کراچی : گلبرگ میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی

کراچی : گلبرگ میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گلبرگ میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے گلبرگ کے علاقے میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص…

ماموں بھانجے،سابق اراکین اسمبلی سردار فیض ٹمن اورسردار ممتاز ٹمن میں دوریاں برقرار،اتحاد نہ ہو سکا

تلہ گنگ : ماموں بھانجے،سابق اراکین اسمبلی سردار فیض ٹمن اورسردار ممتاز ٹمن میں دوریاں برقرار،اتحاد نہ ہو سکا،دوستوں کی مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کروں گا ،سردار فیض ٹمن،تفصیلات کے مطابق سابق رکن اسمبلی سردار فیض ٹمن نے قومی و مقامی…

تلہ گنگ کی خبریں 11.04.2013

روزنا مہ نئی بات کت گر وپ ایڈ یٹر عطا الر حمن کی ہمشیر ہ کے انتقا ل پر الممتا ز ہسپتا ل کے ایم ڈی ملک نثا ر ا حمد ،پیپلز پا ر ٹی کے ضلعی نا ئب صدر ڈاکٹر علی…

پشاور ہائی کورٹ میں ڈرون حملوں کیخلاف دائررٹ کی سماعت

پشاور ہائی کورٹ میں ڈرون حملوں کیخلاف دائررٹ کی سماعت

پشاور(جیوڈیسک)پشاور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی تو پارلیمنٹ میں بنتی ہے لیکن اس پر عمل درآمد نہیں ہوتا۔ڈرون حملوں کے خلاف دائررٹ کی سماعت کے دوران چیف جسٹس دوست محمد خان نے ریمارکس…

پنجاب بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پر

پنجاب بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پر

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پر ہے، پاور ہاوسز کو تیل اور گیس نہ ملنے کی وجہ سے ابھی تک شارٹ فال میں کمی ممکن نہیں ہو سکی ،بجلی کی بندش نے صارفین کا دن کا آرام…

سندھ میں ہر قسم کے اسلحے پر پابندی عائد، تمام اجازت نامے منسوخ

سندھ میں ہر قسم کے اسلحے پر پابندی عائد، تمام اجازت نامے منسوخ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی صوبہ سندھ میں ہر قسم کا اسلحہ ساتھ لیکر چلنے اور اس کی نما ئش پر مکمل پابندی عائد کر تے ہوئے تمام اجازت نامے منسوخ کردئیے گئے ہیں ، وفاقی وزارت داخلہ سے جاری شدہ اسلحہ لائسنس پر بھی یہ…

کاغذات نامزدگی پر اعتراض ،پرویز مشرف کو الیکشن ٹریبونل نے طلب کر لیا

کاغذات نامزدگی پر اعتراض ،پرویز مشرف کو الیکشن ٹریبونل نے طلب کر لیا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کاغذات نامزدگی پر اعتراض داخل ہونے پر الیکشن ٹریبونل نے سابق صدرپر ویز مشرف کو طلب کر لیا۔ حلقہ این اے 32 چترال پر کاغذات منظوری کے خلاف دائراعتراض کی سماعت کے دوران الیکشن ٹریبونل نے پرویزمشرف کو 16 اپریل کوعدالت…

نواز شریف اورعمران خان کیخلاف اپیلوں کی سماعت سیانکار

نواز شریف اورعمران خان کیخلاف اپیلوں کی سماعت سیانکار

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل نمبر دو کے سربراہ جسٹس خواجہ امتیاز نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف، سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر…

بھمبرکی خبریں 11.04.2013

ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کا ایک اجلاس زیر صدارت سردار فراز خان سیکرٹری پرائس کنٹرول کمیٹی منعقد ہوا بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کا ایک اجلاس زیر صدارت سردار فراز خان سیکرٹری پرائس کنٹرول کمیٹی منعقد ہوا اجلاس میں پرائس کنٹرول کمیٹی…

عطائی ڈاکٹر طاہر جاوید اپنے باپ محمد رمضان اور ساتھیوں منظور حسین ، عاشق علی کے ساتھ مل کر غریب محنت کش ابراہیم سے 75 ہزارروپے ہتھیا لئے

میاں چنوں (نامہ نگار ) عطائی ڈاکٹر طاہر جاوید اپنے باپ محمد رمضان اور ساتھیوں منظور حسین ، عاشق علی کے ساتھ مل کر غریب محنت کش ابراہیم سے 75ہزارروپے ہتھیا لئے متاثرین کی چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل تفصیل…

ایم کیوایم کی 11 حلقوں میں ووٹرزلسٹ کی چھپائی روکنے کی درخواست

ایم کیوایم کی 11 حلقوں میں ووٹرزلسٹ کی چھپائی روکنے کی درخواست

کراچی (جیوڈیسک)متحدہ قومی مومنٹ نے کراچی کی 3 قومی اور 8 صوبائی حلقوں میں ووٹر لسٹوں کی چھپائی کو روکنے کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر درخواست پر الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ ایم کیو کے…

سبط جعفر شہیدوں کے ہر اول دستے میں شامل ہونگے۔علامہ عون محمد نقوی ،سبط جعفرکی تالیفات اشعار اور کاوش کی شخصیت کا سرمایا سمجھا جائے حیدر عباس

سبط جعفر شہیدوں کے ہر اول دستے میں شامل ہونگے۔علامہ عون محمد نقوی ،سبط جعفرکی تالیفات اشعار اور کاوش کی شخصیت کا سرمایا سمجھا جائے حیدر عباس

کراچی : جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی نے کہا ہے کہ پروفیسر سبط جعفر نے اپنی ساری زندگی علم کے فروغ کے لئے وقف کرکے اپنے آپ کو علم کی دنیا میں ہمیشہ کے لئے امر کردیا۔ سبط جعفر تعلیم…

کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور،اپیلوں کی شنوائی جاری

کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور،اپیلوں کی شنوائی جاری

گجرات (جیوڈیسک)الیکشن دوہزارتیرہ کے لئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلوں کی شنوائی کامرحلہ جاری ہے۔ نوازشریف، چوہدری نثار، عمران خان اور پرویز مشرف ٹریبونل فیصلوں کے منتظر ہیں۔ ریٹرننگ افسران نےآرٹیکل باسٹھ تریسٹھ کی کسوٹی پرامیدواروں کو خوب پرکھا۔انتخابی…

جمشید دستی ملتان جیل سے رہا کر دیئے گئے

جمشید دستی ملتان جیل سے رہا کر دیئے گئے

ملتان (جیوڈیسک)جلعی ڈگری کا کاری وار بھر گیا۔ جمشید دستی ملتان جیل سے رہا کر دیئیگئے۔سابق رکن اسمبلی نے آزاد امیدوار کی حیثیت سیاین اے ایک سوستتر اور این اے ایک سو اٹہتر سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ مونٹاج جعلی ڈگری…

پانچ سال سے کم مدت ملازمت والے ہائیکورٹ ججز مراعات کے حقدار نہیں : سپریم کورٹ

پانچ سال سے کم مدت ملازمت والے ہائیکورٹ ججز مراعات کے حقدار نہیں : سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ میں 5 سال سے کم عرصہ گزارنے والے ریٹائرڈ ججز مکمل مراعات اور پنشن کے حقدارنہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کے بعد…

پارٹی ٹکٹوں کا اعلان آج کیا جائے گا : فریال تالپور

پارٹی ٹکٹوں کا اعلان آج کیا جائے گا : فریال تالپور

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان آج کیا جائے گا، ٹکٹوں کی تقسیم میں جیالوں اور پارٹی ورکرز کو مدنظر رکھا گیا ہے۔حضرت بابا فرید الدین گنج…

صدر نے ناراض رہنماں کو آج اسلام آباد طلب کر لیا

صدر نے ناراض رہنماں کو آج اسلام آباد طلب کر لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق وزیر برائے مذہبی امور حامد سعید کاظمی سمیت پیپلزپارٹی کے دیگر ناراض رہنماں کے تحفظات دور کرنے کے لیے آج ایوان صدر طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حامد سعید کاظمی نے این اے…

بجلی کی پیداوار، فرنس آئل کیلئے 20 ارب جا ری نہ ہو سکے

بجلی کی پیداوار، فرنس آئل کیلئے 20 ارب جا ری نہ ہو سکے

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد تیل سے بجلی بنانے کیلئے20 ارب روپے جاری نہ ہوسکے , وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو نے9 اپریل کو20 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی تھی۔ملک میں بجلی کی پیداوار میں اضافے کے لیے9 اپریل کو وزیر…

لاہور اور سندھ میں آج گیس کی فراہمی بند رہے گی

لاہور اور سندھ میں آج گیس کی فراہمی بند رہے گی

لاہور(جیوڈیسک)گیس شیڈول کی تبدیلی کے بعد لاہور زون میں صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو آج گیس نہیں ملے گی۔ادھر سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح ایک مرتبہ پھر 24 گھنٹوں کے لئے بند کئے جارہے ہیںیہ…

ترسیلات زر 10 ارب 35 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئیں

ترسیلات زر 10 ارب 35 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئیں

کراچی (جیوڈیسک)کراچی سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر دس ارب پینتیس کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی، مشرق وسطی سے چھ ارب چھبیس کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مارچ میں ترسیلات زر کا حجم…

کراچی : فائرنگ اور مختلف واقعات میں 4 افراد ہلاک، ایک زخمی

کراچی : فائرنگ اور مختلف واقعات میں 4 افراد ہلاک، ایک زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ،جبکہ کریکر حملے میں ایک شخص زخمی ہوا۔پولیس کے مظابق نیو کراچی بشیر چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد موکل عرف بھولو اور اکرام جاں بحق…

چیچڑ کی ڈائریکٹر پروفیسر ریحانہ یعقوب کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جنید علی شاہ سے ملاقات کے موقع پر لیا گیا فوٹو

چیچڑ کی ڈائریکٹر پروفیسر ریحانہ یعقوب کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جنید علی شاہ سے ملاقات کے موقع پر لیا گیا فوٹو

کراچی : چیچڑ کی ڈائریکٹر پروفیسر ریحانہ یعقوب کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جنید علی شاہ سے ملاقات کے موقع پر لیا گیا فوٹو۔…

پارٹیاں بدل کر حلقہ کے عوام کو بے وقوف بنانے والوں کو عوامی طاقت سے شکست سے دوچار کریں گے، حاجی اصغر علی کاہلوں

پارٹیاں بدل کر حلقہ کے عوام کو بے وقوف بنانے والوں کو عوامی طاقت سے شکست سے دوچار کریں گے، حاجی اصغر علی کاہلوں

آزاد امیدوار برائے حلقہ نمبرُُ 134پی پی ناروال حاجی اصغر علی کاہلوں نے کہا ہے کہعوام کی خدمت کے جذبہ کے تحت سیاست کے میدان میں قدم رکھا 11مئی کو پارٹیاں بدل کر حلقہ کے عوام کو بے وقوف بنانے والوں کو…

نگران حکومت اور سپریم کورٹ آف پاکستان قومی دولت لوٹنے والے تمام سیاستدانوں سے واجبات کی وصولی کرے ۔روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان اور سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کی سکروٹنی کے عمل کوصاف و شفاف بنا کر ایک ایسی چھاننی…