محکمہ گیس کے عارضی میٹر ریڈرز جلد مستقل ہو جائیں گے، شجاعت

محکمہ گیس کے عارضی میٹر ریڈرز جلد مستقل ہو جائیں گے، شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ محکمہ سوئی گیس کیتمام عارضی میٹر ریڈرزکو جلد مستقل کر دیا جائے گا۔ لاہور میں محکمہ سوئی گیس میں کام کرنے والے عارضی میٹر ریڈرز کے وفد…

مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو انقلاب کا راستہ ہموار ہو جائے گا : یاسین ملک

مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو انقلاب کا راستہ ہموار ہو جائے گا : یاسین ملک

لاہور (جیوڈیسک) کشمیری رہنماء یاسین ملک کا کہنا ہے کہ اگر بھارت نے مسئلہ کشمیر حل نہ کیا تو مقبوضہ کشمیر میں انقلاب کا راستہ ہموار ہو جائے گا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کشمیری رہنما یاسین…

سندھ ، بلوچستان کے حالات ، نواز لیگ کا دھرنے کا اعلان

سندھ ، بلوچستان کے حالات ، نواز لیگ کا دھرنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کی صورتحال پر آئندہ ہفتے پارلیمنٹ کے سامنے تمام اپوزیشن جماعتیں دھرنا دیں گی اور الیکشن کمیشن کو خودمختار بنانے کیلئے پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن تک مارچ…

امن پسند پختونوں کو کیوں مارا جا رہا ہے : غلام احمد بلور

امن پسند پختونوں کو کیوں مارا جا رہا ہے : غلام احمد بلور

پشاور (جیوڈیسک) اے این پی کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین کا تحفظ چاہتے ہیں۔ بشیر بلور کی شہادت کے بعد عوامی نیشنل پارٹی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی۔ بشیر…

کراچی میں فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق ،5 زخمی

کراچی میں فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق ،5 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔ کورنگی بلال کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 28 سالہ امان جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا…

ٹیکس نادہندگان کے شناختی کارڈ بلاک، نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اعلان

ٹیکس نادہندگان کے شناختی کارڈ بلاک، نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک) چیئرمین ایف بی آر علی ارشد حکیم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اکتیس لاکھ ٹیکس ناہندگان کا سراغ لگا لیا ہے۔ مقررہ مدت تک ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے شناختی کارڈ بلاک اور نام ای سی ایل میں ڈال…

آئین کا کوئی آرٹیکل معطل نہیں،کائرہ

آئین کا کوئی آرٹیکل معطل نہیں،کائرہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ آئین کا کوئی آرٹیکل معطل نہیں۔ آئین کے ہر آرٹیکل پر عمل درآمد ہوگا۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات…

2020 یوروپین چیمپیئن شپ یورپ کے مختلف شہروں میں ہوگی

2020 یوروپین چیمپیئن شپ یورپ کے مختلف شہروں میں ہوگی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی یوروپین فٹ بال ایسوسی ایشن (یوئیفا) نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار بیس میں منعقد ہونے والا یوروپین چیمپیئن شپ ٹورنامنٹ یورپ کے مختلف شہروں میں منعقد کیا جائیگا۔ یہ فیصلہ جمعرات کو سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی یوئیفا کی…

دہشت گرد وارداتیں، قادری مارچ، ایل او سی ہلاکتیں ایک ہی منصوبے کا حصہ تھا :رحمان ملک

دہشت گرد وارداتیں، قادری مارچ، ایل او سی ہلاکتیں ایک ہی منصوبے کا حصہ تھا :رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی، کوئٹہ، گلگت بلتستان میں ہونے والی ہلاکتیں، طاہر القادری کا لانگ مارچ ، لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور بھارتی آرمی چیف کا بیان ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ…

ڈیرہ بگٹی : مختلف واقعات میں دوافراد ہلاک،امن کمیٹی کے7 اہلکاراغوا

ڈیرہ بگٹی : مختلف واقعات میں دوافراد ہلاک،امن کمیٹی کے7 اہلکاراغوا

ڈیرہ بگٹی(جیودیسک) ڈیرہ بگٹی بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں دو واقعات کے دوران دو افراد ہلاک جبکہ سات کو اغوا کر لیا گیا۔ لیویز کے مطابق سوئی کے علاقے تلی مٹ میں موٹرسائیکل بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے…

بہاولپور جنوبی پنجاب سے متعلق پارلیمانی بل پر دستخط، ن لیگ کا بائیکاٹ

بہاولپور جنوبی پنجاب سے متعلق پارلیمانی بل پر دستخط، ن لیگ کا بائیکاٹ

اسلام آباد: پنجاب میں نئے صوبے کے قیام سے متعلق پارلیمانی بل کو حتمی شکل دے دی گئی۔صوبے کا نام بہاول پور جنوبی پنجاب رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نئے صوبوں کے قیام سے متعلق پارلیمانی کمیشن کا اجلاس فرحت اللہ…

دریائے برالدومیں بننے والی جھیل کی سطح آب140 فٹ سے زائد بلند

دریائے برالدومیں بننے والی جھیل کی سطح آب140 فٹ سے زائد بلند

اسکردو(جیوڈیسک)اسکردو میں دریائے برالدو میں نئی جھیل بن جانے کے بعد پانی کی سطح 140 فٹ سے زائد بلند ہوچکی ہے۔ جبکہ مصنوعی جھیل کے ایک حصے سے پانی باہر نکلنا شروع ہوگیا ہے،، ممکنہ خطرات سے بچاو کے لئے کمشنر ،…

لیگی قیادت سے ہمدردی ہے، جنوبی پنجاب صوبہ بننا چاہیے: گورنر پنجاب

لیگی قیادت سے ہمدردی ہے، جنوبی پنجاب صوبہ بننا چاہیے: گورنر پنجاب

پشاور(جیوڈیسک) گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ بہاولپور جنوبی پنجاب صوبہ وہاں کے لوگوں کی دیرینہ آرزو ہے اسے فی الفور پورا کیا جائے۔ پشاور میں ریلوے کے وفاقی وزیر غلام بلور کی رہائشگاہ پر بشیر بلور شہید کے…

گھوٹکی : کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن،اشتہاری ڈاکو ہلاک

گھوٹکی : کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن،اشتہاری ڈاکو ہلاک

گھوٹکی (جیوڈیسک)گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں پولیس نے آپریشن کے دوران سکھر ، نوابشاہ خیرپور میں دہشت کی علامت اشتہاری ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ڈاکو کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر پانچ لاکھ انعام مقرر تھا۔ایس ایس پی گھوٹکی عرفان بلوچ کے…

کراچی : تاجر رہنما محمدعرفان پر قاتلانہ حملے کیخلاف الیکٹرونکس مارکیٹ بند

کراچی : تاجر رہنما محمدعرفان پر قاتلانہ حملے کیخلاف الیکٹرونکس مارکیٹ بند

کراچی(جیوڈیسک) کراچی افضل ندیم ڈوگرکراچی کے تاجر رہنما محمد عرفان پر قاتلانہ حملے اور پولیس کی عدم دلچسپی کے خلاف آج شہر کی الیکٹرونکس مارکیٹس بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی کے الیکٹرونکس ڈیلر رہنما محمد عرفان پر جمعرات کی…

ملک میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا،سردی برقرار

ملک میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا،سردی برقرار

ملک بھرمیں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا لیکن خشک سردی کی شدت برقرار ہے۔ملک کے بالائی علاقوں میں روئی کے گالے گرنے کا سلسلہ تو کچھ دنوں سے تھما ہوا ہے لیکن آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان سمیت سیاحتی علاقوں…

صوبہ پنجاب میں بھی خسرے کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی

صوبہ پنجاب میں بھی خسرے کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی

لاہور(جیوڈیسک) لاہورملک کے بعض علاقوں کی طرح صوبہ پنجاب میں بھی خسرے کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، حفاظتی ٹیکوں کے باوجود بچے اِس مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں، طبی ماہرین کے مطابق خسرہ کی بیماری ایک قسم کے وائرس…

سندھ کے دیہاتوں خسرہ سے متاثرہ کئی بچے تاحال علاج کے منتظر

سندھ کے دیہاتوں خسرہ سے متاثرہ کئی بچے تاحال علاج کے منتظر

کراچی(جیوڈیسک) سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں اب بھی خسرہ سے متاثرہ متعدد بچے زیر علاج ہیں جبکہ مختلف دیہاتوں میں کئی بچے طبی امداد کے منتظر ہیں۔ چانڈکا میڈیکل اسپتال لاڑکانہ کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر افسر بھٹو کے مطابق چلڈرن اسپتال میں…

طاہر القادری اور حکومت کے درمیان مذاکرات کل ہوں گے

طاہر القادری اور حکومت کے درمیان مذاکرات کل ہوں گے

لاہور(جیوڈیسک)وفاقی وزرا اور تحریک منہاج القران کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان کل لاہور میں صبح ساڑھے گیارہ بجے مذاکرات ہوں گے۔ لانگ مارچ کے موقع پر وفاقی حکومت اورڈاکٹر طاہر القادری کے درمیا ن طے پانے والے معاہدے پر عمل…

شاہ زیب قتل کیس: تمام ملزمان کو بدھ تک جیل بھیجنے کا حکم

شاہ زیب قتل کیس: تمام ملزمان کو بدھ تک جیل بھیجنے کا حکم

کراچی(جیوڈیسک)انسداد دہشت گردی نے شاہ زیب قتل کیس کے تمام ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر 29 جنوری تک جیل بھیجنے کا حکم جاری کرتے ہوئے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ 30 جنوری کو ملزمان کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے…

ڈاکٹر مشتاق کی عدم بازیابی پر ڈی جی خان میں محکمہ صحت کے دفاتر کی تالہ بندی

ڈاکٹر مشتاق کی عدم بازیابی پر ڈی جی خان میں محکمہ صحت کے دفاتر کی تالہ بندی

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق رسول کو بازیاب نہ کرائے جانے پر محکمہ صحت کے دفاتر کی تالہ بندی کر دی گئی۔ ڈاکٹرمشتاق رسول چارروزقبل مظفر گڑھ سے ڈی جی خان آتے ہوئیلاپتا…

سپنا کیس : عدالتی تحقیقات کروانے کی درخواست کی سماعت پیر کو ہوگی

سپنا کیس : عدالتی تحقیقات کروانے کی درخواست کی سماعت پیر کو ہوگی

لاہور(جیوڈیسک)سپنا خان اغوا کیس کی انکوائری ہائیکورٹ کے جج سے کروانے کیلیے درخواست کی سماعت کے لیے28جنوری کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ درخواست گزار امین خان کے وکیل کی جانب سے لاہورہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی متفرق درخواست میں موقف اختیارکیاکہ اتنا…

بدر کی چھٹی ، امین فہیم صدر پی پی ، راجہ پرویز سیکرٹری جنرل منتخب

بدر کی چھٹی ، امین فہیم صدر پی پی ، راجہ پرویز سیکرٹری جنرل منتخب

کراچی (جیوڈیسک) مخدوم امین فہیم کو آئندہ مدت کے لیے بھی پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ جبکہ جہانگیر بدر کی جگہ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہوں گے۔ پیپلز پارٹی کے تنظیمی انتخابات…

فیصل آباد : صنعتکاروں کا آج زبردستی فیکٹریاں چلانے کا اعلان

فیصل آباد : صنعتکاروں کا آج زبردستی فیکٹریاں چلانے کا اعلان

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے صنعت کاروں نے گیس کی بندش کے خلاف آج سے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے فیکٹریاں زبردستی چلا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکسٹائل کی چھ تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں طے پایا ہے کہ کھرڑیانوالہ،…