ملک میں رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا آغاز

ملک میں رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا آغاز

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھرمیں رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ رمضان المبارک کے چاند پر ملک بھر میں اتفاق ہونے پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور ملک بھر میں برکتوں اور رحمتوں کے مہینے رمضان کا آغاز ایک ساتھ ہو گیا۔ مساجد اور گھروں میں رمضان کا روایتی […]

.....................................................

لاہور : رمضان میں بھی 10 گھنٹے بجلی بند رہے گی

لاہور : رمضان میں بھی 10 گھنٹے بجلی بند رہے گی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے رمضان المبارک کے لئے لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے ، تمام صارفین کو ماہ مقدس میں بھی 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ لیسکو چیف انجینئر محمد سلیم نے ایک اجلاس کے بعد جیو نیوز کو بتایا کہ لیسکو حدود میں 10 […]

.....................................................

روجھان میں یرغمال اہلکاروں کو پولیس ہی بازیاب کرائے گی : آئی جی پنجاب

روجھان میں یرغمال اہلکاروں کو پولیس ہی بازیاب کرائے گی : آئی جی پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب پولیس خان بیگ کا کہنا ہے کہ روجھان میں یرغمال اہلکاروں کی بازیابی کیلئے فوج اور رینجرز سے مدد نہیں مانگی۔ ڈاکو یرغمال اہلکاروں اور عام لوگوں کو ڈھال بنائے ہوئے ہیں۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ روجھان میں چھوٹو گینگ کے ہاتھوں […]

.....................................................

لاہور: رہائشی علاقوں میں قائم سی این جی اسٹیشنز کے کنکشن کاٹنے کا عمل شروع

لاہور: رہائشی علاقوں میں قائم سی این جی اسٹیشنز کے کنکشن کاٹنے کا عمل شروع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ریجن سوئی گیس حکام نے رہائشی علاقوں میں قائم سی این جی اسٹیشنز کے کنکشن کاٹنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اوگرا کی ہدایت پر سوئی گیس لاہور ریجن نے پہلے مرحلے میں شہر میں قائم 350 میں سے گلشن راوی سمن آباد کے 36 سی این جی اسٹیشنز کے گیس […]

.....................................................

مہینہ شروع ہوئے 10 دن گزر گئے، پنشنر، پنشن سے محروم

مہینہ شروع ہوئے 10 دن گزر گئے، پنشنر، پنشن سے محروم

لاہور (جیوڈیسک) رمضان سرپر آگیا، جولائی کی دس تاریخ ہو گئی، لیکن پنشنرز تاحال پنشن سے محروم ہیں، لاہور میں بینکوں کے باہر بوڑھے مردو خواتین کا رش لگ گیا لیکن پنشن کیلئے ان کی آواز سننے کو کوئی تیار نہیں۔نیا مہینہ شروع ہوئے دس دن گزر گئے ہیں اور گذشتہ ماہ کی پنشن تو […]

.....................................................

کل پورے پاکستان میں پہلا روزہ ہو گا

کل پورے پاکستان میں پہلا روزہ ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھرمیں رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ مساجد میں تراویح کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ کل پہلا روزہ ہوگا۔ رمضان المبارک کے چاند پر اتفاق سے عوام نے بھی سکھ کا سانس لیا۔ پشاور کی مسجد قاسم علی خان سے بھی چاند نظر نہ آنے […]

.....................................................

رمضان میں امن و امان کیلیے شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس

رمضان میں امن و امان کیلیے شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ماہ رمضان میں امن و امان کیلیے سیکورٹی ہائی الرٹ رکھنے سمیت مختلف تجاویز پر غور کیا گیا، وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ انارکلی فوڈ اسٹریٹ واقعے میں ملوث عناصر کا سراغ لگا کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ اجلاس میں […]

.....................................................

لاہور : کراچی جانے والی نائٹ کوچ کی روانگی میں تاخیر، مسافروں کا احتجاج

لاہور : کراچی جانے والی نائٹ کوچ کی روانگی میں تاخیر، مسافروں کا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سے کراچی جانے والی نائٹ کوچ کی روانگی میں تاخیر میں کئی گھنٹوں کی تاخیر کے باعث مسافروں نے ریلوے اسٹیشن پر احتجاج کیا ہے۔ مسافروں نے انواکری آفس پر دھاوابول دیا جس کے باعث انکوائری آفس کے ملازمین نشستیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔ مشتعل مسافر حکومت کے خلاف نعرے بازی کررہے […]

.....................................................

