کرایوں میں اضافے، مسافر ٹرینوں میں کمی کا ارادہ نہیں، جی ایم ریلوے

کرایوں میں اضافے، مسافر ٹرینوں میں کمی کا ارادہ نہیں، جی ایم ریلوے

لاہور (جیوڈیسک) جنرل منیجر ریلوے جنید قریشی کا کہنا ہے کہ ریلوے کرایوں میں اضافے اور مسافر ٹرینوں میں کمی کا کوئی ارادہ نہیں، کراچی اور لاہور کے درمیان ڈبل ٹریک کا منصوبہ اِسی سال مکمل کیا جائے گا۔ ذرائع کے نمائندے امین حفیظ کو انٹرویو دیتے ہوئے جی ایم ریلوے کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

بجلی چوری اور مالی بے ضابطگیوں کے الزام پر لیسکو چیف ایگزیکٹو آفیسر فارغ

بجلی چوری اور مالی بے ضابطگیوں کے الزام پر لیسکو چیف ایگزیکٹو آفیسر فارغ

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے لیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو مالی بے ضابطگیوں اور بجلی چوری کے الزام میں فارغ کردیا ہے۔ مالی بے ضابطگیوں اور بجلی چوری میں ملوث ہونے کے الزام میں لیسکو چیف محمد سلیم کو فارغ کردیا گیا۔ محمد سلیم پر صنعتی صارفین کو شیڈول کے خلاف بجلی سپلائی کرنے […]

.....................................................

حکومتی حج اخراجات لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

حکومتی حج اخراجات لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نجی تور آپریٹرز نے عدالت میں حکومتی حج اخراجات کو چیلنج کر دیا۔ سرکاری ریٹس سے کم خرچ میں حج ممکن نہیں۔ اس دعوے پر نئے اور پرانے ٹور آپریٹرز کے درمیان احاطہ عدالت میں ہنگامہ آرائی بھی ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیا ل نے حج کوٹہ […]

.....................................................

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی تقریب، گرمی کے باعث میوزک ٹیچر چل بسا

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی تقریب، گرمی کے باعث میوزک ٹیچر چل بسا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی تقریب کے دوران گرمی اورحبس سے بے حال موسیقی کے استاد گر کر انتقال کر گئے،نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے ملازم میوزک ٹیچر لطیف ڈینیئل گذشتہ پانچ سال سے مختلف اسکولوں کے بچوں کو ملی نغموں کی تربیت دے رہے تھے۔ نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی تقسیم انعامات تقریب […]

.....................................................

اے پی سی سے قبل ہی طالبان سے مذاکرات کیے جائیں، منور حسن

اے پی سی سے قبل ہی طالبان سے مذاکرات کیے جائیں، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کا کہنا ہے کہ حکومت کی تبدیلی کے باوجود ملک میں دہشت گردی کم ہونے کی بجائے بڑھتی جا رہی ہے۔ منصورہ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں سید منور حسن کا کہنا تھا کہ اے پی سی سے قبل ماہ رمضان میں ہی […]

.....................................................

اخوان المسلمون کے مرشد عام اور دیگر قائدین کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں: محمد زبیر صفدر

لاہور : انٹرنیشنل اسلامک فیڈریشن آف اسٹوڈنٹس آرگنائزیشنز (IIFSO) کیا سسٹنٹ سیکرٹری جنرل اور اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدرنے کہا کہ مصر میں حالات کو جان بوجھ کر خراب کیا جا رہا ہے۔ مصر میں صدر مرسی کے حامیوں پر وحشیانہ تشدد کیا جا رہا ہے۔ اخوان المسلون کے مرشد […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ بار کی مصری جمہوری حکومت ہٹائے جانے کیخلاف مذمتی قرارداد

لاہور ہائی کورٹ بار کی مصری جمہوری حکومت ہٹائے جانے کیخلاف مذمتی قرارداد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن نے مصر میں منتخب حکومت کا تختہ الٹائے جانے کے خلاف قرار داد مذمت متفقہ طور پر منظور کر لی۔ لاہور ہائی کورٹ بار کے جنرل ہاس کا اجلاس ہوا جس میں مقررین نے کہا کہ مصر کی جمہوری حکومت کا خاتمہ اور مصر پر فوج […]

.....................................................

2 لاکھ روپے میں حج کی پیشکش، وزارت مذہبی امور سے جواب طلب

2 لاکھ روپے میں حج کی پیشکش، وزارت مذہبی امور سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کمپنیوں کی جانب سے دو لاکھ روپے حج کی آفر پر وزارت مذہبی امور سے دو بجے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمرعطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو سات مختلف پرائیوٹ ٹور آپریٹرز کمپنیوں کی جانب […]

.....................................................

