیدوبند کی سزائیں دینے اور حکومتی ظلم وبربریت کے خلاف اور بنگلہ دیشی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اسلامی جمعیت طلبہ نے یوم احتجاج منایا، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی اپیل پرکراچی، پشاو، اسلام […]

.....................................................

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف آج بھی مظاہرے

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف آج بھی مظاہرے

لاہور (جیوڈیسک) بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں آج بھی مظاہرے کئے گئے۔ فیصل آباد میں پاور لومز کے مزدور احتجاجا مرغا بن گئے۔ملک میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ پر عوام سراپا احتجاج ہیں۔ فیصل آباد کے صنعتی سیکٹر میں 8 سے دس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے خلاف پاور […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کو پیش نہ کرنے پر نیب کا آئی جی پنجاب کو نوٹس

یوسف رضا گیلانی کو پیش نہ کرنے پر نیب کا آئی جی پنجاب کو نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نیب کے سامنے پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری۔ نیب نے ذرائع کو بتایا کہ اوگرا کرپشن کیس میں یوسف رضا گیلانی کو آج نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

لاہور : بارش کے باعث ریگل سنیما کی چھت گر گئی، دوملازمین زخمی

لاہور : بارش کے باعث ریگل سنیما کی چھت گر گئی، دوملازمین زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بارش کے باعث مال روڈ پر واقع قدیم ریگل سینما کی چھت گر گئی ،ملبے تلے آ کر دو ملازمین زخمی ہو گئے، لاہور میں سحری کے وقت موسلادھار بارش کے دوران کئی عشروں سے مال روڈ پر واقع معروف سینما ریگل کی خستہ چھت کا ایک حصہ گر گیا۔ منہدم […]

.....................................................

لاہور: گلشن اقبال پارک سے ایک ماہ میں 17 موٹر سائیکلیں چوری

لاہور: گلشن اقبال پارک سے ایک ماہ میں 17 موٹر سائیکلیں چوری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گلشن اقبال کی پارکنگ سے ایک ماہ کے دوران چور 17 موٹر سائیکلیں لے اڑے۔ قانون کے رکھوالے موجود تو ہوتے ہیں لیکن صرف دکھاوے کے لیے سیر کیلئے آنے والے شہریوں کی تعداد وارداتوں کی وجہ سے دن بدن کم ہونے لگی۔ لاہور کا ایک بڑا ڈویژن اقبال ٹان جہاں […]

.....................................................