سپریم کورٹ میں آج اصغر خان کیس اور ایفیڈرین کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں آج اصغر خان کیس اور ایفیڈرین کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالت عظمی میں آئندہ ہفتے کیلئے پانچ بنچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں جو کئی اہم کیسز کی سماعت کریں گے۔ پیر کو چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ اصغر خان کیس کی سماعت…

پشاور : غازی آباد چوکی پر حملہ، 6 اہلکار شہید ، 12 زخمی

پشاور : غازی آباد چوکی پر حملہ، 6 اہلکار شہید ، 12 زخمی

پشاور (جیوڈیسک)پشاور میں غازی آباد چوکی پر شدت پسندوں کیحملے میں ایس پی رورل خورشید خان سمیت چھے اہلکار شہید، جبکہ پولیس اور ایف سی کے بارہ اہلکار زخمی ہو گئے۔متنی کے علاقے غازی آباد میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ…

ملالہ یوسفزئی کو علاج کیلئے برطانیہ بھجوا دیا گیا

ملالہ یوسفزئی کو علاج کیلئے برطانیہ بھجوا دیا گیا

سوات(جیوڈیسک)سوات میں دہشتگردوں کی گولی کا نشانہ بننے والی بچی ملالہ یوسفزئی کو علاج کیلئے برطانیہ بھجوا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملالہ کو ائیر ایمبیولینس کے ذریعے برطانیہ بھجوایا گیا ہے۔ بیرون ملک…

پشاور میں شدت پسندوں کی فائرنگ ، ایف سی اہلکار شہید

پشاور میں شدت پسندوں کی فائرنگ ، ایف سی اہلکار شہید

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے باڑہ شیخان میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار شہید ہوگیا۔ فائرنگ کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ ایف سی کا خیبرایجنسی سے ملحقہ باڑہ شیخان میں سرچ آپریشن جاری تھا کہشدت پسندوں نے…

جدید ماڈل کے ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرینگے ، شہباز

جدید ماڈل کے ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرینگے ، شہباز

پنجاب (جیودیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواں سال مزید ایک لاکھ جدید ماڈل کے لیپ ٹاپ مستحق طلبہ میں تقسیم کئے جائیں گے۔وزیر اعلی شہباز شریف کی زیرصدارت اعلی سطح کے اجلاس میں لیپ ٹاپ اسکیم پر…

صاحبزادہ فضل کریم کا طالبان سے خودکش حملے روکنے کا مطالبہ

صاحبزادہ فضل کریم کا طالبان سے خودکش حملے روکنے کا مطالبہ

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم نے طالبان سے خودکش حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ فضل کریم نے علما و مشائخ اور عوام کے نام کھلا خط تحریر کیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ…

ملالہ کی صحت بہتر ہو رہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ملالہ کی صحت بہتر ہو رہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

قوم کی دعائیں رنگ لا رہی ہیں۔ ملالہ یوسف زئی نے ہاتھ پاوں کو حرکت دی۔ ڈاکٹرز ریکوری سے مطمئن ہیں۔ ملالہ یوسف زئی کو وینٹی لیٹر سے ہٹانے کا فیصلہ کل صبح کیا جائے گا۔ملالہ ملٹری اسپتال میں زیر علاج ہیں…

درہ آدم خیل دھماکا کے 39 زخمی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیرعلاج

درہ آدم خیل دھماکا کے 39 زخمی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیرعلاج

درہ آدم خیل (جیوڈیسک) درہ آدم خیل میں کل ہونے والے بم دھماکے کے تمام زخمی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ہفتہ کے روز ہونے والے بم دھماکیکے بیالیس زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال…

اسلام آباد : موسم سرما کی پہلی بارش ، موسم خوشگوار

اسلام آباد : موسم سرما کی پہلی بارش ، موسم خوشگوار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بارش سے موسم سرد ہوگیا، محکمہ موسمیا ت نے آج مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔اتوار کی رات اسلام آباد اور اور نواحی علاقوں میں ہونے والی بارش سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہو…

حکومت قابل احتساب بدعنوانی کی حد 5 کروڑ سے کم کرنے پر رضا مند

حکومت قابل احتساب بدعنوانی کی حد 5 کروڑ سے کم کرنے پر رضا مند

حکومت نے قابل احتساب کرپشن کی حد 5 کروڑ روپے سے کم کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ نئے احتساب قانون کے تحت کرپشن کرنے والا بچ نہیں سکے گا۔ وفاقی وزیر قانون نے…

لاہور : تحریک انصاف کی ملالہ کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب

لاہور : تحریک انصاف کی ملالہ کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے کار کنوں نے لاہور میں ملالہ یوسف زئی کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا اور حملہ آوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔دعائیہ تقریب اور ریلی میں تحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں نے…

جیل میں شکیل آفریدی سے سٹیلائٹ فون برآمد ، 4 اہلکار معطل

جیل میں شکیل آفریدی سے سٹیلائٹ فون برآمد ، 4 اہلکار معطل

پشاور (جیودیسک) سنٹرل جیل پشاور میں قید ڈاکٹر شکیل آفریدی سے سیٹلائٹ فون برآمد کر لیا گیا۔ سیکیورٹی پر تعینات چار اہلکار معطل کر دیئے گئے۔ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سنٹرل جیل میں قیدیوں سے الگ سخت سیکیورٹی میں رکھا گیا تھا۔ تلاشی…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔گورنگی نمبر چار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔ لیاقت آباد میں فائرنگ سے…

