نیب کا رحمن ملک ، جہانگیر بدر پر توقیر صادق کو فرار کرانے کا الزام

نیب کا رحمن ملک ، جہانگیر بدر پر توقیر صادق کو فرار کرانے کا الزام

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کے فرار میں اہم شخصیات کو ذمہ دار قرار دیا ہے،رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ نیب کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور سینیٹر جہانگیر…

طاہر القادری کا لانگ مارچ 13 جنوری کو شروع کرنے کا اعلان

طاہر القادری کا لانگ مارچ 13 جنوری کو شروع کرنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ چودہ کے بجائے تیرہ جنوری کو شروع ہو گا۔ نظر بند کیا گیا تو لاکھوں لوگوں پر کنٹرول ختم ہو جائے گا ادھر مجلس وحدت المسلمین نے بھی لانگ مارچ میں شرکت…

ایف آئی اے کی شاہ رخ جتوئی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست

ایف آئی اے کی شاہ رخ جتوئی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست

  کراچی(جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کر دی گئی ہے جبکہ سکندر جتوئی سمیت چار افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیئے…

لاہور: سی این جی ایسوسی ایشن کی گیس کی عدم فراہمی کے خلاف, مظاہرہ

لاہور: سی این جی ایسوسی ایشن کی گیس کی عدم فراہمی کے خلاف, مظاہرہ

لاہور (جیوڈیسک)لاہور سی این جی ایسوسی ایشن نے گیس کی عدم فراہمی کے خلاف گلبرگ میں روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھمکی دی ہے کہ ان کے ساتھ ناروا سلوک بند نہ کیا گیا تو احتجاج کا سلسلہ ملک بھر میں…

کراچی میں ووٹرز کی تصدیق کیلئے کل سے فوج تعینات ہو گی

کراچی میں ووٹرز کی تصدیق کیلئے کل سے فوج تعینات ہو گی

کراچی(جیوڈیسک)اسلام آباد کراچی میں ووٹرز کی تصدیق کیلئے کل سے فوج کی تعیناتی شروع ہو گی۔ وزارت ِ دفاع کے ذرائع کے مطابق فوج اورتمام فورسز الیکشن کمیشن کے اسٹاف کو محفوظ ماحول فراہم کرنی کی ذمے دار ہوں گی، انتخابی فہرستوں…

شاہ فیصل ٹاؤن میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے انتظامات کا آغاز

کراچی(محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر عوام کو بہتر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام تر وسائل…

پیپلزپارٹی کے سینکڑوں کا رکنان نے چوہدری عبدالمجید کا برنالہ جاتے ہوئے راستے میں دھندڑ کلاں کے مقام پر والہانہ استقبال کیا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی تحصیل بھمبر کے صدر چوہدری ظفر اقبال مہر کی قیادت میں پیپلزپارٹی کے سینکڑوں کا رکنان نے وزیر اعظم ازاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کا برنالہ جاتے ہوئے راستے میں دھندڑ کلاں کے مقام پر والہانہ استقبال…

قاضی حسین احمد دین اسلام کے شیدائی اور ایک با اصول سیاستدان تھے۔ غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ(جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما وسابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ قاضی حسین احمد دین اسلام کے شیدائی اور ایک با اصول سیاستدان تھے،آخری سانس تک جمارت اسلامی کے اصولوں کی پاسداری کرتے رہے،انکی رحلت…

گوجرانوالہ : آئندہ الیکشن پاکستان کی بقاء کا الیکشن ہے۔ خواجہ ایوب الیاس

گوجرانوالہ(جی پی آئی) آئندہ الیکشن پاکستان کی بقاء کا الیکشن ہے، اس وقت ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے میاں نواز شریف کے علاوہ کوئی لیڈر نہیں، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے راہنما خواجہ ایوب الیاس نے اپنے…

قاضی حسین احمد ایک مدبر راہنما ،جمہوریت پسند سیاستدان اور محب وطن شخصیت تھے۔ سید نور الحسن شاہ

گجرات (جی پی آئی)قاضی حسین احمد ایک مدبر راہنما ،جمہوریت پسند سیاستدان اور محب وطن شخصیت تھے، انکی وفات سے صرف جماعت اسلامی نہیں پوری قوم کو نقصان پہنچا ہے،انکی اچانک وفات سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی پورا نہیں ہو گا…

سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی وفات عالم اسلام کیلئے بہت بڑا سانحہ ہے۔ شیخ حفیظ اللہ

گجرات (جی پی آئی)سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی وفات عالم اسلام کیلئے بہت بڑا سانحہ ہے، انکے بعد پیدا ہونیوالا خلاء مدتوں پر نہ ہو سکے گا ، ملک اور قوم کیلئے انکی خدمات قابل ستائش ہیں، یہ الفاظ…

گیس کی بندش اوور پریشر میں کمی سے خواتین کو امور خانہ دار کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا

گجرات (جی پی آئی) لالہ موسیٰ شہر کے کئی علاقوں میں گیس کی بندش اوور پریشر میں کمی سے خواتین کو امور خانہ دار کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا ، اس سلسلہ میں بتایا جاتا ہے کہ لالہ موسیٰ شہر…

ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف دائر پٹیشن اعتراض ختم کرکے دوبارہ دائر کر دی گئی۔ ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف پٹیشن جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے دائرکی گئی تھی جس پر رجسٹرارآفس نے اعتراض لگایا کہ ڈاکٹروں نے…

خسرہ پر قابو نہ پایا جاسکا، ملک بھر میں ہلاکتیں 327 تک پہنچ گئیں

خسرہ پر قابو نہ پایا جاسکا، ملک بھر میں ہلاکتیں 327 تک پہنچ گئیں

کراچی(جیوڈیسک) خسرہ نے آج سندھ میں مزید 12ماں کی گود اجاڑ دی۔موذی مرض سے ملک بھر میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد تین سو ستائیس تک جا پہنچی ہے۔ اندرون سندھ پھوٹنے والی خسرے کی وباء اب ملک کے چاروں…

غیر جانبدار نگران حکومت کیلئے کوشش کر رہے ہیں: نواز شریف

غیر جانبدار نگران حکومت کیلئے کوشش کر رہے ہیں: نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر وہ وزیر اعظم بن گئے تو بھارت کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں گے۔ لاہور میں سیفما کی ایک تقریب کے بعد…

شاہ رخ نام کا کوئی شخص دبئی داخل نہیں ہوا: اماراتی پولیس

شاہ رخ نام کا کوئی شخص دبئی داخل نہیں ہوا: اماراتی پولیس

کراچی(جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کے خلاف انٹرپول نے ثبوت ناکافی قرار دے دیے۔ دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی نام کا شخص دبئی میں داخل ہی نہیں ہوا۔ شاہ رخ جتوئی کی گرفتاری…

ٹرانسپورٹروں نے من مانے کرایے وصول کرکے شہریوں کو لوٹنا شروع کردیا

گجرات(جی پی آئی) ٹرانسپورٹروں نے من مانے کرایے وصول کرکے شہریوں کو لوٹنا شروع کردیا ضلعی انتظامیہ ٹرانسپورٹروں کیخلاف کاروائی کرنے سے بری طرح ناکام ہوگئی بتایا گیا ہے کہ گجرات شہر سے مختلف روٹس پرچلنے والے ٹرانسپورٹرز نے پٹرول کی قیمتوں…

قادر کالونی کے قریب ہائی ایس میں اچانک آگ بڑھکنے سے گاڑی مکمل طور پر جل گئی

گجرات(جی پی آئی) قادر کالونی کے قریب ہائی ایس میں اچانک آگ بڑھکنے سے گاڑی مکمل طور پر جل گئی جبکہ ڈرائیور جھلس شدید زخمی ہوگیا بتایا گیا ہے کہ قادر کالونی کے قریب ایک ہائی ایس جو کہ کوٹلہ ارب علی…

گجرات شہر میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی نا اہلی کی وجہ سے مرغی کا گوشت 245 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے

گجرات (جی پی آئی) گجرات شہر میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی نا اہلی کی وجہ سے مرغی کا گوشت 245 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے سماجی حلقوں نے ڈی سی او گجرات سے فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا ہے بتایا…

پاکستان قاضی حسین احمد کی اچانک وفات پر تعزیتی اجلاس کا انعقاد ہوا

گجرات(جی پی آئی) روزنامہ نئی بات کے بیورو آفس پرانا لاری اڈا پر جماعت اسلامی کے سابق امیر رہبر پاکستان قاضی حسین احمد کی اچانک وفات پر تعزیتی اجلاس کا انعقاد ہوا جس کی صدارت ڈسٹرکٹ انچارج روزنامہ نئی بات محمد انور…

میاں اعجاز بلا مقابلہ صدر اور سابق ناظم چوہدری سلیم اختر بلا مقابلہ سنیئر نائب صدر منتخب ہو گئے

گجرات(جی پی آئی)انجمن بہبودی مریضاں عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے انتخابات میں ممتاز صنعتکارڈائریکٹر فنانس جی ایف سی فین میاں اعجاز بلا مقابلہ صدر اور سابق ناظم چوہدری سلیم اختر بلا مقابلہ سنیئر نائب صدر منتخب ہو گئے جبکہ جنرل سیکرٹری کے…

دی گجرات ینگ فیلو ز لائنز کلب کی ماہانہ میٹنگ آج فیصل ہوٹل گجرات میں ہو گی

گجرات (جی پی آئی )دی گجرات ینگ فیلوز لائنز کلب کی ماہانہ میٹنگ آج فیصل ہوٹل گجرات میں ہو گی جس کی صدارت لائن شاہد ممتاز ملک کرینگے اجلاس میں دی گجرات ینگ فیلو لائنز کلب کے منصوبوں کے بارے میں چیئر…

ضلع گجرات سے سینکڑوں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرا دئیے

گجرات (جی پی آئی )انٹرا پارٹی الیکشن پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات ، ضلع گجرات سے سینکڑوں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرا دئیے تفصیلات کے مطابق چیئر مین الیکشن کمیشن تحریک انصاف ضلع گجرات اظہر منظور چوہدری ایڈووکیٹ، سیکرٹری بلال حسین…

گجرات کے صدر ا نعام الٰہی بٹ نے جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا

گجرات (جی پی آئی)پیپلزپارٹی تحصیل گجرات کے صدر ا نعام الٰہی بٹ نے ایک بیان میں جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاضی حسین احمد…