رواں سال پنجاب میں کپاس اور چاول کے زیر کاشت رقبے میں کمی

رواں سال پنجاب میں کپاس اور چاول کے زیر کاشت رقبے میں کمی

محکمہ زراعت (جیوڈیسک) پانی کی قلت اور محکمہ زراعت کی عدم توجہی کے باعث رواں سال کپاس اور چاول کی فصل کے زیر کاشت رقبے میں کمی سے پنجاب کو 80 ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے۔یہ بات ایگری فورم پاکستان کے…

گاڑیوں کی فروخت میں 39 فیصد کمی

گاڑیوں کی فروخت میں 39 فیصد کمی

جولائی میں گاڑیوں کی فروخت جولائی دوہزار گیارہ کے مقابلے میں 39 فیصد کم رہی۔ ٹریکٹر 172 فیصد زیادہ فروخت ہوئے۔ پاکستان آٹو میٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی میں آٹھ ہزار نو سو چھیانوے گاڑیاں فروخت ہوئیں جو گزشتہ جولائی…

ٹریکٹروں کی درآمد پر دس فیصد درآمدی ڈیوٹی عائد کرنے کا مطالبہ

ٹریکٹروں کی درآمد پر دس فیصد درآمدی ڈیوٹی عائد کرنے کا مطالبہ

پاکستان اکانومی (جیوڈیسک) پاکستان اکانومی واچ نے ٹریکٹروں کی درآمد پر دس فیصد درآمدی ڈیوٹی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیوتی عائد کرنے سے مقامی سطح پر تیار ہونے والے ٹریکٹروں کی فروخت کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ…

نئے مالی سال کا پہلا ماہ: ایک ارب 60 کروڑ ڈالر کا تجارتی خسارہ

نئے مالی سال کا پہلا ماہ: ایک ارب 60 کروڑ ڈالر کا تجارتی خسارہ

پاکستان (جیوڈیسک) نئے مالی سال کے پہلے ماہ میں پاکستان کو ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کا تجارتی خسارہ ہوا۔ جولائی کے دوران مجموعی برآمدات کی مالیت دو ارب پانچ کروڑ ڈالر رہی جو گزشتہ جولائی سے چار اعشاریہ چھ فیصد کم…

نئی مانیٹری پالیسی جاری ، بنیادی شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی

نئی مانیٹری پالیسی جاری ، بنیادی شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی

پاکستان (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، بنیادی شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کردی گئی، نئی شرح سود ساڑھے 10 فیصد ہوگی۔ اسلام آباد میں مالیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں پندرہ پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں پندرہ پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا کاروبار کا اختتام کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں پندرہ پوائنٹس کے اضافے پر ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا تاہم ٹریڈنگ کے دوران قیمتوں میں زبردست اتار…

چین میں مہنگائی کی شرح میں 1.8 فیصد کمی

چین میں مہنگائی کی شرح میں 1.8 فیصد کمی

چین (جیوڈیسک) جولائی میں چین میں مہنگائی کی شرح میں 1.8فیصد کمی آئی ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق دنیا کی دوسری بڑی معیشت میں کمزور پیداوار کو فروغ دینے کے لئے حکومت کی مزید پالیسی بیان کی گئی ہے۔ قومی اعدادوشمار بیورو…

بھارت کی صنعتی پیداوار جون میں 1.8 فیصد تک کم ہوگئی

بھارت کی صنعتی پیداوار جون میں 1.8 فیصد تک کم ہوگئی

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کی صنعتی پیداوار جون میں ایک سال قبل کے مقابلے میں 1.8 فیصد تک کم ہو گئی ہے۔ جمعرات کو جاری سرکاری اعدادوشمار کے مطابق مینوفیکچرنگ پیداوار ایک سال قبل کے مقابلے میں جون کے دوران 3.2فیصد تک گر…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کمی

عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) سونا دوبارہ سستا ہو گیا ایک تولہ سونے کی قیمت دو سو پچاس روپے کم ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت ستاون ہزار روپے اور دس گرام کی دو سو چودہ روپے…

انٹر بینک میں روپے کی قدر بہتر ہو گئی

انٹر بینک میں روپے کی قدر بہتر ہو گئی

انٹر بینک (جیوڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر مزید بڑھ گئی۔ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ پندرہ پیسے مہنگا ہو گیا۔انٹربینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی شرح تبادلہ چورانوے روپے دس پیسے رہی جبکہ روپے کے…

آسٹریلین کان کن ریوٹینٹو کی کمائی میں 34 فیصد کمی

آسٹریلین کان کن ریوٹینٹو کی کمائی میں 34 فیصد کمی

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلین کان کن ریوٹینٹو کی کمائی 34 فیصد کمی کے ساتھ 5.2 ارب ڈالر ہوگئی آسٹریلین کان کنی کے بڑے ادارے ریوٹینٹو نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے نصف کے دوران کمائی 34 فیصد کمی کے ساتھ 5.2…

ایران کو ایک لاکھ ٹن گندم کی برآمد کا معاہدہ طے پاگیا

ایران کو ایک لاکھ ٹن گندم کی برآمد کا معاہدہ طے پاگیا

ایران (جیوڈیسک) کھاد اورخام لوہے کے بدلے ایران پاکستان سے گندم خریدے گا، ایران کے ساتھ ایک لاکھ ٹن گندم کی برآمدات کا معاہدہ طے پاگیا۔ وزارت خوارک کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران کو گندم 300 ڈالر فی ٹن…

تخفیف غربت فنڈ دس لاکھ چھوٹے قرضے جاری کرے گا

تخفیف غربت فنڈ دس لاکھ چھوٹے قرضے جاری کرے گا

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان تخفیف غربت فنڈ رواں مالی سال کے دوران دس لاکھ چھوٹے قرضے جاری کرے گا جس کے تحت ملک کے پسماندہ ترین اضلاع میں بنیادی ڈھانچے اور پانی کی فراہمی کے 3500 منصوبے مکمل کئے جائینگے۔ پی پی اے…

چینی اور سویابین آئل کی درآمدات میں نمایاں کمی

چینی اور سویابین آئل کی درآمدات میں نمایاں کمی

پاکستان (جیوڈیسک) ملک میں چینی کی خاطر خواہ پیداوار اور قیمتوں پر کنٹرول کے نتیجے میں گزشتہ مالی سال کے دوران چینی کی درآمدات میں 98 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات کے اعداد و شمار میں…

بجلی بحران بر قرار: لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرے جاری

بجلی بحران بر قرار: لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرے جاری

کراچی (جیوڈیسک)بجلی کا بحران ایک بار پھر سر اٹھانے لگا۔ شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔ کراچی اور پشاور میں لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔ ملک میں بجلی کا بحران ایک بار پھر سنگین صور ت اختیارکرگیا ہے۔ کاروبار…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار ردوبدل کی منظوری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار ردوبدل کی منظوری

پٹرولیم مصنوعات (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پندرہ دن کی بجائے ہفتہ وار طے کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ قیمتوں کا تعین ہر پیر کو کیا جائے۔ اوگرا کی طرف سے فیصلے کی مخالفت کی گئی۔ وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہفتہ وار مقرر کرنے کا جائزہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہفتہ وار مقرر کرنے کا جائزہ

پیٹرولیم مصنوعات (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہفتہ وار بنیاد پر مقرر کرنے کا جائزہ لے گی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہوگا۔ اجلاس میں درآمدی کھاد پر ڈیڑھ سو…

ایشیائی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

ایشیائی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

ایشیائی مارکیٹ (جیوڈیسک) یونان کی طرف سے بیل آوٹ پیکج کی شرائط پر عمل درآمد میں پیش رفت کی رپورٹ اسٹاک مارکیٹوں کے لیے تیزی کا باعث بن گئی۔ مورگن اسٹینلے ایشیا پیسفیک انڈیکس میں ایک اعشاریہ سات فیصد کا اضافہ ہوا،،…

اسٹیٹ بینک نے برآمد کندگان کو مزید رعایتیں فراہم کر دیں

اسٹیٹ بینک نے برآمد کندگان کو مزید رعایتیں فراہم کر دیں

پاکستان (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ایکسپورٹ فنانس اسکیم پارٹ ٹو کے تحت برآمد کندگان کو مزید رعایتیں فراہم کی ہیں ۔ مرکزی بینک سرکلر کے مطابق اکتیس اگست دو ہزار بارہ تک ہونے والی برآمد ی آمدنی کو مالی سال تیرہ کی…

کولیشن سپورٹ فنڈزکی آمد، بازارحصص تیزی کی جانب گامزن

کولیشن سپورٹ فنڈزکی آمد، بازارحصص تیزی کی جانب گامزن

کراچی اسٹاک مارکیٹ (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی اورکے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس ایک سو پچاس پوائنٹس بڑھ کر چودہ ہزار چھ سو چھیتر پوائنٹس پر بند ہوا۔…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پانچ ہفتے کی بلند سطح کو چھونے کے بعد کمی کا شکار نظر آیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل ستمبر کے سودے اٹھائیس سینٹس کمی کے بعد اکیانوے ڈالر بارہ سینٹس پر…

لندن اولمپکس ، مقامی تاجر آمدنی میں کمی سے پریشان

لندن اولمپکس ، مقامی تاجر آمدنی میں کمی سے پریشان

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) برطانوی حکومت پرامید ہے کہ لندن اولمپکس سے اس کی گرتی معیشت کو سہارا ملے گا لیکن لندن کے تاجر اور کاروباری ادارے فی الحال اپنی آمدنی میں کمی سے پریشان نظر آتے ہیں۔ لندن میں ٹورازم بسیں چلانے…

بجلی کی فراہمی میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے، صدر زرداری

بجلی کی فراہمی میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے، صدر زرداری

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایوان صدر میں بجلی کے بحران پر اجلاس ہوا، صدر نے ہدایت کی کہ عوام کو بجلی کی فراہمی میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے۔ اجلاس کی صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کی۔ صدر زرداری…

آم کی برآمد : کورین اور پاکستانی تاجروں میں رابطے شروع

آم کی برآمد : کورین اور پاکستانی تاجروں میں رابطے شروع

پاکستان(جیوڈیسک)جنوبی کوریا کی جانب سے پاکستانی آم کو 12سال کی کوششوں کے بعد درآمد کی منظوری ملنے کے بعد دونوں طرف کے تاجروں میں کاروباری رابطے استوار ہوگئے۔ کورین درآمد کنندگان کے 3رکنی وفد نے پاکستان کا دورہ کرکے فروٹ ایکسپورٹرزسے ملاقاتیں…