لاہور میں تیز ہوا کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور میں تیز ہوا کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور(جیوڈیسک) لاہور اور اس کے گردونواح میں تیز ہواوں کے ساتھ ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ لاہور اور اس کے گردونواح میں علی الصبح سے ہی گہرے بادل چھا گئے اور تیز ہواوں کے ساتھ ہونے والی بارش سے نا صرف گرمی کا زور ٹوٹ گیا بلکہ موسم بھی خوشگوار ہو گیا۔ […]

.....................................................

انجن کی عدم دستیابی، کراچی ایکسپریس دس گھنٹے تاخیر کا شکار

انجن کی عدم دستیابی، کراچی ایکسپریس دس گھنٹے تاخیر کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس انجن کی عدم دستیابی کے باعث دس گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئی، پریشان مسافروں نے ریلوے سٹیشن پر ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے انتظامیہ کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ لاہور ریلوے سٹیشن سے کراچی ایکسپریس نے منگل کی شام پانچ بجے روانہ ہونا تھا۔ لیکن […]

.....................................................

پنجاب، عدالتوں سے قیدیوں کی پھانسی کا شیڈول مانگ لیا گیا

پنجاب، عدالتوں سے قیدیوں کی پھانسی کا شیڈول مانگ لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے سنگین جرائم میں ملوث سزائے موت کے منتظر قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکانے کے لیے سیشن عدالتوں سے باقاعدہ شیڈول مانگ لیا ہے، صدر مملکت دو خواتین سمیت 65 قیدیوں کی رحم کی اپیلیں بھی مسترد کر چکے ہیں۔ جیل حکام کی طرف سے بھیجی گئی۔ […]

.....................................................

جھنگ، کلور کوٹ میں موسلا دھار بارش، لاہور ، پنڈی میں بوندا باندی

جھنگ، کلور کوٹ میں موسلا دھار بارش، لاہور ، پنڈی میں بوندا باندی

لاہور (جیوڈیسک) جھنگ، پنڈی بھٹیاں اور کلور کوٹ میں موسلا دھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا، اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں بھی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے،ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب راولپنڈی،اسلام آباد، […]

.....................................................

لاہور میں بجلی چوری پکڑنے کیلئے پہلا کمپیوٹر ائزڈ پاور ڈسٹری بیوشن سینٹر قائم

لاہور میں بجلی چوری پکڑنے کیلئے پہلا کمپیوٹر ائزڈ پاور ڈسٹری بیوشن سینٹر قائم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے لوڈشیڈنگ مانیٹر کرنے اور بجلی چوری سمیت کرپشن پکڑنے کیلئے ملک کا پہلا کمپیوٹرائزڈ پاور ڈسٹری بیوشن سینٹر قائم کر دیا، آئندہ بجلی کی بندش کا لمحہ لمحہ ریکارڈ میسرہو گا، بلاجواز لوڈشیڈنگ سے نجات میں بھی مدد ملے گی۔ یہ بات حیرت سے کم نہیں کہ اس […]

.....................................................

اسامہ بن دلان خفیہ اداروں کی نااہلی کے باعث چھپا رہا : رپورٹ

اسامہ بن دلان خفیہ اداروں کی نااہلی کے باعث چھپا رہا : رپورٹ

لاہور (جیوڈیسک) الجزیرہ ٹی وی نے دعوی کیا ہے کہ ایبٹ آباد کمشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ القاعدہ کا سابق سربراہ اسامہ بن لادن انٹیلی جنس اور سکیورٹی ایجنسیوں کی نااہلی کے باعث پاکستان میں طویل عرصے تک چھپا رہا۔ لاہور الجزیرہ ٹی وی نے دعوی کیا گیا ہے کہ اسامہ بن […]

.....................................................

چیف جسٹس کے ازخود نوٹس لینے سے صحافیوں اور کالم نویسوں کا حوصلہ بلند ہوا ہے صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان (CCP)

لاہور : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار چوہدری کی طرف سے کالمسٹ کونسل آف پاکستان (CCP) کے بانی و چیئرمین چیف ایڈیٹر روزنامہ مبلّغ اور چیئرمین ایکشن کمیٹی آل پاکستان نیوز پیپرز (APNEF) ڈاکٹر غازی شاہد رضا علوی پر قاتلانہ حملے کا ازخودنوٹس لینے کا بھرپور خیر مقدم کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

ضمنی انتحابات، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن

ضمنی انتحابات، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن

لاہور (جیوڈیسک) ضمنی انتحابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن ہے۔ لاہور میں ضمنی انتحابات کے لیے کل چار نشستیں ہیں جس میں ایک قومی اور تین صوبائی اسمبلی کے حلقے شامل ہیں۔حلقہ این اے ایک سو انتیس سے مسلم لیگ ن کے حافظ نعمان، سردار عمر عادل، اور حاجی شریف، […]

.....................................................

