کشمیر انٹر نیشنل ریلیف فنڈ برطانیہ کے زیر اہتمام کمیونٹی ہسپتال جاتلاں میں فری کیمپ

لالہ موسیٰ:کشمیر انٹر نیشنل ریلیف فنڈ برطانیہKIRF(UK)کے زیر اہتمام کمیونٹی ہسپتال جاتلاں میر پور میں14مئی سے مفت کیمپ لگایا جا رہا ہے جس میں برطانیہ سے ماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کٹے تالو اور جلے ہوئے مریضوں کے علاوہ دیگر پیدائشی اور…

20 ویں سالانہ عظیم الشاں محفل نعت و عرس مبارک آج 10 مئی منعقد ہو رہا ہے

لالہ موسیٰ : عاجز خادمین موہڑہ شریف لالہ موسیٰ پارٹیء کے زیر اہتمام 20ویں سالانہ عظیم الشاں محفل نعت و عرس مبارک آج10مئی بروز جمعتہ المبارک بعد از نماز عشاء سکھ چین ہاوس لالہ موسی جی تی روڈ پر منعقد ہو رہا…

میاں نواز شریف کا گجرات آمد پر تاریخی استقبال کریں گے :چوہدری زبیر انور ایڈوکیٹ

لالہ موسیٰ : میاں نواز شریف کی گجرات آمد پر تاریخی استقبال کریں گے سکھ چین ہاوس سے چوہدری نصر اقبال کی قیادت میں بہت بڑا قافلہ جلسہ عام میں شرکت کریں گے ان خیالات کا اظہارچوہدری زبیر انور ایڈوکیٹ  اور بشیر…

عالمی تنطیم اہلسنت لالہ موسیٰ کا اجلاس قاری محمد رفاقت سیالوی کی صدارت میں ہوا

لالہ موسیٰ: عالمی تنطیم اہلسنت لالہ موسیٰ کا اجلاس امیر لالہ موسی قاری محمد رفاقت سیالوی کی صدارت میں ہوا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف 11مئی بروز جمعتہ المبارک کو احتجاجی ریلی نکالی جائے…

نا اہل حکمرانوں نے اپنی کرپشن کی بناء پر ملکی معشیت کو تباہ کر دیا ہے:سید ضیاء علی

لالہ موسیٰ : تحصیل کونسل کھاریاں کے سابق سپیکر و آرگنائزر مسلم لیگ (ن) حلقہ این اے106سید ضیاء علی شاہ ترمذی نے کہا ہے کہ نا اہل حکمرانوں نے اپنی کرپشن ذدہ پالیسیوں کی بناء پر ملکی معشیت کو تباہ کر دیا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر منظور الہی آج لالہ موسی آئیں گے

لالہ موسیٰ : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر منظور الہی آج لالہ موسی آئیں گے شائقین کرکٹ کی تیاریاں مکمل پر جوش اور تاریخی استقبال کیا جائے گا تفصیل جذبہ کرکٹ کلب لالہ موسیٰ کے زیر اہتمام ٹینس بال کرکٹ…

ضلعی کمیٹی برائے بحالی و ٹریننگ معذوراں کا اجلاس منعقد ہوا

گجرات: ضلعی کمیٹی برائے بحالی و ٹریننگ معذوراں کا اجلاس ضلعی چیئرمین چوہدری محمد نواز منعقد ہوا ، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ایک معذور کو مصنوعی ٹانگیں لگوانے کی منظوری دی گئی ، اجلاس میں ڈسٹرکٹ…

جلالپور جٹاں کا گاؤں پنڈی میانی کئی دنوں سے بجلی کی سہولت سے محروم

گجرات: واپڈا سب ڈویژن رولر جلالپور جٹاں کا گاؤں پنڈی میانی گزشتہ کئی دنوں سے بجلی کی سہولت سے محروم آ رہا ہے ، واپڈا حکام نیا ٹرانسفارمر نصب نہیں کر رہے ، جس سے عوامی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہو چکا…

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا بھرکس نکال دیا

گجرات: غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا بھرکس نکال دیا ، لگاتار 12، 12گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی بندش سے پنجاب میں عوام کا جینا محال ہو چکا ہے ، عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ، عوامی احتجاج کے باوجود حکومت…

دی ایجوکیٹرز بارہ دی کیمپس میں مدر ڈے و گرینڈ مدر ڈے منایا جا رہا ہے

گجرات: دی ایجوکیٹرز بارہ دی کیمپس میں مدر ڈے و گرینڈ مدر ڈے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے ، اس سلسلہ میں 12مئی کو صبح دس بجے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں عظیم الشان تقریب منعقد ہو…

ہائی ایس سیرلہ موڑ کاٹتی ہوئی الٹ گئی معجزانہ طور پر مسافر محفوظ رہے

بھمبر: ہائی ایس سیرلہ موڑ کاٹتی ہوئی الٹ گئی معجزانہ طو ر پر مسافر محفوظ رہے چند مسافرو ں کو معمولی چوٹیں آئیں جنہیں ابتدائی طبی امداد دے کر فا رغ کر دیا گیا جا ئے حا دثہ پر لوگو ں کا…

ریسکیو 1122 کو مزید فعال بنا نے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں:عبدالسلام

بھمبر: ریسکیو 1122 کو مزید فعال اور موثر بنانے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں محدود وسائل کے باوجود ریسکیو 1122 کے اہلکا را ن بہت اچھی کا رکردگی دکھا رہے ہیں آزاد کشمیر اور ضلع بھمبر ٹورازم کی جنت…

