پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی اور شیشہ کیفوں پر پابندی کا حکم

پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی اور شیشہ کیفوں پر پابندی کا حکم

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی اور شیشہ کیفوں پر پابندی کا حکم دے دیاہے۔ خلاف ورزی پر شیشہ کیفوں کے خلاف کارروائی کا بھی حکم دیا ہے۔ آج لاہور ہائیکورٹ میں سگریٹ نوشی پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد…

ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کیدوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پربارش…

پاکستان ضرورت مند ملکوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر

پاکستان ضرورت مند ملکوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر

عالمی مالیاتی فنڈ (جیوڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ نے مالی طور پر ضرور تمند چھبیس ملکوں میں پاکستان کو سرفہرست قرار دیا ہے۔ پاکستان کو رواں مالی سال سترہ کھرب روپے بجٹ خسارے سے بچنے کیلئے جی ڈی پی کا اکتیس فیصد قرضہ درکار…

مولوی فضل اللہ کو حوالے کیا جائے ، پاکستان کا امریکا سے مطالبہ

مولوی فضل اللہ کو حوالے کیا جائے ، پاکستان کا امریکا سے مطالبہ

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں روپوش مولوی فضل اللہ کو پاکستان کے حوالے کیاجائے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ حناربانی کھر نے مارک گراس مین سے ملاقات کے دوران کہا کہ مولوی فضل اللہ نے…

عوامی مسائل کے ازالے میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی : شہباز شریف

عوامی مسائل کے ازالے میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی : شہباز شریف

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی تکالیف کے ازالے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ پولیس فرائض ذمہ داری سے ادا کرے۔مختلف اضلاع سے آئے عوام کے مسائل سننے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے…

فیسٹیول کی رنگینیاں جاری ، مہک نے اعزاز ملالہ کے نام کر دیا

فیسٹیول کی رنگینیاں جاری ، مہک نے اعزاز ملالہ کے نام کر دیا

کسی نے ہاتھ چلائے کسی نے جمپ لگائے کسی نے سر گھمایا، کسی نے دماغ چلایا اور کسی نے کھنچی مونچھ داڑھی سے گاڑی۔ کوئی بنا تیز کھلاڑی اور یوں پاکستانیوں نے آٹھ عالمی ریکارڈ اپنے نام کیے۔پنجاب یوتھ فیسٹیول کے تحت…

کراچی : فائرنگ سے 3 افراد قتل ،2 زخمی

کراچی : فائرنگ سے 3 افراد قتل ،2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت تین افراد کو قتل کر دیا گیا جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ سیاسی جماعت کے کارکن کی ہلاکت پر سول اسپتال میں مشتعل افراد نے توڑ پھوڑ بھی کی۔ بھتہ خور سمیت…

لاہور میں ایک اور پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاک ، کانسٹیبل زخمی

لاہور میں ایک اور پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاک ، کانسٹیبل زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک اور پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ ایک کانسٹیبل بھی شدید زخمی ہوا ہے۔اطلاعات کے مطابق ڈاکو شاہدرہ میں شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ ایک شہری…

شمالی وزیرستان : صبح 6 سے شام 4 بجے تک کرفیو میں نرمی

شمالی وزیرستان : صبح 6 سے شام 4 بجے تک کرفیو میں نرمی

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں چار روزہ کرفیو کے بعد آج صبح چھ بجے سے شام چار بجے تک نرمی کا اعلان کر دیا گیا ۔پولیٹکل انتظامیہ نے چار روز قبل میران شاہ چیک پوسٹ پر حملے کے بعد غیر معینہ…

سپریم کورٹ ، کراچی بد امنی کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ ، کراچی بد امنی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج کراچی میں بد امنی کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس اطہر سعید کی علالت کے باعث بینچ کے ججوں کی تعداد کم ہونے کا امکان ہے۔ لارجر بنچ بد امنی کیس کی سماعت…

پاکستانی پرچم لہرانے والے محب وطن بابا مہر دین انتقال کر گئے

پاکستانی پرچم لہرانے والے محب وطن بابا مہر دین انتقال کر گئے

لاہور: واہگہ بارڈر پر روزانہ پاکستانی پرچم لہرانے والے محب وطن بابا مہر دین انتقال کر گئے۔ انا لله وانا الیہ راجعون. الله بابا مہردین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین…

وزیراعظم آج گوجرخان میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

وزیراعظم آج گوجرخان میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف آج گوجر خان میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ایک انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے راہنماء راجہ جاوید اشرف نے کہا کہ جلسے کی تیاری کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور گوجر خان کے لوگوں…

