ملالہ کی صحت یابی : سندھ کے اسکولوں میں آج یوم دعا منایا جائیگا

ملالہ کی صحت یابی : سندھ کے اسکولوں میں آج یوم دعا منایا جائیگا

سندھ (جیوڈیسک) ملالہ یوسف زئی کی جلد صحت یابی کے لئے سندھ بھر کے سرکاری اسکولوں میں آج یوم دعا منایا جائے گا۔وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی ہدایت پر آج صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں ملالہ کی صحت یابی…

اسلام آباد : صدر زرداری کا وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو عشائیہ

اسلام آباد : صدر زرداری کا وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو عشائیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری نے ایوان صدر میں وزیراعظم اور وفاقی وزرا کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ ترجمان ایوان صدر فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر زرداری نے ایوان صدرمیں وفاقی وزرا کے اعزازمیں عشایئہ دیا۔ عشائیے میں وزیراعظم راجہ پرویزاشرف…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں سے چار بوری بند لاشیں ملی ہیں، پولیس اور رینجرز کے آپریشن میں10 افراد کو گرفتار کرلیا گیا لیاری کے علاقے موسی لین سے دو افراد کی لاشیں ملیں۔ ایک کی شناخت چھبیس سالہ علی شان کے…

ملالہ یوسفزئی پر حملے کے الزام میں نوشہرہ سے 3 بھائی گرفتار

ملالہ یوسفزئی پر حملے کے الزام میں نوشہرہ سے 3 بھائی گرفتار

نوشہرہ (جیوڈیسک) ملالہ یوسفزئی پر حملے کے الزام میں نوشہرہ سے 3 بھائیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ زرائع کے مطابق پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے اکبر پورہ میں چھاپہ مارا اور عرفان، عبدالحاجی اور انعام کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر…

نیو یارک : ملالہ یوسفزئی ساری دنیا کے لئے رول ماڈل ہے، بان کی مون

نیو یارک : ملالہ یوسفزئی ساری دنیا کے لئے رول ماڈل ہے، بان کی مون

نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسفزئی ساری دنیا کے لئے رول ماڈل ہے، اس پر حملہ قابل مذمت ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب مسعود خان سے ملاقات میں بانکی…

ملالہ کی زندگی کی امید ، آئندہ 24 گھنٹے اہم قرار

ملالہ کی زندگی کی امید ، آئندہ 24 گھنٹے اہم قرار

ملالہ یوسف زئی کی زندگی کی امید پیدا ہوگئی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے تمام اندرونی اعضا مکمل طور پر کام کر رہے ہیں لیکن زندگی کا امتحان ابھی باقی ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے اہم قرار دیے جا رہے ہیں۔ سی ٹی اسکین…

ملالہ یوسفزئی پر حملہ کیخلاف وکلا کی ہڑتال ، صحت یابی کیلئے دعائیں

ملالہ یوسفزئی پر حملہ کیخلاف وکلا کی ہڑتال ، صحت یابی کیلئے دعائیں

پاکستان (جیوڈیسک) ملالہ یوسفزئی پر حملہ کیخلاف پاکستان بار کونسل، پنجاب بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل کی اپیل وکلا ہڑتال کر رہے ہیں۔ بار روز پر احتجاجا سیاہ پرچم لہرادیے گئے ہیں۔لاہور ،فیصل آباد، ملتان ، گوجرانوالہ، پنڈی، کراچی، سکھر،…

کراچی :16 تلور بر آمد،نایاب پرندے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی :16 تلور بر آمد،نایاب پرندے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی محکمہ برائے تحفظ جنگلی حیات سند ھ نے کراچی کے علاقے بڑا بورڈ میں چھاپہ مار کر ایک شخص سے 16 تلور بر آمد کر کے نایاب پرندے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ سندھ وائلڈلائف پولیس کے انسپکٹر نعیم…

طالبان کا ذرائع ابلاغ کو نشانہ بنانے کا فیصلہ

طالبان کا ذرائع ابلاغ کو نشانہ بنانے کا فیصلہ

تحریک طالبان پاکستان کے ایک ترجمان کی طرف سے ملالہ یوسفزئی پر حملے کی ذمہ داری قبول کی گئی تھی کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ حکیم اللہ محسود نے پاکستان کے مختلف شہروں میں ذرائع ابلاغ کے ملکی اور غیرملکی…

ملالہ کیلئے 48 گھنٹے اہم ، صحت بہتر ہو رہی ہے: آئی ایس پی آر

ملالہ کیلئے 48 گھنٹے اہم ، صحت بہتر ہو رہی ہے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی(جیوڈیسک)ملالہ کی صحت کیلئے آئندہ چھتیس سے اڑتالیس گھنٹے اہم ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ملالہ پر حملے کی تحقیقات ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کا عمل جاری ہے۔ راولپنڈی میں…

صدر کا ملالہ کے والد کو فون، ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی

صدر کا ملالہ کے والد کو فون، ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی

صدر آصف علی زرداری نے ملالہ یوسف زئی کے والد ضیا یوس فزئی کو ٹیلیفون کیا اور کہا کہ ملالہ میری بیٹی ہے اس کاعلاج میری ذمہ داری ہے۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ملالہ کے علاج کے تمام اخراجات میں…

بلوچستان میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت ثابت ہوگئی: سپریم کورٹ

بلوچستان میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت ثابت ہوگئی: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت ثابت ہوگئی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یقین دہانی کے باوجود ٹارگٹ کلنگ نہیں رکی۔بلوچستان بدامنی کیس میں عبوری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ کوئٹہ…

پاکستان میں اب بھی مارشل لاء کی گنجائش ہے، بینظیر اور نواز شریف دونوں نے مجھ سے معاہدے کئے، جنرل مشرف

پاکستان میں اب بھی مارشل لاء کی گنجائش ہے، بینظیر اور نواز شریف دونوں نے مجھ سے معاہدے کئے، جنرل مشرف

پیرس(عاصم ایاز سے)سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ (ر)جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ شریف خاندان کو انکی خواہش پر ہی سعودی عرب بھجا گیا،12اکتوبر 1999میں کوئی بھی مارشل لاء نہیں لگایا گیا،سعودی حکومت نے یقین دہانی کرائی…

ایفڈرین کیس : علی موسی گیلانی اور مخدوم شہاب کی ضمانت کی توثیق

ایفڈرین کیس : علی موسی گیلانی اور مخدوم شہاب کی ضمانت کی توثیق

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے علی موسی گیلانی اور مخدوم شہاب الدین کی ضمانتوں کی توثیق کر دی جسٹس ناصر المک نے کہا ہے کہ ڈی جی صحت رشید جمعہ ایماندار تھا تو مستعفی کیوں نہیں ہوا۔وعدہ معاف گواہ کیوں بنا۔ علی موسی…

ملالہ کی موت سے لڑائی جاری، دماغ کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا: رپورٹ

ملالہ کی موت سے لڑائی جاری، دماغ کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا: رپورٹ

راولپنڈی(جیوڈیسک)عزم و ہمت کی علامت ملالہ یوسف زئی ہسپتال میں اپنی موت سے بھی بھرپور انداز میں لڑ رہی ہے۔ سی ٹی سکین رپورٹ کے مطابق ملالہ کے دماغ کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا۔ امن کی سفیر ملالہ یوسف زئی نے محض…

ڈاکٹر شیر افگن نیاز ی کو آبائی علاقے میانوالی میں سپرد خاک کر دیا گیا

ڈاکٹر شیر افگن نیاز ی کو آبائی علاقے میانوالی میں سپرد خاک کر دیا گیا

ڈاکٹر شیر افگن نیازی کو سپرد خاک کردیا گیا جبکہ اس سے قبل میانوالی میں آئین کے حافظ ڈاکٹر شیر افگن نیازی کی نماز جنازہ گورنمنٹ ہائی اسکول گراؤنڈ میں اداکی گئی۔نماز جنازہ میں کئی سیاسی شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شرکت…

کراچی : فائرنگ، تشدد کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ، تشدد کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 11 افراد جا ں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ڈالمیا میں سرچ آپریشن کے دوران 6 افراد کو مشتبہ قرار دے کر حراست میں لے لیا۔ کراچی میں جاری خونریزی کسی طور…

گستاخانہ فلم جیسے واقعات دوبارہ نہیں ہونے چاہئیں، پاک امریکن لیگ

گستاخانہ فلم جیسے واقعات دوبارہ نہیں ہونے چاہئیں، پاک امریکن لیگ

پاک امریکن لیگ(جیوڈیسک) گستاخانہ فلم پر امریکی کانگریس میں پاک امریکن لیگ کے زیراہتمام مذاکرہ ہوا۔ اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا فلم جیسے واقعات دوبارہ رونما نہیں ہونے چاہئیں۔ پاک امریکن لیگ کے صدر نثار چوہدری نے مذاکرے سے خطاب…

سیاسی اور عسکری قیادت کا ایوان صدر میں اہم اجلاس

سیاسی اور عسکری قیادت کا ایوان صدر میں اہم اجلاس

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت کا اہم اجلاس ایوان صدر میں ہوا۔ جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سیاسی اور عسکری قیادت نے ملالہ پر حملے کے مجرموں کو ہر حال میں گرفت میں لانے کا…

افغانستان دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے خلاف کارروائی کرے: حنا ربانی

افغانستان دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے خلاف کارروائی کرے: حنا ربانی

پاکستان (جیوڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے ساتھ ساتھ اس مائنڈ سیٹ کا بھی مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ حنا ربانی کھر کا کہنا تھا…

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز 48 گھنٹے کے لیے بند

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز 48 گھنٹے کے لیے بند

سندھ(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز آج صبح نو بجے سے 48 گھنٹے کیلئے بند ہوگئے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے لوڈ منیجمنٹ…

ملالہ کی صحت یابی کیلئے آج ملک بھرمیں یوم دعا

ملالہ کی صحت یابی کیلئے آج ملک بھرمیں یوم دعا

راولپنڈی (جیوڈیسک)جبر اور انتہاپسندی کے خلاف مزاحمت کی علامت ملالہ یوسف زئی کو راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔ ملالہ کی حالت میں بہتری کے لئے ڈاکٹر پرامید ہیں۔ آج ملک میں یو م دعا منایا…

سبی میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 15 سے زائد زخمی

سبی میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 15 سے زائد زخمی

سبی(جیوڈیسک)سبی کے علاقے نشتر چوک میں دھماکے سے 5 افراد کی ہلاکت جبکہ 15 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق سبی کے علاقے کریم چوک میں ہونے والے دھماکے کا بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا…

بلوچستان میں پولیس کو اپنا اعتماد بحال کرنا ہو گا: چیف جسٹس

بلوچستان میں پولیس کو اپنا اعتماد بحال کرنا ہو گا: چیف جسٹس

کوئٹہ (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ صوبے میں ایف سی کی تعیناتی کا مقصد لوگوں کو تحفظ فرہم کرنا ہے، ان کے مسائل میں اضافہ کرنا نہیں، پولیس کو دوبارہ اپنا اعتماد بحال کرنا ہوگا۔ سپریم کورٹ کوئٹہ…