ملک میں پیدا شدہ تمام بحران پی پی پی اور مسلم لیگ(ن ) کے حکمرانوں کی کرپشن اور لوٹ مار کی وجہ سے ہیں،شاہد باجوہ ، مقصود احمد، عمر حیات ،فضل رحیم

تحریک تحفظ پاکستان کے سینئر نائب صدر شاہد باجوہ ،فنانس سیکریٹری مقصود احمد، ائر کموڈر (ر) عمر حیات اورفضل رحیم نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ملک کو موجودہ گھمبیر حالات سے نکالنے اور تمام اندرونی و بیرونی خطرات…

عوام الیکشن میں ملک و اسلام دوست امیدواروں کو ترجیح دیں غریب عوام ووٹ کی طاقت سے سبز باغ دکھانے والوں کا احتساب کریں، ڈاکٹر رفیق غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل اور اسلام آباد کے حلقہ این اے 49 سے امیدوار برائے قومی اسمبلی ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہاکہ نے کہا ہے کہ پچھلے پانچ سالوں میں اٹھارہ کھرب کی کرپشن نے ملک کی معاشی…

چکوال کی خبریں 10.04.2013

یونین کونسل ڈب کے موہڑہ کورچشم کی بھٹی برادری نے مسلم لیگ ن کی حمایت کے پروپیگنڈہ کی تردید چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)یونین کونسل ڈب کے موہڑہ کورچشم کی بھٹی برادری نے مسلم لیگ ن کی حمایت کے پروپیگنڈہ کی تردید ،پہلوان گروپ…

پرویزمشرف کی اپیل پر ریٹرننگ افسر کو 12 اپریل کیلئے نوٹس جاری

پرویزمشرف کی اپیل پر ریٹرننگ افسر کو 12 اپریل کیلئے نوٹس جاری

لاہور(جیوڈیسک)لاہورہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے سابق صدر پرویزمشرف کی اپیل پر ریٹرننگ افسر کو12اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا۔ سابق صدر پرویزمشرف نے لاہورہائی کورٹ کے الیکشن ٹربیونل کے روبرو قصور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 139سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد…

پاکستان کو خوشحالی اور ترقی کے راستے پر گامزن کرنے کے لئے 98 فیصد عوام کو بااختیار بنانا ہوگا : سید شمشاد جعفری

ملتان 10 اپریل 2013ء متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کے صدر سید شمشاد جعفری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان میں مثبت تبدیلی کی علامت ہے۔ ملک کو خوشحالی اور ترقی کے راستے پر گامزن کرنے کے لئے پاکستان کے…

کراچی مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن،متعدد افراد زیر حراست

کراچی مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن،متعدد افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی گلستان جوہر کے علاقے رابعہ سٹی میں رہائشی فلیٹوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے، جبکہ بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے 18 مبینہ ملزمان کو…

ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز اور وزارت صنعت میں تنازعہ شدید ہوگیا

ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز اور وزارت صنعت میں تنازعہ شدید ہوگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز اوروزارت صنعت میں تنازعہ شدت اختیارکرگیا۔ وزارت کی جانب سیکنٹریکٹ خاتمے کے احکامات جاری کرنے پرایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز نے چارج چھوڑنے سے انکار کردیا اوراسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا جس پرعدالت نے حکم امتناعی…

کراچی : ریٹرننگ افسروں کو مزے کرانے کیلئے گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ

کراچی : ریٹرننگ افسروں کو مزے کرانے کیلئے گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ

کراچی(جیوڈیسک)شہر میں پولیس کے باوردی اور سادہ لباس اہلکاروں نے سرکاری اور پرائیویٹ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ شرو ع کرکے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس ریٹرننگ افسران کیلئے گاڑیاں پکڑ رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی…

ن) لیگ کی بلوچستان میں بی این پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹ منٹ

ن) لیگ کی بلوچستان میں بی این پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹ منٹ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان میں بی این پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ (ن) لیگ کوئٹہ کی نشست پر محمودخان اچکزئی کی حمایت بھی کرے گی۔یہ فیصلے میاں شہباز شریف کے دورہ کوئٹہ میں کیے گئے۔ جبکہ…

کراچی میں پولیس آپریشن،18 مبینہ ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی میں پولیس آپریشن،18 مبینہ ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)پولیس نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں آپریشن کرتے ہوئے کالعدم جماعتوں کے18 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے بارودی مواد اوراسلحہ برآمد کرلیا،پولیس حکام کا دعوی ہے کہ ملزمان کالعدم تحریک طالبان کے نام پر بھتہ وصولی کرتے تھے،بلدیہ ٹاون کے…

کراچی میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، بجھانے کی کوششیں جاری

کراچی میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، بجھانے کی کوششیں جاری

کراچی(جیوڈیسک)کراچی بلدیہ ٹاون میں واقع ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاو ن کی فیکٹری میں آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔ گارمنٹس فیکٹر ی میں لگنے والی…

کراچی میں ٹارگٹ کلرزپھر سرگرم،2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد قتل

کراچی میں ٹارگٹ کلرزپھر سرگرم،2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد قتل

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور ٹارگٹ کلنگ کا جن ایک بار پھر قابو سے باہر ہو گیا ہے۔2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے گزشتہ روز زخمی سی آئی ڈی اہلکار بھی چل بسا۔پولیس کے مطابق…

