ادویات کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام سے علاج کی سہولیات چھیننے کے مترادف ہے

کھاریاں : ادویات کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام سے علاج معالجے کی سہولیات چھیننے کے مترادف ہے ، عوامی حلقوں نے نئی قیمتوں کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور قیمتوں میں اضافہ کر رہے ہیں ، اب ادویات کی…

امبر ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے نمایاں کارکردگی کرنے والوں میں شیلڈیں تقسیم

کھاریاں : امبر ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کھاریاں کے پلیٹ فارم پر مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی پیش کرنے والوں میں شیلڈیں تقسیم کی گئیں ، اس سلسلہ میں گزشتہ روز امبر ویلفیئر سوسائٹی کے دفتر کے دفتر شعب پلازہ جی ٹی…

سرکل کھاریاں میں قتل و غارت گری کا بازار گرم ہے: عوامی حلقے

کھاریاں : سرکل کھاریاں میں پہلے چوریاں ڈکیتیاں عام تھیں اب قتل و غارت گری کا بازار بھی گرم ہو چکا ہے ، آئے روز قتل کی وارداتین ہو رہی ہیں ، پولیس نا کام مگر خواب خرگوش کے مزے لے رہی…

قرآن کی بے حرمتی ٹیری جونز بدبخت کی شرمناک حرکت ہے:ڈاکٹر نور محمد القادری

لالہ موسیٰ : قرآن کی بے حرمتی ٹیری جونز بدبخت کی شرمناک حرکت ہے ، جس کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہو گا ، ان خیالات کا اظہار عالمی تنظیم اہلسنت کے مرکزی راہنما ڈاکٹر نور محمد القادری نے اجتماع جمعہ سے خطاب…

عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر فکری نشست ، توقیر شہید ہال میں منعقد ہوئی

لالہ موسی: کمانڈر شہزاد میونسپل لائبریری کے زیر اہتمام عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر ایک فکری نشست ، توقیر شہید ہال میں منعقد ہوئی ، جس کے مہمان خصوصی سینئر صحافی کالم نگار چوہدری عامر عثمان عادل تھے ، سابق…

چوہدری احمد مختار نے دو مستحق خواتین میں ڈیرہ ڈیرہ لاکھ روپے کے چیک تقسیم کیے

گجرات: وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی تقریب میں حلقہ این اے 105سے تعلق رکھنے والی دو مستحق خواتین میں ڈیرہ ڈیرہ لاکھ روپے کے چیک تقسیم کیے ، پریس کانفرنس کے دوران پیپلز پارٹی کے کارکن…

وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پانچ مئی کو گجرات پریس کلب تشریف لائیں گی

گجرات: وفاقی وزیر برائے نیشنل مینجمنٹ اینڈ سروسز ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پانچ مئی بروز ہفتہ دن ساڑھے گیارہ بجے گجرات پریس کلب آئینگی جہاں وہ گجرات پریس کلب کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت…

حضرت پیر سید بشیر احمد کا سالانہ عرس بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

گجرات: پیر طریقت حضرت پیر سید بشیر احمد خورشید  کا چالیسواں سالانہ عرس بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، سجادہ نشین سید محمد صفی الاعظم چن پیر شاہ کی قیادت میں سینکڑوں مریدین نے مزار پر چادر چڑھائی جس کے…

مسیحی راہنما مستری جلال جاوید ڈاکٹر کی غفلت کی وجہ سے آنکھ خراب ہو گئی

گجرات: مسیحی راہنما مستری جلال جاوید ڈاکٹر کی غفلت کی وجہ سے آنکھ خراب ہو گئی ، تفصیلات کے مطابق مشن شیلو ہسپتال جلالپور جٹاں کے عملہ نے مسیحی راہنما مستری جلال جاوید کی آنکھ آپریشن کے دوران خراب کر دی ،…

جامع مسجد محمدیہ غوثیہ ریلوے اسٹیشن گجرات میں محفل عظمت قرآن منعقد ہوئی

گجرات: جامع مسجد محمدیہ غوثیہ ریلوے اسٹیشن گجرات میں قرآن پاک کی پڑھائی کے آغاز کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل عظمت قرآن منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز عالم دین علامہ محمد ارشد نقشبندی نے خصوصی خطاب کیا ، اس موقع…

منڈی بہاالدین : سید راحیل اظہر شاہ کی دادی اماں کا سانحہ ارتحال

منڈی بہاالدین : (ایم زیڈ شرفی سے) معروف دینی، سماجی شخصیت،داعی چھموں ساہنا روڑ بناوُ تحریک سید راحیل اظہر شاہ مینجر یو بی ایل کھٹیالہ شیخاں کی دادی اماں گذشتہ دنوں منڈی بہاالدین کے نواحی گاوں ساہنا میں دارِ بقا کی جانب…

عمر فاروق اعوان معروف گلوکار ابرار الحق سے ملاقات کر رہے ہیں۔ فوٹو زاہد مصطفیٰ

عمر فاروق اعوان معروف گلوکار ابرار الحق سے ملاقات کر رہے ہیں۔ فوٹو زاہد مصطفیٰ

ملکہ : ملکہ کی ممتاز سماجی شخصیت عمر فاروق اعوان معروف گلوکار ابرار الحق سے ملاقات کر رہے ہیں۔ فوٹو زاہد مصطفیٰ اعوان…