حکومتی اعلانات کے باوجود رمضان میں بجلی کا سنگین بحران جاری

حکومتی اعلانات کے باوجود رمضان میں بجلی کا سنگین بحران جاری

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کی پیداوار بڑھ کر 14 ہزار 650 میگاواٹ تک پہنچ گئی مگر سحر و افطار اور تراویح میں بجلی غائب ہونے کی شکایات کم نہ ہو سکیں۔ ملتان میں شہری سڑکوں پر نکل آئے، لاہور میں بجلی کا بحران رمضان المبارک میں بھی کم نہ ہو سکا، حکومتی اعلانات کے […]

.....................................................

لاہور : کیمیکل گودام میں لگی آگ دوبارہ بھڑک اٹھنے کے بعد بجھا دی گئی

لاہور : کیمیکل گودام میں لگی آگ دوبارہ بھڑک اٹھنے کے بعد بجھا دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے دہلی گیٹ علاقے میں کیمیکل گودام میں لگی آگ پر 9 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا۔ اس سے قبل 4 گھنٹے بعد قابوپا نے کا اعلان کیا گیا تھا بعد ازاں آگ دوبارہ بھڑک اٹھی، آگ بجھاتے ہوئے 2 ریسکیو اہلکاروں سمیت 3 افراد بے ہوش ہو گئے، پولیس نے […]

.....................................................

لاہور : رہائشی علاقوں میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش شروع ، 30کے کنکشن منقطع

لاہور : رہائشی علاقوں میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش شروع ، 30کے کنکشن منقطع

لاہور (جیوڈیسک) حکومت نے رہائشی علاقوں میں قائم سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا سلسلہ شروع کردیا، پہلے مرحلے میں لاہورکے 36 سی این جی اسٹیشنز کی گیس منقطع کردی گئی۔ اوگرا نے رہائشی علاقوں میں قائم 1700 سی این جی اسٹیشنز کو 10 روز کا نوٹس دیا تھا لیکن سوئی گیس حکام نے […]

.....................................................

حکومت کے بس وعدے ہی رہے، کئی شہروں میں سحری کے وقت بجلی غائب

حکومت کے بس وعدے ہی رہے، کئی شہروں میں سحری کے وقت بجلی غائب

لاہور (جیوڈیسک) بجلی کی پیداوار میں اضافے کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، لاہور میں سحری کے دوران مختلف علاقوں میں بجلی غائب رہی جس سے شہریوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ کئی علاقوں میں ٹائر جلا کر احتجاج بھی کیا گیا۔لیسکو حکام نے دعوی کیا تھا کہ سحری اور افطار کے […]

.....................................................

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔آج بھی مختلف علاقوں میں بارشیں ہوئیں۔ لاہور میں علی الصبح ہی سے کالے بادل چھا گئے اور تیز گھٹاوں کے ساتھ ہونے والی بارش سے موسم یکدم خوشگوار ہو گیا اور شہریو ں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ […]

.....................................................

لاہور، پتوکی ، رینالہ خورد میں موسلا دھار بارش

لاہور، پتوکی ، رینالہ خورد میں موسلا دھار بارش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں پتوکی اور رینالہ خورد میں موسلا دھار بارش ہوئی،ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم چند مقامات پر تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ہے۔ لاہورکیمختلف علاقوں میں صبح سویرے آندھی کے ساتھ گہرے بادل چھا گئے […]

.....................................................

محکمہ توانائی پنجاب کی پیڑولیم مصنوعات ذخیرہ کرنے کی ہدایت

محکمہ توانائی پنجاب کی پیڑولیم مصنوعات ذخیرہ کرنے کی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ توانائی پنجاب نے صوبے کے تمام ڈی سی اوز کو ہدایت کی ہے کہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر پیڑولیم مصنوعات کا ایک ماہ کا ذخیرہ کر لیا جائے ،پنجاب حکومت کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ سیلاب کے دوران کوٹ ادو اور کراچی سے پیڑولیم اور […]

.....................................................

