کامران کی ہلاکت ، نیب کا سپریم کورٹ کے بنچ پر عدم اطمینان

کامران کی ہلاکت ، نیب کا سپریم کورٹ کے بنچ پر عدم اطمینان

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کامران فیصل کی ہلاکت کے کیس کی سماعت کے موقع پر نیب کے پراسکیوٹر جنرل کے کے آغا نے سپریم کورٹ کے بنچ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی…

بہاولپور جنوبی پنجاب میں شامل کرنے پر میانوالی میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال

بہاولپور جنوبی پنجاب میں شامل کرنے پر میانوالی میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال

میانوالی (جیوڈیسک) میانوالی کے عوام نے شہر کو صوبہ بہاولپور جنوبی پنجاب میں شامل کرنے کے فیصلے کو مسترد کر دیا۔ انجمن تاجران اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر آج شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ ذرائع کے مطابق انجمن تاجران اور ڈسٹرکٹ…

میمو کیس، حقانی کا پھر آنے سے انکار، زبردستی لانا پڑے گا: چیف جسٹس

میمو کیس، حقانی کا پھر آنے سے انکار، زبردستی لانا پڑے گا: چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)میمو کیس کی سماعت کے دوران حسین حقانی کا دوسرا خط سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا۔ حسین حقانی نے ایک بار پھر پاکستان آنے سے انکار کر دیا۔ چیف جسٹس کہتے ہیں حسین حقانی کو بلانے کیلئے جبری طریقہ استعمال…

ایم کیو ایم ہزارہ وال عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی ، الطاف حسین

ایم کیو ایم ہزارہ وال عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی ، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہزارہ وال عوام کو کسی قیمت پر تنہا نہیں چھوڑے گی۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہزارہ صوبہ کے…

ن لیگ کے دھرنے میں شرکت نہیں کریں گے : تحریک انصاف

ن لیگ کے دھرنے میں شرکت نہیں کریں گے : تحریک انصاف

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کے حق میں نواز لیگ کی کال پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور تحریک انصاف کے رہنماء شفقت محمود نے ذرائع سے گفتگو…

کراچی میں حلقہ بندیوں پر دھرنے کا آئینی جواز نہیں : رضا ہارون

کراچی میں حلقہ بندیوں پر دھرنے کا آئینی جواز نہیں : رضا ہارون

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما رضا ہارون کا کہنا ہے کہ کراچی میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے ن لیگ ، تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کے دھرنے کا کوئی آئینی جواز نہیں، ایسا کرنا الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد…

طالبان مذاکرات کیلئے راضی ہو جائیں تو خون معاف کیلئے تیار ہیں : غلام بلور

طالبان مذاکرات کیلئے راضی ہو جائیں تو خون معاف کیلئے تیار ہیں : غلام بلور

وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے طالبان کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ خون بہانے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے، دونوں جانب سے مسلمان ہی مر رہے ہیں۔ بشیر احمد بلور کے چہلم کے موقع پر بلور ہاؤس میں منعقدہ…

سیاسی جماعتیں انا کا مسئلہ بنائے بغیر نیا صوبہ بنائیں ، فاروق ستار

سیاسی جماعتیں انا کا مسئلہ بنائے بغیر نیا صوبہ بنائیں ، فاروق ستار

لاہور (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں انا کا مسئلہ بنائے بغیر عام انتخابات سے قبل جنوبی پنجاب میں نیا صوبہ بنائیں۔ ایم کیو ایم آفس لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے فاروق…

لورالائی : کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 8 مزدور جاں بحق

لورالائی : کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 8 مزدور جاں بحق

لورالائی (جیوڈیسک) لورا لائی میں کوئلہ کی ایک کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 8 مزدور جاں بحق اور دو بیہوش ہوگئے۔ دکی میں واقع ناصر کول کمپنی کی کان میں 10 مزودر کوئلہ نکالنے میں مصروف تھے کہ اچانک زہریلی گیس…

گھریلو ناچاقی ، کامران فیصل 4 سال سے ڈپریشن کا شکار تھے

گھریلو ناچاقی ، کامران فیصل 4 سال سے ڈپریشن کا شکار تھے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب کے افسر کامران فیصل نے خود کشی کی، فرانزک ٹیسٹ میں جسم میں زہر کا کوئی اثر نہیں ملا، گھریلو ناچاقی خود کشی کی وجہ بنی۔ اسلام آباد فرانزک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کامران فیصل گھریلو…

کوئٹہ : دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، سائیکل پر نصب بارودی مواد برآمد

کوئٹہ : دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، سائیکل پر نصب بارودی مواد برآمد

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سائیکل پر نصب دس کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا۔کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں پٹرول پمپ کے قریب میں مشکوک سائیکل کی موجودگی سے کھلبلی مچ گئی جس میں دس کلو…

چیئرمین نیب فصیح بخاری نے اپنا استعفی صدر زرداری کو بھجوا دیا

چیئرمین نیب فصیح بخاری نے اپنا استعفی صدر زرداری کو بھجوا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق انھوں نے اپنا استعفی صدر زرداری کو بھجوا دیا ہے۔ چیئرمین نیب نے صدر زرداری کے نام خط میں سپریم کورٹ کے کردار پر…

نئے صوبے میں شمولیت کی تجویز، میانوالی میں کل ہڑتال

نئے صوبے میں شمولیت کی تجویز، میانوالی میں کل ہڑتال

بہاولپور جنوبی پنجاب صوبے میں شامل کرنے کے خلاف کل میانوالی میں شٹر ڈائون ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا۔ میانوالی کی بہاولپور جنوبی پنجاب کے مجوزہ صوبے میں شمولیت کے خلاف شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ ڈسٹرکٹ بار، انجمن تاجران، مسلم…

