امریکا شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے دباو نہیں ڈال رہا، مارک گراسمین

امریکا شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے دباو نہیں ڈال رہا، مارک گراسمین

اسلام آباد پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی ایلچی مارک گراسمین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں، امریکا شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے دباو نہیں ڈال رہا۔ امریکی سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے…

چیف جسٹس نے وکلا کے پتلے جلانے اور ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے وکلا کے پتلے جلانے اور ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لے لیا

کراچی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے خیرپور میں وکلا کے پتلے جلانے، حیدرآباد ہائیکورٹ میں ہوائی فائرنگ اور وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز اور سیکریٹری داخلہ کو 24 اکتوبر…

اصغر خان کیس:فیصلے کی بھرپور سیاسی حمایت

اصغر خان کیس:فیصلے کی بھرپور سیاسی حمایت

اصغر خان کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ نے ایجنسیوں پر انیس سو نوے کے انتخاب میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں نے کلِک اصغر خان کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے…

رقوم لینے والے سیاستدانوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہئے، منظور وٹو

رقوم لینے والے سیاستدانوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہئے، منظور وٹو

اسلام آباد وفاقی وزیر امور کشمیر اور پنجاب میں پیپلزپارٹی کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اب پردہ نشینوں کے نام بھی بے نقاب ہور رہے ہیں، جن سیاستدانوں کے نام…

ہمیں جنرل پاشا کی مدد کا طعنہ دینے والے بے نقاب ہوگئے، عمران خان

ہمیں جنرل پاشا کی مدد کا طعنہ دینے والے بے نقاب ہوگئے، عمران خان

لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جو لوگ ہماری پارٹی کو آئی ایس آئی اور جنرل پاشا کی پشت پناہی کا طعنہ دیتے تھے، وہ بے نقاب ہو گئے، نواز شریف نے 35 لاکھ اور شہباز شریف…

سیاستدان جوابدہی کے لیے عوام کی عدالت میں جائیں: شہباز شریف

سیاستدان جوابدہی کے لیے عوام کی عدالت میں جائیں: شہباز شریف

کلرکلہار(جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو اپنے اعمال کی جواب دہی کے لئے عوام کی عدالت میں کھڑا ہونا چاہیے۔ کلرکلہارکیڈٹ کالج کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پاکستان کو ہمہ جہت مسائل…

پی آئی اے کی پرواز سوا تین گھنٹے لیٹ، چیف جسٹس کا اظہار برہمی

پی آئی اے کی پرواز سوا تین گھنٹے لیٹ، چیف جسٹس کا اظہار برہمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سے کراچی جانے والے پرواز پی کے 303 سوا تین گھنٹے تاخیر کے بعد روانہ ہوئی، پرواز کی تاخیر پر چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا اظہار برہمی اور پی آئی اے افسران کی سرزنش کر ڈالی۔ علامہ اقبال ائیرپورٹ سے…

لاہور : ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کیلئے طلبہ و طالبات جمع ہونے شروع ہوگئے

لاہور : ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کیلئے طلبہ و طالبات جمع ہونے شروع ہوگئے

لاہور(جیوڈیسک)عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ہزاروں طلبا و طالبات ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھیں گے۔ گنینز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کروانے کیلئے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ہزاروں طلبا و طالبات کے ایک…

رکن سندھ اسمبلی کلثوم چانڈیو پر فائرنگ کا واقعہ مشکوک

رکن سندھ اسمبلی کلثوم چانڈیو پر فائرنگ کا واقعہ مشکوک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی کلثوم چانڈیو پر فائرنگ کے واقع کو مشکوک قرار دے دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کلثوم چانڈیو پر فائرنگ کے کئی مقامات بتائے گئے،پہلے کہا گیا کہ فائرنگ کا واقع پنجاب چورنگی پر پیش…

پمز ہسپتال : ینگ اور ریگولر ڈاکٹروں میں تصادم ، ہسپتال میں توڑ پھوڑ

پمز ہسپتال : ینگ اور ریگولر ڈاکٹروں میں تصادم ، ہسپتال میں توڑ پھوڑ

اسلام آباد(جیوڈیسک)پمز ہسپتال اسلام آباد کے ینگ اورریگولرڈاکٹروں میں تصادم ہوگیا۔ مشتعل ینگ ڈاکٹروں کی ہسپتال میں توڑپھوڑ کی اور ایگزیکٹوڈائریکٹرآفس کے شیشے توڑدیے۔ پمز ہسپتال اسلام آباد کے ینگ ڈاکٹروں نے ریگولر ڈاکٹروں کو تین روز سے جاری ہڑتال میں شرکت…

تحریک انصاف کے مرکزی قائدین اورجنرل باڈی کا اجلاس کل طلب

تحریک انصاف کے مرکزی قائدین اورجنرل باڈی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک)عمران خان نے تحریک انصاف کے مرکزی قائدین اورجنرل باڈی کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہونے والے اجلاس میں پارٹی کے سابق صوبائی قائدین اورتنظیموں کے سربراہوں کوشرکت کی دعوت دی…

مستقبل میں کوئی غیر آئینی اقدام نہیں ہوگا: چیف جسٹس پر امید

مستقبل میں کوئی غیر آئینی اقدام نہیں ہوگا: چیف جسٹس پر امید

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ مسائل کے حل اور امن کے لیے قانون کے تحت چلنا ضروری ہے۔ سپریم کورٹ ملک میں عدلیہ کی بالادستی کے لیے بہت محنت کر رہی ہے۔ امید ہے کہ مستقبل میں…

حکومت تاجروں کو مخصوص مراعات دینے پر غور کر رہی ہے: صدر

حکومت تاجروں کو مخصوص مراعات دینے پر غور کر رہی ہے: صدر

اسلام آباد (جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان میں امن و امان سمیت دیگر چیلنجز سے پوری طرح آگاہ اور ان کامقابلہ کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات ایوان صدر اسلام آباد…

پاکستان اسٹیل کا ماہانہ خسارہ ڈیڑھ ارب روپے تک پہنچ گیا

پاکستان اسٹیل کا ماہانہ خسارہ ڈیڑھ ارب روپے تک پہنچ گیا

پاکستان اسٹیل (جیوڈیسک) خام مال نہ ملنے کی وجہ سے پاکستان اسٹیل کا ماہانہ خسارہ ڈیڑھ ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ترجمان اسٹیل مل نے بتایا کہ پاکستان اسٹیل کو بزنس پلان کی رقم بروقت ملتی رہی تو مذید بیل آوٹ پیکیج…

کراچی : ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، مزید 12 جاں بحق

کراچی : ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، مزید 12 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈھائی نمبر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد شہر میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ کراچی میں پولیس فائرنگ کے واقعات میں شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ روکنے میں بری طرح…

لندن: آتشزدگی میں جھلسنے والی کمسن ماہین بھی دم توڑ گئی

لندن: آتشزدگی میں جھلسنے والی کمسن ماہین بھی دم توڑ گئی

لندن(جیوڈیسک)لندن کے علاقے اسیکس میں گھر میں لگنے والی آگ میں بچنے والی پاکستانی بچی بھی زندگی کی لڑائی ہار گئی۔ پیر کو روز ہارلو میں اسیکس میں ایک گھر میں اچانک آک بھڑک اٹھی تھی جس میں خاتون صبا عثمانی تین…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، خنکی بڑھ گئی

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، خنکی بڑھ گئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم بعض علاقوں میں بادل برسنے سے ٹھنڈک میں اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بیشتر حصوں میں موسم خشک رہا۔ ملتان، سرگودھا، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، دادو، پشاور، میانوالی، سوات اور…

ثابت ہو گیا ہمیشہ پیپلز پارٹی سے اقتدار چھینا گیا : گیلانی

ثابت ہو گیا ہمیشہ پیپلز پارٹی سے اقتدار چھینا گیا : گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے سے ثابت ہو گیا کہ ہمیشہ پیپلز پارٹی سے اقتدار چھینا گیا۔ملتان ائیر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اصغر خان کیس کے فیصلہ…

آپریشن حکومت کی بڑی غلطی ہو گی : مولانا فضل الرحمٰن

آپریشن حکومت کی بڑی غلطی ہو گی : مولانا فضل الرحمٰن

پشاور (جیوڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو درست قر ار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن حکومت کی بڑی غلطی ہو گی۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب…

لاہور: سینئرایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

لاہور: سینئرایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وکیل کے قتل کے خلاف وکلا کی ہڑتال سے عدالتی کام مکمل طور پر بند ہے۔ سینئر وکیل شاکرعلی رضوی کو گذشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے قریب فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا۔ پنجاب بار کونسل نے…

مارک گراسمین آج پاکستان پہنچیں گے

مارک گراسمین آج پاکستان پہنچیں گے

امریکہ(جیوڈیسک)پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکہ نمائندہ خصوصی مارک گراسیمن آج پاکستان پہنچ رہے ہیں، سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔ امریکہ کے نمائندہ خصوصی مارک گراسیمن اپنے دورے کے دوران صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، وزیر خارجہ حنا…

کراچی : گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 4 ڈاکو ہلاک

کراچی : گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 4 ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ ڈسکو بیکری کے قریب ڈاکو ایک گھر میں لوٹ مار کے بعد فرار ہو رہے…

ن لیگ نے صدر زرداری سے استعفی کا مطالبہ کردیا

ن لیگ نے صدر زرداری سے استعفی کا مطالبہ کردیا

– مسلم لیگ ن کے رہنماں نے اصغر خان کیس کے فیصلے کے بعد صدر آصف زرداری سے استعفی کا مطالبہ کر دیا، سینیٹر پرویز رشید کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی سازشی عناصر کے ہاتھ کی چھڑی اور جیب کی گھڑی ہے۔…

پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

پنجاب یونیورسٹی ملک کی سب سے قدیم اور بڑی جامعہ ہے کچھ برس کے امن کے بعد گزشتہ چند ماہ سے یہاں تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا تاہم گزشتہ چند روز سے یونیورسٹی میں جاری کشیدگی میں لسانی اور صوبائی…