روحانی اور فکری تربیت کے لیے درس قرآن کا انعقاد خوش آئند ہے:پیرغلام سرور نقشبندی

گجرات: روحانی اور فکری تربیت کے لیے درس قرآن کا انعقاد خوش آئند ہے ، ان خیالات کا اظہار نامور علمی اور روحانی شخصیت حضرت علامہ پیر غلام سرور نقشبندی آستانہ عالیہ بھوتہ شریف نے تحریک منہاج القرآن دولت نگر کے زیر…

راجہ بشارت آج پولیس افسران سے ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کرینگے

گجرات: ڈی پی او گجرات راجہ بشارت آج ضلع بھر کے پولیس افسران سے ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کرینگے ، جس میں افسران ، پولیس کی کارکردگی اور کرائم کے حوالہ سے ڈی پی او کو آگاہ کریں گے…

پاکستان مسلم لیگ ق لیبر ونگ کے زیر اہتمام گجرات میں مزدور ریلی نکالی گئی

گجرات: پاکستان مسلم لیگ ق لیبر ونگ کے زیر اہتمام گجرات میں مزدور ریلی نکالی گئی ، جس کی قیادت چوہدری محمد طفیل ، چوہدری سعادت نواز اجنالہ ، چوہدری شہباز گجر ، عامر بھٹی اور دیگر نے کی ، مزدروں کے…

آر پی او گوجرانوالہ امین وینس آج گجرات میں کھلی کچہری لگائیں گے

گجرات: آر پی او گوجرانوالہ امین وینس آج گجرات میں کھلی کچہری لگائیں گے ، تفصیلات کے مطابق آر پی او گوجرانوالہ ریجن امین وینس آج دوپہر دو بجے ضلع کونسل ہال گجرات میں کھلی کچہری لگائیں گے ، جس میں عوامی…

نادرا سنٹرز نے کمپیوٹرائزڈ ووٹر لسٹوں کا کام تقریباً مکمل کرلیا

گجرات: ووٹر لسٹوں کا کام تقریباً ختم ہو گیا ، رواں ہفتے میں ہی تمام نادرا سنٹرز معمول کے مطابق کام کرنا شروع کر دینگے ، تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر نادرا…

جاگیردارانہ سوچ کی وجہ سے پوری دنیا معاشی بدحالی کا شکار ہے:پیرزادہ امتیاز سید

گجرات : سرمایہ دارانہ نظام اور جاگیردارانہ سوچ کی وجہ سے پوری دنیا معاشی بدحالی کا شکار ہے۔ ان خیالات کا اظہار مزدور راہنمائوں پیر زادہ امتیاز سید ‘ امتیاز حسین شاہین نے آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے زیر…

ملک عمران شریف نے چوہدری عمر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرمبارک باد دی

گجرات: ممتاز سماجی شخصیت ملک عمران شریف اور سید عرفان جعفری گزشتہ روز چوہدری عمر گجر کی رہائشگاہ پر گئے اور ان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی ، اس موقع پر چوہدری جاوید گجر بھی موجود…

محمد اصغر شاد کو اسسٹنٹ پروفیسر ترقیاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

بھمبر:  محمد اصغر شاد کو اسسٹنٹ پروفیسر ترقیاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ موصوف ایک فرض شناس اور علم دوست شخصیت ہیں جنہوں نے اپنے فرائض منصبی ہمیشہ احسن طریقے سے ادا کئے ہیں ۔ اور پوسٹ گریجویٹ کالج بھمبر…

حکومت نے پاکستان کے اندر تمام اداروں کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے :راجہ شوکت علی

بھمبر : پیپلز پارٹی کی حکومت نے پاکستان کے اندر تمام اداروں کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیاہے سپریم کورٹ نے وزیر اعظم گیلانی کیخلاف فیصلہ قانون اور میرٹ پر دیا ہے سپریم کورٹ کے فیصلوں کا مذاق اڑانے کے بجائے…

بھمبر: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

بھمبر:  سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف آف درائیاں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صدر زرداری کی طرف سے شروع کردہ  شاندار پروگرام ہے لیکن بھمبر میں سرو ے انچارج ملک پرویز جوکہ مقامی آدمی تھا جس نے…

چوہدری عبدالمجید انقلابی وزیراعظم ثابت ہوچکے ہیں :چوہدری گلزاراحمد ایڈووکیٹ

بھمبر : پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے راہنما ممبر سینٹر ل ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے اپنے آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری عبدالمجید انقلابی وزیر اعظم ثابت ہوچکے ہیں انکے انقلابی اقدامات نے مسلم…

پیپلز پارٹی کے تمام کارکن چٹان کی طرح متحد ہیں: میاں شبیر احمد آرائیں

کنجاہ : پاکستان پیپلز پارٹی کنجاہ کے رہنماؤں میاں شبیر احمد آرائیں ، میر شکیل احمد ، مہر طارق محمود آرائیں ، محمد اشرف سیال ، حکیم لیاقت علی ، طارق محمود جنجوعہ اور طارق شکور آرائیں نے گزشتہ روز ایک مشترکہ پریس…

