لاہور میں سسرالیوں نے بہو کو جلا ڈالا، مقدمہ درج

لاہور میں سسرالیوں نے بہو کو جلا ڈالا، مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ماڈل کالونی نمبر ایک میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو زندہ جلا ڈالا، پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دی۔ سسرالیوں کے ہاتھو ں مبینہ طورپر جلنے والی صائمہ کا تعلق چیچہ وطنی سے تھا ، اس کی شادی 4 […]

.....................................................

ممتاز علی بھٹو کی لاہور میں پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف سے ملاقات

ممتاز علی بھٹو کی لاہور میں پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سابق وزیراعلی سندھ ، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ممتاز علی بھٹو نے پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ممتاز علی بھٹو نے شہباز شریف سے سندھ میں پارٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ،اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھی وزیر اعلی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ ضرور پورا کرے گی، پنجاب میں بجلی چوری روکنے کیلئے ٹاسک فورس بنا دی گئی ہے۔

.....................................................

امن و امان ، صنعتی شعبے کومسلسل بجلی سے ہی ملک ترقی کرے گا ، شہباز شریف

امن و امان ، صنعتی شعبے کومسلسل بجلی سے ہی ملک ترقی کرے گا ، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صنعتی شعبے کو بجلی کی مسلسل فراہمی،امن و امان اور ہنرمند افرادی قوت کے ذریعے ہی ملک کو ترقی دی جا سکتی ہے، وزیر اعلی شہباز شریف سے گارمنٹس انڈسٹری کے وفد نے ماڈل ٹاون لاہور میں ملاقات کی۔ وزیر اعلی کا کہنا تھا […]

.....................................................

جمہوری روایات کو آگے بڑھانا ہم سب کا فرض ہے : رانا محمد اقبال

جمہوری روایات کو آگے بڑھانا ہم سب کا فرض ہے : رانا محمد اقبال

لاہور (جیوڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے کہا ہے کہ جمہوری روایات کو آگے بڑھانا ہم سب کا فرض ہے۔ جمہوری اداروں کے استحکام کے لئے میڈیا کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری کے نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب اور ذرائع […]

.....................................................

لاہور: قاتل پتنگ ڈور پھرنے سے نوجوان شدید زخمی

لاہور: قاتل پتنگ ڈور پھرنے سے نوجوان شدید زخمی

لاہور (جیوڈیسک) کے آزادی چوک میں نوجوان گردن پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس حدود کے تعین میں الجھی رہی۔ فیروز والا کا رہائشی حسن موٹر سائیکل پر گوالمنڈی آرہا تھا کہ آزادی چوک کے قریب کٹی پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ اسے فوری طور […]

.....................................................

واسا نے پانی کے نرخ بڑھانے کیلئے سمری حکومت کو بھیج دی

واسا نے پانی کے نرخ بڑھانے کیلئے سمری حکومت کو بھیج دی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور واسا حکام نے عوام پر مزید بوجھ ڈالے کا فیصلہ کرتے ہوئے پانی کے نرخوں میں 60 فی صد تک اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی ہے، منظوری کے بعد امکان ہے کہ نیا ٹیرف اسی ماہ لاگو ہو جائے گا۔واسا حکام نے تمام کمرشل اور گھریلو صارفین کیلئے پانی کے […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ کیس : رمضان میں سہولیات ریاست کا فرض ہے، لاہور ہائی کورٹ

لوڈ شیڈنگ کیس : رمضان میں سہولیات ریاست کا فرض ہے، لاہور ہائی کورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے لوڈ شیڈنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ ماہ رمضان میں سہولتیں فراہم کرنا ریاست کا فرض بھی ہے اور ثواب بھی، حکومت بتائے ماہ رمضان میں عوام کو بجلی کے حوالے سے کیا سہولت دے رہی ہے۔ لاہور میں […]

.....................................................