انتخابات سے ڈھائی ماہ پہلے پاکستان واپس آئوں گا ، پرویزمشرف

انتخابات سے ڈھائی ماہ پہلے پاکستان واپس آئوں گا ، پرویزمشرف

پرویر مشرف(جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویر مشرف نے کہا ہے وہ عام انتخابات سے ڈھائی ماہ پہلے پاکستان واپس آجائیں گے۔ اپنے ایک بیان میں سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا وہ عام انتخابات سے پہلے وطن واپس آئیں گے…

چودھری نثار نے نگران سیٹ اپ کیلئے جماعت اسلامی سے نام مانگ لیے

چودھری نثار نے نگران سیٹ اپ کیلئے جماعت اسلامی سے نام مانگ لیے

قائد حزب اختلاف چودھری نثار نے نگران سیٹ اپ کے لیے جماعت اسلامی سے نام مانگ لیے ہیں،انھوں نے کہا کہ کراچی میں ووٹر لسٹوں کی تصدیق کی جائے ۔ قائد حزب اختلاف نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ سے ٹیلی…

جماعت اسلامی کا ن لیگ کے دھرنے میں شرکت کا اعلان

جماعت اسلامی کا ن لیگ کے دھرنے میں شرکت کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک) لاہورجماعت اسلامی نے مسلم لیگ(ن)کے اسلام آباد دھرنے میں شرکت کا اعلان کردیا ہے،جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاکہ(ن)لیگ کے دھرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں، بھرپور شرکت کریں گے۔ جماعت اسلامی کے مطابق چودھری نثار نے جماعت اسلامی…

لاہور : سلنڈر دھماکے 3 زخمی دم توڑ گئے،مرنیوالوں کی تعداد 4 ہوگئی

لاہور : سلنڈر دھماکے 3 زخمی دم توڑ گئے،مرنیوالوں کی تعداد 4 ہوگئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں چنددن پہلے نجی ریستوران میں سلنڈر دھماکے کے3 زخمی اسپتال میں دم توڑگئے۔ اس طرح جاں بحق افرادکی تعداد4 ہو گئی،23 جنوری کوڈیفنس لاہورمیں ایک نجی ریستوران میں سلنڈر دھماکا ہوا تھا۔ جس میں ایک شخص ہلاک اور25کے قریب زخمی…

تحریک انصاف کابھی ن لیگ کے دھرنے میں شرکت کا اعلان

تحریک انصاف کابھی ن لیگ کے دھرنے میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے بھی مسلم لیگ ن کی جانب سے اسلام میں دھرنے میں شرکت کااعلان کردیاہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن کی مضبوطی کیلئے جوبھی دھرنادے…

حکومتی مذاکراتی ٹیم اور ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان مذاکرات شروع

حکومتی مذاکراتی ٹیم اور ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان مذاکرات شروع

لاہور(جیوڈیسک) لاہورحکومتی مذاکراتی ٹیم اور طاہر القادری کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ہیں ،حکومتی مذاکراتی ٹیم میں امین فہیم ،خورشید شاہ ،قمر زمان کائرہ ،افرا سیاب خٹک،فاروق ستار،بابر غوری اور عباس آفریدی شامل ہیں ۔ مذاکرات میں الیکشن کمیشن میں اصلاحات کے…

الیکشن کمیشن میں تبدیلی ، وکلا نے سفارشات مرتب کر لیں

الیکشن کمیشن میں تبدیلی ، وکلا نے سفارشات مرتب کر لیں

لاہور(جیوڈیسک) طاہر القادری اور حکومتی ٹیم میں آج ایک بار پھر مذاکرات ہو رہے ہیں ، فاروق ایچ نائیک حکومتی ٹیم میں شامل نہیں ، حکومتی ٹیم کے نامزد وکلا نے الیکشن کمیشن میں تبدیلی کے معاملے پر سفارشات مرتب کر لیں۔…

سکردو : مصنوعی جھیل سے پانی نکل گیا ، نشیبی علاقے محفوظ

سکردو : مصنوعی جھیل سے پانی نکل گیا ، نشیبی علاقے محفوظ

سکردو (جیوڈیسک) مشنر بلتستان قمر شہزاد نے کہا ہے کہ دریائے برالدو پر گرنے والے مٹی کے تودے کا 70 فیصد حصہ بہہ جانے سے جھیل سے پانی کا اخراج مکمل ہو گیا ہے۔ اسکردو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمشنر…

طاہر القادری پھر سیاسی میدان گرم کرنے والے ہیں

طاہر القادری پھر سیاسی میدان گرم کرنے والے ہیں

تحریک منہاج القران کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کچھ دن کی خاموشی کے بعد پھر سیاسی میدان گرم کرنے والے ہیں۔ آج وفاقی وزرا پر مشتمل حکومتی ٹیم اسلام آباد میں طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد پر بریفنگ دے گی۔ سترہ…

بہاولپور اور ننکانہ صاحب میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 4 ملزم مارے گئے

بہاولپور اور ننکانہ صاحب میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 4 ملزم مارے گئے

تحصیل یزمان کے علاقے 42 موڑ پر 3 ڈاکو ایک شخص ظفر سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ پولیس سے ٹاکرا ہو گیا،مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے جبکہ ان کا ایک ساتھی فرار ہو…

ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کیلئے حکومتی ٹیم لاہور پہنچ گئی

ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کیلئے حکومتی ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور(جیوڈیسک) تحریک منہاج کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے مزاکرات کے لئے حکومتی وفد لاہور پہنچ گیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنماء مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ طاہر القادری سے آئین کے مطابق ہی بات ہو گی۔ ڈاکٹر طاہر القادری سے…