حاجی عجب خان صدر پیپلز لیبر بیورو ملاکنڈ ڈویژن زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا

سوات: حاجی عجب خان صدر پیپلز لیبر بیورو ملاکنڈ ڈویژن زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں یکم مئی پر شہداء شگاگو کے قربانی پر روشنی دالی گئی اور مزدور کے عظمت اور بنیادی حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا تہیہ…

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک چوہدری انوار احمد نے ڈسٹرکٹ جیل اٹک کا دورہ کیا

اٹک: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک چوہدری انوار احمد خان نے ڈسٹرکٹ جیل اٹک کا دورہ کیا انکی آمد پر چاک و چوبند دستے نے سلامی دی انہوں نے جیل میں مقید معمولی جرائم میں ملوث ملزمان کے کیسوں کو فوری…

ڈی پی او اٹک محمد ہلال خان 5 مئی کو کھلی کچہری لگائیں گے

اٹک: ڈی پی او اٹک محمد ہلال خان 5مئی بروز ہفتہ ایک بجے دن ٹی ایم اے ہال فتح جنگ میں کھلی کچہری لگائیں گے عوام الناس سے اپیل ہے کہ اگر کوئی پولیس کے خلاف شکایات ہو ں تو وہ کھلی…

عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر پریس کلب کھاریاں میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

کھاریاں : عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر پریس کلب کھاریاں میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ، اس موقع پر صدر پریس کلب نصر اللہ چوہدری ، جنرل سیکرٹری زمان احسن ، نائب صدر سید تنویر نقوی ، جبار ساگر…

کھاریاں کچہری میں پیش پر آیا ہوا ، 35 سالہ نوجوان قتل 2 افراد زخمی

کھاریاں : کھاریاں کچہری میں پیش پر آیا ہوا ، 35سالہ نوجوان قتل 2افراد زخمی ان میں ایک حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ، زخمی ہونے والے بھی پیشی پر آئے ہوئے تھے ، تھانہ صدر کھاریاں نے مقتول کی ہمشیرہ کی…

حکمرانوں نے عدلیہ کے فیصلے کو تسلیم نہ کر کے عدلیہ کی توہین کی:چوہدری اعجاز

لالہ موسیٰ : سابق صوبائی وزیر اور تحریک انصاف کے ممتاز راہنما چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کے پبلک سکرٹریٹ میانہ چک پر میڈیا کے ارکان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں نے عدلیہ کے فیصلے پر سر تسلیم…

چوہدری برادران نے اپنے دور اقتدار میں عوام کی بھرپور خدمت کی:چوہدری رفاقت علی

گجرات: ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت سابق ناظم یونین کونسل فتح پور ، سرپرست اعلیٰ آرائیں موومنٹ ضلع گجرات چوہدری رفاقت علی پرنس نے کہا ہے کہ چوہدری برادران نے جس انداز میں اپنے دور اقتدار میں عوام کی بھرپور خدمت کی اور…

قوم کے مسائل اجاگر کرنے میں صحافی برادری نے ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا ہے:رانا مشرف

گجرات: ملک و قوم کے مسائل اجاگر کرنے میں صحافی برادری نے ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما رانا مشرف ناز نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ آزادی…

گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا تجارتی وفد ترکی کے دورہ پر روانہ

گجرات (جی پی آئی) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا تجارتی وفد مصر، دبئی اور ترکی کے دورہ پر روانہ ہو گیا وفد کی قیادت فارن افئیر اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئر مین امجد مجید بٹ ، عدنان اقبال مکی، سید ذوالفقار…

ضلع گجرات کی مسیحی برادری کے رہنماوں کا ایک اجلاس ہوا

گجرات(جی پی آئی)ضلع گجرات کی مسیحی برادری کے رہنمائوں کا ایک اجلاس ہوا یہ اجلاس مسیحی برادری کے راہنما عاشر وکٹر گل کی رہائشگاہ پہ ہوا ، اس اجلاس کی صدارت مسٹر مون شہباز نے کی ، اس میں لالہ موسیٰ کھاریاں…

حماد قریشی ایس پی کے عہدہ پر ترقی ملنے کے بعد گجرات سے لاہور ٹرانسفر

گجرات(جی پی آئی)ڈی ایس پی ٹریفک پولیس گجرات حماد قریشی کو ایس پی کے عہدہ پر ترقی ملنے کے بعد گجرات سے لاہور ٹرانسفر کر دیا گیا جبکہ ان کی جگہ پر ڈی ایس پی جہانگیر حیدر باجوہ کو ڈی ایس پی…

ٹی ایم اے کیلئے منتخب بلڈنگ انسپکٹرز کا تربیتی کورس گزشتہ روز اختتام پذیر

گجرات(جی پی آئی)پنجاب لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسیٰ میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے پنجاب بھر کے ٹی ایم اے کیلئے منتخب بلڈنگ انسپکٹرز کا تربیتی کورس گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گیا ، تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی…