حکومت بدل گئی ، توانائی بحران میں ذرا فرق نہ آیا

حکومت بدل گئی ، توانائی بحران میں ذرا فرق نہ آیا

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن میں بلند بانگ دعووں سے لوگوں نے سمجھ لیا تھا کہ نئی حکومت کے پاس جادو کی چھڑی ہو گی اور آتے ہی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دے گی مگرابھی بھی صورتحال جوں کی توں ہے۔ لوڈشیڈنگ کا عذاب دن بدن بڑھتا جارہا ہے گھروں میں بجلی غائب رہنے سے اندھیرے اور […]

.....................................................

ملکی سلامتی کا سودا نہ کرنے پر بھٹو کو سزا دی گئی، منظور وٹو

ملکی سلامتی کا سودا نہ کرنے پر بھٹو کو سزا دی گئی، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ جمہوری نظام پر غریبوں اور مزدوروں کے حقوق اور ملکی سلامتی پر سودے بازی نہ کرنے پر بھٹو کو سزا دی گئی ۔لاہور میں 5 جولائی کو یوم سیاہ منانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں منظور وٹو نے کہا […]

.....................................................

شیر آئی ایم ایف کے بغیر30 دن نہیں گزار سکا، کامل علی آغا

شیر آئی ایم ایف کے بغیر30 دن نہیں گزار سکا، کامل علی آغا

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ شیر آئی ایم ایف کے بغیر30 دن نہیں گزار سکا، نئے قرضے لینے کیلئے سبسڈی ختم کرنے اور مہنگائی کی شرط قبول کر لی۔ مسلم لیگ ہاوس لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کامل علی آغا نے کہا […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش

لاہور (جیوڈٰسک) لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں علی الصبح موسلا دھار بارش ہوئی جس سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا اور خنک ہوائیں بھی چلنے لگیں۔ رات گئے پسرور شہر اور گردونواح میں بارش ہوئی اور […]

.....................................................

تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی اسی مہینے مہنگی کردی جائیگی : خواجہ آصف

تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی اسی مہینے مہنگی کردی جائیگی : خواجہ آصف

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر بجلی خواجہ آصف نے کہاہے کہ تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی اسی مہینے مہنگی کی جارہی ہے، گھریلو صارفین کے بل دو تین ماہ بعد بڑھیں گے اور جہاں تک سی این جی کا تعلق ہے اس کے چند لاکھ صارفین کی خاطر کروڑوں پاکستانیوں کو بجلی سے محروم […]

.....................................................

باسمتی چاول کی برآمد ، 2 ارب ڈالر کا ہدف پورا نہ ہو سکا

باسمتی چاول کی برآمد ، 2 ارب ڈالر کا ہدف پورا نہ ہو سکا

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال چاول کی دو ارب ڈالر ایکسپورٹ کا ہدف پورا نہ کیا جا سکا۔ باسمتی چاول کی برآمد میں ایک سال کے دوران تین لاکھ اڑتیس ہزار ٹن کمی ہوئی۔ لاہور رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق پورے مالی سال کے دوران چاول کی برآمدات گیارہ فیصد کمی سے […]

.....................................................

ریلوے کی نجکاری ہوئی تو پہیہ جام ہڑتال کریں گے : یونین کی دھمکی

ریلوے کی نجکاری ہوئی تو پہیہ جام ہڑتال کریں گے : یونین کی دھمکی

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے پریم یونین نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے ریلوے کی پرائیویٹ ائزیشن کرنے کی کوشش کی تو پہیہ جام ہڑتال کی جائیگی لاہور ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریلوے پریم یونین کے عہدے دار حافظ سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے قرضے […]

.....................................................

لاہور : خسرے سے 12 سالہ لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی

لاہور : خسرے سے 12 سالہ لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، جناح ہسپتال لاہور میں بارہ سالہ لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی۔ لاہور میں خسرے کی مہم کو ختم ہوئے بھی دو ماہ کا عرصہ گزر گیا ہے مگر ابھی تک خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ رک نہیں سکا۔ جناح ہسپتال لاہور میں بارہ […]

.....................................................