لاہور : مسز سر تاج واجد کو لائف ٹائم ایچومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

لاہور : مسز سر تاج واجد کو لائف ٹائم ایچومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

لاہور (جیوڈیسک) روٹری کلب انٹرنیشنل نے معروف سماجی شخصیت مسز سرتاج واجد علی کو پولیو کے خلاف انکی خدمات کیلئے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دے دیا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں روٹری انٹرنیشنل کے نومنتخب گورنر برائے پاکستان و افغانستان حاجی افتخار احمد نے مسز سرتاج واجد علی کو انکی خدمات کے […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کی طلب اور پیداوار کا ڈیٹا طلب کر لیا

لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کی طلب اور پیداوار کا ڈیٹا طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کی طلب اور پیداوار کا ڈیٹا طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ رات 8 سے 10 بجے تک کمرشل فیڈر کی بندش کو ممکن بنایا جائے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کی۔ […]

.....................................................

60 دنوں میں گردشی قرضے ختم کرنے کا وعدہ پورا کرینگے، وزیر اعلی پنجاب

60 دنوں میں گردشی قرضے ختم کرنے کا وعدہ پورا کرینگے، وزیر اعلی پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) زیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کا گردشی قرضہ 500 ارب روپے سے تجاوز کر چکا ہے، 60 دنوں میں اس گردشی قرضے کے خاتمے کا وعدہ بھی پورا کریں گے۔ وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ماڈل ٹان میں ملاقات کی۔ […]

.....................................................

لاہور : قاتل پتنگ ڈور پھر نے سے نوجوان شدید زخمی

لاہور : قاتل پتنگ ڈور پھر نے سے نوجوان شدید زخمی

لاہور (جیوڈیسک) کے آزادی چوک میں نوجوان گردن پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس حدود کے تعین میں الجھی رہی۔ فیروز والا کا رہائشی حسن موٹر سائیکل پر گوالمنڈی آرہا تھا کہ آزادی چوک کے قریب کٹی پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ اسے فوری طور پر […]

.....................................................

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے عوام ناراض

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے عوام ناراض

لاہور(جیوڈیسک) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے عوام میں شدید غم و غصہ پایاجاتاہے۔ ملک بھر کی طرح لاہور کے شہری بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے پریشان ہیں۔اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہونا تھا۔ تاہم رات بارہ سے پہلے […]

.....................................................

توانائی بحران کیخلاف حکومت اورنجی شعبے کو مل کر کام کرنا ہوگا ، شہباز شریف

توانائی بحران کیخلاف حکومت اورنجی شعبے کو مل کر کام کرنا ہوگا ، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گیس اور بجلی کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی گئی ہے، توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے حکومت کے ساتھ نجی شعبے کو بھی بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا، معروف صنعت کار میاں محمد منشا کی قیادت میں صنعت کاروں کے وفد […]

.....................................................

لاہور: 200 بھارتی سکھ یاتری واہگہ کے راستے واپس روانہ

لاہور: 200 بھارتی سکھ یاتری واہگہ کے راستے واپس روانہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور مہار اجارنجیت سنگھ کی 174 ویں برسی کی تقریبات میں شرکت کے لئے آئے 200 بھارتی سکھ یاتری واہگہ کے راستے واپس روانہ ہو گئے۔ بھارتی سکھ یاتری21 جون کو پاکستان آئے تھے، یہاں قیام کے دوران انہوں نے جنم استھان باباگورونانک ننکانہ صاحب اور گوردوارہ سچا سودا فاروق آباد میں اپنے […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے 3 روزہ سوگ کا اعلان

مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے 3 روزہ سوگ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے جنرل سیکریٹری علامہ عبدالخالق اسدی نے کوئٹہ میں حالیہ دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عدلیہ، انتظامیہ اور حساس ادارے تہیہ کرلیں تو ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بات لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے […]

.....................................................

اتوار بازاروں میں مہنگی اشیا نے حکام کے دعوے کا پول کھول دیا

اتوار بازاروں میں مہنگی اشیا نے حکام کے دعوے کا پول کھول دیا

لاہور (جیوڈیسک) میں لگائے گئے اتوار بازاروں میں مہنگے داموں اور غیر معیاری بکنے والی اشیائے خوردو نوش نے ضلعی حکومت کے دعووں کا پول کھول دیا۔ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے زیر اہتمام مختلف ٹاونز میں اتوار بازار لگائے گئے جن میں سبزیاں اور پھل خریدنے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ بازار بہت […]

.....................................................