اپوزیشن سے اتفاق رائے کی بات کرنا بے سود ہے : صدر زرداری

اپوزیشن سے اتفاق رائے کی بات کرنا بے سود ہے : صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملالہ سمیت دہشتگردی کا شکار ہر بچے کا دکھ میرا دکھ ہے۔ صدر پاکستان کی حیثیت میں قوم کو جوابدہ ہوں۔سیفما کے زیر اہتمام میڈیا ، عسکریت پسندی اور شفاف انتخابات کے موضوع پر…

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 39 بھارتی ماہی گیر گرفتار

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 39 بھارتی ماہی گیر گرفتار

میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 39 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے 21کشتیاں قبضے میں لے لیں۔ذرائع کے مطابق جمعہ کو پاکستان کے اکنامک زون میں 39 بھارتی ماہی گیر جال لگا کر اعلی نسل کی…

اصغرخان کیس : ق لیگ اور پی پی کا ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اصغرخان کیس : ق لیگ اور پی پی کا ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اصغر خان کیس کے حوالے سے مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان رابطے ہوئے ہیں ۔ رابطوں کے بعد فیصلہ کیا…

ہری پور جیل سے قتل کے 4 قیدی فرار ، ایک دوبارہ پکڑا گیا

ہری پور جیل سے قتل کے 4 قیدی فرار ، ایک دوبارہ پکڑا گیا

ہری پور (جیوڈیسک) ہری پور سنٹرل جیل سے قتل کے چار قیدی فرار ہوگئے۔ایک قیدی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صفدر سہراب، شیر افسر اور طارق جیل کی دیوار پھلانگ کر فرار ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر قیدیوں کا…

محکمہ صحت پنجاب نے حفاظتی ٹیکے خریدنے سے معذوری ظاہر کر دی

محکمہ صحت پنجاب نے حفاظتی ٹیکے خریدنے سے معذوری ظاہر کر دی

پنجاب (جیوڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے بچوں کے حفاظتی ٹیکے خریدنے سے معذوری ظاہر کر دی۔ جلد خریداری نہ ہونے کی صورت میں صوبے میں ویکسین کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا۔محکمہ صحت پنجاب نے 5 اگست کو حفاظتی ٹیکے خریدنے…

اصغر خان کیس ، فیصلہ تاریخ ساز ہے : ایم کیو ایم

اصغر خان کیس ، فیصلہ تاریخ ساز ہے : ایم کیو ایم

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخ ساز ہے۔ فیصلے پر اس کی روح کے مطابق عمل کیا جائے۔مشترکہ بیان میں رابطہ کمیٹی کے ارکان کا کہنا تھا کہ کیس سے…

انتہا پسندی کو کسی صورت پنپنے نہیں دینگے : جنرل خالد شمیم وائیں

انتہا پسندی کو کسی صورت پنپنے نہیں دینگے : جنرل خالد شمیم وائیں

چئیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے کہا ہے کہ گزشتہ چند سالوں سے عالمی حالات میں تیزی سے ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان میں داخلی عدم استحکام کی لہر آئی ہے ، ہمیں انتہائی خطرات…

جامشورو : صوبائی وزیر سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج

جامشورو : صوبائی وزیر سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج

جامشورو(جیوڈیسک) جامشورو پولیس نے ٹول پلازہ کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنانے پر صوبائی وزیر توقیر فاطمہ سمیت آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ جامشورو پولیس نے ٹول پلازہ سپر ہائی وے کے پروجیکٹ منیجر کرنل ریٹائرڈ کی درخواست…

الزام لگانے والوں نے خود آئی ایس آئی سے پیسے لیے : عمران

الزام لگانے والوں نے خود آئی ایس آئی سے پیسے لیے : عمران

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جو لوگ ہمیں جنرل پاشا کی جماعت کہتے تھے اب منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ لاہور میں سونامی ممبر چیلنج چیمپئن شپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان…

اورکزئی : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 شدت پسند ہلاک

اورکزئی : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 شدت پسند ہلاک

اورکزئی (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی کے علاقے ماموں زئی اور خادیزئی میں آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 7 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح سیکورٹی فورسز نے شدت پسندوں کی…

پاکستانیوں نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

پاکستانیوں نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ستر ہزار سے زائد طلبا و طالبات نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ گنینز بک کے نمائندے گیرتھ ڈیوز نے باقاعدہ طور پر ایورڈ کا اعلان…

کراچی: فائرنگ و پرتشدد واقعات میں آج بھی 6 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ و پرتشدد واقعات میں آج بھی 6 افراد جاں بحق

کراچی کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ گزشتہ روز زخمی ہونے والا شخص دوران علاج چل بسا۔ نارتھ ناظم آباد حیدری مارکیٹ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے علی اصغر…