زرمبادلہ کے ذخائر میں آٹھ کروڑ پچہتر لاکھ ڈالر کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں آٹھ کروڑ پچہتر لاکھ ڈالر کمی

– ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرآٹھ کروڑ پچہتر لاکھ ڈالر کمی سے چودہ ارب اکتیس کروڑ ڈالر رہ گئے۔اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق پانچ اکتوبر تک ذخائر کی مالیت چودہ ارب چالیس کروڑ سڑسٹھ لاکھ ڈالر تھی، جو بارہ…

سپریم جوڈیشل کونسل میری شکایت کا نوٹس لے،فیصل رضا عابدی

سپریم جوڈیشل کونسل میری شکایت کا نوٹس لے،فیصل رضا عابدی

پیپلزپارٹی کے سینیٹر فیصل رضا عابدی نے چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری اور رجسٹرارسپریم کورٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل ان کی شکایت کا نوٹس لے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل رضا عابدی…

کسی ادارے سے تصادم نہیں، تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں، راجہ پرویز اشرف

کسی ادارے سے تصادم نہیں، تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کسی ادارے سے تصادم نہیں، عدلیہ کی آزادی کے لئے مشقت کی تو اس کے خلاف کیسے ہوسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے…

بیکری ملازم تشدد کیس : وزیر اعلی پنجاب کے داماد کو جیل بھیج دیا گیا

بیکری ملازم تشدد کیس : وزیر اعلی پنجاب کے داماد کو جیل بھیج دیا گیا

لاہور(جیوڈیسک)بیکری ملازم تشدد کیس میں وزیر اعلی پنجاب کے داماد علی عمران کو 14 روزہ ریمانڈ پر کیمپ جیل بھیج دیا گیا جس کے بعد علی عمران کی درخواست ضمانت بھی دائر کر دی گئی جس پر مزید کارروائی کل تک ملتوی…

مولانا فضل الرحمان نے ایم ایم اے فعال کرنے کا اعلان کر دیا

مولانا فضل الرحمان نے ایم ایم اے فعال کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)مولانا فضل الرحمن نے ایم ایم اے کو فعال کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ مکمل بحالی کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ ظلم ظلم ہے چاہے ملالہ یوسفزئی پر ہو یا پھر ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر.جمیعت علما اسلام ف…

پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شامل ہوسکتے ہیں: بھارتی ہائی کمشنر

پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شامل ہوسکتے ہیں: بھارتی ہائی کمشنر

کراچی(جیوڈیسک)بھارتی ہائی کمشنر ہیمر شرات سبھروال نے کہا ہے کہ انڈین کرکٹ پریمئیر لیگ میں پاکستانی کھلاڑی شامل ہو سکتے ہیں۔ کراچی میں کے سی سی آئی میٹنگ کے بعد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا تھا…

موجودہ فوجی قیادت جمہوریت کی حامی ہے: رحمان ملک

موجودہ فوجی قیادت جمہوریت کی حامی ہے: رحمان ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ موجودہ فوجی قیادت جمہوریت کی حامی ہے۔پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا اور آئندہ بھی کرے گی۔ تمام میڈیا مالکان کو سیکیورٹی خدشات کے حوالے سے آگاہ کردیا۔ دہری شہریت کیس…

فوج بھی ججوں اور حکومت کی طرح آئین کی پابند ہے : چیف جسٹس

فوج بھی ججوں اور حکومت کی طرح آئین کی پابند ہے : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اصغرخان کیس میں بریگیڈیئر (ر) حامد سعید نے بیان جمع کرادیا۔ عدالت نے وزارت دفاع کی جانب سے 8 کروڑ روپے کے حوالے سے جمع کرائے گئے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے درست معلومات آج ہی…

ڈاکٹروں کے قتل و اغوا پر بلوچستان کے ہسپتالوں میں ہڑتال

ڈاکٹروں کے قتل و اغوا پر بلوچستان کے ہسپتالوں میں ہڑتال

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں گزشتہ دس روز میں دو ڈاکٹر قتل اور ایک اغوا ہوا۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے ان واقعات کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔ صوبے میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کا یہ عالم…

امریکہ نے تین پاکستانیوں کے اکاؤنٹ منجمد کر دیئے

امریکہ نے تین پاکستانیوں کے اکاؤنٹ منجمد کر دیئے

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے طالبان کی مدد کے الزام میں امریکہ نے تین پاکستانیوں کے اکاؤنٹ منجمد کردیئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے آدم خان اچکزئی، امیر چوہدری اور قاری ایوب کے اکانٹ منجمد کردیئے ہیں۔ تینوں پر شدت پسند…

ملک کو طالبانائزیشن کی جانب دھکیلا جا رہا ہے ، فاروق ستار

ملک کو طالبانائزیشن کی جانب دھکیلا جا رہا ہے ، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ملک کو طالبانائزیشن کی کی جانب دھکیلا جارہا ہے، طالبانائزیشن سے نمٹنے کے لیے پائیدار قومی اتفاق رائے پالیسی کی ضرورت ہے۔ کراچی میںذرائع سے گفتگو کرتے…

کراچی : موٹر سائیکل اور کار کی ٹکر ، 2 افراد جاں بحق

کراچی : موٹر سائیکل اور کار کی ٹکر ، 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موٹر سائیکل اور کار کی ٹکرمیں دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے جبکہ گاڑی کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔کراچی کے علاقہ شارع فیصل پر ایئر پور ٹ جانے والی سٹرک پر موٹر سائیکل اور کار کی ٹکر…

