حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم کوبنانے کی تجویز سامنے آگئی

حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم کوبنانے کی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم کوبنانے کی تجویز سامنے آگئی ہے، ذرائع کے مطابق صدرزرداری نے اتحادیوں کا اہم اجلاس آج رات طلب کرلیا۔ اجلاس میں نگراں حکومت کی تشکیل اور عام انتخابات کی تیاریوں پر مشاورت ہوگی،ذرائع…

شاہ زیب قتل کیس : ملزم کو نابالغ قرار دینے کی کوشش

شاہ زیب قتل کیس : ملزم کو نابالغ قرار دینے کی کوشش

سپریم کورٹ میں شاہ زہب قتل کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ سزائے موت سے بچانے کے لئے ملزمان کو نا بالغ قرار دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، پولیس تعلیمی دستاویزات کا جائزہ لیئے بغیر ڈاکٹر…

خیبرایجنسی : شدت پسندوں سے جھڑپیں ، چھ رضا کار جاں بحق

خیبرایجنسی : شدت پسندوں سے جھڑپیں ، چھ رضا کار جاں بحق

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں شدت پسندوں اور امن لشکر کے درمیان جھڑپ میں چھ رضاکار جاں بحق ہو گئے۔ ایک شدت پسند بھی مارا گیا۔ وادی تیراہ میں قمر خیل امن جرگہ اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا…

سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بدھ کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے جمعرات کی صبح…

چیئرمین نیب کا استعفی منظور نہ کریں ، شجاعت کا صدر کو مشورہ

چیئرمین نیب کا استعفی منظور نہ کریں ، شجاعت کا صدر کو مشورہ

مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے صدر آصف علی زرداری کو چیئرمین نیب کا استعفی منظور نہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔ کہتے ہیں کہ الیکشن سے قبل استعفی سے قیاس آرائیاں جنم لیں گی۔ مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری…

صوبہ ہزارہ ، بابا حیدر زمان کی تحریک سول نافرمانی کی دھمکی

صوبہ ہزارہ ، بابا حیدر زمان کی تحریک سول نافرمانی کی دھمکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک صوبہ ہزارہ کے بانی بابا حیدر زمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بقاء نئے صوبوں کے قیام میں ہے۔ انہوں نے صوبہ ہزارہ کی آواز دبانے کی کوشش پر تحریک سول نافرمانی کی دھمکی دیدی۔ اسلام آباد…

کراچی میں امن کے قیام کیلئے تمام اداروں کو کردار ادا کرنا ہو گا

کراچی میں امن کے قیام کیلئے تمام اداروں کو کردار ادا کرنا ہو گا

  اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ کراچی کی صورتحال پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خط لکھ رہا ہوں، امن و امان کے قیام کیلیے انٹیلی جنس اور سیکورٹی ایجنسیاں پیشگی اطلاع کے ساتھ ساتھ…

کراچی میں دہشتگردی کا خدشہ ، سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

کراچی میں دہشتگردی کا خدشہ ، سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ کراچی: حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں دہشتگردی کا خدشہ موجود ہے۔ حساس اداروں کی رپورٹ کی روشنی میں رینجرز…

فیصل آباد : گھریلو ناچاکی پر شوہر کی بیوی اور 5 بچوں کو قتل کر کے خود کشی

فیصل آباد : گھریلو ناچاکی پر شوہر کی بیوی اور 5 بچوں کو قتل کر کے خود کشی

فیصل آباد (جیوڈیسک) شوہر نے بیوی اور 5 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کھڑیانوالہ کے چک نمبر 109 میں ایک گھر سے 7 لاشیں ملی ہیں۔ گھر کے سربراہ نوید کے ہاتھ میں پسٹل تھا اور…

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ چیف جسٹس آف پاکستان افتحار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ رینٹل پاور کیس کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ سماعت میں عدالت عظمی نے نیب…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اج ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اج ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا معاملہ زیر غور آئے گا اور یکم فروری سے نئے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت گیس کی تقسیم کے لئے تجاویز پیش کی جائیں گی۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر…

وزیر اعظم کے زیر صدارت پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

وزیر اعظم کے زیر صدارت پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا جس میں نئے صوبے اور انتخابات کے بارے میں امور زیر بحث آئیں گے۔ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعظم ہاس میں منگل کی…

لاہور: برتھ سر ٹیفکیٹ ویکسی نیشن کارڈ سے مشروط

لاہور: برتھ سر ٹیفکیٹ ویکسی نیشن کارڈ سے مشروط

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ڈی سی اولاہور نے خسرہ،پولیو،ہیپاٹائٹس اور ٹی بی کی ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی۔ڈی سی او نورالامین مینگل نے ہدایات جاری کی ہیں کہ بچوں کو اسکولوں میں داخلے سے قبل ویکسی نیشن کرائی جائے جن بچوں کی ویکسی نیشن…