5 جولائی، پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن

5 جولائی، پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن

لاہور (جیوڈیسک) لاہور آج پانچ جولائی ہے، پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن،جب کئی سینئر جرنیلوں کو نظرانداز کر کے آرمی چیف بنائے جانے والے ضیا الحق نے منتخب وزیرِ اعظم اور حکومت کو فارغ کیا اور ملک کو مارشل لا کے اندھیروں میں دھکیل دیا۔ سینئر جرنیلوں کو نظرانداز کر کے آرمی چیف […]

.....................................................

شارٹ فال پانچ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا، لوڈ شیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال

شارٹ فال پانچ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا، لوڈ شیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کی طلب میں اضافے کے ساتھ شارٹ فال بھی بڑھ کر پانچ ہزار میگا واٹ ہو گیا،شدید گرمی کے دوران شہروں میں بارہ سے چودہ گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں سولہ سے اٹھارہ گھنٹے کی بجلی بندش نے شہریوں کے کا جینا محال کر دیا۔ شدید گرمی اور حبس میں […]

.....................................................

تیز ہوائیں، ہلکی بارش، لاہور میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارش کی پیشگوئی

تیز ہوائیں، ہلکی بارش، لاہور میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارش کی پیشگوئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں تیز ہواوں کے ساتھ ہلکی بارش نے کچھ دیر کے لئے گرمی کا زور توڑ دیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، تاہم جنوب مشرقی سندھ، قلات ڈویژن اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر گرج چمک […]

.....................................................

خسرے سے ہلاکتیں، لاہور ہائی کورٹ کا جوڈیشل انکوائری کیلئے حکومت سے جواب طلب

خسرے سے ہلاکتیں، لاہور ہائی کورٹ کا جوڈیشل انکوائری کیلئے حکومت سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے خسرے سے ہلاکتوں کی جوڈیشل انکوائری کرانے کے لیے پنجاب حکومت سے دس جولائی کو جواب طلب کر لیا۔ لاہورہائی کورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ خسرے سے سو سے زائد بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ لیکن ابھی تک […]

.....................................................

بارش تو کہیں گرمی، سندھ میں مزید بارش کا امکان

بارش تو کہیں گرمی، سندھ میں مزید بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں کہیں بارش ہے تو کہیں گرمی ،سندھ کے کچھ شہروں میں مزید بارش کا امکان ہے جبکہ پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں موسم گرم رہے گا۔سندھ کے مختلف حصوں میں برستے بادلوں نے گرمی کودور بھگا دیا۔تھرپارکر، اسلام کوٹ اور گردونواح میں بادل گرجے، بارش برسی، تو […]

.....................................................

بجلی بحران : نواز شریف کو کالا باغ ڈیمفوری تعمیر کا اعلان کرنا چاہیے، بابر اعوان

بجلی بحران : نواز شریف کو کالا باغ ڈیمفوری تعمیر کا اعلان کرنا چاہیے، بابر اعوان

لاہور (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر قانون اور پیپلزپارٹی کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ بجلی کے بحران سے نمٹنے کیلیئے و زیراعظم نواز شریف کو کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا اعلان فورا کرنا چاہیے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں میاں عبدالوحید کی کتاب کی تقریب رونمائی کے بعد ذرائع سے بات چیت […]

.....................................................

فوج کی مہم جوئی نے مصر کو تاریک سرنگ میں دھکیل دیا، سید منور حسن

فوج کی مہم جوئی نے مصر کو تاریک سرنگ میں دھکیل دیا، سید منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منورحسن کا کہنا ہے کہ فوج کی تازہ مہم جوئی نے مصر کو ایک بار پھر تاریک سرنگ میں دھکیل دیا ہے، امریکا مصر میں اسرائیل کی وفاد دار حکومت دیکھنا چاہتا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں سید منورحسن نے کہا کہ ڈکٹیٹرشپ کو مصری عوام کی […]

.....................................................

لاہور : چھوٹے تاجروں پر جی ایس ٹی نفاذ کیخلاف احتجاج کا اعلان

لاہور : چھوٹے تاجروں پر جی ایس ٹی نفاذ کیخلاف احتجاج کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ٹریڈرزایسوسی ایشن کے عہدے داروں نے چھوٹے تاجروں پر جی ایس ٹی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے جلد ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے برانڈرتھ روڈ لاہور کے تاجروں ارشد رضا اور دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی کی شرح میں […]

.....................................................