ملتان : یوسف رضا گیلانی کی جلسہ گاہ کے قریب سے بم برآمد

ملتان : یوسف رضا گیلانی کی جلسہ گاہ کے قریب سے بم برآمد

ملتان (جیودیسک) ملتان میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی جلسہ گاہ کے قریب سے آم کی پیٹی میں رکھا گیا بم برآمد ہوا ہے جس کے وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زرائع کے مطابق نانگ شاہ کے…

ملالہ کی حالت بہتر تاہم اب بھی وینٹی لیٹر پر ہے: آئی ایس پی آر

ملالہ کی حالت بہتر تاہم اب بھی وینٹی لیٹر پر ہے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک)ملالہ یوسف زئی کی حالت بہتر ہونا شروع ہوگئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملالہ کی حالت اطمینان بخش ہے اور تمام اعضا صحیح کام کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق ملالہ بدستور وینٹی…

عام انتخابات: پیپلز پارٹی نے پنجاب میں سیاسی جلسوں کا اعلان کردیا

عام انتخابات: پیپلز پارٹی نے پنجاب میں سیاسی جلسوں کا اعلان کردیا

منڈی بہاولدین(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی نے عام انتخابات قریب آنے کے باعث پنجاب میں سیاسی جلسوں کا اعلان کردیا۔پارٹی کے شریک چیئرمین صدر آصف علی زرداری پچیس اکتوبر کو منڈی بہاولدین میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ پیپلزپارٹی نے پنجاب میں بہتر انتخابی نتائج…

صدر کا ملالہ کے ساتھ زخمی دیگر طالبات کے بھی مفت علاج کا حکم

صدر کا ملالہ کے ساتھ زخمی دیگر طالبات کے بھی مفت علاج کا حکم

صدر آصف زرداری نے ملالہ کے ساتھ زخمی ہونے والی دونوں طالبات کے مفت علاج کا حکم دیا ہے۔ صدر کا کہنا ہے کہ ملالہ اور اس کی ساتھی طالبات قومی اثاثہ اور پاکستان کا حقیقی چہرہ ہیں۔ صدر آصف علی زرداری…

ڈرون حملے، زیرالتواء مقدمے کے جلد فیصلے کے لئے درخواست

ڈرون حملے، زیرالتواء مقدمے کے جلد فیصلے کے لئے درخواست

لاہور(جیوڈیسک) جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید نے ڈرون حملے رکوانے کے لیے زیر التواء مقدمے کے جلد فیصلے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں حافظ سعید کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا۔ پارلیمنٹ کے…

احتساب بل چوروں کو بچانے کیلئے لایا گیا، مخالفت کرینگے: شہباز شریف

احتساب بل چوروں کو بچانے کیلئے لایا گیا، مخالفت کرینگے: شہباز شریف

اوکاڑہ(جیوڈیسک)وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت چوروں کی بچانے کے لیے احتساب بل لارہی ہے جس کی مسلم لیگ ن بھرپور مخالف کرے گی۔ پنجاب حکومت ملالہ کے نام پر دانش سکول بنائے گی۔ اوکاڑہ میں…

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو603ارب روپے فراہم کر دیئے

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو603ارب روپے فراہم کر دیئے

اسٹیٹ بینک(جیوڈیسک)کمرشل بینکوں نے ایک بار پھر رقم کے حصول کے لیے اسٹیٹ بینک سے رجوع کرلیا۔اسٹیٹ بینک نے رقم کی کمی دور کرنے کے لیے بینکوں کو چھ سو تین ارب پچیس کروڑ روپے فراہم کردئیے۔ اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ…

درہ آدم خیل میں امن لشکر پر خودکش حملہ، 15 افراد جاں بحق

درہ آدم خیل میں امن لشکر پر خودکش حملہ، 15 افراد جاں بحق

درہ آدم خیل(جیوڈیسک)درہ آدم خیل میں خود کش حملے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں امن لشکر کو نشانہ بنا گیا ہے۔ حملہ جانان مارکیٹ میں کیا گیا۔ دھماکے سے 20 سے…

استور میں بارش ، برفباری ، بیشترعلاقوں میں موسم خشک

استور میں بارش ، برفباری ، بیشترعلاقوں میں موسم خشک

استور (جیودیسک) ملک کے شمالی علاقوں میں سردی کا راج شروع ہوگیا ہے۔ استور اور گردونواح میں بارش ہوئی ہے جبکہ پہاڑوں پربرف پڑی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ اور راولپنڈی ڈویژن اور کشمیر میں بعض مقامات…

پنجاب حکومت پیسے دیکر اپنے حق میں سروے کرا رہی ہے ، پرویزالہی

پنجاب حکومت پیسے دیکر اپنے حق میں سروے کرا رہی ہے ، پرویزالہی

نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالہی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پیسے دے کر اپنے حق میں سروے کرارہی ہے ۔ بیرونی ممالک کی ٹیموں سے سروے کرانے کے بجائے عوامی فلاح وبہبود پر رقم خرچ کی جائے۔ سرائے عالمگیر میں آزاد امیدوار…

حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، سنی اتحاد

حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، سنی اتحاد

کراچی (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم نے کہا ہے کہ مفتیان نے ملالہ پر حملے کے خلاف فتوی دے کر اپنی ذمہ داری پوری کی ہے اب حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔ کراچی میں پریس کانفرنس…