ڈیرہ بگٹی: امن فورس کے کیمپ پر حملہ، 4 افراد جاں بحق، 5 اغوا

ڈیرہ بگٹی: امن فورس کے کیمپ پر حملہ، 4 افراد جاں بحق، 5 اغوا

ڈیرہ بگٹی(جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں امن فورس کے کیمپ پر نامعلوم افراد کا حملہ ، 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ بارودی سرنگ پھٹنے سے ٹلی مٹ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویز ذرائع…

آسکر کے بعد شرمین عبید چنائے نے کرسٹل ایوارڈ بھی حاصل کر لیا

آسکر کے بعد شرمین عبید چنائے نے کرسٹل ایوارڈ بھی حاصل کر لیا

آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کو سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں کرسٹل ایوارڈ دیا گیا۔ شرمین کو سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ تقریب میں ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے ہیڈلی شواب نے کرسٹل ایوارڈ پیش کیا۔…

ایفی ڈرین کیس کے تحقیقاتی افسر بریگیڈیئر فہیم تبدیل

ایفی ڈرین کیس کے تحقیقاتی افسر بریگیڈیئر فہیم تبدیل

  اسلام آباد (جیوڈیسک) ایفی ڈرین کوٹہ اسکینڈل کیس کے تحقیقاتی افسر بریگیڈیئر فہیم کو عہدے سے ہٹا کر خدمات واپس فوج کے حوالے کر دی گئیں۔ بریگیڈئیر فہیم نے اینٹی نار کوٹکس فورس کی طرف سے ایفی ڈرین کیس میں مخدوم…

گیس کی بندش، فیصل آباد کے صنعتکاروں کا آج سے احتجاج کا اعلان

گیس کی بندش، فیصل آباد کے صنعتکاروں کا آج سے احتجاج کا اعلان

فیصل آباد (جیوڈیسک)فیصل آباد کے صنعت کاروں نے گیس کی بندش کے خلاف آج سے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے فیکٹریاں زبردستی چلا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکسٹائل کی چھ تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں طے پایا ہے کہ کھرڑیانوالہ، ملت…

کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

سری نگر (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری ہفتہ کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عالمی برادری کو یہ یاد دلانا ہے…

بلوچستان کی سرکاری ویب سائٹ پر اسلم رئیسانی بدستور وزیراعلی

بلوچستان کی سرکاری ویب سائٹ پر اسلم رئیسانی بدستور وزیراعلی

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں گورنر راج کے باوجود صوبے کی سرکاری ویب سائٹ پر اسلم رئیسانی بدستور وزیراعلی کے عہدے پر موجود ہیں۔ بلوچستان کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے محکمہ میں اس وقت پچاس سے زائد ملازمین ہیں جو تنخواہوں کی مد میں…

انتخابات کے دوران پنجاب میں ن لیگ کو شکست دیں گے ، منظور وٹو

انتخابات کے دوران پنجاب میں ن لیگ کو شکست دیں گے ، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سابق ایم پی اے حاجی امداد حسین پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے، منظور وٹو نے دعوی کیا کہ عام انتخابات کے دوران پنجاب میں ن لیگ کو شکست دیں گے۔ لاہور میں کارکنوں سے خطاب…

ملک بھر میں موبائل فون سروس 10 گھنٹے بعد بحال

ملک بھر میں موبائل فون سروس 10 گھنٹے بعد بحال

کراچی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس دس گھنٹے بعد بحال کر دی گئی۔ رحمان ملک کہتے ہیں غیر قانونی سمز کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر دہشت…

کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، حساس اداروں نے بس میں چھپایا گیا دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا جبکہ پشین میں بھی بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حساس اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ رپورٹ…

آقائے دو جہاں کی آمد کا جشن ، درود و سلام سے فضائیں معطر

آقائے دو جہاں کی آمد کا جشن ، درود و سلام سے فضائیں معطر

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ چار سو رنگ و نور پھیل گیا۔ گلی گلی، قریہ قریہ ، درو و سلام سے گونج اٹھے۔ مکانوں ، گلیوں اور بازاروں کو خوبصورتی سے سجایا…

کامران فیصل کیس، نیب کی درخواست پر تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج

کامران فیصل کیس، نیب کی درخواست پر تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج

اسلام آباد(جیوڈیسک) کامران فیصل کیس میں نیب نے ایف آئی آر کے اندارج کیلئے تھانہ سیکریٹریٹ میں درخواست جمع کرائی اور دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ رینٹل پاور کیس کے افسر کامران فیصل کی موت کے واقعے کی…

کراچی: کورنگی بلال کالونی میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: کورنگی بلال کالونی میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی بلال کالونی میں نامعلوم افراد فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کو شہید کر کے سرکاری اسلحہ ساتھ لے گئے۔ شہید اہلکار الیکشن کمیشن کے کیمپ پر ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ دوسری جانب مختلف واقعات میں…

شریف برادران کا بندوبست کرنے کا حل صرف میرے پاس ہے،وٹو

شریف برادران کا بندوبست کرنے کا حل صرف میرے پاس ہے،وٹو

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو کا کہنا ہے کہ شریف برادران کا بندوبست کرنے کا حل صرف ان کے پاس ہے۔ اسی لئے صدر آصف علی ذرداری نے انہیں پنجاب کی اہم ذمہ داری سونپی ہے۔ مسلم ق…

