روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے عوام سے سب کچھ چھین لیا ہے، شاہد باجوہ ،مقصوداحمد، عمر حیات،فضل رحیم

تحریک تحفظ پاکستان کے سینئر نائب صدر شاہد باجوہ ،فنانس سیکریٹری مقصود احمد، ائر کموڈر (ر) عمر حیات اورفضل رحیم نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے عوام سے سب کچھ…

جو پچھلے پانچ سالوں میں عوام کو کچھ نہیں دے سکے اب کیا دیں گے،ان مداریوں اور زرداریوں نے ملک کو کوڑیوں کے عوض امریکہ کے سپرد کر رکھا ہے ،خورشید زمان

تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ جو پچھلے پانچ سالوں میں عوام کو کچھ نہیں دے سکے اب کیا دیں گے،ان مداریوں اورزرداریوں نے ملک کو کوڑیوں کے عوض امریکہ کے سپرد کر رکھا ہے…

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے آج (منگل)جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن انکی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے آج (منگل)جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن انکی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے اور الیکشن میں تمام دینی جماعتوں سمیت محب وطن سیاسی جماعتوں سے انتخابی الحاق اور…

سابقہ حکومتوں نے قوم بہت سی مشکلات سے دوچار کر کے رکھ دیا ہے ،راجہ یاسر ہمایوں سرفراز

چکوال : اہلیان بھون نے ثابت کردیا کہ بھون پاکستان تحریک انصاف کا گڑھ ہے گذشتہ روز اہلیان بھون نے تحریک انصاف کی ایک کارنرمیٹنگ منعقد کی میٹنگ کا اہتما م انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بھون نے کیا میٹنگ میں بٹ برادری و…

عیسی لیباریٹری عوام کو صحت وعلاج کی آگہی ومعلومات اور بہترین خدمات فراہم کررہی ہے ڈاکٹر نجم

کراچی : اے ڈی آئی جی ٹریفک ڈاکٹر قمر عباس رضوی، سیکریٹری فارمیسی کونسل حکومت سندھ تنویر احمد صدیقی، ای او فیوما فلم فرقان طاہر صدیقی، سسٹناٹ منیجر کارپوریٹ کمیو نی کیشن لکی سیمنٹ مس سمیتا افضال سید، ڈپٹی سیکریٹری کوالٹی کنٹرول…

شفاف انتخابات کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو آئینی حق دیا جانا چاہئے این ڈبلیو اے

کراچی : نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی نیشنل ورکرز الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان ووٹرز الائنس پاکستان کے چیئرمین جمیل اقبال سید امریکن پاکستانی ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر سکندر شیخ فارن ریذیڈنشل پاکستانی ایسوسی ایشن کے نمائندے…

مشرف نے پاکستان کا مقدمہ عسکری اور سیاسی دونوں محاذوں پر انتہائی جرأت و بہادری سے لڑا ہے

کراچی : مسلح افواج کے سابق سربراہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا وزارت داخلہ کا اقدام مسلح افواج کی جرأت و حوصلہ مندی پر شکوک و شبہات کے مترادف ہے کیونکہ پرویز مشرف فوج کے سابق سربراہ ہیں…

اعوام کو اپنے فیصلے کرنے کا آزادانہ حق دینا ہوگا ورنہ وہ وقت دور نہیں کہ اعوام یہ حق چھین کرلیں گے

چکوال : محمد زبیر کیانی امیدوار برائے حلقہ NA – 55 اور PP-13 نے کہا ہے ۔ بیلٹ پیپر سے خالی خانہ ہٹانا 70% ووٹرز کے حقوق پر ڈاکہ ہے کیونکہ ہر ووٹر کا یہ بنیادی حق ہے وہ ووٹ اپنی مرضی…

دی سلومر ویلفئیر آرگنائزیشن کے چیئرمین ڈاکٹر صابر جدون الحفیظ اسلامیہ پبلک سکول مظفرآباد کالونی کی سالانہ تقریب میں کامیاب طالب علم کو ایوارڈ دے رہے ہیں

دی سلومر ویلفئیر آرگنائزیشن کے چیئرمین ڈاکٹر صابر جدون الحفیظ اسلامیہ پبلک سکول مظفرآباد کالونی کی سالانہ تقریب میں کامیاب طالب علم کو ایوارڈ دے رہے ہیں

دی سلومر ویلفئیر آرگنائزیشن کے چیئرمین ڈاکٹر صابر جدون الحفیظ اسلامیہ پبلک سکول مظفرآباد کالونی کی سالانہ تقریب میں کامیاب طالب علم کو ایوارڈ دے رہے ہیں اس موقع پر ایڈمنسٹر یٹر عبدالحفیظ حقانی اور انور سادات بھی موجود ہیں۔…

الحاج مرزا محمد یونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی خانہ آبادی بخیروخوبی سرانجام پاگئی تصویری جھلکیاں

الحاج مرزا محمد یونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی خانہ آبادی بخیروخوبی سرانجام پاگئی تصویری جھلکیاں

حلقہ یوسی 47 کی معروف سماجی شخصیت الحاج مرزا محمد یونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی خانہ آبادی بخیروخوبی سرانجام پاگئی۔…

کراچی : پیپلز پارٹی نے قومی و صوبائی اسمبلی کیلیے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے

کراچی : پیپلز پارٹی نے قومی و صوبائی اسمبلی کیلیے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ نے کراچی سے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ صدر پیپلز پارٹی کراچی قادر پٹیل کاکہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں پی ایس 89 سے سید دلاور شاہ…

ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن بلدیہ شرقی کورنگی زون کے فوکل پرسن طارق مغل نے برسات کے بعد کورنگی زون کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا

کراچی : ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن بلدیہ شرقی کورنگی زون کے فوکل پرسن طارق مغل نے برسات کے بعد کورنگی زون کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ اسسٹنٹ ہیلتھ آفیسر کورنگی زون محمد ےٰسین ،پی آر…

کراچی،رینجرز اور پولیس کی کارروائی،چالیس سے زائد افراد گرفتار

کراچی،رینجرز اور پولیس کی کارروائی،چالیس سے زائد افراد گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پولیس نے جمشید روڈ اور پٹیل پاڑہ میں دو سیاسی جماعتوں کے دفتر سمیت مختلف مقامات پر چھاپیمار کر چالیس سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔دوسری جانب رینجرز نے بھی لیاری کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کاروائی…

تلہ گنگ کی خبریں 08.04.2013

مسلم لیگ ن کی اعلی قیا دت نے لیگی رہنما فا روق اعوان کو تحصیل تلہ گنگ میں نا راض لیگی رہنما ئو ں کو اکٹھا کر نے کا ٹا سک دے دیا تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ن کی…

حلقہ یوسی 47 کی معروف سماجی شخصیت الحاج مرزا محمد یونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی خانہ آبادی بخیروخوبی سرانجام پاگئی

حلقہ یوسی 47 کی معروف سماجی شخصیت الحاج مرزا محمد یونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی خانہ آبادی بخیروخوبی سرانجام پاگئی

گجرات(سکندرریاض چوہان)حلقہ یوسی 47کی معروف سماجی شخصیت الحاج مرزا محمدیونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی خانہ آبادی بخیروخوبی سرانجام پاگئی۔حاجی محمدیونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی میں مغل برادری کی سرکردہ شخصیات کے علاوہ اہل علاقہ اورمعززین کی بڑی تعداد…

اسپیشل اور نابینا کیلئے حکومت اور دیگر ادارے روزگار کے مواقع فراہم کریں۔ ریحانہ یعقوب

اسپیشل اور نابینا کیلئے حکومت اور دیگر ادارے روزگار کے مواقع فراہم کریں۔ ریحانہ یعقوب

حکومت اور پرائیویٹ سیکٹر سے تعلق رکھنے والے ادارے ملک بھر میں نابینا اور اسپیشل افراد کیلئے روزگار کے لئے خصوصی مواقع فراہم کریں۔…

لاہور: نواب ٹاؤن میں 2 گروپوں میں لڑائی، 3 پولیس اہلکار زخمی

لاہور: نواب ٹاؤن میں 2 گروپوں میں لڑائی، 3 پولیس اہلکار زخمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں اراضی کے تنازع پر دو گروپوں میں جھڑپ ہوئی جس میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔شوکت خانم روڈ کے قریب ایک پلاٹ کا دو گروپوں کے درمیان تنازع چل رہا تھا۔ رات گئے ایک گروپ…

آل سندھ انورخان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں لسبیلہ اسٹوڈنٹس ،شرافی محمڈن اور لیاری برادرز کی کامیابی

کراچی : آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 3ٹیموں نے تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔پہلے میچ میں لسبیلہ اسٹوڈنٹس نے سخت مقابلے کے بعد ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم ایف سی رو ورز کو پنالٹی ککس پر…

چکوال کی خبریں 8.04.2013

سردار غلام عباس نے اتوار کے روز بلکسر، بکھاری کلاں کے عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 11 مئی کے انتخابات اس حوالے سے بڑے اہم ہیں چکوال (اعجاز بٹ) آزاد پینل کے سربراہ اور سابق ضلع ناظم چکوال سردار غلام…

پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ کی سماعت آج پھر ہوگی

پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت اور پرویز مشرف کو آج کے لیے نوٹس جاری کر دیے ہیں ۔جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے تین نومبر دو ہزار سات کو جو ایمرجنسی…

کراچی : لیاری میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی : لیاری میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں رات گئے رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔لیاری کے علاقے کمہار واڑا لین اور غلام شاہ لین میں رات گئے رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ اس دوران مخصوص گھروں…

آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے ۔ 11 مئی کو ہر شخص شیرپر مہر لگائے گا۔ رانا محمد اقبال سپیکر پنجاب اسمبلی

جمبر : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار این اے 142رانامحمد حیات خان کہا ہے کہ میاں نوا زشریف ملک کا سرمایہ ہیں۔ انہوں نے پاکستان کو ترقی کے راہ پر گامزن کیا ہے۔ انہوں نے عوامی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے…

بڑے بڑے مگرمچھوں نے اس ملک کو جی بھر کے لوٹا ہے یہی وجہ ہے کہ آج ملک میں اندھیر نگری کا راج ہے ،حاجی اصغر علی کاہلوں

آزاد امیدوار برائے حلقہ نمبر 134ُُپی پی ناروال حاجی اصغر علی کاہلوں نے کہا ہے کہ بڑے بڑے مگرمچھوں نے اس ملک کو جی بھر کے لوٹا ہے یہی وجہ ہے کہ آج ملک میں اندھیر نگری کا راج ہے۔ اب بھی…

الیکشن کمیشن پرعوام کاغیر متزلزل اعتماد ایسے فیصلوں واقدامات سے متاثر ہوگا, عمران چنگیزی

کراچی : نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بیلٹ پیپر میں خالی خانہ شامل کرنے کے فیصلے پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے رائے دہی کے تناسب میں…