شاہ فیصل ٹاؤن میں فیملی پارکوں کو سرسبز اور عوامی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کا آغاز

کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ آلودگی سے پاک معاشرے کے قیام کے لئے سرسبز ماحول کو فروغ دیا جائے ،بلدیاتی ادارے سرسبز ماحول کے قیام کے ساتھ تحفظ ماحولیات کے قوانین…

پنجاب حکومت سپورٹس پر کثیر رقم خرچ کر رہی ہے اور نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔آصف شیخ

اٹک(جی پی آئی)پنجاب حکومت سپورٹس پر کثیر رقم خرچ کر رہی ہے اور نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کے مواقع فراہم کر رہی ہے ،صحت مند ذہن کے لیے کھیل بہت ضروری ہے گرائونڈ آباد ہوں تو ہسپتال ویران ہو جاتے…

بدنام زمانہ منشیات فروش تنویر شاہ سے 250گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا

اٹک(جی پی آئی)ڈی پی او سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس کے سب انسپکٹر عابد حسین نے اپنے عملے کے ہمراہ لاری اڈہ لنک روڈ پنجہ صاحب سے بدنام زمانہ منشیات فروش تنویر شاہ سے 250گرام…

یوتھ کرکٹ کلب رجسٹرڈ اٹک کا ایک اہم اجلاس طاہر محمود مودی کی صدارت میں منعقد ہوا

اٹک(جی پی آئی)یوتھ کرکٹ کلب رجسٹرڈ اٹک کا ایک اہم اجلاس منصب ہال اٹک پریس کلب رجسٹرڈ میں زیر صدارت بانی یوتھ کرکٹ کلب اٹک طاہر محمود مودی منعقد ہوا ،اجلاس میں گزشتہ سال2012ء میں یوتھ کرکٹ کلب اٹک کی سالانہ کارکردگی…

شاہ منظور علی نے سابق ضلع ناظم میجر طاہر صادق کا گروپ چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) شیخ آفتاب احمد ایم این اے گروپ میں شمولیت اختیار کر لی

اٹک (جی پی آئی) سابق نائب ناظم یونین کونسل حاجی شاہ منظور علی نے سابق ضلع ناظم میجر طاہر صادق کا گروپ چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) شیخ آفتاب احمد ایم این اے گروپ میں شمولیت اختیار کر لی۔ منظور علی کے…

یوتھ کرکٹ کلب (رجسٹرڈ) اٹک کی گزشتہ سال2012ء میں جنوری سے لے کر دسمبر تک کھلاڑیوں کی اجتماعی اور انفرادی کارکردگی انتہائی شاندار رہی

اٹک(جی پی آئی)یوتھ کرکٹ کلب (رجسٹرڈ) اٹک کی گزشتہ سال2012ء میں جنوری سے لے کر دسمبر تک کھلاڑیوں کی اجتماعی اور انفرادی کارکردگی انتہائی شاندار رہی ہے یوتھ کرکٹ کلب ضلع اٹک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے شب وروز کوشاں ہے…

قاضی حسین احمد مرحوم کی وفات سے قوم مخلص رہنما سے محروم ہو گئی ہے۔ عبدالواجد فاروقی

اٹک(جی پی آئی)قاضی حسین احمد مرحوم کی وفات سے قوم مخلص رہنما سے محروم ہو گئی ہے آپ نے ہمیشہ دین کی بے لوث خدمت کی ان خیالات کا تحصیل صدر اہلسنت والجماعت اٹک عبدالواجد فاروقی ،سیکرٹری اطلاعات اٹک عبداللہ حیدری جماعت…

حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ منسوخ کر دی

حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ منسوخ کر دی

لاہور(جیوڈیسک) حکومت پنجاب نے 45 ہڑتالی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ منسوخ کر دی۔ محکمہ صحت پنجاب نے گوجرانوالہ میں ایم ایس پر تشدد کرنے والے اور دیگر 45 ہڑتالی ینگ ڈاکٹرز کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ منسوخ کر دی۔ اس حوالے سے…

چودھری پرویزالٰہی کی کیمرہ مین الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کیمرہ مین الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے نومنتخب عہدیداروں عمران مغل صدر، ساجد علی نائب صدر اور رضوان بٹ جنرل سیکرٹری کو مبارکباد دی…

اسلام آباد: ڈاکووں کا 5 رکنی گروہ گرفتار، پولیس افسران کے بیٹے بھی شامل

اسلام آباد: ڈاکووں کا 5 رکنی گروہ گرفتار، پولیس افسران کے بیٹے بھی شامل

  اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سی آئی اے پولیس نے اسلام آباد میں ڈاکووں کا 5 رکنی گروہ گرفتار کرلیا، 4 ملزمان پولیس افسران کے بیٹے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے 100 سے زائد ڈکیتی اور 20 چوری کی وارداتوں کا اعتراف…

قائمہ کمیٹی پیٹرولیم : ایم ڈی پی ایس او، ایم ڈی پارکو کے وارنٹ جاری

قائمہ کمیٹی پیٹرولیم : ایم ڈی پی ایس او، ایم ڈی پارکو کے وارنٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے پیٹرولیم نے ایم ڈی پی ایس او اور ایم ڈی پارکو کے اجلاس میں عدم شرکت پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ ذیلی کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس…

دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 44 زخمی

دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 44 زخمی

لاہور(جیوڈیسک) سردی کی شدت میں اضافے اور شدید دھند کے باعث مختلف حادثات میں7 افراد جاں بحق جبکہ 44 زخمی ہوگئے۔ شیخوپورہ میں دھند کے باعث کار قراقرم ایکسپریس سے ٹکرا گئی۔ شیخوپورہ کے علاقہ صفدر آباد کے قریب دھند کے باعث…

انتخابات ملتوی کرانے کیلئے مارچ کا ناٹک رچایا جا رہا ہے: شہبازشریف

انتخابات ملتوی کرانے کیلئے مارچ کا ناٹک رچایا جا رہا ہے: شہبازشریف

لاہور(جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن التوا میں ڈالنے کے لیے “مارچ کا ناٹک” رچایا جا رہا ہے جس کا مقصد صرف انتشار پھیلانا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب نے مختلف اضلاع کے ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے…

چودھری عبدالمجید ، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چودھری طارق فاروق اور دیگر خطاب کرتے ہوئے

چودھری عبدالمجید ، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چودھری طارق فاروق اور دیگر خطاب کرتے ہوئے

بھمبر : وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید ، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چودھری طارق فاروق ، وزراء حکومت محمد مطلوب انقلابی ، میاں عبدالوحید ، علی شان سونی اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔…

کشمیر پریس کلب ، فریڈم موومنٹ ، سنی ٹرسٹ اور سول سوسائٹی کے زیر اھتمام منشیات کے خاتمے کیلئے واک ریلی نکالی جا رہی ہے

کشمیر پریس کلب ، فریڈم موومنٹ ، سنی ٹرسٹ اور سول سوسائٹی کے زیر اھتمام منشیات کے خاتمے کیلئے واک ریلی نکالی جا رہی ہے

بھمبر : کشمیر پریس کلب ، فریڈم موومنٹ ، سنی ٹرسٹ اور سول سوسائٹی کے زیر اھتمام منشیات کے خاتمے کیلئے واک ریلی نکالی جا رہی ہے۔  …

کورنگی ٹائون ماڈل ٹائون بنانے کے لئے پر عزم ہے اوراس سلسلے میں ٹائون انتظامیہ موثر اور ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔ محمد سمیع خان

کورنگی ٹائون ماڈل ٹائون بنانے کے لئے پر عزم ہے اوراس سلسلے میں ٹائون انتظامیہ موثر اور ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔ محمد سمیع خان

کراچی : کورنگی ٹائون ماڈل ٹائون بنانے کے لئے پر عزم ہے اوراس سلسلے میں ٹائون انتظامیہ موثر اور ٹھوس اقدامات کر رہی ہے تاکہ عوام کو بہتر سے بہتر بنیادی بلدیاتی سہولیات فراہم کی جائیں ان خیا لات کا اظہار ایدمنسٹریٹر…

شاہ فیصل ٹائون میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے انتظامات کا آغاز

شاہ فیصل ٹائون میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے انتظامات کا آغاز

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر عوام کو بہتر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام تر وسائل…

لانگ مارچ کا خوف ، اسلام آباد کو چار دن قبل ہی سیل کر دیا گیا

لانگ مارچ کا خوف ، اسلام آباد کو چار دن قبل ہی سیل کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) لانگ مارچ سے انتظامیہ کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں ، چار دن پہلے ہی ریڈ زون سمیت شہر سیل کر دیا گیا۔ دس ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔ فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا…

گھر گھر ووٹرز کی تصدیق کا عمل کل ، فوج کی تعیناتی آج سے شروع

گھر گھر ووٹرز کی تصدیق کا عمل کل ، فوج کی تعیناتی آج سے شروع

کراچی (جیوڈیسک) ووٹر فہرستوں کی تصدیق کیلئے آج سے فوج کی تعیناتی شروع ہو گی جبکہ گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق کاعمل کل سے ہو گا۔ الیکشن کمشنر کی ہدایت کیمطابق نادرا کی جانب سے انتخابی فہرستیں دوبارہ پرنٹ کر…

صدر زرداری کی بجلی و گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ فوری حل کرنے کی ہدایت

صدر زرداری کی بجلی و گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ فوری حل کرنے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے صنعتوں کیلئے بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی۔ بلاول ہاؤس کراچی میں صدر مملکت سے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے وفد نے…

کراچی : منگھوپیرروڈ پر پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ

کراچی : منگھوپیرروڈ پر پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ

 کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں منگھوپیر روڈ پر مسلح افراد اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، لیکن تمام ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق منگھوپیر روڈ پر ٹرک ڈرائیور سے لوٹ مار کرنے اور پھر انہیں اغوا…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی ، کئی شہروں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا ، ملک بھر میں کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے سردی کی لہر مزید چند روز جاری رہنے کی پیش گوئی…

پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا ، اجلاس میں طاہر القادری کے 14 جنوری کے لانگ مارچ پر غور ہو گا۔ ایوان صدر بلاول ہاس کراچی میں طلب کئے…

اسلام آباد ، انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کے لیے ملتوی

اسلام آباد ، انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کے لیے ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں لانگ مارچ کے باعث انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر حسن عروج کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی فراہم…