جامعہ اشرفیہ میں موئے مبارک کی زیارت کرائی گئی

جامعہ اشرفیہ میں موئے مبارک کی زیارت کرائی گئی

لاہور: جامعہ اشرفیہ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر رسولِ رحمت حضرت ِمحمد ِمصطفی کی ریش مبارک کے موئے مبارک کی زیارت کا اہتمام کیا گیا۔ لاہور کے زیر اہتمام زیارت موئے مبارک میں عاشقان…

بارہ ربیع الاول:مختلف شہروں میں کئی من وزنی کیک کاٹے گئے

بارہ ربیع الاول:مختلف شہروں میں کئی من وزنی کیک کاٹے گئے

بارہ ربیع الاول کی مناسبت سے ملک بھرمیں جہاں جلوس اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں وہیں عاشقان رسول نے عقیدت کے اظہارکے طورپرکئی من وزنی کیک کاٹے ۔ چنیوٹ میں عاشقان رسول سے والہانہ محبت و عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے تریسٹھ…

کراچی: ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار ہلاک

کراچی: ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار ہلاک

پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لانڈھی میں دو دھماکوں کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت تین پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دس افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی ویسٹ کے ڈی آئی جی علیم جعفری نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے میں…

کراچی ،لاہور اور کوئٹہ سمیت 55شہروں میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی ،لاہور اور کوئٹہ سمیت 55شہروں میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد… پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے مطابق کراچی ،حیدرآباد اور کوئٹہ کے علاوہ پنجاب کے51 شہروں میں کل عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر موبائل سروس بندرہیگی،موبائل سروس کل صبح آٹھ بجے سے رات10بجے تک بندرہیگی،پی ٹی اے ذرائع کے…

اتحاد بین المسلمین کے فروغ کے لئے الطاف حسین کی جد وجہد قابل تعریف ہے ۔علماء اکرام

اتحاد بین المسلمین کے فروغ کے لئے الطاف حسین کی جد وجہد قابل تعریف ہے ۔علماء اکرام

کراچی … حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی اور ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر کے ذمہ دران کے ہمراہ ماہ ربیع الاول میں فرقہ ورانہ ہم آہنگی ،بھائی چارگی اور قیام…

جشن عید میلاد النبی ۖ چراغاں شاہ فیصل ٹائون بازی لے گیا

جشن عید میلاد النبی ۖ چراغاں شاہ فیصل ٹائون بازی لے گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹ) شاہ فیصل ٹائون میں جشن عید میلاد النبی ۖ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ،شاہ فیصل ٹائون آفس سمیت تمام شاہراہ اور گلیوں بقہ نور بن گیا ،ٹائون میونسپل ایڈمنسٹریشن ،علاقائی و مذہبی تنظیموں کی جانب سے شاہ…

پندرہ فروری تک وفاقی اور صوبائی حکومتیں تحلیل کرنے کی تجویز

پندرہ فروری تک وفاقی اور صوبائی حکومتیں تحلیل کرنے کی تجویز

الیکشن کمیشن نے حکومت کو پندرہ فروری تک مرکز اور صوبائی حکومتیں تحلیل کرنے کی تجویز دی ہے اور کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کا اعلان کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائک کی قیادت میں حکومتی…

لاہور: سلنڈرپھٹنے سے کافی شاپ سمیت 3 دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور: سلنڈرپھٹنے سے کافی شاپ سمیت 3 دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے گلبرگ میں سلنڈرپھٹنے سے کافی شاپ سمیت 3 دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی،جس سے کروڑوں روپے مالیت کاسامان جل کر راکھ ہو گیا۔ ایل پی جی کا سلنڈردھماکاحسین چوک گلبرگ میں واقع ایک پلازے کے فسٹ فلور پرکافی شاپ…

سانحہ بلدیہ، ایف آئی آر سے قتل کی دفعہ نکالنے کا حکم وزیر اعظم نے دیا: رضا ربانی

سانحہ بلدیہ، ایف آئی آر سے قتل کی دفعہ نکالنے کا حکم وزیر اعظم نے دیا: رضا ربانی

اسلام آباد(جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ کی ایف آئی آر سے 302 کی دفعہ نکالنے کیخلاف رضا ربانی اور اے این پی کے ارکان کا سینیٹ سے واک آؤٹ کیا۔ رضا ربانی کہتے ہیں کہ مہمان سیاسی اداکاروں کی وجہ سے وزیر اعظم نے…

پاکستانیوں کی شاہ خرچیاں : جولائی تا دسمبر 33 ارب کے موبائل درآمد

پاکستانیوں کی شاہ خرچیاں : جولائی تا دسمبر 33 ارب کے موبائل درآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پاکستانی بھی عجیب ہیں ایک طرف مہنگائی کا رونا روتے ہیں تو دوسری جانب اپنی شاہ خرچیاں بھی کم نہیں کرتے۔ مہنگائی کے باوجود سونے اور موبائل فونز کی خریداری میں کمی نہیں آئی، جولائی سے دسمبر تک پاکستانیوں…

الیکشن کمیشن کو اپنے موقف سے آگاہ کر دیا ہے، فاروق ایچ نائیک

الیکشن کمیشن کو اپنے موقف سے آگاہ کر دیا ہے، فاروق ایچ نائیک

الیکشن کمیشن(جیوڈیسک) وفاقی وزیر قانون فارق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے فنڈز اورنوکریوں پر پابندی کے حوالے سے الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم سے پر بات ہوئی ہے، امید ہے جو بھی فیصلہ آئے گا وہ…