ٹیکسٹائل مشینری کی درآمد 11 فیصد بڑھ گئی

ٹیکسٹائل مشینری کی درآمد 11 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک) ملک میں ٹیکسٹائل مشینری کی درآمد گیارہ فیصد بڑھ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک ساڑھے پندرہ ارب روپے کی ٹیکسٹائل مشینری بیرون ممالک سے منگوائی گئی جس کیلئے سولہ کروڑ…

لاہور : ملت پارک میں ڈاکووں کی فائرنگ سے 45 سالہ شخص قتل

لاہور : ملت پارک میں ڈاکووں کی فائرنگ سے 45 سالہ شخص قتل

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے ملت پارک میں ڈاکووں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے 45 سالہ شخص کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق طارق اکبر سمن آباد میں اپنی دکان بند کر کے موٹرسائیکل پر گھر جا رہا…

طاہر القادری کی ڈیڈ لائن آج ختم ، حکومت نے کوئی مطالبہ نہیں مانا

طاہر القادری کی ڈیڈ لائن آج ختم ، حکومت نے کوئی مطالبہ نہیں مانا

لاہور(جیوڈیسک) منہاج القران کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کی حکومت کو دی گئی انتخابی اصلاحات کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز ہے۔ لاہور میں منہاج القران کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے 23 دسمبر کے جلسہ عام…

کراچی : کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی : کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کالعدم تنظیم کے پانچ مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی سندھ کہتے ہیں کہ ملزم کراچی ائیر پورٹ کو بھی نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ کراچی سی آئی ڈی پولیس نے اتحاد ٹاؤن بلدیہ…

توقیر صادق ، شاہ رخ جتوئی دبئی پولیس کی تحویل میں، ایک ساتھ بھیجا جائیگا

توقیر صادق ، شاہ رخ جتوئی دبئی پولیس کی تحویل میں، ایک ساتھ بھیجا جائیگا

دبئی(جیودیسک)دبئی توقیر صادق اور شاہ رخ جتوئی دونوں دبئی پولیس کی تحویل میں ہیں، ملزمان کو 48گھنٹوں میں ایک ساتھ پاکستان بھیجا جائے گا۔ نیب نے اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ توقیر…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات ، 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات ، 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ فیڈرل بی ایریا کے علاقے جوہر آباد میں ایک شخص محمود احمد برکاتی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا جو بعد…

ووٹر لسٹوں کی تصدیق ، فوج کو تمام سہولتیں دی جائینگی : کمشنر کراچی

ووٹر لسٹوں کی تصدیق ، فوج کو تمام سہولتیں دی جائینگی : کمشنر کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی ہاشم رضا زیدی کا کہنا ہے کہ ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے دوران فوج کو گاڑیاں ، ٹیلی فون اور دیگر تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ کراچی ووٹرز کی گھر گھر تصدیق کے حوالے سے اجلاس کے…

کراچی : ڈالمیا میں پیٹرول پمپ پر کھڑی گاڑی میں دھماکہ ، ایک شخص ہلاک

کراچی : ڈالمیا میں پیٹرول پمپ پر کھڑی گاڑی میں دھماکہ ، ایک شخص ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈالمیا میں پیٹرول پمپ پر کھڑی گاڑی میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ، پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص مبینہ دہشت گرد تھا۔ گاڑی کی نمبر پلیٹ بھی جعلی نکلی۔ رات گئے ہونے والے…

الطاف حسین شام 5 بجے ڈرون دھماکا کرین گے

الطاف حسین شام 5 بجے ڈرون دھماکا کرین گے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین آج شام 5 بجے عزیزآباد میں ایم کیو ایم کے عہدیداران کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں سیاسی ڈرون دھماکے کی تفصیلات سے قوم کو آگاہ کریں گے۔ کراچی سے جاری بیان میں ایم…

کراچی میں ستر لاکھ ووٹوں کی گھر گھر جا کر تصدیق کا آج سے آغاز

کراچی میں ستر لاکھ ووٹوں کی گھر گھر جا کر تصدیق کا آج سے آغاز

کراچی (جیوڈیسک) ووٹرز کی گھر گھر تصدیق کیلئے الیکشن کمیشن عملے کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے دستے کراچی پہنچ گئے ہیں، انہتر لاکھ چھبیس ہزارسے زائد ووٹوں کی گھر گھر جا کر تصدیق کا عمل آج سے شروع ہو گا۔ صوبائی…

پشاور : ڈبگری میں فائرنگ ، صدر پی پی کرم ایجنسی ڈاکٹر ریاض جاں بحق

پشاور : ڈبگری میں فائرنگ ، صدر پی پی کرم ایجنسی ڈاکٹر ریاض جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پاکستان پیپلز پارٹی کرم ایجنسی کے صدر اور معروف معالج ڈاکٹر سید ریاض حسین شاہ کو پشاور کے علاقے ڈبگری میں قتل کر دیا گیا۔ ڈاکٹر ریاض حسین شاہ معمول کے مطابق ڈبگری میں مشن اسپتال کے قریب واقع…

اسلام آباد ہائیکورٹ : لانگ مارچ کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ : لانگ مارچ کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے طاہر القادری کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان نے طاہر القادری کے لانگ مارچ کے خلاف…

سپریم کورٹ : پورٹ قاسم اتھارٹی میں غیر قانونی تقرریوں پر جواب طلب

سپریم کورٹ : پورٹ قاسم اتھارٹی میں غیر قانونی تقرریوں پر جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے پورٹ قاسم اتھارٹی میں غیر قانونی تقرریوں پر اٹارنی جنرل سے 3 ہفتوں میں جامع جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں 5 رکنی خصوصی بینچ نے پورٹ قاسم…