لاہور میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے تجاوز کر گیا

لاہور میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے تجاوز کر گیا

لاہور (جیوڈیسک) میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا، شدید گرمی سے ستائے شہریوں نے رات جاگ کر گزار دی۔ لاہور میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ مزید شدت اختیار کر چکا ہے۔ تین سے چار گھنٹے مسلسل بجلی غائب رہنے کی وجہ سے سمن اباد، مسلم ٹان، […]

.....................................................

شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے عوام بے حال, کاروبار تباہ

شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے عوام بے حال, کاروبار تباہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور گردشی قرضوں کی رقوم جاری ہونے کے باوجود عوام کی بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے جان نہ چھوٹ سکی۔ شہری علاقوں میں بھی چودہ گھنٹے تک بجلی کی بندش ہونے لگی۔ شدید حبس کے باعث بجلی کی طلب اٹھارہ ہزار چھ سو میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ بجلی کے پیداواری یونٹس […]

.....................................................

یو ٹیوب کیس، لاہور ہائی کورٹ نے تجاویز طلب کرلیں

یو ٹیوب کیس، لاہور ہائی کورٹ نے تجاویز طلب کرلیں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے یوٹیوب کی بندش کے خلاف درخواست پر گستاخانہ مواد بلاک کرنے سے متعلق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین سے پچیس جولائی کو تجاویز طلب کرلیں۔ جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی ۔گوگل انتظامیہ کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ قانونی معاملات کا جائزہ […]

.....................................................

لاہور میں غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ پھر بڑھ گیا

لاہور میں غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ پھر بڑھ گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیاہے، جس سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں اورراتیں گھروں سے باہر گزارنے پر مجبور ہیں۔ گرمی اورحبس کی وجہ سے لاہور میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ پھربڑھ گیاہے ،بجلی آنے جانے کا کوئی وقت مقرر نہیں، نہ دن کو […]

.....................................................

جامعہ پنجاب نے جہانگیر بدر کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دیدی

جامعہ پنجاب نے جہانگیر بدر کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دیدی

لاہور (جیوڈیسک) جامعہ پنجاب نے جہانگیر بدر کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دیدی، پولیٹیکل لیڈر شپ آف پاکستان ،کیس اسٹڈی آف بینظیر بھٹو کے موضوع پر انھیں ڈگری دی گئی ہے۔ جہانگیر بدر نے ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اسٹڈی ڈاکٹر ذکریا ذاکر کی سرپرستی میں پی ایچ ڈی کا تھیسیس مکمل کیا۔

.....................................................

لاہور : اشیائے خورد ونوش کی نئی قیمتوں کا نوٹفیکیشن جاری

لاہور : اشیائے خورد ونوش کی نئی قیمتوں کا نوٹفیکیشن جاری

لاہور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے رمضان سے قبل لاہور میں اشیائے خوردو نوش کی نئی قیمتوں کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا۔ اب شہریوں کو بکرے کا گوشت پانچ سو روپے اور گائے کا گوشت 250 روپے کلو میں ملے گا۔ لاہور ڈی سی او لاہور نسیم صادق نے رمضان سے قبل اشیائے خوردونوش کی نئی […]

.....................................................

سنی اتحاد کونسل کا پولیو مہم کے حق میں فتوی

سنی اتحاد کونسل کا پولیو مہم کے حق میں فتوی

لاہور (جیوڈٰسک) دہشت گردی کے بعد شدت پسندی کے خلاف علما متحد ہو گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ پولیو کے قطرے پلانے میں دینی و شرعی اعتبار سے کوئی حرج نہیں۔ لاہور سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی اپیل پر علمائے اہلسنت اور مفتیانِ کرام نے تحقیق کے بعد پولیو […]

.....................................................

پنجاب : ہفتے میں 2 چھٹیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب : ہفتے میں 2 چھٹیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے ہفتے میں دو چھٹیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے لیکن اس فیصلے کا اطلاق سول سیکریٹریٹ پر نہیں ہو گا۔ لاہور پنجاب حکومت نے ہفتہ وار دو چھٹیاں ختم کرتے ہوئے صرف اتوار کی چھٹی کا فیصلہ کیا ہے جو تمام سرکاری اسکولوں اور دفاتر پر لاگو […]

.....................................................