ملتان : یوٹیلیٹی سٹورز سے چینی کی چوری ، 2 افراد گرفتار

ملتان : یوٹیلیٹی سٹورز سے چینی کی چوری ، 2 افراد گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) پولیس نے یوٹیلیٹی سٹور سے لاکھوں روپے کی چینی چوری کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور دو ٹرالیاں قبضے میں لے کر دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملتان کے علاقے اسٹیٹ ایریا میں ایک گودام پر…

ملتان : ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

ملتان : ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

ملتان (جیوڈیسک) ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں خودساختہ اضافہ کر دیا۔ مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ادھر ملتان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رکشہ یونین نے شدید احتجاج کیا۔ ملتان میں ٹرانسپورٹرز نے پٹرولیم مصنوعات کی…

ملتان : مبینہ طورپر دو آم چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

ملتان : مبینہ طورپر دو آم چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے علاقے قاسم بیلہ میں مبینہ طورپر آم چوری کرنے والے دو افراد رنگے ہاتھوں دھرلئے گئے۔ باغ مالک کا دعوی کہ چوری کئے جانے والے آم تقریبا 50 من کے قریب ہیں۔ قاسم بیلہ کے علاقے محمد پور…

ملتان : مصر میں قتل عام کیخلاف جماعت اسلامی خواتین ونگ کا مظاہرہ

ملتان : مصر میں قتل عام کیخلاف جماعت اسلامی خواتین ونگ کا مظاہرہ

ملتان (جیوڈیسک) مصر میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ملتان میں جماعت اسلامی خواتین ونگ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، ملتان کے نواں شہر چوک پر ہونیوالے اس مظاہرے میں شامل خواتین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے…

ملتان: پولیس گاڑی کی ٹکر، طالب علم جاں بحق، ورثا کا احتجاج

ملتان: پولیس گاڑی کی ٹکر، طالب علم جاں بحق، ورثا کا احتجاج

ملتان (جیوڈیسک) پولیس گاڑی کی ٹکر سے طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔ ورثا نے لاش آر پی او افس کے سامنے رکھ کر احتجاج کیا۔ میلسی کا رہائشی طالبعلم شہزاد کالج میں داخلے کے لیے فارم لینے جا رہا تھا کہ پولیس…

ملتان ڈرائی پورٹ سے جولائی 2012ء سے جون 2013ء تک 7ارب کی برآمدات کو بیرون ممالک بھیجا گیا، خواجہ محمد یونس

ملتان (پی پی سی)چیئرمین ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ ملتان خواجہ محمد یونس نے کہا ہے کہ ڈرائی پورٹ ملتان سے گزشتہ سال جولائی 2012 سے جون 2013 تک 7 ارب روپے کی برآمدات کو کلیئر قراد دیکر دیگر ممالک بھیجا گیا جبکہ…

ملتان میں جاری میگا پروجیکٹس کی تکمیل میں تکمیل کو آڑے نہیں آنا چاہیے شہریوں کی گفتگو

ملتان : سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے دور اقتدار میں ملتان میں شروع ہونے والے مختلف ترقیاتی کاموں میں 5 بڑے منصوبے ابھی تک مکمل نہیں ہو سکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملتان کی اہم اور مصروف ترین شاہراہ بوسن…

ملتان کے 5 بڑے ترقیاتی منصوبے مکمل نہیں کئے گئے، گیلانی کا شکوہ

ملتان کے 5 بڑے ترقیاتی منصوبے مکمل نہیں کئے گئے، گیلانی کا شکوہ

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے دور اقتدار میں ملتان میں شروع ہونے والے مختلف ترقیاتی کاموں میں 5 بڑے منصوبے ابھی تک مکمل نہیں ہو سکے ہیں۔ ملتان کی اہم اور مصروف ترین شاہراہ بوسن روڈ کی تعمیر…

ملتان میں جن نکالتے ہوئے جعلی پیر کے کہنے پر والدین نے بیٹی کو آگ لگا دی

ملتان میں جن نکالتے ہوئے جعلی پیر کے کہنے پر والدین نے بیٹی کو آگ لگا دی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے نواحی علاقے بستی لابڑ کی رہائشی پانچ بچوں کی ماں جٹی مائی اپنے والدین کے گھر آئی ہوئی تھی۔ جٹی مائی کو اکثر غشی کے دورے پڑتے تھے جس پر والدین جعلی پیر کے پاس لے گئے۔ پیر…

ملتان: بجلی کا پول گرنے سے ایک شخص جاں بحق

ملتان: بجلی کا پول گرنے سے ایک شخص جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں میپکو اہلکاروں کی مبینہ غفلت کے باعث بجلی کا پول گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس پر ورثا نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دیا۔ حسن پروانہ روڈ پر میپکو…

میپکو نے بجلی کا یونٹ سوا 2 روپے مہنگا کرنے کی درخواست کر دی

میپکو نے بجلی کا یونٹ سوا 2 روپے مہنگا کرنے کی درخواست کر دی

ملتان (جیوڈیسک) الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی نے مالی سال دو ہزار تیرہ چودہ کے لئے بجلی کے نرخوں میں دو روپے پچیس پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست نیپرا کو دے دی ہے۔ نیپرا حکام کے مطابق میپکو نے ایک سو…

ملتان: مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ملتان: مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان تھانہ مخدوم رشید کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 3 ڈاکو ہلاک دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ چوک ناگ شاہ کے قریب پولیس ناکہ پر ایک مشکوک کار کو روکنے کی کوشش کی گئی جس پر…

بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان بی اے، بی ایس سی کے امتحانی نتائج کا اعلان

بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان بی اے، بی ایس سی کے امتحانی نتائج کا اعلان

ملتان (جیوڈیسک) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے بی اے بی ایس سی کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا تمام پوزیشنیں طالبات نے حاصل کرلیں سیلاب زدہ علاقے کی 2 طالبات بھی شامل ہیں۔ جامعہ زکریا میں کل 45373 طلبا و طالبات نے…

آٹے کی قیمت میں 90 روپے فی من اضافہ

آٹے کی قیمت میں 90 روپے فی من اضافہ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں فلور ملز ایسو سی ایشن نے آٹے کی قیمت میں 90 روپے فی من اضافہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے روٹی کی قیمت بھی 7 سے 8 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ فلور ملز ایسو سی…

ملتان : مبینہ پولیس مقابلے کے دوران3 ڈاکو ہلاک

ملتان : مبینہ پولیس مقابلے کے دوران3 ڈاکو ہلاک

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملتان کے تھانہ مخدوم رشید کی حدود میں پولیس ناکے پر کار کو رکنے کا اشارہ کیا گیا جس میں تین افراد سوار تھے، لیکن…

پہلے کوئی نہیں مانتا تھا، آج پنجابی طالبان کی سرکاری طور پر تصدیق ہو گئی، گیلانی

پہلے کوئی نہیں مانتا تھا، آج پنجابی طالبان کی سرکاری طور پر تصدیق ہو گئی، گیلانی

ملتان : سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ 5 سال حکومت کرنا آسان بات نہیں، 5 برسوں میں ایک بھی سیاسی قیدی نہیں بنایا، پہلے کوئی نہیں مانتا تھا، آج سرکاری طور پر پنجابی طالبان کی تصدیق ہوگئی۔…

گیریژن کمانڈر ملتان میجر جنرل عمر فاروق کا اکبربند کا دورہ

گیریژن کمانڈر ملتان میجر جنرل عمر فاروق کا اکبربند کا دورہ

ملتان (جیوڈیسک) گیریژن کمانڈر ملتان میجر جنرل عمر فاروق درانی نے اکبر بند کا دورہ کیا اور فوج کی جانب سے کی جانے والی امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ میجر جنرل عمر فاروق درانی نے کشتی میں بیٹھ کر گرے والا، نواب…

مظفر گڑھ اور ملتان میں 100 سے زائد بستیاں زیر آب

مظفر گڑھ اور ملتان میں 100 سے زائد بستیاں زیر آب

ملتان (جیوڈیسک) دریائے چناب میں درمیانے درجے کے سیلاب سے مظفر گڑھ اور ملتان کے فلڈ بند کے قریب بسنے والی 100 سے زائد بستیاں زیر آب آ گئی ہیں جبکہ 25 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی تباہ ہو گئی ہے۔ ضلعی…

ملتان: غیر قانونی پلازہ سیل کرنے پر دکانداروں کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان: غیر قانونی پلازہ سیل کرنے پر دکانداروں کا احتجاجی مظاہرہ

بوسن ٹائون انتظامیہ کی جانب سے نشترروڈ پر واقع غیر قانونی میڈیکل پلازہ سیل کرنے کے خلاف دکانداروں نے روڈ بلاک کر کہ اور ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے بغیر نوٹس ان کا پلازہ…

ملتان : کنویں میں چھلانگ لگانے والے گیڈر کو بحفاظت نکال لیا گیا

ملتان : کنویں میں چھلانگ لگانے والے گیڈر کو بحفاظت نکال لیا گیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے علاقے متی تل روڈ میں ایک گیڈر نے کتوں سے بچنے کے لیے کنویں میں چھلانگ لگا دی ،مشہور ضرب المثل ہے کہ گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف بھاگتا ہے مگریہ ہے وہ گیڈر…

ملتان میں شہریوں کو زکوة کا لالچ دے کر پیسے اینٹھنے والا پکڑا گیا

ملتان میں شہریوں کو زکوة کا لالچ دے کر پیسے اینٹھنے والا پکڑا گیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں شہریوں کو زکوة دلوانے کا لالچ دے کر رقم لوٹنے والے لٹیرے کو شہریوں نے پکڑ کر پہلے خود مارا اور پھر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تھانہ کوتوالی کے علاقے گھنٹہ گھر چوک پر شہریوں نے سلیم…

ملتان : آم چوری کے شبہے میں 2 نوجوانوں پر تشدد

ملتان : آم چوری کے شبہے میں 2 نوجوانوں پر تشدد

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں آم چوری کرنے اور بغیر اجازت باغ کے اندر سے گزرنے کے الزام میں 2 نوجوان کو گنجا کر دیا گیا، مونچھیں اور بھنویں مونڈ دی گئی اور منہ کالا کر کے بستی میں گھمایا گیا۔ یہ افسوسناک…

ملتان : منی کوسٹراوردو مسافرویگنوں میں تصادم،25 افراد زخمی

ملتان : منی کوسٹراوردو مسافرویگنوں میں تصادم،25 افراد زخمی

ملتان (جیوڈیسک) وہاڑی روڈ پر تیز رفتاری کی وجی سے ٹریفک حادثہ، زخمی ہونے والے 25 افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وہاڑی روڈ پل 14 پر تیز رفتاری کی وجہ سے کراسنگ کرتے ہوئے منی کوسٹر اور دو مسافر ویگن…

ملتان : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ، فروخت بند

ملتان : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ، فروخت بند

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے پیش نظر اکثر پمپس بند ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ستر فیصد پمپس بند ہیں جبکہ تیس فیصد کھلے پمپس پر مالکان نے پٹرول…