لاہور میں خواتین کیلئے ٹرانسپورٹ کاعلیحدہ انتظام اور تفریحی پارک بنایا جائے : امتیازعلی شاکر

لاہور : سینئرنائب صدرمسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائو ناصر علی خان میئو، میڈیا سیکرٹری لاہور امتیاز علی شاکر نے کہا ہے کہ ن لیگ نے انتہائی قلیل مدت میں پنجاب کا متوازن بجٹ پیش کیا 18 کروڑ پاکستانیوں کادرد دل رکھنے والے خادم اعلی پنجاب شہباز شریف پورے پاکستان کی […]

.....................................................

لاہور: دوسو سکھ یاتری بھارت روانہ ہوگئے

لاہور: دوسو سکھ یاتری بھارت روانہ ہوگئے

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 174ویں برسی کی تقریبات میں شرکت کے بعد دو سو سکھ یاتری خصوصی ٹرین کے ذریعے واہگہ ریلوے اسٹیشن سے واپس بھارت روانہ ہو گے۔ متروکہ وقف املاک کے نمائندوں نے سکھ مہمانوں کو پر تکلف ناشتہ کرانے کے بعد واہگہ ریلوے اسٹیشن سے الوداع کیا۔ اپنے دس روزہ قیام کے […]

.....................................................

لاہور : 2 مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے،3 ڈاکوہلاک، 3 فرار

لاہور : 2 مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے،3 ڈاکوہلاک، 3 فرار

لاہور کے دو مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران تین ڈاکو مارے گئے جبکہ تین فرارہوگئے ہیں۔ تھانہ ڈیفنس بی کے علاقہ میں چار ڈاکو دو موٹر سائیکلوں پر لوٹ مار کے بعد فرار ہو گئے۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر ڈاکوں کا تعاقب کیا جس پر ڈاکوں نے پولیس پر فائرنگ کر […]

.....................................................

لاہور میں ریلوے پولیس کا سرکاری بنگلے پر دھاوا، افسر کی فیملی دربدر

لاہور میں ریلوے پولیس کا سرکاری بنگلے پر دھاوا، افسر کی فیملی دربدر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ریلوے حکام نے سرکاری کوٹھی میں رہائش پذیر گریڈ 21 کے حاضر سروس افسر کے اہل خانہ کو مارپیٹ کے بعد سامان سمیت گھر سے باہر نکال دیا، ریلوے حکام کے مطابق مکین غیر قانونی تھے، بے گھر فیملی کا کہنا تھا کہ حکم امتناعی کے باوجود انہیں بے دردی سے […]

.....................................................

بلوچستان نیشنل پارٹی کا بائیکاٹ ختم کرنا خوش آئند ہے، کائرہ

بلوچستان نیشنل پارٹی کا بائیکاٹ ختم کرنا خوش آئند ہے، کائرہ

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کی جانب سے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ ختم کرنا جمہوریت کے لئے خوش آئیند ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں سابق وفاقی وزیر قمر زمان کا ئرہ نے کہا کہ بی این پی کے اس فیصلے سے […]

.....................................................

لاہور: ایل ڈی اے پلازہ کے 7 ویں فلور پر ایک بار پھرآتشزدگی

لاہور: ایل ڈی اے پلازہ کے 7 ویں فلور پر ایک بار پھرآتشزدگی

لاہور (جیوڈیسک) لاہورمیں آتشزدگی سے متاثرہ ایل ڈی اے کے ساتویں فلور پر ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی جس پر فائربریگیڈ نے قابو پا لیا، ڈی سی او لاہور کا کہنا ہے کہ کچھ فائلیں بھی آگ کی لپیٹ میں آئی ہیں، تحقیقات کر رہے ہیں۔ لاہور میں آج شام ایل ڈی اے کے […]

.....................................................

لاہور میں بارش، 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ، کئی علاقے بجلی سے محروم

لاہور میں بارش، 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ، کئی علاقے بجلی سے محروم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بارش کے باعث 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ لیسکو ذرائع کے مطابق لاہور میں بارش کے باعث فنی خرابی پیدا ہونے سے 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل […]

.....................................................