عوام کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، چوہدری فرخ مجید

کھاریاں : عوام کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں ، زندگی کا منشور ہے کہ صرف اور صرف خدمت خلق اور وہ بھی بے لوث، اللہ کریم نے اگر ہمیں توفیق دے رکھی ہے تو پھر ہمارے اوپر واجب ہے کہ مستحق اور…

اسلامک ایشین کالج آف کامرس گرلز کیمپس میں شاندار تقریب تقسیم انعامات انعقاد

کھاریاں : اسلامک ایشین کالج آف کامرس گرلز کیمپس میں شاندار تقریب تقسیم انعامات انعقاد پذیر ہوئی ،معزز مہمانوں میں میڈم وزیرالنساء ایڈووکیٹ، میڈم صائمہ بانو ایڈووکیٹ، نگہت پروین اور دیگر ساتھی تھیں ،طالبات کی مائیں اور تعلیمی ادارونکی پرنسپل صاحبان کی…

شازیہ صادق کیس کا شریعت کالج مسجد فاطمتہ الزہرا سے کوئی تعلق نہیں ہے ،عوام الناس

کھاریاں: کھاریاں اور گردونواح کی عوام الناس نے کہا ہے کہ شازیہ صادق کیس کا شریعت کالج مسجد فاطمتہ الزہرا سے کوئی تعلق نہیں ہے ، شازیہ اپنے والدین کے پاس تھی اور اپنے والدین سے کسی بات پر اختلاف کی وجہ…

خواتین تعلیمی میدان میں آگے بڑھ رہی ہیں: فردوس عاشق اعوان

گجرات: خواتین تعلیمی میدان میں آگے بڑھ رہی ہیں ، وہ معاشرے پر اب بوجھ نہیں ، پاکستان خطہ میں اہم ترین اور محفوظ ملک ہے  ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام…

سینئر صحافی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری نے گزشتہ روز فردوس عاشق اعوان سے ملاقات کی

گجرات : سینئر صحافی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری نے گزشتہ روز وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان سے ملاقات کی ، اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ، سینئر صحافی نے وفاقی وزیر کو ماہانامہ ننجا کی کاپی بھی پیش کی ،…

رانا شاہد پرویز کے اعزاز میں گزشتہ روز پولیس لائن میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی

گجرات: ڈی پی او رانا شاہد پرویز کے اعزاز میں گزشتہ روز پولیس لائن میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں ڈی پی او راجہ بشارت ، ڈی ایس پی سٹی سرکل غلام مصطفی گیلانی سمیت دیگر پولیس افسران بھی موجود…

مسیحی برادری نے گزشتہ روز سول لائن پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

گجرات: مسیحی برادری نے گزشتہ روز سول لائن پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ، ڈی سی او موقع پر پہنچ گئے ، تفصیلات کے مطابق مسیحی برادری کے سینکڑوں افراد نے پادری حفیظ گل کی قیادت میں پولیس تھانہ سول لائن…

اسسٹنٹ کمشنر گجرات کے رویہ کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال شروع

گجرات: اسسٹنٹ کمشنر گجرات کے رویہ کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال شروع ، تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر گجرات واصف بشیر کھوکھر کے ناروا رویہ کے خلاف پٹواریوں نے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کر دی ہے ، پٹواریوں کے صدر چوہدری شبیر…

سرکاری تعلیمی ادارے،طلباء وطالبات کو نصاب فراہم نہ کر سکے

گجرات: سرکاری تعلیمی ادارے ،طلباء وطالبات کو نصاب فراہم نہ کر سکے ، تفصیلات کے مطابق نیا تعلیمی سال شروع ہو چکا ہے ، اور تمام سرکاری ادارے اپنے اپنے داخلہ جات کا عمل مکمل کرچکے ہیں ، مگر حکومت پنجاب کے…

انصر چیمہ پر پولیس کے تشدد کیخلاف سینکڑوں افراد کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی

گجرات: کالرہ کلاں اور کالر خاصہ کے سینکڑوں افراد نے تحصیل آفیسر ٹی ایم اے گکھڑ منڈی انصر چیمہ پر پولیس کے مبینہ تشدد اور انہیں تھانہ لاری اڈا میں حبس بے جارکھنے کے خلاف گزشتہ روز گجرات پریس کلب کے سامنے…

ڈی پی او آفس میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی برقرار، ٹاؤٹوں کا قبضہ

گجرات: ڈی پی او آفس میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی برقرار ، تفصیلات کے مطابق سابق ڈی پی او رانا شاہد پرویز نے لاہور ہائی کورٹ کے روبرو پیش ہونے کے بعد میڈیا میں اپنے خلاف چھپنے والی خبروں کا نوٹس…

حضرت سلطان محمود آوانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا سالانہ عرس مبارک کل منعقد ہو گا

گجرات: غریب نواز حضرت قاضی سلطان محمود آوانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا سالانہ عرس مبارک کل 2 مئی 2012 بروز بدھ دن دس بجے دربار عالیہ آوان شریف ضلع گجرات میں منعقد ہو گا ، جس میں سید سعید احمد شاہ…