امریکا نائن الیون سے زیادہ افراد قتل کر چکا ہے، خالد شیخ محمد

امریکا نائن الیون سے زیادہ افراد قتل کر چکا ہے، خالد شیخ محمد

امریکا (جیوڈیسک) گوانتا ناموبے میں قید ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے میبنہ ماسٹر مائند خالد شیخ محمد نے کہا ہے کہ امریکا نے قومی سلامتی کے نام پر گیارہ ستمبر کو ہلاک ہونے والوں سے بھی زیادہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار…

شدت پسندی کے خلاف جنگ جمہوری پاکستان کی بقا کے لئے ہے ، صدر زرداری

شدت پسندی کے خلاف جنگ جمہوری پاکستان کی بقا کے لئے ہے ، صدر زرداری

پاکستان (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ شدت پسندی کے خلاف جنگ جمہوری اور جدید پاکستان کی بقا کے لئے ہے اور عوام کی طاقت سے اس جنگ کو جیت کر دم لیں گے۔سانحہ کارساز کے پانچ سال مکمل…

پاکستان آئی ایم ایف کو قرض کی چھٹی قسط نومبر میں ادا کرے گا

پاکستان آئی ایم ایف کو قرض کی چھٹی قسط نومبر میں ادا کرے گا

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان آئندہ ماہ آئی ایم ایف کو 53 کروڑ 43 لاکھ ڈالرقرضہ کی قسط ادا کرے گا اور اس طرح 7 ارب 80 کروڑ ڈالر کے اسٹینڈ بائی پروگرام کے کل ایک ارب 95 کروڑ ڈالر واپس چلے جائیں گے۔ رپورٹ…

مردان : 2 گروپوں میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

مردان : 2 گروپوں میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

مردان (جیوڈیسک) مردان میں معمولی تکرار پر دوفریقوں کے درمیان تصادم میں اے این پی کے سابق ضلعی سیکرٹری اطلاعات کے بھائی اور بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق اورایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق علاقہ پار ہوتی میں اے این…

بیکری ملازم تشدد کیس ، شہباز شریف کے داماد کی آج عدالت میں پیشی

بیکری ملازم تشدد کیس ، شہباز شریف کے داماد کی آج عدالت میں پیشی

بیکری ملازم تشدد کیس میں وزیراعلی پنجاب کے داماد علی عمران کو گرفتار کر کے تھانہ ڈیفنس کی حوالات میں بند کر دیا گیا ، انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا بیکری ملازم پر تشدد کے کیس میں وزیر اعلی…

سانحہ کارساز کو 5 سال مکمل ، قاتلوں کو گرفتار نہ کیا جا سکا

سانحہ کارساز کو 5 سال مکمل ، قاتلوں کو گرفتار نہ کیا جا سکا

سانحہ کارساز کو پانچ برس ہوگئے لیکن اس دلخراش واقعے کی یادیں آج بھی رونگٹے کھڑی کردیتی ہیں۔ زندگی کا جشن موت کے ہولناک رقص میں کیسے بدل گیا۔اٹھارہ اکتوبر دو ہزار سات کو بینظیر کی طویل جلاوطنی کے بعد کراچی ایئرپورٹ…

اصغر خان کیس : آئی ایس آئی کے اکاونٹس کی تفصیلات پیش

اصغر خان کیس : آئی ایس آئی کے اکاونٹس کی تفصیلات پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اصغر خان کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ چیف جسٹس افتخار چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ سماعت شروع ہوئی تو وزارت دفاع نے آئی ایس آئی اکاونٹس کی تفصیلات…

چاند نظر آگیا، عید الاضحی 27 اکتوبر کو ہوگی

چاند نظر آگیا، عید الاضحی 27 اکتوبر کو ہوگی

ذی الحج کاچاند نظر آگیا،پورے پاکستان میں عید الاضحی ایک ہی دن ستائیس اکتوبر کو ہوگی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس ہوئے۔ شام ہوتے ہی لاہور میں آسمان پر چاند واضح طور پر نمودار ہوا…

بیکری ملازم تشدد کیس: شہباز شریف کے داماد علی عمران گرفتار

بیکری ملازم تشدد کیس: شہباز شریف کے داماد علی عمران گرفتار

– لاہور بیکری ملازم پر تشدد کیس میں شہباز شریف کے داماد علی عمران کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ان سے عام ملزمان کی طرح تفتیش کی جائے گی۔ پولیس ترجمان کے مطابق بیکری ملازم تشدد کیس میں…

وزیرستان آپریشن، حکومت انتخابات ملتوی کرنا چاہتی ہے، چوہدری نثار

وزیرستان آپریشن، حکومت انتخابات ملتوی کرنا چاہتی ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد ملالہ پر دہشت گرد حملے کے بعد پارلے منٹ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کیلئے واضح حکمت عملی بنانے میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوسکی، چوہدری نثار نے الزام لگایا ہے کہ حکومت شمالی وزیرستان میں آپریشن کے بہانے انتخابات…

ڈرون حملوں سے امریکا کیخلاف نفرت میں اضافہ ہورہا ہے، عمران خان

ڈرون حملوں سے امریکا کیخلاف نفرت میں اضافہ ہورہا ہے، عمران خان

– اسلام آباد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے نائب امریکی وزیر خارجہ جیفری پائٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں عمران خان نے پاکستان میں ڈرون حملے روکنے کا مطالبہ کیا۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان کا کہنا…

طالبان بچیوں کی تعلیم کیخلاف ہیں ،بشیر بلور

طالبان بچیوں کی تعلیم کیخلاف ہیں ،بشیر بلور

– سینئر صوبائی وزیربشیر احمد بلور کہتے ہیں کہ طالبان بچیوں کی تعلیم کیخلاف ہیں ملالہ کا قصور صرف یہ تھا کہ اس نے بچیوں کی تعلیم کے حق میں طالبان کیخلاف آواز اٹھائی۔دہشتگردوں سے سو سال بھی لڑنا پڑا تو لڑیں…