ملالہ کی حالت تشویشناک، راولپنڈی منتقل کرنے کا فیصلہ

ملالہ کی حالت تشویشناک، راولپنڈی منتقل کرنے کا فیصلہ

پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کے گورنر مسعود کوثر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی گولی کا نشانہ بننے والی بچی ملالہ یوسف زئی کی حالت خطرے سے باہر نہیں ہے، ملالہ کو راولپنڈی منتقل کیا جا رہا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں…

اسلام آباد : پاک فوج کا سابق بریگیڈئیر اغواء ، ڈرائیور قتل

اسلام آباد : پاک فوج کا سابق بریگیڈئیر اغواء ، ڈرائیور قتل

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں پاک فوج کے سابق بریگیڈئیر(ر) طاہر مسعود کو اغواء  کر لیا گیا، مزاحمت پر اغوا کاروں کی فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حساس ادارے میں اعلی عہدے پر تعینات رہنے والے پاک فوج…

ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لئے ملک بھر میں دعائیں

ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لئے ملک بھر میں دعائیں

سوات (جیوڈیسک) دہشتگردوں کی گولی کا نشانہ بننے والی بچی ملالہ یوسف زئی کی جلد صحت یابی کے لئے دعاں کا سلسلہ جاری ہے۔ سوات کی کلی ملالہ یوسف زئی کی چمکتی آنکھوں کی روشنی اب ملک کے ہر بچے کے چہرے…

ریپڈ بس ٹرانسپورٹ منصوبے سے لاہور کے شہری پریشان

ریپڈ بس ٹرانسپورٹ منصوبے سے لاہور کے شہری پریشان

لاہور(جیوڈیسک)زیر تکمیل ریپڈ بس ٹرانسپورٹ منصوبے سے لاہور کے متعدد علاقوں کے رہائشی مشکلات کا شکار ہوگئے، شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونیلگا ہے۔ لاہور میں زیر تعمیر بس ریپڈ ٹرانسپورٹ منصوبے کی تکمیل کے لیے اکتیس دسمبر 2012 کی تاریخ…

ملالہ یوسف زئی پر حملہ، وکلاء کا یوم سیاہ

ملالہ یوسف زئی پر حملہ، وکلاء کا یوم سیاہ

کوئٹہ(جیوڈیسک) ملالہ یوسف زئی پر حملے کے خلاف وکلاء یوم سیاہ منا رہے ہیں، کئی شہروں میں وکلاء مقدمات میں پیش نہیں ہوئے۔ کوئٹہ میں وکلاء نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ بلوچستان ہائی کورٹ بار کے سابق…

خط کا معاملہ حل ہونا خوش آئند ہے: ارکان پارلیمنٹ

خط کا معاملہ حل ہونا خوش آئند ہے: ارکان پارلیمنٹ

پنجاب (جیوڈیسک)ارکان پارلیمنٹ نے خط کا معاملہ حل ہونے کو خوش آئند قرار دیا ہے لیکن اپوزیشن کا کہنا ہے کہ خط لکھنا ہی تھا تو ملک میں سیاسی عدم استحکام کیوں پھیلایا گیا۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے…

سابق وفاقی وزیر شیر افگن نیازی انتقال کر گئے

سابق وفاقی وزیر شیر افگن نیازی انتقال کر گئے

سابق وفاقی وزیر شیر افگن خان نیازی انتقال کر گئے ہیں، وہ گزشتہ 4 روز سے نیم بے ہوشی کی حالت میں تھے۔ ذرائع کے مطابق ان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر شیر افگن خان نیازی گزشتہ 6 ماہ…

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت مندوبین میں تلخ کلامی

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت مندوبین میں تلخ کلامی

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیرکے حوالیسے پاک بھارت مندوبین کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی۔پاکستان کے نائب مستقل مندوب رضا بشیر تارڑ نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیرکے حل پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کئی…

عمران خان میرے ہم پلہ نہیں : فضل الرحمان

عمران خان میرے ہم پلہ نہیں : فضل الرحمان

جمعیت علمااسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ مقابلہ ہمیشہ برابر کے آدمی سے ہوتا ہے عمران خان میرے ہم پلہ نہیں ہیں۔ بشام میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذہبی جماعتیں ملک میں عدل اور انصاف…

شمالی وزیرستان ، ڈرون حملے میں القاعدہ کا ماسٹر ٹرینر بھی ہلاک

شمالی وزیرستان ، ڈرون حملے میں القاعدہ کا ماسٹر ٹرینر بھی ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے حملے میں القاعدہ کا ماسٹر ٹرینر ابو ولید سمیت چار شدت پسند ہلاک ہو گئے۔جاسوس طیارے نے میرعلی کے علاقے ہرمز میں ایک کمپاونڈ کو نشانہ بنایا اور چار میزائل داغے۔ انٹیلی جنس…

بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے

بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہورہی ہے، سپریم کورٹ کے عبوری حکم جاری کئے جانے کا امکان ہے۔گذشتہ سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا بلوچستان کیس کی تقریبا 70…

وزیراعظم پرویزاشرف ، گیلانی کو ایوان صدر لے گئے

وزیراعظم پرویزاشرف ، گیلانی کو ایوان صدر لے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، یوسف رضا گیلانی کے گلے شکوے دور کر کے ایوان صدر لے گئے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بغیر پروٹول سید یوسف رضا گیلانی سے ملنے کیلئے اچانک اسلام آباد کلب پہنچے جہاں…