افغان وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون کے فروغ پر غور

افغان وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون کے فروغ پر غور

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے افغانستان کے اعلی سطح کے فوجی وفد نے جی ایچ کیو میں پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی۔ افغان وزیر دفاع جنرل بسم اللہ خان وفد کی قیادت کر رہے…

لاپتا افراد کی بازیابی، ہاتھ بندھے ہیں، ہم کچھ نہیں کرسکتے: اٹارنی جنرل

لاپتا افراد کی بازیابی، ہاتھ بندھے ہیں، ہم کچھ نہیں کرسکتے: اٹارنی جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتا افراد کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل عرفان قادر نے بے بسی ظاہر کر دی ۔ کہتے ہیں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے صرف قانونی مشورے دے سکتے ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی…

پس پردہ قوتیں غیر آئینی سیٹ اپ مسلط کرنے کی ساز ش کر رہی ہیں: رضا ربانی

پس پردہ قوتیں غیر آئینی سیٹ اپ مسلط کرنے کی ساز ش کر رہی ہیں: رضا ربانی

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے چیرمین میاں رضا ربانی نے کہا کہ پورے جمہوری عمل پر تلوار لٹک رہی ہے۔ دو سے تین سال کیلئے غیر آئینی سیٹ اپ مسلط کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد…

اے این پی نے قیام امن کیلئے قبائلی جرگے کی تجویز مان لی، عبدالغفورحیدری

اے این پی نے قیام امن کیلئے قبائلی جرگے کی تجویز مان لی، عبدالغفورحیدری

پشاور(جیوڈیسک) پشاورعوامی نیشنل نے جے یو آئی ف کی یہ تجویز قبول کرلی کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بلائی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس میں قبائلی گرینڈ جرگے کوطالبان سے مذاکرات کا ٹاسک سونپ دیا جائے۔ جمعیت علمائے اسلام کے…

کراچی میں قتل و غارت گری، پانچ افراد ہلاک

کراچی میں قتل و غارت گری، پانچ افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں قتل و غارت گری کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید پانچ افراد جان کی بازی ہارگئے۔ کراچی میں امن خواب بن کر رہ گیا۔ قاتلوں نے مزید کئی گھرانوں کے چراغ گل کردیئے۔ طارق…

لاہور ہائیکورٹ : صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی وصولی غیرقانونی قرار

لاہور ہائیکورٹ : صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی وصولی غیرقانونی قرار

لاہور(جیوڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے350  یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی وصولی غیرقانونی قرار دے دیعدالت نے350 یونٹوں سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجزکی وصولی کا معاملہ نیپرا کو بھجوا دیااور ہدایت کی کہ…

پاکستان میں جمہوری نظام کا استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے، رچرڈ آلسن

پاکستان میں جمہوری نظام کا استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے، رچرڈ آلسن

لاہور(جیوڈیسک) لاہورامریکی سفیر رچرڈ جی آلسن نے کہاہے کہ پاکستان میں جمہوری نظام کا استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے،ان کا ملک پاکستان میں بروقت، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات چاہتاہے،امریکی سفیر رچرڈ جی آلسن نے لاہورمیں مزارِ اقبال پر حاضری دی…

چیئرمین نیب کا استعفے کی تصدیق یا تردید سے انکار

چیئرمین نیب کا استعفے کی تصدیق یا تردید سے انکار

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد قومی احتساب بیورو (نیب کے چیئرمین فصیح بخاری نے اپنے استعفے سے متعلق خبروں کی تصدیق یا تردید سے انکار کردیا۔ کامران فیصل کیس کی سماعت کے موقع پر جب صحافیوں نے ان سے سوال کیاکہ آپ نے…

کوئٹہ کے علاقے بروری میں ادویات گودام میں آگ لگ گئی

کوئٹہ کے علاقے بروری میں ادویات گودام میں آگ لگ گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے بروری میں ادویات کی ایک گودام میں آگ لگ گئی ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق بولان میڈیکل کمپلکس ہسپتال کے قریب واقع لیبر کالونی میں ایک غیر سرکاری تنظیم کے ادویات کی ایک…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آبادآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان رہنے ہے۔ سکردو منفی 17 ڈگری سنٹی گریڈ کے ساتھ سب سے سرد مقام رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں موسم…

کامران فیصل کیس : پراسیکیوٹر جنرل نیب کا بنچ پر عدم اطمینان کا اظہار

کامران فیصل کیس : پراسیکیوٹر جنرل نیب کا بنچ پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ میں کامران فیصل کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر جنرل نیب نے بنچ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا دو رکنی بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔…