اصغر خان کیس، اب کوئی آئی جے آئی نہیں بنے گی: چیف جسٹس

اصغر خان کیس، اب کوئی آئی جے آئی نہیں بنے گی: چیف جسٹس

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری کا کہنا ہے کہ اب کوئی آئی جے آئی نہیں بنے گی۔ اب وہی ہوگا جو آئین کہے گا۔ آئین کا حلیہ بگڑانے کی کوشش کی گئی فرد واحد کا نام آئین میں ڈالا گیا۔ ماضی میں…

لاہور ہائیکورٹ : گستاخانہ فلم کیخلاف حافظ سعید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ : گستاخانہ فلم کیخلاف حافظ سعید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے گستاخانہ امریکی فلم کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں بھجوانے کیلیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صغیر احمد قادری نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار امیر جماعت الدعوتہ حافظ…

نواب شاہ : قومی شاہراہ پر بس الٹنے سے 8 مسافر جاں بحق

نواب شاہ : قومی شاہراہ پر بس الٹنے سے 8 مسافر جاں بحق

نواب شاہ (جیوڈیسک) نواب شاہ کے علاقے مورو میں قومی شاہراہ پر مسافر بس الٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ مسافر بس سکھر سے کراچی جا رہی تھی کہ مورو کے قریب الٹ گئی۔ حادثے میں تین…

پہلے پاکستانی وزیراعظم لیاقت علی خان کا 61 واں یوم شہادت

پہلے پاکستانی وزیراعظم لیاقت علی خان کا 61 واں یوم شہادت

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے پہلے وزیر اعظم لیا قت علی خان کا اکسٹھ واں یوم شہادت آج عقید ت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔خان لیاقت علی خان ہندوستان کے علاقے کرنال میں پیدا ہوئے۔ انھو ں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے…

برطانیہ: گھر میں آگ لگنے سے پاکستانی خاتون اور 4 بچے جاں بحق

برطانیہ: گھر میں آگ لگنے سے پاکستانی خاتون اور 4 بچے جاں بحق

برطانیہ(جیوڈیسک)برطانیہ میں ایک پاکستانی نژاد فیملی کے گھر کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی،جس کے نتیجےمیں ایک خاتون اور اس کے چاربچے جاں بحق ہوگئے۔ آتشزنی کے واقعے میں تین سالہ بچی شدید زخمی ہوئی۔خاندان کا سربراہ بھی ہسپتال میں زیرعلاج…

جعلی ، غیر معیاری ادویات کی فروخت کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

جعلی ، غیر معیاری ادویات کی فروخت کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

وزارت نیشنل ریگولیشنز اینڈ سروسز نے نوٹس لے لیا، عید قربان کے بعد ملک بھر میں جعلی اور غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن ہو گا۔وزارت نیشنل ریگولیشنز اینڈ سروسز نے جعلی، غیر معیاری اور زائد المعیاد ادویات فروخت…

امریکی فوجی ٹربیونل سے انصاف کی توقع نہیں ، خالد شیخ محمد

امریکی فوجی ٹربیونل سے انصاف کی توقع نہیں ، خالد شیخ محمد

امریکا (جیوڈیسک)گوانتا نا موبے میں قید نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور ان کے ساتھیوں پر مقدمے کی ابتدائی سماعت ہوئی۔خالد شیخ محمد اور ان کے چار ساتھیوں پر گیارہ ستمبر دو ہزار ایک میں امریکی شہر نیو یارک…

لاہور ہائیکورٹ : ٹی وی چینلز پر ججز کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ : ٹی وی چینلز پر ججز کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ٹی وی چینلز پر ججزکیخلاف بیان بازی سے روکتے ہوئے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلیے5 نومبر کو طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ناصرسعید شیخ نے کیس کی سماعت شروع کی…

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرکی روڈ پر نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقعہ…

اصغر خان کیس ، صدر کا عہدہ انتہائی اہم ہے ، اسے احتیاط کرنا چاہیے : چیف جسٹس

اصغر خان کیس ، صدر کا عہدہ انتہائی اہم ہے ، اسے احتیاط کرنا چاہیے : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت آج بھی جاری ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3 رکنی بچن کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اصغر خان کے وکیل سلمان راجہ نے…

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں دہشت گردی کا سلسلہ پھر زور پکڑ گیا، مختلف واقعات میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مذہبی تنظیم کے دو کارکنوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر اسکاٹ کالونی کے قریب دہشتگردوں نے ایک…

فوج کا کام صرف سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے: چیف جسٹس

فوج کا کام صرف سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ قومی مفاد صرف یہ ہے کہ ملک کے اندرونی معاملات منتخب حکومت چلائے، فوج کا کام صرف سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی…

سنی اتحاد کونسل کا طالبان کیخلاف آپریشن کا مطالبہ

سنی اتحاد کونسل کا طالبان کیخلاف آپریشن کا مطالبہ

ملتان (جیوڈیسک)سنی اتحاد کونسل کی جانب سے گستاخانہ فلم اور ڈرون حملوں کیخلاف کراچی سے شروع کئے جانیوالے ٹرین مارچ کے شرکا ملتان پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ صاحبزاد فضل کریم کی قیادت میں ٹرین مارچ کے شرکا…

ملالہ پر حملے کی سازش پاک افغان بارڈر پر بنی: رحمان ملک

ملالہ پر حملے کی سازش پاک افغان بارڈر پر بنی: رحمان ملک

اسلام آباد( جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ملالہ پر حملے کی سازش پاک افغان بارڈر پر بنی، ملالہ پر دوبارہ حملے کی دھمکیاں دی گئی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کا کوئی ارادہ…

ملالہ یوسفزئی کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں گی: برطانیہ

ملالہ یوسفزئی کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں گی: برطانیہ

برطانیہ(جیوڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے کہا ہے کہ ملالہ یوسفزئی پر وحشیانہ حملے کیخلاف پاکستانی عوام کا ردعمل ثابت کرتا ہے کہ اس قوم کو دہشتگرد شکست نہیں دے سکتے۔ برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ کا کہنا تھا کہ ملالہ…

سندھ کے مختلف شہروں میں قوم پرستوں کی کال پر ہڑتال

سندھ کے مختلف شہروں میں قوم پرستوں کی کال پر ہڑتال

سندھ(جیوڈیسک)سندھ کے مختلف شہروں میں قوم پرستوں کی کال پر شٹرڈاون ہڑتال، نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا۔ بلدیاتی نظام کے خلاف قوم پرست جماعتوں کی طرف سے مکمل ہڑتال کے بعد مختلف شہروں میں ہو کا عالم ہے۔ ٹنڈو محمد…

متنی میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

متنی میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے متنی میں غازی آباد چوکی پر حملے میں شہید ہونے والے ایس پی خورشید خان اور پانچ اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ وزیراعلی امیر حیدر ہوتی کہتے ہیں دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کریں…

اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور میں بارش ، موسم سرد

اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور میں بارش ، موسم سرد

اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، راولپنڈی اور پشاورکے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش سے موسم سرما کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔اسلام آباد اورراولپنڈی کے مختلف حصوں میں صبح سویرے گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہو…

پیپلز پارٹی آج حیدرآباد میں جلسہ کرے گی

پیپلز پارٹی آج حیدرآباد میں جلسہ کرے گی

حیدر آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی آج حیدر آباد میں جلسہ کرے گی، پولیس کی چھٹیاں منسوخ اور سندھ یونیورسٹی کے پرچے ملتوی کر دیئے گئے۔ وفاقی وزیر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ آج کا جلسہ تاریخی ہوگا۔ حیدر آباد میں پریس…

سنی اتحاد کونسل کا ٹرین مارچ نواب شاہ پہنچ گیا

سنی اتحاد کونسل کا ٹرین مارچ نواب شاہ پہنچ گیا

گستاخانہ فلم کے خلاف سنی اتحاد کونسل کا ٹرین مارچ نواب شاہ پہنچ گیا جہاں اس کا شاندار استقبال کیا گیا.ہزاروں افراد نے ٹرین مارچ کے شر کا پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ فضل…

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 8 افراد زیر حراست

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 8 افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز نے آٹھ سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس مقابلے میں دو ٹرک چھیننے والے تین ڈاکو پکڑے گئے۔اورنگی ٹاؤن نمبر پندرہ ، فقیر کالونی اور قذافی چوک کے مختلف علاقوں میں رات گئے…

سندھ میں قوم پرستوں کیخلاف کریک ڈان ، 70 گرفتار

سندھ میں قوم پرستوں کیخلاف کریک ڈان ، 70 گرفتار

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں حکومت نے قوم پرستوں کیخلاف کریک ڈان کرکے ستر کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ جئے سندھ تحریک کے سربراہ صفدر سرکی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔ ایاز لطیف پلیجو کا کہنا ہے کہ…

پیٹرول، سی این جی سستی،ڈیزل،مٹی کا تیل مہنگا ہوگیا

پیٹرول، سی این جی سستی،ڈیزل،مٹی کا تیل مہنگا ہوگیا

پاکستان(جیوڈیسک)ہفتہ وار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں تعین کردیا گیا ہے اگلے ہفتے کے لیے پیٹرول اور سی این جی کی قیمت میں کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے وزارت…

ایس پی رورل خورشید خان کیلئے ستارہ شجاعت کا اعلان

ایس پی رورل خورشید خان کیلئے ستارہ شجاعت کا اعلان

وزیر داخلہ رحمان ملک نے غازی آباد چوکی پر حملے میں شہید ہونے والے ایس پی رورل خورشید خان کیلئے ستارہ شجاعت کا اعلان کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے غازی آباد چوکی پر حملے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے آئی جی…