لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، مظاہرین پر فائرنگ، بچہ زخمی

لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، مظاہرین پر فائرنگ، بچہ زخمی

پنجاب(جیوڈیسک) فیروز والامیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ ہوئی ۔پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ کالاشاہ کاکو کے قریب لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری احتجاجی مظاہرہ کر تھے جس سے ٹریفک جام ہوگیا۔…

رمضان المبارک کا پہلا ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

رمضان المبارک کا پہلا ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

اسلام آباد(جیوڈیسک)رمضان المبارک کے پہلے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.79فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق کم آمدنی والے افراد کے لئے قیمتوں کے حساس اعشارئیے (ایس پی آئی)میں 0.83فیصد…

سحر اور افطار میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف پنجاب بھر میں احتجاج

سحر اور افطار میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف پنجاب بھر میں احتجاج

پنجاب(جیوڈیسک)پنجاب بھر میں شہریوں نے سحری ، افطاری اور نماز تراویح کے دوران بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے پر حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ملتان میں بہاولپور بائی پاس پر ہونیوالے احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے شدید نعرے باز ی کرتے…

سونے، چاندی اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

سونے، چاندی اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ(جیوڈیسک)اس ہفتے بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے، چاندی اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان دیکھا گیا۔پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ستائس جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے پر مقامی مارکیٹ میں سونے…

ایل پی جی مزید مہنگی ! گیس مافیا نے اندھی مچادی

ایل پی جی مزید مہنگی ! گیس مافیا نے اندھی مچادی

کراچی (جیوڈیسک)گیس مافیا نے رمضان میں عوام پر مہنگائی کا ایک اور کوڑا برساتے ہوئے رواں ماہ ایل پی جی کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ کردیا۔کراچی اور لاہور کے سوا ملک بھر میں ایل پی جی مزید دس روپے فی کلو…

بجٹ اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے: ایرانی حکومت

بجٹ اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے: ایرانی حکومت

ایران(جیوڈیسک)ایرانی حکومت نے معیشت کو سہارا دینے کے لئے بجٹ اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ مغربی ممالک کی جانب سے عائد پابندیوں اور بڑھتی ہوئی افراط زر کے باعث ایرانی معیشت بحران کا شکار ہے۔ ایرانی وزیر خزانہ کے مطابق…

ملک بھر میں بجلی کا بحران بدستور جاری، عوام کا احتجاج

ملک بھر میں بجلی کا بحران بدستور جاری، عوام کا احتجاج

پنجاب(جیوڈیسک)ملک بھرمیں بجلی کا بحران بدستور جاری ہے۔ جس سے روزے داروں کو شدید اذیت کا سامنا ہے۔ بجلی کے مارے روزے دار بجلی کی طویل بندش کے خلاف لاہور،ملتان اور کوٹ رادھا کشن سمیت کئی شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے۔…

رمضان میں چینی کی خریداری کا عممل تیز

رمضان میں چینی کی خریداری کا عممل تیز

اسلام آباد(جیوڈیسک)ٹریڈنگ کارپوریشن نے رمضان المبارک کے دوران چینی کی طلب اور رسد مستحکم رکھنے کیلئے چینی کی خریداری کا عمل تیز کردیا ہے اور اس سلسلے میں اکتیس جولائی تک دو لاکھ ٹن چینی کی خریداری کا ہدف حاصل کرنے کیلئے…

آج ای سی سی اجلاس میں اسٹیل مل کیلئے پیکج پیش ہوگا

آج ای سی سی اجلاس میں اسٹیل مل کیلئے پیکج پیش ہوگا

پاکستان (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منگل کے روز طلب کرلیا گیا۔ پاکستان اسٹیل ملز کے لئے مالی معاونت کا پیکج منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں ہوگا۔ جس کی صدارت…

اسلام آباد : موجودہ اقتصادی بحران آخری ہے، شوکت ترین

اسلام آباد : موجودہ اقتصادی بحران آخری ہے، شوکت ترین

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ اقتصادی بحران ملک کا آخری اقتصادی بحران ہے اور امید ہے کہ آئندہ آئی ایم ایف سے قرضہ لینا نہیں پڑے گا۔ اسلام آباد میں عالمی اقتصادی بحران کے…

بجلی بحران،24گھنٹے میں صورتحال بہتر ہو جائے گی، احمد مختار

بجلی بحران،24گھنٹے میں صورتحال بہتر ہو جائے گی، احمد مختار

اسلام آباد (جیوڈیسک)فرنس آئل کی کمی اور دو پاور پلانٹس میں فنی خرابی کی وجہ سے بجلی کا بحران ایک بار پھر شدت اختیارکر گیا ہے ۔ وزیر پانی وبجلی نے دعوی کیا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں صورتحال بہتر ہوجائے گی…

لوڈشیڈنگ کے خلاف ملک گیر احتجاج، عوام کی دہائی

لوڈشیڈنگ کے خلاف ملک گیر احتجاج، عوام کی دہائی

لاہور (جیوڈیسک)حکومت کی جانب سے سحر اور افطار میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جس پر عمل درآمد نہ ہوسکا ۔ طویل لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر عوام سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا ۔ لاہور میں چار…

رمضان میں آٹا بھی مہنگا، ذمے دار محکمے خاموش

رمضان میں آٹا بھی مہنگا، ذمے دار محکمے خاموش

پنجاب (جیوڈیسک) مہنگائی سے پریشان غریب عوام کو فلور ملز مالکان نے یکم رمضان کو آٹا مہنگا کرکے مہنگائی کا ایک تحفہ دے دیا۔ آٹے کی قیمتوں میں ایک روپے پچاس پیسے فی کلو کا من مانا اضافہ کر دیا گیا ہے۔…