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شاہد کریم نے عہدے سے استعفی دے دیا

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شاہد کریم نے عہدے سے استعفی دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شاہد کریم نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے ،شاہد کریم کو پنجاب کی نگراں حکومت میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کیا گیا تھا۔ انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا ہے کہ انہیں نگراں حکومت میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بنایا گیا تھا ،اب یہی مناسب ہو گا کہ نئی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ : رمضان میں لوڈشیڈنگ سے متعلق ریکارڈ طلب

لاہور ہائیکورٹ : رمضان میں لوڈشیڈنگ سے متعلق ریکارڈ طلب

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے رمضان کے مہینہ میں لوڈشیڈنگ کا شیڈول طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مفاد عامہ کا کیس ہے جس کی تہہ تک جائیں گئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ […]

.....................................................

لاہور: جناح اسپتال سے نومولود بچی کو اغوا کر لیا گیا

لاہور: جناح اسپتال سے نومولود بچی کو اغوا کر لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے جناح ہسپتال میں نومولود بچی کو اغوا کر لیا گیا۔ پنجاب حکومت نے بچی کی بازیابی کیلئے فوری کارروائی کی ہدایت کر دی۔ غلام علی اور آمنہ کے ہاں ایک روز قبل جناح ہسپتال میں بچی کی پیدائش ہوئی تھی۔ آج بچی کی دادی بچی کو اٹھائے ہوئے تھی کہ ایک […]

.....................................................

لاہور کے علاقہ کاہنہ میں موبائل کمپنیوں کے سیل مین دوکان داروں کو لوٹنے پر تل گئے

لاہور : زونگ ،وارد جاز اور یوفون کے سیل مین کئی کئی دن تک دوکانداروں کو لوڈ نہیں دیتے، زونگ کا سیل مین مبشر دوکانداروں سے لوڈ کے پیسے بھی لے جاتا اورچھ چھ مہینے لوڈ بھی نہیں کرتا۔ مبشر، عدنان پی سی او سے 1100 روپے اور بشارت کرانہ سٹور سے 2000 روپے آج […]

.....................................................

لاہور : جناح ھسپتال سے نومولود بچی کا اغوا

لاہور : جناح ھسپتال سے نومولود بچی کا اغوا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے جناح اسپتال میں نامعلوم خاتون نومولود بچی کو اغوا کرکے فرار ہوگئی، سیکورٹی گارڈز اور پولیس کو کانوں کان خبر نہ ہوئی، اسپتال انتظامیہ نے بھی چپ سادھ لی۔ لاہور کے رہائشی غلام محمد نے بتایا کہ اسکے ہاں صبح بیٹی کی پیدائش ہوئی، انہوں نے بیٹی لیبر روم کے باہر […]

.....................................................

لاہور دھماکا : زخمی 2 بھائی زیر حراست ، نامعلوم مقام پر منتقل

لاہور دھماکا : زخمی 2 بھائی زیر حراست ، نامعلوم مقام پر منتقل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ہفتے کے روز پرانی انار کلی فوڈ اسٹریٹ میں دھماکے کے دوران زخمی ہونیوالے 2 مشتبہ بھائیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے، دونوں بھا ئیوں کی شناخت تاج محمد اور ولی خان کے نام سے ہوئی ہے، زخمیوں میں جب باری باری سب سے تفتیش کی گئی تو ان […]

.....................................................

اقوام متحدہ حکام پاکستان میں کس قانون کے تحت کام کر رہے ہیں، جسٹس جواد

اقوام متحدہ حکام پاکستان میں کس قانون کے تحت کام کر رہے ہیں، جسٹس جواد

لاہور (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے حکام پاکستان میں کس قانون کے تحت کام کر رہے ہیں ، عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے 11 جولائی کو رپورٹ طلب کر لی۔ لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے کی۔ ایس پی لاہور پولیس […]

.....................................................

لاہور : پرانی انار کلی بم دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع

لاہور : پرانی انار کلی بم دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع

لاہور(جیوڈیسک) کی پرانی انار کلی کے بم دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا۔ پولیس نے دو زخمی بھائیوں کو شامل تفتیش کرتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ لاہور ذرائع کے مطابق پرانی انار کلی فوڈ اسٹریٹ دھماکے میں زخمی ہونے والے دو بھائیوں ولی خان اور تاج محمد کے بیان […]

.....................................................

ملک بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہو گیا

ملک بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہو گیا ہے، لوگوں نےآج پہلا روزہ رکھا جس کے لئے سحری کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ گھروں میں سحری کے وقت مختلف اقسام کے پکوان تیار کئے گئے۔ بڑوں کے ساتھ بچوں نے بھی پورے اہتمام کے ساتھ سحری کی۔ ادھر لاہور سمیت مختلف شہروں […]

.....................................................