حارث اسٹیل ملز کیس، بنک آف پنجاب سے تحریری اعتراض طلب

حارث اسٹیل ملز کیس، بنک آف پنجاب سے تحریری اعتراض طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے حارث اسٹیل ملز کی پلی بارگین پر بنک آف پنجاب سے تحریری اعتراضات طلب کر لئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی حارث اسٹیل مل کے وکیل نے عدالت کو…

آئندہ مالی سال کا بجٹ31 مئی تک پیش کیے جانے کا امکان

آئندہ مالی سال کا بجٹ31 مئی تک پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)بجٹ 14-2013 کی تیاری کا کام شروع ہوگیا اور آیندہ مالی سال کا بجٹ 31 مئی تک پیش ہونے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ بجٹ ونگ کی ہدایات کے مطابق وزارتیں اور محکمے ابتدائی اخراجات کا…

8مسلح ڈاکوئوں کا نواحی گائوں بھانوالی پر دھاوہ ایک ہی رات میں ڈاکو ئوں نے 5گھروں کو لوٹ لیا

گجرات (جی پی آئی)8مسلح ڈاکوئوں کا نواحی گائوں بھانوالی پر دھاوہ ایک ہی رات میں ڈاکوئوں نے 5گھروں کو لوٹ لیا ، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ،نصف لاکھ روپے نقدی ، لائسنسی رائفل اور کپڑوں سمیت قیمتی اشیاء لوٹ کر…

معین عامر پیر زادہ نے محمد سمیع خان کے ہمراہ کورنگی ٹاؤن UC-7 کی اندرونی گلیوں میں جاری مشینی کارپیٹنگ کے کام کا معائنہ کیا

معین عامر پیر زادہ نے محمد سمیع خان کے ہمراہ کورنگی ٹاؤن UC-7 کی اندرونی گلیوں میں جاری مشینی کارپیٹنگ کے کام کا معائنہ کیا

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کے ہمراہ اپنے ترقیاتی فنڈز کے ذریعے کورنگی ٹاؤن UC-7 کی اندرونی گلیوں میں جاری مشینی کارپیٹنگ کے کام کا معائنہ کیا…

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھنا شروع ہوگئی

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھنا شروع ہوگئی

کراچی(جیوڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھنا شروع، کاروبار کے دوران ڈالر تیئس پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروبار کے دوران ریڈی مارکیٹ میں ڈالر فروخت کر کے مستقبل میں خریداری کی جا رہی ہے۔ ریڈی مارکیٹ میں…

چودھری عبدالمجید سے جموں و کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن کے چیف آرگنائزر چودھری خالد حسین ایڈووکیٹ ملاقات کرتے ہوئے

چودھری عبدالمجید سے جموں و کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن کے چیف آرگنائزر چودھری خالد حسین ایڈووکیٹ ملاقات کرتے ہوئے

بھمبر : وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید سے جموں و کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن کے چیف آرگنائزر چودھری خالد حسین ایڈووکیٹ ملاقات کر رہے ہیں جبکہ وزراء حکومت بھی موجود ہیں۔…

نوجوانان میموریل کبڈی ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز 3 میچز کھیلے گئے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نوجوانان میموریل کبڈی ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز 3 میچز کھیلے گئے پہلا میچ کشمیر ٹائیگرز اور یاسر کبڈی کلب کے درمیان کھیلا گیا جو یاسر کبڈی کلب کے نام رہا۔ دوسرا میچ ولزر کبڈی کلب اور گیمی کبڈی کلب…

کمانڈر 4AK برگیڈ برگیڈیئر محمد آصف حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاء گئے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کمانڈر 4AK برگیڈ برگیڈیئر محمد آصف حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاء گئے ہیں مرحوم کو نمازہ جنازہ کے بعد لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا تفصیلات کیمطابق کمانڈر 4AK برگیڈ برگیڈیئر محمد آصف کو گزشتہ شام…

شاہ زیب قتل : ملزمان کی شناخت پریڈ، لاہور میں سکندر جتوئی کی ضمانت منظور

شاہ زیب قتل : ملزمان کی شناخت پریڈ، لاہور میں سکندر جتوئی کی ضمانت منظور

کراچی (جیوڈیسک)کراچی شاہ زیب قتل کیس کے تین ملزموں کو گواہوں نے عدالت میں شناخت کرلیاجبکہ لاہور ہائیکورٹ نے ملزم شاہ رخ کے والد سکندر جتوئی کی ایک دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ جو ڈیشل مجسٹریٹ ساتھ وقار سومرو…

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ زرعی ملک کے عوام کیلئے پریشان کن ہے،شبیر قاضی

کراچی (جی پی آئی )ملک زرعی ہونے کے باوجود اجناس سے محروم ہیں اور قیمتیں تقریباً آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ان خیالات کا اظہار نظام مصطفی پارٹی کے رہنما اور سوشل جسٹس فورم کے مرکزی چیئرمین شبیر احمد قاضی نے…

قاضی حسین احمد مرحوم کی وفات سے قوم مخلص رہنما سے محروم ہو گئی ہے۔قاری محمد عاصم

اٹک(جی پی آئی)قاضی حسین احمد مرحوم کی وفات سے قوم مخلص رہنما سے محروم ہو گئی ہے آپ نے ہمیشہ دین کی بے لوث خدمت کی اور حق کا پرچار کیا ایسے عظیم لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ان خیالات کا…