کراچی : کھارادر میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

کراچی : کھارادر میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کھارادر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ بلدیہ ٹان میں پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے اٹھارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ بلدیہ ٹان میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی…

راجہ یاسرہمایوں سرفراز نے بول ایف ایم 88کے پروگرام پوائنٹ آف ویو میں مختلف لوگوں کے سولات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ سونامی آچکی ہے

چکوال (اعجاز بٹ)راجہ یاسرہمایوں سرفراز نے بول ایف ایم 88کے پروگرام پوائنٹ آف ویو میں مختلف لوگوں کے سولات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ سونامی آچکی ہے ہر گائوں ہر یونین کونسل سے کارکن خود رابطہ کر رہے ہیں اور گیارہ…

راجن پور کی خبریں 10.04.2013

ی سی غازی امان اللہ خان کی حضرت خواجہ غلام فرید کی مزار پرآخری الوداعی حاضری راجن پور (حنیف بلوچ سے) ڈی سی غازی امان اللہ خان کی حضرت خواجہ غلام فرید کی مزار پرآخری الوداعی حاضری ۔۔۔دربار کے مینجر اوقاف کی…

اپیلٹ بینچ لاہور ہائی کورٹ نے بدھ کے روز مسلم لیگ (ن) کے حلقہ این اے 60 کے اُمیدوار ایاز امیر کی اپیل منظور کرتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر چکوال کا حکم کالعدم قرار دے دیا

چکوال (اعجاز بٹ) اپیلٹ بینچ لاہور ہائی کورٹ نے بدھ کے روز مسلم لیگ (ن) کے حلقہ این اے 60 کے اُمیدوار ایاز امیر کی اپیل منظور کرتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر چکوال کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ راجہ سلیمان اکرم ایڈووکیٹ…

الیکشن 2013 : کاغذات نامزدگی پٹیشن دائر کرنے کا آخری دن

الیکشن 2013 : کاغذات نامزدگی پٹیشن دائر کرنے کا آخری دن

لاہور (جیوڈیسک)کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا آج آخری روز ہے۔ لاہور ٹریبونل ٹو نے نوازشریف کے خلاف دائر اپیل کی سماعت سے معذور ی کا اظہار کردیا۔ سابق صدر کی چترال کی نشست بھی تحفظات کی زد میں آگئی۔…

نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا۔ رانا محمد حیات خان امیدواراین اے 142

جمبر : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار این اے 142رانامحمد حیات خان کہا ہے کہ میاں نوا زشریف ملک کا سرمایہ ہیں۔نواز شریف کی قیادت میں ملک دن دگنی اوررات چگنی ترقی کرے گا۔نواز شریف اور شہباز شریف کی مخلصانہ قیادت…

تلہ گنگ کی خبریں 09.04.2013

تلہ گنگ روز نا مہ نئی بات نے بے تحا شاہ لو ڈ شید نگ پر ایک عوامی سر وے کیا تلہ گنگ (سر وے رپو ر ٹ :ملک ارشد کو ٹگلہ سے )تلہ گنگ روز نا مہ نئی بات نے بے…

چوہدری شجاعت کاچیف الیکشن کمشنر کو خط، وزرا کے فرائض کے تعین کا مطالبہ

چوہدری شجاعت کاچیف الیکشن کمشنر کو خط، وزرا کے فرائض کے تعین کا مطالبہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں نگراں وزرا کے فرائض کے واضح تعین کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ نگراں وزیر داخلہ کی جانب سے میاں…

طالبان سے خطرہ ہے، سپریم کورٹ سیکیورٹی دلوائے : رحمان ملک

طالبان سے خطرہ ہے، سپریم کورٹ سیکیورٹی دلوائے : رحمان ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے سیکیورٹی فراہم کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کے ذریعے متفرق درخواست توہین عدالت کیس میں دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں رحمن ملک نے مقف اختیار کیا…

مردان میں فائرنگ ، پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہل کار جاں بحق

مردان میں فائرنگ ، پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہل کار جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک)مردان کے علاقے موسم کورونا میں انسداد پولیوکی ٹیم پر فائرنگ کے نتیجہ میں پولیس اہل کار جاں بحق ہو گیا۔ ڈی آئی جی مردان کے مطابق فائرنگ سے ایک اہل کار زخمی بھی ہوا واقعے میں انسداد پولیو مہم کی ٹیم…

قوم کو لوڈشیڈنگ کے اندھیروں سے نکالنا چاہتے ہیں،نواز شریف

قوم کو لوڈشیڈنگ کے اندھیروں سے نکالنا چاہتے ہیں،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو لوڈشیڈنگ کے اندھیروں سے نکالنا چاہتے ہیں، ملک کو ظلمت کے اندھیروں سے نکالنے کا عزم لیکر انتخابی میدان میں اتریں گے۔ مہنگائی میں پسے عوام نے ہاتھ…

گجرات آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداران کا ڈی پی او گجرات ڈار علی خٹک کے ساتھ گروپ فوٹو

گجرات آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداران کا ڈی پی او گجرات ڈار علی خٹک کے ساتھ گروپ فوٹو

گجرات : گجرات آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداران کا ڈی پی او گجرات ڈار علی خٹک کے ساتھ گروپ فوٹو۔…