ڈا کٹر شہزاد نے گو لڈ میڈ ل حا صل کر نے والے پہلے کشمیری ڈا کٹر کا اعزاز حا صل کر لیا

بھمبر : بھمبر کے ہو نہا ر سپو ت ڈا کٹرشہزاد غضنفر چو ہدر ی نے کشمیریو ں کا سر فخر سے بلند کیا MPH کو رس ٹا پ کر نے اور گو لڈ میڈ ل حا صل کر نے والے پہلے…

چوہدری محمد شفاقت کے چھوٹے بھائی چوہدری محمد ساجد کی دعوت ولیمہ

کوٹلہ ارب علی خاں: تھانہ ککرالی کی معروف علمی و سماجی شخصیت ماسٹر محمد شریف ککرالی کے صاحبزادے ،چوہدری محمد شفاقت (اٹلی)کے چھوٹے بھائی چوہدری محمد ساجد ککرالی کی دعوت ولیمہ کی شاندار تقریب لنگڑیال میرج لان ککرالی میں انجام پائی۔دعوت ولیمہ…

صحافی برادری نے ہمیشہ حق سچ کا ساتھ دیا: ملک وقار احمد

کوٹلہ ارب علی خاں: صحافی برادری نے ہمیشہ حق سچ کا ساتھ دیا ،دھمکیوں سے ان کو حق سچ لکھنے سے روکا نہیں جا سکتا،ہم چیف ایڈیٹر روزنامہ گردش ایام محمد ایوب بٹ کو دھمکیاں دینے والے ڈاکٹر علی عمران کو واضع…

غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

کھاریاں: غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، 22گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے عوام کے ناک میں دم کر کے رکھ دیا ہے ،گھروں ، سکولوں اور مسجدون میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے عوام ذہنی طور پر مفلوج…

شریعت کالج بچیوں کی دینی تعلیم کا سب سے منفرد ادارہ ہے :ماسٹر ارشاد احمد تبسم

کھاریاں: شریعت کالج بچیوں کی دینی تعلیم کا سب سے منفرد ادارہ ہے ،اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے بدعقیدہ لوگوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں ، شریعت کالج سیدہ فاطمتہ الزہرا میں پڑھنے والی بچیوں کو دینی اور دنیاوی  تعلیم…

کھاریاں شہر کے قبرستان میں خوفناک جانوروں نے ڈیرے لگائے ہو ئے ہیں:مہر بلال

کھاریاں: کھاریاں شہر کے مرکزی قبرستان میں خوفناک جانوروں نے ڈیرے لگائے ہو ئے ہیں ، قبرستان کے اندر بڑے بڑے گھڑھے جہاں پر خوفناک جانوروں نے بسیرا کر رکھا ہے ،جانوروں میں گرو، سہہ کے علاوہ دیگر کئی قسم کے جانوروں…

تھیلسیما کے عالمی دن کے موقع پر سندس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام واک کا انعقاد کیا گیا

گجرات : تھیلسیما کے عالمی دن کے موقع پر سندس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام عظیم الشان واک کا انعقاد کیا گیا ، جس کی قیادت ممتاز سماجی شخصیت اورنگزیب بٹ ، جاوید بٹ ، محمود بٹ ، چوہدری سرفراز ، شیخ عرفان پرویز…

فوری طور پر سپرے کا بندوبست کیا جائے ، ڈاکٹر اظہر

گجرات :آئی ایچ ایم اے کے مرکزی راہنما ڈاکٹر اظہر اقبال چیمہ نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر سپرے کا بندوبست کیا جائے ، کیونکہ گرمی کی وجہ سے مچھر کی بھرمار ہے ،اور جب لوڈ شیڈنگ…

چوہدری عامر اسلم نے سپورٹس کے نام پر دھوکہ کرنے والوں کی شدید مذمت کی

گجرات : ممتاز سپورٹس مین سابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ممبر گوجرانوالہ ریجن ہاکی بورڈ چوہدری عامر اسلم نے سپورٹس کے نام پر دھوکہ کرنے والوں کی شدید مذمت کی ہے ، اور کہا ہے کہ جن لوگوں نے سپورٹس کے…

چند افراد کی ملی بھگت سے کرکٹ کے نام پر عوام کو لوٹا گیا :مہر یوسف یعفور

گجرات : ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت مہر یوسف یعفور نے اپنے بیان میں اس بات پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے کہ چند افراد کی ملی بھگت سے کرکٹ کے نام پر عوام کو لوٹا گیا ، خواتین کی…

اپنی مدد آپ ہیلپ سوسائٹی فار سوشل ویلفیئر نے پارک تعمیر کرنے کا کام شروع کر دیا

گجرات: اپنی مدد آپ کے تحت ہیلپ سوسائٹی فار سوشل ویلفیئر نے ٹی ایم اے کے تعاون سے ریلوے اسٹیشن لائن کے ساتھ ساتھ واقع اراضی پر موجود گندگی کو ہٹا کر پارک تعمیر کرنے کا کام شروع کر دیا ، تفصیلات…

چوہدری وقار حسین جوڑا کے صاحبزادے چوہدری احمد حسین وقار جوڑا کی دعوت ولیمہ

گجرات: ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری وقار حسین جوڑا کے صاحبزادے چوہدری احمد حسین وقار جوڑا کی دعوت ولیمہ میں ممتاز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، دعوت ولیمہ سرینہ میرج ہال گجرات میں منعقد ہوئی ، اس موقع…