کراچی : مختلف علاقوں میں مزید 14 افراد قتل

کراچی : مختلف علاقوں میں مزید 14 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں حکومتی دعووں اور انتظامیہ کی یقین دہانیوں کے با وجود لاشیں گرنے کا سلسلہ نہ تھم سکا، مختلف علاقوں میں مزید 14 افراد کو قتل کردیا گیا۔کراچی میں جاری خونریزی کسی طور تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔…

ملالہ یوسف زئی پر حملہ، عالمی راہنماؤں کی مذمت

ملالہ یوسف زئی پر حملہ، عالمی راہنماؤں کی مذمت

قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون ،امریکی صدر براک اوباما، وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن اورافغان صدرحامدکرزئی نے ملالہ یوسف زئی پرحملیکی شدید مذمت کی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ملالہ یوسفزئی پر حملے کی شدید مذمت کرتے…

کوئٹہ : ونی کی گئی 13 لڑکیوں کو آج عدالت پیش کرنے کا حکم

کوئٹہ : ونی کی گئی 13 لڑکیوں کو آج عدالت پیش کرنے کا حکم

کوئٹہ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈیرہ بگٹی انتظامیہ کو قبائلی جرگہ کی جانب سے ونی کی گئیں تیرہ لڑکیوں کو آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی…

پشاور : ملالہ یوسف زئی کی حالت سنبھلنے لگی

پشاور : ملالہ یوسف زئی کی حالت سنبھلنے لگی

پشاور (جیوڈیسک) کمبائنڈ ملٹری ہسپتال پشاور میں زیر علاج ملالہ یوسفزئی کی حالت بہتر ہو رہی ہے تاہم ابھی بھی اسے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔آپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے اڑتالیس گھنٹے اہم قراردیے تھے۔ گزشتہ رات راولپنڈی سے…

عمران خان کو سنجیدہ سیاستدان نہیں سمجھتا، مولانا فضل الرحمان

عمران خان کو سنجیدہ سیاستدان نہیں سمجھتا، مولانا فضل الرحمان

شانگلہ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو سنجیدہ سیاستدان نہیں سمجھتے، جو بھی وزیرستان جاتا ہے اسے خوش آمدید کہتے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان…

ڈاکٹروں نے ملالہ کی حالت خطرے سے باہر قرار دے دی

ڈاکٹروں نے ملالہ کی حالت خطرے سے باہر قرار دے دی

– امن کی سفیر معصوم ملالہ یوسفزئی زندگی کی طرف لوٹنے لگی ہے ڈاکٹروں نے ملالہ کی حالت کو خطرے سے باہر قرار دے دیا ہے۔ ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے گولی نکال دی ہے۔ امن اور تعلیم کی شمع روشن کرنے والی…

ایم کیو ایم جعلی احتساب بل پر اپوزیشن کا ساتھ دے: چودھری نثار

ایم کیو ایم جعلی احتساب بل پر اپوزیشن کا ساتھ دے: چودھری نثار

اسلام آباد(جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ احتساب بل کو ووٹ دینا بدعنوانی کو جائز قرار دینے کے مترادف ہے، ایم کیو ایم اس بل کی مخالفت میں ہمارا ساتھ دے۔ پارلیمنٹ ہاؤس…

سڈل کمیشن کا نوٹس غیر قانونی ہے، وکیل ملک ریاض

سڈل کمیشن کا نوٹس غیر قانونی ہے، وکیل ملک ریاض

اسلام آباد(جیوڈیسک) ملک ریاض کے وکیل سید زاہد حسین نے کہا ہے کہ سڈل کمیشن کی معیاد تیس دن تھی، جو پانچ اکتوبر کو ختم ہوچکی ہے وہ کسی غیر قانونی نوٹس پر پیش نہیں ہوں گے۔ سید زاہد حسین بخاری کا…

سندھ : پی پی قیادت پر حملہ نئی بات نہیں، ایاز سومرو

سندھ : پی پی قیادت پر حملہ نئی بات نہیں، ایاز سومرو

سندھ(جیوڈیسک) وزیر قانون و جیل خانہ جات سندھ ایاز سومرو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے قیادت پر حملہ کوئی نئی بات نہیں، رات کے اندھیرے میں کسی کے گھر پر دستی بم پھینکنا بزدلانہ فعل ہے،جنھوں نے یہ حرکت کی وہ…

سوئس حکام کو خط، سپریم کورٹ نے لچک دکھائی: اعتزاز احسن

سوئس حکام کو خط، سپریم کورٹ نے لچک دکھائی: اعتزاز احسن

اسلام آباد(جیوڈیسک)این آر او عملدرآمد کیس پر سوئس حکومت کو لکھے جانے والے خط پر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے لچک کا مظاہرہ کیا۔سابق چیف جسٹس سعید الزامان کہتے ہیں کہ دیر آید درست آید ۔بیرسٹر اعتزاز احسن…

ملالہ پر حملہ دہشت گردی کا انتہائی اقدام ہے: جنرل کیانی

ملالہ پر حملہ دہشت گردی کا انتہائی اقدام ہے: جنرل کیانی

پشاور(جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سی ایم ایچ پشاور میں ملالہ یوسف زئی کی عیادت کی۔ ڈاکٹروں نے جنرل کیانی کو ملالہ کو دی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے ملالہ…

قومی اسمبلی: ملالہ یوسف زئی پر حملہ کے خلاف مذمتی قرار داد منظور

قومی اسمبلی: ملالہ یوسف زئی پر حملہ کے خلاف مذمتی قرار داد منظور

پاکستان(جیوڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کرکے ملالہ یوسف زئی پر حملے کے واقعے پر بحث کی گئی. ایوان میں واقعہ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور بھی منظور کرلی گئی. وسیم اختر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد دندناتے…