لاہور : خواتین سے مل کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 گرفتار

لاہور : خواتین سے مل کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے گارڈن ٹاون میں خواتین سے مل کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ نصیر آباد میں تعینات اہلکار فلک شیر اور شفاقت رضاکاروں سرفراز، حیدر اور ضمیر ربانی کے ساتھ ناکوں پر کھڑے ہوتے اور کال گرلز […]

.....................................................

پی آئی اے کی خاتون میڈیکل آفیسر سے اجتماعی زیادتی کا انکشاف

پی آئی اے کی خاتون میڈیکل آفیسر سے اجتماعی زیادتی کا انکشاف

لاھور (جیوڈیسک) پی آئی اے کی خاتون میڈیکل آفیسر سے اجتماعی زیادتی کا انکشاف ہونے کے بعد ایم ڈی پی ائی اے نے انکوئری کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیرصحت پنجاب نے بھی کی خبر پرخاتون ڈاکٹر سے اجتماعی زیادتی کا نوٹس لے لیا۔ زیادتی کا شکار خاتون میڈیکل افیسرنے پی آئی اے کے ڈپٹی چیف […]

.....................................................

لاہور : مختلف واقعات میں 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور : مختلف واقعات میں 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) کے مختلف علاقوں میں ذاتی دشمنی اور معمولی جھگڑوں پر چار افراد کو قتل کر دیا گیا۔ ڈیفنس میں پینسٹھ سالہ محبوب کو جائیداد کے تنازع پر قتل کر دیا گیا۔ شیراکوٹ میں بھانجے سہیل واجدنے پنتالیس سالہ ماموں گلزار کو قتل کر دیا۔ معمولی تلخ کلامی پر انیس سالہ عمران کو فائرنگ […]

.....................................................

لاہور: سی این جی اسٹیشنوں کی انسانی آبادیوں سے منتقلی کیلئے اقدامات

لاہور: سی این جی اسٹیشنوں کی انسانی آبادیوں سے منتقلی کیلئے اقدامات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اوگرا نے سی این جی اسٹیشنوں کو انسانی آبادیوں سے باہر منتقل کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے، صارفین خوش ہیں کہ اس سے گھروں میں گیس پریشر بہتر ہو جائے گا ،سی این جی مالکان نے اقدام کو زیادتی قرار دے دیا۔ اوگرا کو رہائشی آبادیوں میں جگہ جگہ قائم سی […]

.....................................................

ماہ رمضان سے پہلے ہی لوٹ مار شروع ہو گئی، ڈاکٹر وسیم اختر

ماہ رمضان سے پہلے ہی لوٹ مار شروع ہو گئی، ڈاکٹر وسیم اختر

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پنجاب کے امیر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی اشیا خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں نے عوام کو ابھی سے لوٹنا شروع کر دیا ۔اپنے ایک بیان میں جماعت اسلامی کے رہنما کا کہنا […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب بھر میں 12 سے 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں 12 سے 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک میں بجلی کا بحران تھم نہیں رہا، لاہور سمیت پنجاب بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 سے 20 گھنٹے کی بدترین سطح پر برقرار ہے لوگوں کا جینا دوبھر ہو گیا، ملک میں بجلی کی پیداوار 12 ہزار میگاواٹ جبکہ طلب 17800 میگاواٹ ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں 12 سے […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ : غیر معیاری گیس سلنڈروں کیخلاف درخواست کی سماعت

لاہور ہائی کورٹ : غیر معیاری گیس سلنڈروں کیخلاف درخواست کی سماعت

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے قرار دیا ہے کہ غیر معیاری گیس سلنڈروں کے باعث حادثات میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیں، آئندہ کسی اسکول وین میں دھماکہ ہوا تو اسکول مالکان کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پبلک ٹرانسپورٹ میں نصب غیر معیاری […]

.....................................................

پنجاب انرولمنٹ ایمرجنسی ناکام ہونے کا خدشہ

پنجاب انرولمنٹ ایمرجنسی ناکام ہونے کا خدشہ

لاہور (جیوڈیسک) انرولمنٹ ایمرجنسی ناکام ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ دس لاکھ بچوں کیلئے درسی کتب ہی موجود نہیں۔ لاہور پنجاب میں تعلیمی سیشن شروع ہوئے تین ماہ گزرنے کے باوجود بچے درسی کتب سے محروم ہیں۔ محکمہ تعلیم بھی اس معاملے میں کوئی حکمت عملی تیار نہیں کرسکا اور کتابوں کی چھپائی کا مرحلہ […]

.....................................................