رمضان کے آغاز کے باوجود سی این جی گیس کی بندش جاری

رمضان کے آغاز کے باوجود سی این جی گیس کی بندش جاری

سندھ (جیوڈیسک)رمضان المبارک کے آغازکے باوجودسی این جی گیس کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت کراچی سمیت صوبہ سندھ میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹوں کے بند کردیئے گئے۔سی این جی…

رمضان میں لوڈ شیڈنگ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

رمضان میں لوڈ شیڈنگ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

پاکستان(جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی کی جانب سے کیا گیا یہ دعوی کہ رمضان میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی،دھرا کا دھرا رہ گیا۔ مختلف شہروں میں روزے داروں نے اندھیرے میں سحری کی۔ وزارت پانی وبجلی نے تمام کمپنیز کو ہدایت کی…

خوشخبری رمضان کی آمدکے باوجود چینی سستی

خوشخبری رمضان کی آمدکے باوجود چینی سستی

پاکستان(جیوڈیسک) عوام خوش ہوجائیں کہ خلاف توقع ماہ رمضان کی آمد انتہائی قریب ہونے کے باجود چینی کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی بوری مزید سو روپے سستی ہوگئی۔ ڈیلرز کے مطابق جمعرات…

کولیشن سپورٹ فنڈز، پاکستان کو ایک ارب ڈالرملیں گے

کولیشن سپورٹ فنڈز، پاکستان کو ایک ارب ڈالرملیں گے

امریکا (جیو ڈیسک)امریکا تیئس جولائی تک دہشت گردی کے خلاف جنگ پر آنیو الے اخراجات کی مد میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے فنڈ فراہم کردے گا۔ نیٹو سپلائی کھولنے کے بعدکولیشن سپورٹ فنڈ بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔…

پاک ایران گیس پائپ لائن، جوائنٹ ورکنگ گروپ بنایا جائیگا

پاک ایران گیس پائپ لائن، جوائنٹ ورکنگ گروپ بنایا جائیگا

ایران (جیو ڈیسک) ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر کمرشل ،فنانش اور لیگل جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ توانائی پر پاک ایران جوائنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایرانی وفدکی جانب سے اس کے ڈپٹی وزیر برائے…

رمضان کی آمد۔۔ روزمرہ کی اشیا کی قیمتیں آسمان پر

رمضان کی آمد۔۔ روزمرہ کی اشیا کی قیمتیں آسمان پر

پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان میں اہل ایمان جہاں رمضان المبارک کی آمد پر خوش ہیں، وہیں ہوشربا مہنگائی نے رمضان کی تیاریوں کے سلسلے میں بازاروں کا رخ کرنے والے خریداروں کی چیخیں نکال دی ہیں ۔ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے…

عالمی سطح پر خام تیل قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

عالمی سطح پر خام تیل قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

ایشائی منڈی: (جیو ڈیسک)چینی معیشت میں جاری سست روی اور طلب میں ممکنہ کمی کے باعث عالمی سطح پر خام تیل قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ ایشائی منڈیوں میں خام تیل اگست کے سودے پچاس سینٹس کمی کے بعد اٹھاسی…

ایک سال میں ریکارڈ ساڑھے 27لاکھ ٹن پیٹرول کا استعمال

ایک سال میں ریکارڈ ساڑھے 27لاکھ ٹن پیٹرول کا استعمال

پاکستان (جیو ڈیسک) پاکستان میں گذشتہ مالی سال پیٹرول کی درآمد ساڑھے پندرہ لاکھ ٹن کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔اس دوران ملک میں پیٹرول کی پیداوار بغیر کسی اضافے کے بارہ لاکھ ٹن ریکارڈ کی گئی۔اس طرح ملک میں ایک سال…

پی ایس او کاسرکولرڈیٹ231ارب 86کروڑ روپے تک پہنچ گیا

پی ایس او کاسرکولرڈیٹ231ارب 86کروڑ روپے تک پہنچ گیا

پی ایس او (جیو ڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل کے زیر گردش قرضے دو سو اکتیس ارب چھیاسی کروڑ روپے تک پہنچ گئے ہیں جس کے باعث پی ایس او کو ریفائنریز اور خام تیل کی بیرونی ادائیگیوں میں شدید مشکلات کا سامنا…

طالبان،القاعدہ سے تعلق، اسٹاک مارکیٹس چھان بین کریں

طالبان،القاعدہ سے تعلق، اسٹاک مارکیٹس چھان بین کریں

ایس ای سی پی(جیو ڈیسک)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے ملکی اسٹاک مارکیٹس کو ایسے افراد اور ادروں کا پتہ لگانے اور ان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا ہے جن کا طالبان یا القاعدہ سے تعلق ہو۔ایس ای سی پی کی…

روپے اور ڈالر کی جنگ میں ڈالر کا پلہ بھاری

روپے اور ڈالر کی جنگ میں ڈالر کا پلہ بھاری

پاکستان(جیو ڈیسک)پاکستانی کرنسی روپیے اور امریکی کرنسی ڈالر کی جنگ میں ڈالر کا پلہ آج بھی بھاری رہا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی طلب میں مزید اضافہ ہوا اور ڈالر ایک بار پھر 94 روپے 50 پیسے سے تجاوز کرگیا۔…